"میرے" ہنسنے کی جو آواز فغاں سے آئی محبوب کیوں فغاں کرے گا۔ مصرع اولیٰ سے ملائیں تو عشق نے شاعر کی یہ حالت کردی ہے، محبوب کی نہیں۔
@Urdu3 ай бұрын
شاعر نے اپنی فغاں ہی کی نسبت دعویٰ کیا ہے کہ اس سے محبوب کے ہنسنے کی آواز آئی۔ محبوب کے لیے تیرے کی ضمیر استعمال ہوئی ہے۔ عقل ناکام رہِ وہم و گماں سے آئی یہ مصرع خوبصورت ہے۔ مگر کیا شاعر نے یونہی لکھا تھا؟ اگر آپ کسی مستند متن کی جانب رہنمائی فرما سکیں تو شکر گزار ہوں گا۔
@harisbinaziz3 ай бұрын
@@Urdu میرے لیے آپ کا ذوق بڑی سند ہے۔ آپ خود میری اور اپنی رائے کی روشنی میں دونوں اشعار کا موازنہ فرمالیجیے، ان شا اللہ آپ درست نتیجہ اخذ کریں گے۔
@harisbinaziz3 ай бұрын
آیات جمال کے صفحہ 165 پر یہ غزل موجود ہے۔ "تیرے ہنسنے" ہی درست ہے تاہم اس سے پہلے "رہِ" وہم و گماں درست ہے۔ تیرے ہنسنے والا شعر البتہ اب میری سمجھ سے بالاتر ہوگیا ہے لیکن بہرحال وہ آپ نے درست پڑھا/لکھا ہے۔ زحمت کی معذرت!
@Urdu3 ай бұрын
@@harisbinaziz حضور، شکر گزار ہوں۔ اور کوتاہی پر شرمندہ!
@akbhai29844 ай бұрын
👍
@Gamingworld22-d8c4 ай бұрын
Assalamualaikum
@Urdu3 ай бұрын
وعلیکم السلام، بیٹا۔
@SheriBabo-p6s3 ай бұрын
ن م راشد کی نظم " زندگی سے ڈرتے ہو" مہربانی ہوگی
@Urdu3 ай бұрын
جی، ان شاءاللہ۔
@SheriBabo-p6s3 ай бұрын
@@Urdu بہت شکریہ جناب ۔
@AunHasanAli3 ай бұрын
Fusus al-hikam and al-Futuhaat al-makkiyya
@Urdu3 ай бұрын
Thank you very much. The text was AI generated and I didn’t give it a second glance.
@khanaltamashayyub2524 ай бұрын
آواز میں جادو ہے آپ کی۔
@rais_saber83874 күн бұрын
kzbin.info/www/bejne/eojQf2mQhdiSiKMsi=S_TcVuHsmPv0_7RU Urdu sad poetry channel.