Hum bhi apki tarAh record kerna chahtay hain please rehnumai fermyen
@WISDOMLINES722 сағат бұрын
Superb poetic lines by the Great Poet Philosopher of EAST👌 Sir,KEEP IT UP👍
@HakimnurulhudaNoor23 сағат бұрын
موہنی موجوں کا سرگم ہے کہ سحر سامری ۔کھلکھلا تی یا نہاتی ہے ندی میں جل پری۔کچھ سمجھنے ہی نہیں دیتی ہے باد صرصری۔کیا کروں اے مہرباں اے میرے ہمدم کیا کروں ۔نور دریا بادی سنت کبیر نگر انڈیا ۔
@AhsanIqbal-jg5vbКүн бұрын
❤
@HUMSUKHANSHANASКүн бұрын
کیا کہنے بہت خوب ❤❤ #humsukhanshanas
@archannel4542Күн бұрын
بہت خوب راحیل صاحب ۔۔۔ اللہ آپ کو مزید کامرانی دے
@HakimnurulhudaNoorКүн бұрын
کچھ دیر سے الٹی ہے ظالم نے نقاب آخر ۔نور دریا بادی سنت کبیر نگر انڈیا ۔بہت ہی خوبصورت کلام سبحان اللہ۔گاہے گاہے باز خواں ایں قصہ پارینہ را۔
@Muslim.786imКүн бұрын
خاکسار بھی مگہر سنت کبیر نگر سے ہے
@Azadswa2 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@altafmemongujaratindia66812 күн бұрын
Great Allama Iqbal Sir ❤
@HakimnurulhudaNoor2 күн бұрын
رات اپنی گود میں ہے ان گنت جگنو لئے۔۔اور ہوائیں جیسے تیری سانس کی خوشبو لئے۔یاد ماضی کررہاہوں آنکھ میں آنسو لئے۔کیا کروں اے مہرباں اے میرے ہمدم کیا کروں ۔نور دریا بادی سنت کبیر نگر انڈیا ۔بہت ہی خوبصورت پیشکش سبحان اللہ ۔
@HakimnurulhudaNoor2 күн бұрын
عجلت میں آج اس نے پہنا نقاب الٹا۔۔نور دریا بادی سنت کبیر نگر انڈیا خوبصورت پیشکش سبحان اللہ ۔
@HakimnurulhudaNoor2 күн бұрын
اب عنادل کا چمن میں چہچہانا منع ہے ۔نور دریا بادی سنت کبیر نگر انڈیا ۔بہت ہی خوبصورت پیشکش سبحان اللہ اللہ کرے سحر کولہجے کے فزوں اور ۔
@BroBro-m6d3 күн бұрын
Proud moment for me as hamid adam was my grand father ❤
@Urdu2 күн бұрын
Thank you for commenting. It's a proud moment for me as well because I'm a big fan of your grandfather.
@abdulwadood37363 күн бұрын
کسی شاعر نے اس مضمون کو ایسے بھی بیان کیا ہے کبھی روشنی کبھی تیرگی یہی روز و شب کا نظام ہے یہی زندگی ھے تو زندگی تجھے دور ھی سے سلام ھی
@moirfan76855 күн бұрын
میری کتاب حفیظ جون پوری پر ہے
@aestheticwalks55135 күн бұрын
سر ایک سال پہلے بھی کمنٹ کیا تھا ۔۔۔۔ پلیز بیک گراؤنڈ پہ جو راگ ہے ہے وہ بتا دیں
@hilalraza52315 күн бұрын
Ameen.bohat khoob he.Mout ke teary ke lea.
@Baloch-yc7li5 күн бұрын
خدا وندا جلیل و معتبر دانا و بینا ! منصف اکبر میرے اس ملک میں جنگلوں ہی کا کوئ قانون نافذ کر😢
@yumnanaveed42255 күн бұрын
Kmal
@mazharkhanpathan95635 күн бұрын
Bahot mushkil
@ahtisham525 күн бұрын
That's really impressive. your are the best reciter. keep it up ❤
@NaseerAhmad-dd6pp5 күн бұрын
اگر مشکل الفاظ کے معنی اور ،مطلب اور مفہوم بھی ساتھ دکھاتے سمجھاتے اچھا رہتا