#jummabayan

  Рет қаралды 16,169

Mufti Ahmedullah Official

Mufti Ahmedullah Official

Күн бұрын

Пікірлер
@skalimuddin1143
@skalimuddin1143 3 күн бұрын
مولانا صاحب کی جررت کو سو سلام یہ سب باتیں اس دور میں کہنا بہت ہمت کی بات ہے اس مسجدکے نمازی کو سلام ❤❤❤
@mohammedabdulaleem4399
@mohammedabdulaleem4399 5 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب اللّٰہ آپ کی ہر جانب سے حفاظت فرمائے آمین اور آپ سے امت کو خوب استفادہ کی توفیق عطا فرمائے
@SumeraJameel-e7l
@SumeraJameel-e7l 5 күн бұрын
ماشااللہ یہ جرات کو سلام
@ArifUllah-m5t
@ArifUllah-m5t 6 күн бұрын
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب مدظلہ آپ کی جرأت اور بے باک خطاب اور حق گوئی کو سلام کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں،، آپ کے فیض کو عام فرمائے اور ہرشروفتن سے حفاظت فرمائے،، آمین
@muftiahmedullahofficial
@muftiahmedullahofficial 6 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آمین ثم آمین
@ibrahimmdibrahim3815
@ibrahimmdibrahim3815 6 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ علیہ وبرکاتہ۔ حضرت بہترین خطاب فرمایا آپ نے اللہ کے علم وعمل میں برکت عطا فرما
@mdadilahmed7519
@mdadilahmed7519 4 күн бұрын
آمین ثم آمین
@shaikshabbirhussain200
@shaikshabbirhussain200 6 күн бұрын
آپکی جراَت وہمت کو سلام ہے مفتی صاحب❤❤❤
@SalahuddinAndari-z7j
@SalahuddinAndari-z7j 6 күн бұрын
❤❤❤
@shaikazeem1461
@shaikazeem1461 2 күн бұрын
Assalamualaikum JazakAllah maulana aap har waqt hamari raybari karte hai
@mohammedyaqoob3976
@mohammedyaqoob3976 6 күн бұрын
اللہ آپکی اس نصیحت سے امت میں اتحاد وا اتفاق عطا فرمائے اللہ اپ کو جزائے خیر عطافرمائے
@abdulqadeer2845
@abdulqadeer2845 6 күн бұрын
ما شاء اللہ۔۔۔۔۔اللہ تعالی آپ کی حق گوئ کے بسب امت کے گمراہ لوگوں کو ہدایت کا ذریعہ بنا ۓ آمین
@SyedJaveedAhmed-bd9gg
@SyedJaveedAhmed-bd9gg 6 күн бұрын
اللہ پاک آپ کے علم ,عمل, عمر, صحت اورعافیت میں اپنی شایان شان برکات عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@muftiahmedullahofficial
@muftiahmedullahofficial 6 күн бұрын
آمین
@ahmedsyed8355
@ahmedsyed8355 5 күн бұрын
ماشاءاللہ مولانا بہت اچھی ❤ بات ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحیح سمجھ عطا فرمائے آمین
@YousufMohammad-u4w
@YousufMohammad-u4w 6 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب اللہ رب العزت آپ کی جرأت اور آپ کی اس محنت عظمی کو سارے عالم کے لئے ہدایت کا ذریعہ بنائیں اللہ رب العزت آپ کو نظر بد سے حفاظت فرمائے
@hafizusama4495
@hafizusama4495 5 күн бұрын
Thanks
@muftiahmedullahofficial
@muftiahmedullahofficial 5 күн бұрын
Welcome
@rahmatiyachannel1729
@rahmatiyachannel1729 6 күн бұрын
اللہ آپکے جرآت اور حق گوئی کو نہج خطابت کو بے انتہاء قبول فرمائے اللہ آپکی حفاظت فرمائےآپکے علم اور خوب ترقی عطا فرمائے
@muftiahmedullahofficial
@muftiahmedullahofficial 6 күн бұрын
آمین
@MuhammadNadeem-o1z
@MuhammadNadeem-o1z 6 күн бұрын
ماشا اللہ بہت خوب جناب آپ نے ایک عالم دین ھو نے کی حیثیت سے اپنی ضمے داری بھت اچھی طرح نبھائی ھے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آیندہ بھی اللہ تعالیٰ آپ کو اسی طرح ثابت قدم رکھے(آمین ثم آمین)
@muftisaqibqasmi5763
@muftisaqibqasmi5763 6 күн бұрын
السلام عليكم ورحمت اللہ و برکاتہ ماشاءاللہ بہت ہی جرأت مندانہ بیان کیا بلکل حق واضح کر دیا اللہ آپکا حامی و ناصر ہو
@muftiahmedullahofficial
@muftiahmedullahofficial 6 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@ahmedsyed8355
@ahmedsyed8355 6 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب جزاک اللہ خیرا کثیرا
@Mohdashfaqansar
@Mohdashfaqansar 6 сағат бұрын
Mashallah
@Taslim_Uddin_AL_Mahmoodi
@Taslim_Uddin_AL_Mahmoodi 6 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ مفتی احمد اللہ نثار صاحب زید مجدہ، آپ کے خطابات کو سننے کا شرف ہمیں ایک طویل عرصے سے حاصل ہے۔ آپ کی حق گوئی، بے باکی اور شرعی حدود میں رہتے ہوئے اپنی بات کو انتہائی دلنشین انداز میں پیش کرنے کی صلاحیت نے ہمیں ہمیشہ متاثر کیا ہے۔ آپ کی زبان میں ایسی تاثیر ہے جو نہ صرف دلوں کو جھنجھوڑتی ہے بلکہ عمل پر آمادہ کرتی ہے۔ آپ کی جرأت مندی اور بصیرت نے ہمیں دین کی گہرائی کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و عافیت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے اور آپ کے علم و عمل میں برکت دے۔ دعا ہے کہ آپ ہمیشہ دین اسلام کی تبلیغ میں یوں ہی ثابت قدم رہیں اور امت مسلمہ کے لیے مشعل راہ بنے رہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہر شر سے محفوظ رکھے اور آپ کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔ ایں دعا ازمن وازجملہ جہان آباد محمدتسلیم الدین المحمودی
@zakirpasha9905
@zakirpasha9905 6 күн бұрын
Allhau akbar subhan allhau madhtha farmaameensumaameenrabbulalameen good very very very good👍👍👍👍👍❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
@Shahbaz-ox8og
@Shahbaz-ox8og 4 күн бұрын
ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت لاجواب
@SaddamHussain-v4l1c
@SaddamHussain-v4l1c 5 күн бұрын
الســـــلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ آپ کـو سلامت، رکھے̊
@MohdAsif-mp6lh
@MohdAsif-mp6lh 6 күн бұрын
مفتی صاحب کی جرأت پر سلام
@syedkaleem9817
@syedkaleem9817 6 күн бұрын
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ زبردست 👍 بات کہی
@hafizshaikh3979
@hafizshaikh3979 2 күн бұрын
Molana Saad sahab zindabad
@MDGouse-x7i
@MDGouse-x7i 5 күн бұрын
السلام علیکم مفتی صاحب اللہ تعالی آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو اللہ تعالی سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@Lautaoallahkitaraf
@Lautaoallahkitaraf 4 күн бұрын
Allah mofti sab kii har simt se hifazat farma
@RiyazShak-u9d
@RiyazShak-u9d 6 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب بہت خوب
@FazlurRahman12313
@FazlurRahman12313 6 күн бұрын
Assalamualaikum السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ آپ کی حق گوئ کو قبول فرمائیں ۔۔آمین ہم آپ کی حق گو ئ کو سلام پیش کرتے ہیں'
@muftiahmedullahofficial
@muftiahmedullahofficial 6 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@razs5846
@razs5846 6 күн бұрын
Mashallah Sach kaha aapane
@shaikameeruddin4642
@shaikameeruddin4642 6 күн бұрын
Aap ke jurat ko salam Mufti sab 🎉❤❤❤❤❤
@muftiumarrahmaniofficial
@muftiumarrahmaniofficial 5 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔مفتی صاحب آپ کی جرأت کو سلام پیش کرتا ہوں
@AsifYousuf-q5b
@AsifYousuf-q5b 5 күн бұрын
Exlent bayan mufthi sab
@SyedAbuMazherRaza19037
@SyedAbuMazherRaza19037 5 күн бұрын
Alhamdulillah jazak Allah ♥️ Allah puri ummat ko Amal ke tufeeq naseeb karea Ameen Allah aap ko hamesha hamesha khush rakhe Ameen ♥️
@SamiuddinQasmi-ks1uf
@SamiuddinQasmi-ks1uf 6 күн бұрын
اللہ تعالی مفتی صاحب کی حق گوئی قبول فرمائے
@MOULANA333
@MOULANA333 6 күн бұрын
Beshak
@MAKTABRAHMATBI
@MAKTABRAHMATBI 4 күн бұрын
ماشاءاللہ
@mdhabeebullah3825
@mdhabeebullah3825 6 күн бұрын
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ سلام پیش کرتا ہوں مفتی صاحب آپ کی جرأت کو اور اللّٰہ تعالیٰ ہر شر و فتن سے آپ کو محفوظ رکھے
@mohammedfayaz3594
@mohammedfayaz3594 6 күн бұрын
ما شاء اللہ ما شاء اللہ بہت خوب حضرت اللہ اپ کے علم و عمل میں اور مزید اضافہ فرمائیں
@muftiahmedullahofficial
@muftiahmedullahofficial 6 күн бұрын
آمین
@IslamicPost-NR
@IslamicPost-NR 6 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤
@mohdsalim8098
@mohdsalim8098 6 күн бұрын
Hazrat wala Allah taala aapki mehnat ko qubool farmaye
@Mohammed.yaseen.shareef
@Mohammed.yaseen.shareef 6 күн бұрын
اسلام علیکم ،مولانا،ھمکو،اپکیطرھا،ھق،علاما،کی،بھت،زرورت،ھے،مےرا،سلام،اپکو
@FarooqbabaFarooqbaba
@FarooqbabaFarooqbaba 6 күн бұрын
App ko roub salamat rakhe dono jammaton ko aik banaye deoband ke tareeqe par aohr rosoolipak s a w ke raste par
@WasimAkram-l9j
@WasimAkram-l9j 6 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@mdsamiuddin320
@mdsamiuddin320 5 күн бұрын
Alha hifazat kare KZbin se
@razs5846
@razs5846 6 күн бұрын
Aap sab log bhi comment Karen
@kaykobolna26586
@kaykobolna26586 6 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ قربان جاؤں میں اپ کی جرات اور ہمت پر اللہ تعالی سے دعا ہے اللہ تعالی اپ کو پورے استقامت کے ساتھ عافیت کے ساتھ حق سچ کہنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ تعالی سے دعا ہے اللہ تعالی حاسدین کے حسد سے شریر لوگوں کی شرارتوں سے اپ کی حفاظت فرمائیں امین ثم امین
@muftiahmedullahofficial
@muftiahmedullahofficial 6 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جزاکم اللہ خیراً کثیراً! آپ کی محبت بھری دعاؤں اور حوصلہ افزائی کے لیے دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں ۔ حق اور سچ کہنا صرف اللہ کی توفیق سے ممکن ہے، اور دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ اپنے دین کی خدمت خلوص، استقامت، اور عافیت کے ساتھ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اللہ رب العزت آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے، آپ کو دنیا و آخرت میں خیر عطا فرمائے، اور ہم سب کو اپنی رضا کا راستہ دکھائے۔ آمین یا رب العالمین۔ آپ کی محبت اور دعاؤں کی ہمیشہ ضرورت رہے گی۔ اللہ آپ کو بھی ہر شر سے محفوظ رکھے اور خیر و برکت عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
@hafeezcunstructions6452
@hafeezcunstructions6452 5 күн бұрын
Masha Allah Allah tala ap ko sehat de Allah tala ap se hindustan me dene islam ki khidmat lele
@muftiahmedullahofficial
@muftiahmedullahofficial 3 күн бұрын
Ameen Ya Rabb al-Alameen! JazakAllah Khairan. Aapki dua ka behad shukriya. Allah Ta’ala humein ikhlas ke saath deen ki khidmat karne ki taufeeq ata farmaye aur hamare amal ko qubool farmaye. Allah Ta’ala aapko bhi sehat aur salamati ata kare aur aapko duniya aur aakhirat ki bhalaaiyan naseeb farmaye. Dua karein ke hum sab ko deen-e-Islam ke liye zyada se zyada kaam karne ki taufeeq mile. Ameen.
@sulaimankhan7146
@sulaimankhan7146 6 күн бұрын
Allah taala shareero se hasidon se apki hifazat farmaen
@muftiahmedullahofficial
@muftiahmedullahofficial 6 күн бұрын
Aameen
@saberhusain7937
@saberhusain7937 6 күн бұрын
علماء کا کام ہے آئینہ دکھانا جس ( تبلیغیوں) کو برا وہ سامنے سے ہٹ جائیں ۔ مفتی صاحب آپ جرأت کے عظیم سپہ لار ہے ۔ اللّٰہ آپ سے خوب دین کی اشاعت کا کام لے ۔ آمین ۔ اور یہ تبلیغی بھائیوں کو اور ان کے حضرت جی کو صحیح سمجھ عطا فرمائے ۔
@mohammedfayaz3594
@mohammedfayaz3594 6 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@muftiahmedullahofficial
@muftiahmedullahofficial 6 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@kaykobolna26586
@kaykobolna26586 6 күн бұрын
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
@salmanqureshi1676
@salmanqureshi1676 6 күн бұрын
Assalamualaikum moulana.
@muftiahmedullahofficial
@muftiahmedullahofficial 6 күн бұрын
Walaikum assalam
@mohammadsiddeeq4487
@mohammadsiddeeq4487 6 күн бұрын
اللہ تعالٰی اپنے حفظ وامان میں رکھے
@Khajashafee
@Khajashafee 5 күн бұрын
Asslkm.e masla awaam se taaluq nahee hai Bangladesh me shar machane wale shoora ke ulma aur madrese ke talba hai. Unku naseehat karna munasib hai e masla sirf bengali sharpasand ke hai.hindustan me koyee masla nahee hai juma me nedeeni ko door karne ki baat karna munasib hai
@official_Ahmadullah_
@official_Ahmadullah_ 3 күн бұрын
وعلیکم السلام تبلیغی جماعت بھی صرف بنگلہ دیش کی ہی ہے یا ضرورت کے وقت عالمی کام عالمی امیر ۰۰۰۰ کی باتیں بھی ہیں ؟ اور کیا ہندوستان میں آپسی رسّہ کشی نہیں ہے ؟ کیا بنگالی تبلیغی تبلیغی نہیں ہی؟
@syedidrees1827
@syedidrees1827 5 күн бұрын
Bahar Amir ke kam Kaisa hota Amir bagair kam Kaisa hota
@masalmansalman9052
@masalmansalman9052 6 күн бұрын
Aj ka daur comercial ulmai deen ka chulraha hai
@ahaankhan2740
@ahaankhan2740 8 сағат бұрын
لیکن یہ بھی یاد رکھ لینا چاہیے کہ تبلیغی جماعت اگر وجود میں نہ آتی تو نہ علماء دیوبند کی اتنی بڈی تعداد نہ اتنے مدارس اور نظر آتے نیز ععلماء کی ایک بڈی جماعت جو دعوت و تبلیغ کی مخالفت کیا کرتی ہے جو خود تبلیغ ہی کی دین ہے یہی تبلیغی ہیں جو اپنے بچوں کو حافظ عالم بناتے ہیں ورنہ لوگ دنیا کمانے ہی میں سرگرم ہیں آج امت علماء سے بیزار ہو چکی ہے ان کے دلوں سے علماء کی عظمت قریب الختم ہی ہے اگر یہ جماعت نہ ابھرتی تو جتنی بھی دیوبندیت نظر آرہی ہے شاید اس کا دسواں حصہ بھی نہ ہوتی آج کا نوجوان مدارس کے فارغین سے نہیں انجینیر اور غامدی جیسوں مانوس ہو رہا ہے اب علماء سے مسائل میں رجوع کرنے والی وہی عوام ہے جن کی زندگی میں تبلیغ ہی سے دین آیا اور اس وقت علماء کا احترام کرنے والے یہی جماعت والے لوگ ہی رہ گئے ہیں اگر کوئی کرتا بھی ہے تو ان سے زیادہ نہ کرتا ہو گا اس امت میں خانہ جنگی کوئی نیی بات تو نہیں ہے نہ کوئی جماعت کامل طور پر مصفی اور مزکی نہیں ہے اس بات سے تو آپ بہ خوبی واقف ہی ہیں کہ ہر طبقہ میں کچھ نہ کچھ نقص تو پایا ہی جاتا ہے آپ کو صرف سرسری تلاش ہی سے نہ جانے کتنے ایسے تبلیغی مل جایینگے جنکی برسوں سے تہجد نہ چھوٹی ہو میں اپنے ہی قریبی علاقہ کے ایک تبلیغی نوجوان ساتھی سے واقف ہوں جنکے بارے میں یہ مشہور ہے کہ رات میں تقریبا سوتے ہی نہیں عبادت ہی میں راتیں کٹتی ہیں انتشار اور تفریق والوں سے کیی گنا صالح کوگ ہیں کچھ لوگ تبلیغی جماعت کی بالکل مٹ جانے ختم ہو جانے کی تمنائیں رکھتے ہیں آپ ہی بتلایے کہ ایک مسلمان شرابی سود خور قاتل و زانی یا وہ جسکے کسی عمل سے مسلمانی بالکل بھی نہیں چھلکتی اس کے دل میں خوف خدا آپ کیسے پیدا کرینگے؟ چند دن کی بہار اسکے بعد ویرانی کہنا بالکل نازیبا ہے الحمد لله یہ کام اتنا ترقی کر رہا ہے جس کا اندازہ نہیں لگا سکتے نظام الدین مرکز میں عرب جماعتیں اتنی آرہی ہیں کہ جگی کی شدید تنگی ہو رہی ہے دوسرا سال عرب ممالک میں ہندوستانی علماء کی تو سینکڈوں کی تعداد ہے چار مہینے نہیں صرف دس دن یا تین دن جماعت میں جاکر دیکھیں کیسی مشقتوں کا سامنا ہوتا ہے میرے ہی ایک دوست ہیں جو دو مہینے پہلے تنگ دستی کے باوجود اپنا آٹو بیچکر جماعت میں نکلے ہیں اہک میواتی جو شاید پہلی دفعہ جماعت میں نکلے ہوں قرآن غلط پڈھ رہے تھے میں نے ان کی رہبری کی تو غم سے نہند نہ آی ایسی طلب ذرا تبلیغ کے بغیر پیدا کر کے دکھلائے
@sahamed9491
@sahamed9491 6 күн бұрын
مولانا منظور نعمانی ؒ کا جواب تبلیغ پر اعتراض کرنے والوں پر: یہ اعتراض ہے کہ؛ اب موجودہ تبلیغ چونکہ مولانا الیاس ؒ کے طرز پر نہیں رہی اس لئے اب یہ ضلالت اور گمراہی ہے؟ اسکا جواب مولانا منظور نعمانی ؒ دے رہے ہیں: میں ان لوگوں سے پوچھتا ہوں کہ کیا موجودہ دارالعلوم دیوبند اسی طرز پر باقی ہے جو حضرت نانوتوی ؒ اور مولانا یعقوب صاحب ؒ کے دور میں تھا؟ کیا مظاہر علوم سہارنپور اب اسی طریقہ اور اصول پر ہے جو مولانا احمدعلیؒ اور مولانامحمد مظہر صاحب ؒ کے دور میں تھا؟ کیا موجودہ جمیعت علماء ہند وہی جمیعت ہے جوحضرت شیخ الہند اور مولانا مفتی کفایت اللہ صاحب ؒ کے دور میں تھی؟ کیا موجودہ خانقاہیں جو حاجی صاحب اور حضرت گنگوہی کے زمانہ میں تھیں اور وہ نہیں ہیں تو کیا ساری گمراہی ضلالت ہیں؟ حضوراقدس صلی اللہ علیہ و سلم کا مشہور ارشاد ہے کہ میرا زمانہ سب سے بہتر زمانہ ہے پھر اس کے بعد کا زمانہ، پھر اسکے بعد کا زمانہ۔ بعد میں وہی خیر و برکات ہر گز نہیں رہ سکتی جو حضور ﷺ کے زمانہ میں تھی تو کیا اب اسلام کو ضلالت و گمراہی کہا جائیگا؟۔۔۔۔۔۔ مشکوۃ،میں بخاری کی روایت سے نقل کیا ہے؛ حضرت زبیر بن عدی کہتے ہیں کہ ہم لوگ انس بن مالک ؓ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور حجاج ظالم کے مظالم کی شکایت کی تو انہوں نے صبر کی تلقین کی اور فرمایا کہ کوئی زمانہ تم پر ایسا نہیں آئیگا کہ اس کے بعد والا اس سے زیادہ برا نہ ہو۔میں نے حضوراقدس صلی اللہ علیہ و سلم سے یہی سنا ہے۔
@muftiahmedullahofficial
@muftiahmedullahofficial 6 күн бұрын
مولانا منظور نعمانی رحمہ اللہ کا یہ جواب نہایت حکمت اور بصیرت پر مبنی ہے اور ایک بنیادی اصول کی وضاحت کرتا ہے کہ زمانے کی تبدیلی اور وقت کے تقاضے دین کے بنیادی اصولوں کو تبدیل نہیں کرتے، بلکہ اس کے طریقہ کار میں کچھ فرق آ سکتا ہے جو حالات کے مطابق ہوتا ہے۔ تبلیغی جماعت کے طرز عمل پر اعتراض کرنے والوں کے لیے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ کسی بھی اصلاحی تحریک یا ادارے کے اندر وقت کے ساتھ ساتھ طریقہ کار میں تبدیلی ایک فطری امر ہے۔ یہ تبدیلی اس وقت قابل اعتراض ہوتی ہے جب وہ دین کے بنیادی اصولوں اور مقاصد سے انحراف کرے، لیکن اگر مقصد اور نیت وہی ہو اور دین کی خدمت خلوص کے ساتھ جاری رہے، تو اس میں اصلاح کا پہلو نمایاں رہتا ہے، نہ کہ گمراہی۔ مولانا منظور نعمانی نے اپنے جواب میں نہایت عمدہ مثالیں پیش کیں: 1. دارالعلوم دیوبند، جو حضرت نانوتوی اور مولانا یعقوب صاحب رحمہما اللہ کے دور میں ایک مخصوص طرز پر تھا، آج وقت کے تقاضوں کے مطابق کچھ تبدیلیوں کے ساتھ موجود ہے، لیکن اس کا مقصد اور مشن اب بھی وہی ہے - یعنی دینِ اسلام کی حفاظت اور خدمت۔ 2. خانقاہیں، جو حاجی امداد اللہ اور حضرت گنگوہی رحمہما اللہ کے زمانے میں ایک خاص طرز پر تھیں، آج ان میں تبدیلی آ چکی ہے، لیکن ان کی بنیاد وہی اصلاح اور تزکیہ ہے۔ 3. جمعیت علماء ہند، جو حضرت شیخ الہند کے دور میں تھی، آج بھی دین و ملت کی خدمت میں مصروف ہے، لیکن اس کے کام کرنے کے انداز میں وقت کے ساتھ تبدیلی آ گئی ہے۔ مولانا منظور نعمانی نے نہایت اہم نکتہ یہ پیش کیا کہ اگر زمانے کی تبدیلی کو گمراہی کی دلیل مان لیا جائے، تو کیا موجودہ امت کو ضلالت و گمراہی کا شکار سمجھا جائے گا؟ کیا اس بنیاد پر موجودہ دینِ اسلام کو مسترد کر دیا جائے گا، کیونکہ یہ حضور ﷺ کے زمانے جیسا نہیں رہا؟ یقیناً یہ سوچ غیر منطقی اور ناپسندیدہ ہے۔ حدیث کی روشنی میں حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی روایت، جو مشکوٰۃ اور بخاری میں موجود ہے، اس حقیقت کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ ہر آنے والا زمانہ، عمومی طور پر، اپنے پچھلے زمانے سے کم تر ہوگا۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہر زمانے کے اعمال گمراہی ہیں، بلکہ یہ کہ خیر و برکت کی وہ کیفیت جو پہلے تھی، وہ بعد کے زمانے میں کم ہو جائے گی۔ اس لیے صرف تبدیلی کو ضلالت کہنا دین کی روح کو نہ سمجھنے کے مترادف ہے۔ نتیجہ تبلیغی جماعت کا موجودہ طرز عمل، اگرچہ بانیان کے زمانے سے مختلف ہو سکتا ہے، لیکن اس کا مقصد اور مشن وہی ہے: دین کی دعوت اور اصلاح۔ اگر کسی کو اس میں خامی یا کوتاہی محسوس ہوتی ہے، تو اس کا حل اصلاحی رویہ اور حکمت ہے، نہ کہ سخت تنقید اور گمراہی کا فتویٰ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بصیرت عطا فرمائے کہ ہم دین کی خدمت کو حکمت، محبت اور خلوص کے ساتھ انجام دیں، اور بلاوجہ اختلافات کو ہوا دینے سے بچیں۔ آمین۔
@M.DAkhlaq
@M.DAkhlaq 6 күн бұрын
​@@sahamed9491 میرا سوال یہکہ دار العلوم کے درمیان اختلاف فروعی ہےیا اصولی مظاہر علوم کے درمیان کیسا ہے ۔۔جمیعة کے اختلاف سے لوگو کے عقاٸد پر کیا اثر پڑتا ہے علما کا اختلاف تفسیر باالراٸے سے عصمتِ انبیا کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے سے ہے احادیث کے اندر اپنی طرف سے کمی اور زیادتی کرنے سے
@sahamed9491
@sahamed9491 6 күн бұрын
@@muftiahmedullahofficial جزاک اللہ خیر
@sahamed9491
@sahamed9491 6 күн бұрын
@@M.DAkhlaq یہاں مسئلہ فروعی یا اصولی کا نہیں ہے، بلکہ جو اخلاص، روحانیت، جذبہ جوپہلے تھا وہ اب باقی نہیں رہا ہے۔ آج سے تیس سال پہلے ایک ساتھی کی زندگی تین دن جماعت میں جا کر پلٹ جاتی تھی، جو آج چار مہینہ میں نہیں ہو پارہی ہے۔
@iamindian2693
@iamindian2693 6 күн бұрын
Ulama hazraat ko ab samne aana padega. Nahi toh ikhtelaaf badhta jayega
@NaseerKhan-yo5fw
@NaseerKhan-yo5fw 6 күн бұрын
Hedayat yaafta amal ko nahe begarta hedayat yaafta bura nahe hedayat ka ilsm allah ko hai kes ko hedayat meli aur kes ko hedayat melnay wali hai
@Muhammad_Abbas_
@Muhammad_Abbas_ 13 сағат бұрын
علماء کرام ہمیشہ اصلاح کرتے آئے ہیں.... شروع سے ہی تبلیغی احباب میں غلو ہے... اب دو حصوں میں بٹ گئے... تو علماء کو کسی ایک فریق کی وکالت کرنے کے بجائے... ثالث بن کر فیصلہ کرنا چاہیے یا سکوت اختیار کرنا چاہیے..... لیکن مولویوں کا رنگ ہی کچھ اور ہے.... عالم اسلام کی بات کرنے کے بجائے... اب مسلک اور ہم خیال لوگوں کے دفاع میں لگے ہوئے ہیں....
@masalmansalman9052
@masalmansalman9052 6 күн бұрын
Up aur bihari ullmaideeñ chunde ke mudersaun may pahad kur chunde may muderse kayim kur ke islam ki thekedari kur re kaum Hoshiyar hojao
@syedidrees1827
@syedidrees1827 4 күн бұрын
Devband ke liye Kasam mat khaea Maulana Sahab
@mohammedmoeezuddin1223
@mohammedmoeezuddin1223 6 күн бұрын
حضرت غنیمت ہے ، آپ نے کچھ تو اشارہ کیا ہے مگر پوری جرأت اس وقت ہوتی جب آپ تبلیغی جماعت کا بھی نام لے لیتے تو بہت اچھا ہوتا اسی کو میں نے کچھ دن پہلے یہ کہا تھا کہ تبلیغی جماعت کو عروج علماء دیوبند سے ملا ہے تو تبلیغی جماعت کا غرور بھی علماء دیوبند ہی سے ٹوٹے گا
@muftiahmedullahofficial
@muftiahmedullahofficial 6 күн бұрын
آپ کا سوال نہایت اہم اور حساس ہے، اور اس پر گفتگو کرتے ہوئے احتیاط اور حکمت کا دامن تھامنا ضروری ہے۔ سب سے پہلے، یہ بات واضح ہونی چاہیے کہ تبلیغی جماعت ایک اصلاحی تحریک ہے جس کا مقصد عام مسلمانوں کو دین کی بنیادی تعلیمات کی یاددہانی اور ان پر عمل کی ترغیب دینا ہے۔ اس جماعت کے بانی اور رہنما خود علماء دیوبند ہی تھے، جنہوں نے اس کام کو اللہ کے دین کی خدمت سمجھ کر شروع کیا تھا۔ آپ نے تبلیغی جماعت کے عروج اور غرور کے متعلق جو بات کہی ہے، اس میں غور کی ضرورت ہے۔ عروج اور کامیابی اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا ہوتی ہے، اور ہر مسلمان کو چاہیے کہ وہ عاجزی اور شکر کے ساتھ اس نعمت کا استعمال کرے۔ غرور، چاہے کسی فرد میں ہو یا کسی جماعت میں، نقصان دہ ہوتا ہے، کیونکہ اللہ تعالیٰ غرور کو پسند نہیں فرماتے۔ علماء دیوبند اور تبلیغی جماعت کے درمیان تعلق ہمیشہ سے دین کے لیے خلوص پر مبنی رہا ہے۔ اگر کہیں اختلافات یا کمزوریاں ہیں، تو ان کا حل صرف باہم محبت اور حکمت سے نکالا جا سکتا ہے، نہ کہ تنقید یا غیر ضروری مباحث سے۔ آپ کی بات اس لحاظ سے درست ہے کہ علماء دیوبند ہمیشہ دین کی اصل روح کو برقرار رکھنے کے لیے کوشاں رہے ہیں۔ اس لیے اگر تبلیغی جماعت یا کسی اور جماعت میں کوئی اصلاح کی ضرورت ہے، تو وہ علماء ہی کے ذریعے ممکن ہے، لیکن اس کا طریقہ مثبت اور تعمیری ہونا چاہیے۔ دین کی خدمت کرنے والے تمام افراد اور جماعتوں کو چاہیے کہ وہ ایک دوسرے کے لیے دعا کریں اور اپنی اصلاح پر توجہ دیں، کیونکہ ہماری کامیابی صرف اور صرف اللہ کی رضا میں ہے، نہ کہ دنیاوی تعریف و تنقید میں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی خدمت خلوص، عاجزی اور محبت کے ساتھ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
@junaidshaikh8354
@junaidshaikh8354 6 күн бұрын
Masla do group ka nahi hai masla gumrahi ka hai saadiani ke khilaf sakt action lena chahiye jaisa qadiani ke khilaf karte hai
@muftiahmedullahofficial
@muftiahmedullahofficial 6 күн бұрын
آپ نے ایک اہم اور نازک مسئلہ کی جانب اشارہ کیا ہے، جس پر گفتگو کرتے ہوئے حکمت، علم اور شریعت کی روشنی کو مدنظر رکھنا ضروری ہے۔ سب سے پہلے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ قادیانیت ایک باطل عقیدہ ہے جو ختمِ نبوت کے انکار کی بنیاد پر اسلام سے خارج ہو چکا ہے۔ قادیانیوں کے خلاف سخت موقف اس لیے اپنایا جاتا ہے کیونکہ وہ اسلام کے بنیادی عقائد، خاص طور پر ختمِ نبوت، کو کھلے عام چیلنج کرتے ہیں اور خود کو مسلمان ظاہر کر کے لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں۔ جہاں تک تبلیغی جماعت کا تعلق ہے، یہ ایک اصلاحی تحریک ہے جس کا مقصد دین کی بنیادی تعلیمات کی ترویج کرنا ہے۔ تبلیغی جماعت کے بانی علماء دیوبند ہی تھے، اور ان کے نظریات ہمیشہ اہلِ سنت والجماعت کے عقائد کے مطابق رہے ہیں۔ اگر تبلیغی جماعت کے کچھ افراد یا حلقوں میں اعتدال کی کمی، یا کسی قسم کی گمراہی یا غیر ضروری شدت پسندی دیکھنے کو ملتی ہے، تو اس کی اصلاح ضروری ہے۔ لیکن اس جماعت کو قادیانیت یا دیگر باطل مذاہب کے ساتھ موازنہ کرنا درست نہیں، کیونکہ یہ دونوں بالکل مختلف چیزیں ہیں۔ اصلاح کا طریقہ: 1. علماء کی رہنمائی: اگر کسی بھی جماعت یا فرد میں دین سے انحراف نظر آ رہا ہو، تو علماء کرام کو حکمت اور بصیرت کے ساتھ اصلاح کے لیے آگے آنا چاہیے۔ 2. دعوت اور نصیحت: سخت رویہ اپنانے کے بجائے نرمی اور محبت کے ساتھ اصلاحی کوشش کی جائے۔ 3. تعلیم و تربیت: امت کو درست عقائد اور اعمال کے بارے میں تعلیم دی جائے تاکہ وہ گمراہی سے محفوظ رہیں۔ 4. احتیاط: ہر جماعت میں کچھ افراد کی کوتاہی کو پوری جماعت سے منسوب کرنا غلط ہے۔ سخت کارروائی کب ضروری؟ اگر کسی بھی گروہ یا فرد کی سرگرمیاں دین اسلام کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہوں، اور وہ امت کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہوں، تو علماء اور حکومت کو مل کر ان کے خلاف مناسب اقدام کرنا چاہیے۔ لیکن یہ کام تحقیق، انصاف اور حکمت کے ساتھ ہونا چاہیے، تاکہ امت میں انتشار پیدا نہ ہو۔ نتیجہ: تبلیغی جماعت یا کسی اور اصلاحی تحریک کو دشمن نہیں سمجھنا چاہیے۔ اگر ان میں اصلاح کی ضرورت ہو، تو علماء کرام اور امت کے باشعور افراد کو اس کے لیے آگے بڑھنا چاہیے۔ گمراہی کے خلاف سخت اقدام ضروری ہے، لیکن اس کی نوعیت اور شدت ہر معاملے میں مختلف ہوتی ہے۔ قادیانیت جیسے باطل عقائد اور تبلیغی جماعت جیسے اصلاحی کام کے درمیان فرق کو سمجھنا اور انصاف کرنا ہمارے لیے لازم ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو حق کو حق سمجھ کر اس پر عمل کرنے اور باطل کو باطل سمجھ کر اس سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
@syedidrees1827
@syedidrees1827 4 күн бұрын
Sadiyan nahin tumhen
@Khajashafee
@Khajashafee 5 күн бұрын
Ghustaqi maaf
@nijamuddinkhan2272
@nijamuddinkhan2272 4 күн бұрын
Diyobandi batil firqa hai
@muftiahmedullahofficial
@muftiahmedullahofficial 4 күн бұрын
باطل الزامات کا علمی جواب دیوبندی مسلک پر باطل کا الزام لگانے والے دراصل علمی حقائق سے ناواقف یا گمراہ کن پروپیگنڈے کا شکار ہیں۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: "وَلَا تَقْفُ مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ" (سورہ الإسراء: 36) ترجمہ: "اور اس بات کے پیچھے مت چلو جس کا تمہیں علم نہ ہو۔" لہذا، کسی بھی مسلک پر الزام لگانے سے پہلے تحقیق اور دلائل کا مطالعہ ضروری ہے۔ دیوبندی مسلک کی حقیقت اور خدمات 1. اسلامی تعلیمات کی پاسبانی: دیوبندی علماء نے ہمیشہ دین اسلام کی حفاظت، اشاعت، اور بدعات کے خاتمے کے لیے انتھک کوششیں کی ہیں۔ دارالعلوم دیوبند جیسا عظیم ادارہ انہی خدمات کی علامت ہے، جو لاکھوں علماء، مفتیان اور حفاظ کو تیار کر چکا ہے۔ 2. عقائد کی مطابقت: دیوبندی مکتب فکر کے عقائد قرآن و حدیث اور اہل سنت والجماعت کی تعلیمات کے عین مطابق ہیں۔ یہ مکتب فکر چاروں ائمہ فقہ (امام ابوحنیفہؒ، امام مالکؒ، امام شافعیؒ، امام احمد بن حنبلؒ) کے علمی اصولوں کی پیروی کرتا ہے۔ 3. تصوف اور اصلاح نفس: دیوبندی علماء نے تصوف کو قرآن و سنت کی روشنی میں اپنایا اور دلوں کی اصلاح، اعمال کی درستی اور اللہ کے قرب کے حصول کو مقصد بنایا۔ 4. امت مسلمہ کی رہنمائی: دیوبندی علماء کے فتاویٰ اور دینی رہنمائی پوری دنیا میں مستند سمجھی جاتی ہے، اور ان کا ہر عمل امت مسلمہ کے اتحاد اور اصلاح کے لیے ہوتا ہے۔ فرقہ واریت سے بچاؤ کی نصیحت اسلام اتحاد و اتفاق کا دین ہے اور اختلاف کو فتنہ بنانا امت کے لیے نقصان دہ ہے۔ دیوبندی علماء نے ہمیشہ اتحاد امت پر زور دیا ہے اور فرقہ واریت کو اسلام کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔
@FarooqbabaFarooqbaba
@FarooqbabaFarooqbaba 6 күн бұрын
Jis ne ye pehle dou banaye usko fansi dena chahte
@hafizshaikh3979
@hafizshaikh3979 2 күн бұрын
Hatti ka kaam hay chalanA
@SabihaPatel-j4r
@SabihaPatel-j4r 5 күн бұрын
Masha allah. Maulana aap ka number muje chahiye
@omerfarooq7540
@omerfarooq7540 3 күн бұрын
ماشاءاللہ
Sood ke Jadeed Tareeqay aur Islami Ahkaam - bayan mufti ahmedullah nisar
1:08:08
Mufti Ahmedullah Official
Рет қаралды 1,8 М.
Sigma Kid Mistake #funny #sigma
00:17
CRAZY GREAPA
Рет қаралды 30 МЛН
Asr E Hazir ki Nazakat aur Ulama ki Zimmedari - Mufti Syed Masoom Saqib Qasmi
1:09:38
Must Listen | Nazool-e-Maseeh aur Zahoor-e-Mahdi | Peer Talha Qasmi Naqshbandi DB | 27th Dec 2024
44:18
Maulana Sayyed Muhammad Talha Qasmi Official
Рет қаралды 16 М.
Pura Saal Haqiqi Kamyabi Qadam Choomti Rahe | New Saal Pe Ye Bayan Zrur Sunen | PeerZulfiqarAhmad |
48:13
Peer Zulfiqar Ahmad Naqshbandi Official
Рет қаралды 17 М.
Shia Aur Sunni Me Kya Farq Hai? | Mufti Tariq Masood
40:03
Mufti Tariq Masood
Рет қаралды 79 М.
Power of ALLAH I اللہ کی شان l ALLAH ki Taqat l Allah ki Shan l Molana Ahmad Jamshed Khan
50:09
Madaris Registration! Karray Sawalat | Mufti Tariq Masood Speeches 🕋
1:16:49
Mufti Tariq Masood Speeches
Рет қаралды 244 М.
Sigma Kid Mistake #funny #sigma
00:17
CRAZY GREAPA
Рет қаралды 30 МЛН