ایسا نڈر بہادر اور خوددار آدمی لاکھوں میں پیدا ہوتا ہیں
@younas48728 күн бұрын
انشا اللّٰہ ، اب بہت جلد عمران خان نیازی صاحب کو دنیا کی قید سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے گی ، آمین یا رب العالمین
@muhmmadsarwar951328 күн бұрын
26 v tarmim pr bakwas Matt karo ye parliament ka banaya qanon hay is kuttay ki chikhay Bata Rahi hay is ko buhatt taqlif hay
@InayatUllah-bc1pz28 күн бұрын
MATIULLAH JAN ZINDA BAAD
@masifmughalthetailor-jq5dy29 күн бұрын
مطیع اللہ جان صاحب اج تو اپ نے ہمارے دل کی بات کر دی ہے اللہ اپ کو لمبی زندگی اور صحت عطا فرمائے اللہ عمران خان کا اور پاکستان کا حامی و ناصر ہو
@zaheerift28 күн бұрын
جب سے مطیع اللہ جان یوتھیوبر بنا ہے اسے کوئی یوتھیا لفافہ نہیں کہتا
@zaheerift28 күн бұрын
@@MAslam-m3b ہم یوتھئے تھوڑے ہی ہیں کہ جو ہماری پسند کی خبر نہ دے اسے لفافہ کہہ دیں؟ ہم تو یہ کہہ سکتے ہیں کہ بیچارہ سادہ ہے
@khogbadshah536228 күн бұрын
مطیع اللہ جان واقعی اپ ظلم و جبر کی اس بے مثال دور میں جہاد کا فریضہ انجام دے رہے ہو۔اللہ اپ کو انشاء اللہ بہترین اجر دیگا۔
@inamff308429 күн бұрын
جب انسان حقیقی صحافت کرتاہے تو ہر انسان کو دل سے اچّھا لگتاہے ۔اسلّے سب سے پہلے اپکی ویدیو دیکھتے ہیں یعنی سب کو اپ پسندیدہ صحافی بنِ چکا ہے یہ ھمیشہ قائم رکھنا ہے دعاء ہے کہ آپ ھمیشہ خوش اور صحت مند اؤر سلامت رہے
@zaheerift28 күн бұрын
جب سے اس نے یوتھیوبری کا سرٹیفیکیٹ لیا ہے تب سے آپ جیسے لوگ اسے پسند کرتے ہیں
@sikandarhussain414628 күн бұрын
مطیع بھائی پراپر عزت کے مستحق ھیں
@shabbirtahirtahir149428 күн бұрын
❤❤گریٹ ❤ متیع اللہ جان صاحب ماشاءاللہ ❤❤
@amjadshah8929 күн бұрын
MJ YOU ARE THE NO 1 JOURNALIST IN PAKISTAN
@masifmughalthetailor-jq5dy29 күн бұрын
جب صحافت حق اور سچ کی بات کرتی ہے تو عبادت بن جاتی ہے
@عبدالرشيدض28 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللہ تعالیٰ ۔اپکو۔سلامت۔رکھے۔اور۔اپکی۔حفاظت۔فرماے۔ جیتے۔رھو۔ھماری۔دعاہیں۔اپکے۔ساتھ۔ھیں۔
@fazalrahim133728 күн бұрын
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ،، اللہ تعالیٰ اپکو اور بھی زیادہ ہمت سے نوازا جائے اور اللہ تعالیٰ اپکو لمبی زندگی اور اچھی صحت عطاء فرمائے آمین
@sirajkazi250728 күн бұрын
بڑے کمال کا تجزیہ پیش کیا ھے اس کو بولتے ھین مطیع اللہ جان صاحب
@muhammadhanifpahat785927 күн бұрын
متی بھائی اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں اپ کا تجزیہ ہمیشہ بہت اچھا ہوتا ہے ہزاروں دعائیں اپ کے لیے
@mubasharilyas253228 күн бұрын
We love Imran Khan and we stand with Imran Khan ❤❤❤ PTI zindabad
@sumeraamir769628 күн бұрын
بہت ہی اعلی۔
@d2zinc28 күн бұрын
مطیع اللہ جان صاحب بہت خوب
@younaskhokhar563828 күн бұрын
ماشا اللہ آپ کی پیشین گوئی کہ آئینی بنچ کی امیج بہتر کر نے کے لئے اتنی بڑی سزائیں دی گئیں. آئینی بنچ کو چاہیے کہ اس کا سوؤ موٹو لے کر بڑی ہیرو بن جائے
@MuhammadSaleem-d1i28 күн бұрын
Matiullah.jan.zabardast.safi.zandabad❤
@AmanatAli-ed1it28 күн бұрын
Matiullah Jan Sb you are are brave, honest committed with your profession god bless you.
@tariqpasha247828 күн бұрын
سول عدالتیں بھی تو فوجی احکامات پر ھی فیصلے دے رھی ہیں گویا وہ بھی فوجی عدالتیں ھی ہیں؟
@ayesha194728 күн бұрын
You are brave journalist of pakistan
@SyedAsifhussian29 күн бұрын
متی الللہ جان زندہ آباد
@trailsparksexplorer920728 күн бұрын
Aslam-O-alikum Jan Sab thanks for updating Allah Bless Pakistan and both Imran khan
@imtiazhussainsubzwari813828 күн бұрын
کیا خوبصورت بات کی ہے کہ 26 ترمیم کے طفیلئے جج آئینی بینچ میں ہیں۔ عوام ان کو فوجی افسران کے بیٹ مین یا فوج کے گماشتے جج سمجھتے ہیں۔ یہ لوگ عزت کے لئے نہیں بلکہ پیسے کے لئے جج بنے ہیں۔
@YesYes-z9w28 күн бұрын
You are right
@HaseebZahid-nn7qb28 күн бұрын
میاں محمد بخش نے فرمایا شیش محل وِچ کتا وا ڑ یا اسنو کوج سماج نا آوے جیدر نظریں پاوے اسنو کتا ہی نظر آوے
@AkhtarHussain-ct2hr29 күн бұрын
Your journalism is excellent but judiciary system in Pakistan is nothing less then a joke, judges in Pakistan last all their respect.
@zafiriqbail524728 күн бұрын
Mati Ulla. Jan❤❤❤
@humamubashar991828 күн бұрын
We love imran khan end we stand with imran khan ❤❤❤pti zindabad
@Anwar.aliiii28 күн бұрын
Good m j tv
@ayesha194728 күн бұрын
Allah tala keep you safe and sound
@ayesha194728 күн бұрын
I like your analysis
@mianshahid911328 күн бұрын
A truly graceful brave most honest highly committed with great integrity world top brand leader Imran Khan is respected honored loved liked worldwide.❤❤❤
@sohailrishi831928 күн бұрын
Excellent
@YesYes-z9w28 күн бұрын
Very true
@saidmasood944129 күн бұрын
صرف عمران خان پی ٹی آئی زیندا باد
@rashidmustafa910128 күн бұрын
طبی معائنہ میں سب سے خاص بات جو چیک کی جائے گی وہ یہ دیکھا جائے گا جج صاحب خصی تو نہیں ہیں ؟ جبکہ پاکستان کی عدالتوں میں اب تک تو اکثریت خصی ججوں کی ہے
@mohammadajmal230428 күн бұрын
Great vlog
@rashdachauhan793028 күн бұрын
It’s a bloody circus!
@YesYes-z9w28 күн бұрын
Keep it up
@muhammadkhan-wc8jn28 күн бұрын
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لوگ جب ظالم کو ظلم کرتے ہوئے دیکھیں اور ظالم کا ھاتھ نہ پکڑیں قریب ھے کہ اللہ سب کو اپنے عذاب میں نہ پکڑ لے - سنن ابی داؤد
@AB-wh2gd28 күн бұрын
Allah All haq hin Khan zindadbad
@MuhammadIqbal-en4vk28 күн бұрын
May Allah protect people of Pakistan from incompetent and compromised judiciary
@IftikharKazmi-gf8yj28 күн бұрын
No accused, convicted by a military court in 9 May’s bogus case, should file a mercy petition with COAS. Doing so will amount acknowledgment of guilt. Could they directly go for appeal before the High Court?
@FarazHussain-u5g28 күн бұрын
Allha rehem
@YesYes-z9w28 күн бұрын
Yes
@MohamedPak28 күн бұрын
Pakistan ki awam adlia ki tarf omiden lgha raki Hay ❤❤❤❤❤❤❤
میڈیکل چیک اپ میں بواسیر کاٹیسٹ مردانہ قوت کا ٹیسٹ اور ختنے کے ڈایزائن کا چیک اپ بھی شامل کیا جائے
@muhammadashfaqramay126128 күн бұрын
Very right ✅️ 👌 👏 👍 Brave Anchor..Well Explained 🙏 All Corrupt Enjoying well..😱 Astagh'firullah..🔥 Khabasut ki Intaha😭😱 لعنت ھو ظالموں پر 🌿🌷Allah'Subhana-hu-T'ala Raham Farmay... 🌿A'ameen Cruel Brutal government.. They have only One agenda... "Anti-Islamic and Racist Politics"..
@faysalraza618028 күн бұрын
Thanks for update Sir All Mafia per Allah ki Lanat.. Sir this Justice is looking very dangerous by his face???. Astaghfirullah..
@MussaratShah-wl2uo28 күн бұрын
آپ سپریم کورٹ کو مشورہ دیں کہ یہ پرائمری سکول کے بچے نہیں ھیں کہ یہ گرمیوں اور سردیوں کی چھٹیوں کرتی ھیں حالانکہ یہ گرمیوں میں سوٹ پہن کر بیٹھتے ھیں اور جب اٹھتے بیٹھتیں ھیں تو کرسیاں خادم آگے پیچھے کرتےھیں یہ انگریزوں کے طریقیے چھوڑ دیں یہ لوگ خادم ھیں قابض نہیں ھیں
@YesYes-z9w28 күн бұрын
❤❤❤❤❤
@maherfarid423828 күн бұрын
26ویں ائینی بنچ کے بعد اب تو جوڈیشری کی نیوز نہ ہی دیا کرو تو اچھا ہے متیع اللہ جان بھائی باہر نکلیں گراؤنڈ میں وہی اچھا طریقہ ہے اپ نیوز رپورٹر بنے
@manzoorwandar729628 күн бұрын
محترم مطیع اللہ جان صاحب ، آپ نے تو چھبیسویں ترمیم اور جوڈیشل کمیشن پر حکومت کے لگاتار بلنڈرز کو اظہر من الشمس کر دیا ھے۔
@Hussain8080-ib28 күн бұрын
ہیرا بینچ زندہ باد
@mohammadjamil899628 күн бұрын
اللہ کی شان دیکھیں یہ صرف پیارے وطن پاکستان میں ہی ھوتا ھے کہ جج خود بھی اپنے لئے ووٹ کرتا ھے" اور اسطرح سے وہ اکثریت حاصل کر لیتا ھے " کیا ایک مجرم کو اس پوزیشن میں بیٹھا دیں اور وہ اپنے لئے ووٹ کر کے بری ھو سکتا ھے""
@shahbazalilarik638928 күн бұрын
❤
@mohammadafzal352628 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@akhtarbukhari520028 күн бұрын
وائے ناکامی متاع کارواں جاتا رہا کارواں کے دل سے احساس ذیان جاتا رہا
@trend_scoop28 күн бұрын
Sir your video not playing properly on mobile data please check it
@muhammadjavaid994228 күн бұрын
Free Imran Khan
@FunTimeWithAkbar28 күн бұрын
ڈرم بیٹرز 😂😂😂😂
@ferozferoz805827 күн бұрын
Well done Justice Ameen , Imrandos Pan ki dukan kholay💥💯💥💯💥😂💥😅😅
@aftabsaeed334628 күн бұрын
😢😢😢
@Adil-r1l29 күн бұрын
The way you say MJ TV is so entertaining
@AmjadKhan-de5uc29 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤ PTI 💪💯💯💪💪🤲🤲 PTI KPK 🤲💪💪🤲🤲💪💪🤲🤲
@md.shamsuddinahamd696628 күн бұрын
Iska Awam se referendums hoga insha Allah
@masoodsanwal920228 күн бұрын
Love imran khan great mati Ullah jan ❤❤❤❤❤
@shahbazalilarik638928 күн бұрын
Credit goes to Faiz Essa, who ruined judiciary...
@Malik-Irshad-Maral28 күн бұрын
کاش پاکستان بنتا ھی نا۔ کم از کم ھمیں یہ آۓ روز کی ملک میں حرام پن نہ سننے پڑتے ۔
@ibrahimkhalid219928 күн бұрын
CURRPTION IS A deseise ?????
@S5555-v9m29 күн бұрын
Sir can you please tell when Amin ud din is retiring.
@amirahmed532028 күн бұрын
Sir app kelectric aur current mafia government ka corruption ko bhi highlight Kara.
@MKhan-hb8jk27 күн бұрын
فیصلے اکثریت سے ہی ہوتے ہیں ساری دنیا میں عقل کے اندھے
@javaidtaj139928 күн бұрын
Gooffffff
@gulzarali479029 күн бұрын
عباسی صاحب معذرت سے آپ حب جسٹس منصور علی شاہ صاحب میں پہلے قاضی صاحب پر اور اب جسثس امین الدین صاحب پر گرج برس رہے ہیں کہ محترم جناب جسٹس امین الدین صاحب نے اپنی کرسی کی خاطر اپنے حق میں ووٹ دیا، اعلیٰ حضرت سوشل میڈیا کی خبروں کے مطابق تو عزت مآب جناب چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی صاحب نے بھی اس کے حق میں ہی ووٹ دیا ہے، دوسرا جناب جسٹس منصور علی شاہ صاحب نے اس کی مخالفت میں ووٹ دیا ہے تو یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا محترم جناب شاہ صاحب نے بھی اپنے ذاتی مفاد میں ووٹ دیا ہے ؟ آپ کی سوچ پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
@adamcottonwastefactory203428 күн бұрын
اپ کی ویڈیو پلے نہیں ہوتی۔ کیا وجہ ہے؟
@zafarlatif707928 күн бұрын
Kia Pakistan Zinda hai
@amirbaig394428 күн бұрын
Justice Aminuddin vote for himself wow 😅
@md.shamsuddinahamd696628 күн бұрын
Koi ka aksariat illegal , these are injustice , against role of laws ,
@magagago201328 күн бұрын
Your program is slowed by firewall. It doesn’t develop.
@SamiraMahamadi28 күн бұрын
HOW ABOUT THE MENTAL HEALTH ISSUES OF ANY SERVING JUDGE OR ARMY OFFICER WILL JCP ENTERTAIN SUCH COMPLAINTS
@Mr_hassan_0028 күн бұрын
مطیع الاجان صاحب اپ دانشور دلیر صحافی ھیں۔کیا ملٹری کورٹ کی سزائیں جرائم اور مزید نفرت پیدا نہیں کریں گی
@Legal_Advice_Pak28 күн бұрын
سپریم کورٹ جب تک خود اپنے ججز لگا کر خود بینچ بنائے تب کون سا آئین کی عزت کی ہمیشہ فوج کی بی ٹیم بن کر آئین ریاست عوام کے خلاف گھٹیا کردار ہی ادا کیا اب اچھی بات ہے عوام کے منتخب نمائندے انکو زرا کنٹرول کر رہے ہیں شائید کوئی بہتری ہو جائے
@mehmoodabbas613028 күн бұрын
کیا یہ فارمولا صدر اور آرمی چیف پر بھی لاگو ہوگا کہ ان کی ذہنی صلاحیت ٹھیک ہے ۔
@mahmoodahmad452428 күн бұрын
منصور علی شاہ بے چارہ اب خط ہی لکھا کرے شاہ صاحب اپنے لیے خط لکھیں گے لیکن غریب لوگوں کے لیے خط نھیں لکھیں گے
@Muhammadarshad-ny6ct28 күн бұрын
کون بنے گا جج نہیں کون بنے گا کروڑ پتی
@wideangle252128 күн бұрын
He is neither Ameen nor does he have a Deen but name is AmeenUddin. Should we expect justice from one who does not do justice to fellow SC judges, let alone common citizens!
@legaltakeonwithsaqibshahzaib7227 күн бұрын
مطیع اللہ جان صاحب یقینا آپ وویوز کے چکروں میں انقلابی بنے ہیں اور جب سے آپ کو فاٸز عیسی نے کہا تھا روسٹرم چھوڑ دیں تب سے آپ عمراندار ججز کے حمایتی بنے ہوٸے ہیں۔ آپ خود بتاٸیں اگر منصور شاہ صاحب کے تجویز مان لیں اور سب کو آٸینی بنچ کا حصہ بنادیں تو کیا آٸینی بنچ بنانے کا تصور ختم نہیں ہوگا۔ ؟؟؟
@khawajamazhar918828 күн бұрын
جو شخص قاضی فائز پر تنقید کر سکتا ہے اس کے سامنے کسی جج کی کیا حیثیت؟ سوائے عمرانڈو منصور علی شاہ کے ؟😅
@MuhammadShakeel-nr5vq29 күн бұрын
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰😭😭😭😭😭
@SAmalik-y4t26 күн бұрын
گھر کے بھیدی نے سپریم کورٹ کی لنکا ڈھا دی۔چہرے سے نظر آرھا ھے زرا سا غور کر کے دیکھ لیں ۔
@FarazHussain-u5g28 күн бұрын
Amino den ko......
@Messiedits-j9v28 күн бұрын
Sharam inn ko magar nahi athi
@patrioticpakistani370528 күн бұрын
جناب جب پورے نظام کی بنیاد بدمعاشی ھو تو کیسے قانون کیسے اصول کیسے دلائل
@MalikAslam-qw2nt28 күн бұрын
Yar ic per naraz na hon ya Kota aj Kal rant per Lea hoa hai Tara sath belkol teekh hoa Tara bat same na such kaha k ya chottea hai
@abdulrahimkharadi268528 күн бұрын
Ab Pakistan establishment mai har faisla karega wo tabka bhi khamosh hai judgetinory