اگر یحییٰ خان کو ملک توڑنے کی سزا ملی ہوتی تو آج یحییٰ خان 2 پیدا نہ ہوتا
@asifqureshi86282 сағат бұрын
مطیع اللہ جان آپکی سچی صحافت کو سلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MuhammadIshaqKhan-em1yw5 сағат бұрын
خدا سلامت رکھے اور دونوں جہانوں میں بلندیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤
@sagheerhaider8713 сағат бұрын
حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہونے والوں کو سلام ۔
@SyedMoiz-qy9rxСағат бұрын
Great job 👏👍
@jaberhussain30085 сағат бұрын
مطیع الله جان صاحب❤ ۔ اپ ھماری جان ھو ۔ شکریہ حق کیساتھ کھڑا ھونے کا ۔ ❤
@anjummahmood45172 сағат бұрын
Thanks for exposing the real picture of this case …. Appreciate your courage and determination…. ❤❤❤
@wajahatshah75495 сағат бұрын
Shame on justice system of Pakistan
@MohsinRaza-ur5bd2 сағат бұрын
No shame of napak army
@samiclark7503Сағат бұрын
Jan's analysis is correct. Fearless journalist
@MubasharAli-x6o2 сағат бұрын
Thank you Matiulla sb, zindabad, and MJTV Mashaalla
@irumsalman10106 сағат бұрын
Huge respect and best wishes for honest journalist like you who stand for truth in such hard times in Pakistan Lots of prayers and love from PESHAWAR ❤
@najeebfarooqi57484 сағат бұрын
مطیع اللہ جان صاحب آپ تو PTI کی جان ھو آپ انصاف کے اور حق ساتھ ھو ہم بھی آپ کے ساتھ ھیں
@QattereeMan-c6f2 сағат бұрын
باجوا ہی اس معاملے کا سب سے بڑا بینیفشری ہے جس کا نام ہی سارے فسانے میں ۔۔ لاحول ولا قوتہ ۔۔ یہ سویلین قیادت سے اپنے کام لے کر انہیں کاموں پر بعد میں ان پر کیسز چلوا کر بلیک میل کرتے ہیں تاریخ وطن گواہ ہے ؛ ملک ریاض کہانی آپ، بجائےکئی سال کیس چلانے کے مجھ سے 500 ملین پاؤنڈ کے بجائے 190 ملین پاؤنڈز لے کر پاکستانی حکومت کو واپس کردیں اور کیس یہیں پر بند کردیں اور یہ معاہدہ خفیہ رکھنے کا وعدہ بھی کریں۔ اس پر NCA نے پاکستانی حکومت سے رابطہ کیا کہ آپ کے ملک کا پیسہ 500 ملین پاؤنڈز ہم نے پکڑا ہے اگر آپ کیس چلائیں تو آپ کو یہ 500 ملین پاؤنڈ کی رقم ساری مل سکتی ہے۔ یا پھر دوسری صورت میں 500 کی بجائے 190 ملین پاؤنڈز قبول کر لیں۔ عمران خان نے فوراً جواب دیا کہ 190 ملین پاؤنڈز دے دیں، میں اپنی کابینہ سے منظوری لےلیتا ہوں۔ پیسے لے کر ملک ریاض کے سپریم کورٹ اکاؤنٹ میں جمع کروا دیا اور اس کے ایک ماہ بعد کابینہ کا اجلاس بلایا۔ خفیہ معاہدے والا لفافہ بغیر کھولےدکھا کر منظور کرنےکا کہا گیا۔ تو شیریں مزاری اور اسد عمر نے اعتراض کیا کہ NCA کا معاہدہ دیکھے بغیر دستخط کرنا مناسب نہیں۔ لہٰذا اجلاس ملتوی کردیاگیا۔ لیکن اگلے اجلاس میں عمران خان نے سختی کی تو کابینہ نے معاہدہ دیکھے بغیر 190 ملین پاؤنڈز وصول کرنے کی منظوری دے دی۔ ملک ریاض کے 310 ملین پاؤنڈ بچ گئے۔ اب رہ گئے باقی 190 ملین پاؤنڈ۔ برطانوی NCA نےعمران خان سے سرکاری خزانے کا اکاؤنٹ نمبر مانگا تھا تاکہ اس میں رقم ٹرانسفر کی جاسکے۔ عمران خان نےقومی خزانےکا اکاؤنٹ نمبر دینے کی بجائے سپریم کورٹ کا وہ اکاؤنٹ نمبر دیدیا جس میں ملک ریاض جرمانےکی رقم جمع کروانی تھی۔ یاد رہے کہ ملک ریاض پر کراچی بحریہ میں کرپشن پر 460 ارب روپے کا جرمانہ ہوا تھا۔ یہ وہ ڈیم فنڈ کی طرز کا مخصوص اکاؤنٹ تھا لہٰذا برطانیہ سے رقم قومی خزانے میں جانےکی بجائے سیدھی ملک ریاض کے اکاؤنٹ میں جمع ہوگئی۔ یوں عوام کے پیسے سے ملک ریاض کا جرمانہ بھر دیا۔ اس ریلیف کے بدلے میں عمران خان اور بشری بی بی نے ملک ریاض سے بہت بڑی زمین، کیش اور بھاری زروجواہر بھی وصول کیے۔ گو کہ ملک ریاض کا گلہ تھا کہ پھنسایا بھی عمران خان نے ہی تھا۔ تو عمران خان نواز شریف کے بیٹے کی اس پراپرٹی کی شکایت این سی اے کو لگا چکا تھا اور انہوں نے تحقیق کر کے اسکو کلیئر کر دیا تھا۔ ورنہ اپنی حکومت میں کر لیتا اسکی تحقیقات؟ اب عوام کو گمراہ کرنے کے لیے دوبارہ اسکا تذکرہ کررہا ہے۔ جھوٹ اور منافقت عمران خان پر ختم ہے۔ اس کی بدقسمتی دیکھیں کہ جو جال اس نے حسین نواز اور نوازشریف کو پھنسانےکیلئے پھیلایا تھا اس میں خود پھنس گیا اور ساتھ ساتھ ملک ریاض کو بھی پھنسا دیا۔ اس سارے معاملے میں عمران خان نے پاکستان کو 190 ملین پاؤنڈز نہیں بلکہ 500 ملین پاؤنڈز کا ٹیکہ لگایا ہے۔ عمران خان کے خلاف فیصلے کی اصل نوعیت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو بات شاہزیب خانزادہ اور دیگر لوگوں کے تجزیوں میں نہیں بتائی جاتی، وہ یہ ہے کہ یہ کیس اصل میں القادر ٹرسٹ کا کیس نہیں، بلکہ بحریہ ٹاؤن کے خلاف کیس کا تسلسل ہے اور اسی کیس سے نکلا ہؤا معاملہ ہے۔ معاملے کی اصل نوعیت یہ ہے کہ بحریہ ٹاؤن نے ملیر کراچی اور دیگر علاقوں میں بہت ساری زمینیں بہت کم قیمت پر لی تھیں اور پھر مزید بھی بہت ساری زمینں قبضے میں لے لی تھیں۔ معاملہ جب سپریم کورٹ پہنچا، تو پھر ایک سمجھوتے کے نتیجے میں بحریہ ٹاؤن مخصوص شرائط پر ایک مخصوص رقسم قسطوں میں ادا کرنے پر راضی ہوا۔ قسطوں کی یہ ادائیگی سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں ہوتی تھی اور اس معاملے کی نگرانی کےلیے ایک مستقل بنچ بھی بنایا گیا تھا۔ بعد میں قسطوں کی ادائیگی میں تاخیر کی جانے لگی اور پھر روک دی گئی۔ اس دوران میں برطانیہ میں ملک ریاض اور ان کے خاندان کی کچھ رقم وہاں "جرائم کے بارے میں قومی ایجنسی" نے پکڑ لی اور پھر وہاں سمجھوتے کے تحت یہ طے پایا کہ یہ رقم پاکستان کو منتقل کی جائے گی۔ عمران خان اس مرحلے پر اس معاملے میں شامل ہوگئے اور انھوں نے مرزا شہزاد اکبر کے مشورے پر کابینہ سے ایک سربمہر لفافے میں موجود معاہدے کی منظوری لی جس کے بعد یہ رقم سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوئی تاکہ اسے بحریہ ٹاؤن کے ذمے واجب الادا رقم میں شمار کیا جائے۔ اس کے کچھ عرصے بعد ملک ریاض نے القادر یونیورسٹی کےلیے زمین دی اور یوں سفر کا یہ مرحلہ طے پایا۔ اب عمران خان، ان کی اہلیہ اور ان کے دیگر ساتھیوں کے متعلق تو مقدمہ چلایا بھی گیا اور فیصلہ سنایا بھی گیا۔ اس فیصلے پر تفصیلی تبصرہ میں لکھ رہا ہوں، لیکن سوال یہ ہے کہ: ملیر وغیرہ کے متعلق بحریہ ٹاؤن کے ذمے واجب الادا رقوم کا معاملہ کہاں تک پہنچا؟ سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن سے رقم وصولی کا سمجھوتہ کیوں مانا اور یہ کیوں مانا کہ وہ رقم سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائے؟ پھر جب اس رقم کی ادائیگی کا سلسلہ روک دیا گیا، تو سپریم کورٹ نے اس معاملے کو ایسے ہی کیوں چھوڑ دیا؟ سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن اور ملک ریاض کی جانب سے جمع کرائی جانے والی رقوم کا کیا بنا؟ برطانیہ سے سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں آنے والی رقم پر سپریم کورٹ نے کیا کیا اور اسے کیا کرنا چاہیے تھا؟ اس پورے معاملے میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور بعض دیگر ججوں، بالخصوص "تنفیذی بنچ" (implementation bench) کے ججوں نے اس معاملے میں کیا کردار ادا کیا؟ اب بحریہ ٹاؤن، ملک ریاض اور اس معاملے کے دیگر کرداروں کی کیا پوزیشن ہے اور ان کے متعلق قانونی کارروائی کہاں تک پہنچی ہے؟ کل سے جاری شو شرابے میں یہ سوالات کیوں اٹھائے نہیں جارہے اور ان پر بحث کیوں نہیں ہورہی؟ ان سوالات پر بحث کے بغیر اس معاملے کی صحیح نوعیت سمجھی ہی نہیں جاسکتی۔ پی پی پی آفتاب عالم محسود
@user755b4 сағат бұрын
True journalism. حق بہت کم چھپتا ھے. ملک کی ترقی اور امن صرف عدل و انصاف، قانون کی حکمرانی ، مساوات ،مساوی مواقع ، میرٹ اور شرف انسانیت سے ھو سکتا ھے ورنہ طبقہ امرا اور عام عوام سب تکالیف اٹھاتے رھیں. سب کی اسی میں بھلائی ھے ہر فرد قانون کے سامنے برابر ھونا چاھئیے. بہتر ھے اسلامی قوانین کا نفاذ کیا جائے تو زیادہ مناسب ھوگا. شکریہ
@zafarch51374 сағат бұрын
Well explained.....keep reporting honestly.
@shoaibkhan56593 сағат бұрын
❤❤ walaikum Assalam jazakallah khair. Great service by great matiullah
@birjisammar18375 сағат бұрын
Free Imran khan Free Imran Khan Free Imran Khan
@sajidabbasi77272 сағат бұрын
بہترین اور حقائق پر مبنی تجزیہ
@amirafzal-jx8msСағат бұрын
great leader imran khan.great matti bhai
@jacK66982 сағат бұрын
Amazing analysis. Imran Khan should be set free immediately from prison
@SyedMoiz-qy9rxСағат бұрын
Well done 👍👍👍👍
@ShaheenKhan-xw3we3 сағат бұрын
Thankyou ! For letting us know the true facts of this particular case . What ever you are explaining, has truth in your explanation.
@moazzamhassan31044 сағат бұрын
مطیع اللہ جان سلام ھے آپ کو 🤲
@khalidahmad34555 сағат бұрын
Imran Khan zindabad 🤲 ❤️🌻❤️🌻💚💚💚👍
@Nessuno-o1z3 сағат бұрын
Allah Pak Imran khan KO apany hifzo Aman main rahky ameen suma ameen
@younus673 сағат бұрын
masha Allah Mutti ullah Jan always the first in breaking news.lots of respect
@drriazhussainqureshi59064 сағат бұрын
Excellent information and timely news
@baakza33 сағат бұрын
Very well explained, thank you so much
@ejazmalik21794 сағат бұрын
❤❤❤InshaAllah Imrankhan ❤❤❤
@raosaghir9449Сағат бұрын
I very fond ,respect and proud to read podcast of MTJ sahib.. His analysis are rational,logical and supporting truth most of the time
@FaisalKhan-iu2zm5 сағат бұрын
Salam imran Khan sahab Zindabad 👍
@khalidahmad34555 сағат бұрын
So Great MJ TV Allah PAK Aap ko salamat RAKAI AAMEEN SUMA AAMEEN 🤲♥️🤲♥️
@SarkariBaba7863 сағат бұрын
Great analysis Mati Saib 😊
@Natural-Germany2 сағат бұрын
MASHALLHA ZABARDAST ❤
@NaseemKhan-db6ho3 сағат бұрын
Thank you very much indeed for presenting an excellent analysis which is highly appreciated
@azrajavaid62942 сағат бұрын
Thanks Mattiulla sahib . Ur research to go into the facts is a big knowledge for Pakistani awam .❤
@anwarulhaq21873 сағат бұрын
#Mutiullah_Jan_MJTV پہلے پریزائڈنگ آفیسرز کا جاری کردہ فارم 45 اور اب برطانوی عدالت کے سامنے آنے والے فیصلے کا پیرا نمبر 45 اس حکومت کی ناک پر لڑ گیا ہے ۔ 🎯🎯🎯
@PacerWalking2 сағат бұрын
تو ملک ریاض کے متعلق برطانوی سپریم کورٹ کے فیصلہ سے ظاھر ھوا، پاکستان سے لوٹ کا پیسہ لندن جاتا ھے۔ . نواز شریف کا بیٹا کس حساب میں مارکیٹ سے دو گنا قیمت پر فلیٹ بیچ رھا تھا۔ . عمران خان کو سزا دے کر ملک ریاض، نواز شریف اور ملک ریاض کی ساتھی جنرلز کو بچانا تھا۔ .
@عبدالرشيدض2 сағат бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب جناب
@ziaullah29924 сағат бұрын
اس نظام عدل سے انصاف کی توقع کرنا حماقت کے سوا کچھ نہیں۔
@majmalkhan59932 сағат бұрын
Geo M.J. And Ahmed Noorani. Yahi haqeeqat ha
@omarpervaiz2 сағат бұрын
Legend! Matti bhai thank you for your great work!
@hashmatullah77634 сағат бұрын
Thank you for sharing the beautiful truth narrative on the current scenario of Country.
@andovertailor80543 сағат бұрын
Mati bhai, Allah pak aap Ki hefazet farmaey
@ahsan-p8x3 сағат бұрын
IMRANKHAN ZINDABAD ❤ PURI qoum IMRAN khan ky sath hay IN SHA ALLAH ❤
@mohammadilyas764 сағат бұрын
We love Imran Khan and we stand with Imran Khan zindabad ❤
@NazAhmed-d9b3 сағат бұрын
Well explained sir
@AleemKhalid-zy8yn3 сағат бұрын
These military generals never won a war but never lost an election in Pakistan. Speak simply Free Imran KhanThese military generals never won a war but never lost an election in Pakistan. Speak simply Free Imran KhanThese military generals never won a war but never lost an election in Pakistan. Speak simply Free Imran Khan
@FacebookAccounts-b2g3 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ اپکو سلامت رکھے آمین یارب العالمین وسلام
@hasratkhan71553 сағат бұрын
You are among a few shining stars of last two years. Keep it doing your great work.
@iqranoman44534 сағат бұрын
Zabardst ye hota hai azad journalism
@mahmudshah3373 сағат бұрын
Truth will come out definitely
@khawarsaeedqurashi5 сағат бұрын
👍 واقعی اصل صحافت کرنا بہت مشکل کام ہے ۔۔ کیونکہ اسکے لیے تحقیق کرنی پڑتی ہے دماغ اور وقت لگانا پڑھتا ہے ۔۔ اسی لیے لفافے یونین اپنی جیب گرم کرکے درباری بن جاتے ہیں ۔۔۔ ویل ڈن متی صاحب 👍
@zahiddurrani46884 сағат бұрын
Ahmed.noorani zindabad
@waqaraliss4 сағат бұрын
کمال کے اندھے لوگ ہیں۔۔۔۔ جو دستاویزات ان "مہا صحافیوں" کو مل گئے ہیں وہ عمران خان کے وکیلوں کو نہ مل سکا!!!! تف ہے آپ لوگوں کے بے تکے دلائل پہ!!!!!
@waqaraliss4 сағат бұрын
@@zahiddurrani4688ریاست پاکستان کی تشریح جیسے یہ لوگ کر رہے ہیں ان کو تو عمران خان کا وکیل ہونا چاہیئے تھا!!!!!😂😂😂😂😂
@QattereeMan-c6f2 сағат бұрын
@@waqaraliss باجوا ہی اس معاملے کا سب سے بڑا بینیفشری ہے جس کا نام ہی سارے فسانے میں ۔۔ لاحول ولا قوتہ ۔۔ یہ سویلین قیادت سے اپنے کام لے کر انہیں کاموں پر بعد میں ان پر کیسز چلوا کر بلیک میل کرتے ہیں تاریخ وطن گواہ ہے ؛ ملک ریاض کہانی آپ، بجائےکئی سال کیس چلانے کے مجھ سے 500 ملین پاؤنڈ کے بجائے 190 ملین پاؤنڈز لے کر پاکستانی حکومت کو واپس کردیں اور کیس یہیں پر بند کردیں اور یہ معاہدہ خفیہ رکھنے کا وعدہ بھی کریں۔ اس پر NCA نے پاکستانی حکومت سے رابطہ کیا کہ آپ کے ملک کا پیسہ 500 ملین پاؤنڈز ہم نے پکڑا ہے اگر آپ کیس چلائیں تو آپ کو یہ 500 ملین پاؤنڈ کی رقم ساری مل سکتی ہے۔ یا پھر دوسری صورت میں 500 کی بجائے 190 ملین پاؤنڈز قبول کر لیں۔ عمران خان نے فوراً جواب دیا کہ 190 ملین پاؤنڈز دے دیں، میں اپنی کابینہ سے منظوری لےلیتا ہوں۔ پیسے لے کر ملک ریاض کے سپریم کورٹ اکاؤنٹ میں جمع کروا دیا اور اس کے ایک ماہ بعد کابینہ کا اجلاس بلایا۔ خفیہ معاہدے والا لفافہ بغیر کھولےدکھا کر منظور کرنےکا کہا گیا۔ تو شیریں مزاری اور اسد عمر نے اعتراض کیا کہ NCA کا معاہدہ دیکھے بغیر دستخط کرنا مناسب نہیں۔ لہٰذا اجلاس ملتوی کردیاگیا۔ لیکن اگلے اجلاس میں عمران خان نے سختی کی تو کابینہ نے معاہدہ دیکھے بغیر 190 ملین پاؤنڈز وصول کرنے کی منظوری دے دی۔ ملک ریاض کے 310 ملین پاؤنڈ بچ گئے۔ اب رہ گئے باقی 190 ملین پاؤنڈ۔ برطانوی NCA نےعمران خان سے سرکاری خزانے کا اکاؤنٹ نمبر مانگا تھا تاکہ اس میں رقم ٹرانسفر کی جاسکے۔ عمران خان نےقومی خزانےکا اکاؤنٹ نمبر دینے کی بجائے سپریم کورٹ کا وہ اکاؤنٹ نمبر دیدیا جس میں ملک ریاض جرمانےکی رقم جمع کروانی تھی۔ یاد رہے کہ ملک ریاض پر کراچی بحریہ میں کرپشن پر 460 ارب روپے کا جرمانہ ہوا تھا۔ یہ وہ ڈیم فنڈ کی طرز کا مخصوص اکاؤنٹ تھا لہٰذا برطانیہ سے رقم قومی خزانے میں جانےکی بجائے سیدھی ملک ریاض کے اکاؤنٹ میں جمع ہوگئی۔ یوں عوام کے پیسے سے ملک ریاض کا جرمانہ بھر دیا۔ اس ریلیف کے بدلے میں عمران خان اور بشری بی بی نے ملک ریاض سے بہت بڑی زمین، کیش اور بھاری زروجواہر بھی وصول کیے۔ گو کہ ملک ریاض کا گلہ تھا کہ پھنسایا بھی عمران خان نے ہی تھا۔ تو عمران خان نواز شریف کے بیٹے کی اس پراپرٹی کی شکایت این سی اے کو لگا چکا تھا اور انہوں نے تحقیق کر کے اسکو کلیئر کر دیا تھا۔ ورنہ اپنی حکومت میں کر لیتا اسکی تحقیقات؟ اب عوام کو گمراہ کرنے کے لیے دوبارہ اسکا تذکرہ کررہا ہے۔ جھوٹ اور منافقت عمران خان پر ختم ہے۔ اس کی بدقسمتی دیکھیں کہ جو جال اس نے حسین نواز اور نوازشریف کو پھنسانےکیلئے پھیلایا تھا اس میں خود پھنس گیا اور ساتھ ساتھ ملک ریاض کو بھی پھنسا دیا۔ اس سارے معاملے میں عمران خان نے پاکستان کو 190 ملین پاؤنڈز نہیں بلکہ 500 ملین پاؤنڈز کا ٹیکہ لگایا ہے۔ عمران خان کے خلاف فیصلے کی اصل نوعیت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو بات شاہزیب خانزادہ اور دیگر لوگوں کے تجزیوں میں نہیں بتائی جاتی، وہ یہ ہے کہ یہ کیس اصل میں القادر ٹرسٹ کا کیس نہیں، بلکہ بحریہ ٹاؤن کے خلاف کیس کا تسلسل ہے اور اسی کیس سے نکلا ہؤا معاملہ ہے۔ معاملے کی اصل نوعیت یہ ہے کہ بحریہ ٹاؤن نے ملیر کراچی اور دیگر علاقوں میں بہت ساری زمینیں بہت کم قیمت پر لی تھیں اور پھر مزید بھی بہت ساری زمینں قبضے میں لے لی تھیں۔ معاملہ جب سپریم کورٹ پہنچا، تو پھر ایک سمجھوتے کے نتیجے میں بحریہ ٹاؤن مخصوص شرائط پر ایک مخصوص رقسم قسطوں میں ادا کرنے پر راضی ہوا۔ قسطوں کی یہ ادائیگی سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں ہوتی تھی اور اس معاملے کی نگرانی کےلیے ایک مستقل بنچ بھی بنایا گیا تھا۔ بعد میں قسطوں کی ادائیگی میں تاخیر کی جانے لگی اور پھر روک دی گئی۔ اس دوران میں برطانیہ میں ملک ریاض اور ان کے خاندان کی کچھ رقم وہاں "جرائم کے بارے میں قومی ایجنسی" نے پکڑ لی اور پھر وہاں سمجھوتے کے تحت یہ طے پایا کہ یہ رقم پاکستان کو منتقل کی جائے گی۔ عمران خان اس مرحلے پر اس معاملے میں شامل ہوگئے اور انھوں نے مرزا شہزاد اکبر کے مشورے پر کابینہ سے ایک سربمہر لفافے میں موجود معاہدے کی منظوری لی جس کے بعد یہ رقم سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوئی تاکہ اسے بحریہ ٹاؤن کے ذمے واجب الادا رقم میں شمار کیا جائے۔ اس کے کچھ عرصے بعد ملک ریاض نے القادر یونیورسٹی کےلیے زمین دی اور یوں سفر کا یہ مرحلہ طے پایا۔ اب عمران خان، ان کی اہلیہ اور ان کے دیگر ساتھیوں کے متعلق تو مقدمہ چلایا بھی گیا اور فیصلہ سنایا بھی گیا۔ اس فیصلے پر تفصیلی تبصرہ میں لکھ رہا ہوں، لیکن سوال یہ ہے کہ: ملیر وغیرہ کے متعلق بحریہ ٹاؤن کے ذمے واجب الادا رقوم کا معاملہ کہاں تک پہنچا؟ سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن سے رقم وصولی کا سمجھوتہ کیوں مانا اور یہ کیوں مانا کہ وہ رقم سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائے؟ پھر جب اس رقم کی ادائیگی کا سلسلہ روک دیا گیا، تو سپریم کورٹ نے اس معاملے کو ایسے ہی کیوں چھوڑ دیا؟ سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن اور ملک ریاض کی جانب سے جمع کرائی جانے والی رقوم کا کیا بنا؟ برطانیہ سے سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں آنے والی رقم پر سپریم کورٹ نے کیا کیا اور اسے کیا کرنا چاہیے تھا؟ اس پورے معاملے میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور بعض دیگر ججوں، بالخصوص "تنفیذی بنچ" (implementation bench) کے ججوں نے اس معاملے میں کیا کردار ادا کیا؟ اب بحریہ ٹاؤن، ملک ریاض اور اس معاملے کے دیگر کرداروں کی کیا پوزیشن ہے اور ان کے متعلق قانونی کارروائی کہاں تک پہنچی ہے؟ کل سے جاری شو شرابے میں یہ سوالات کیوں اٹھائے نہیں جارہے اور ان پر بحث کیوں نہیں ہورہی؟ ان سوالات پر بحث کے بغیر اس معاملے کی صحیح نوعیت سمجھی ہی نہیں جاسکتی۔ پی پی پی آفتاب عالم محسود
@nillisam21492 сағат бұрын
Super investigative reporting, your focus and clarity to dig the truth. Thank you for your honesty and dedication to unveil truth.
@akhtarsh93096 сағат бұрын
Great MJ TV ALWAYS HAPOY RAHI❤❤❤ LEKN ESTABLISHMENT SA MUHTAT RAHOO .........
@FaisalKhan-iu2zm5 сағат бұрын
Thank you imran Khan sahab Zindabad 👍
@khalidmahmood21334 сағат бұрын
ماشاءالله زبردست مطیع الله جان بھائی اللہ پاک آپ کو صحت تندرستی خوش سلامت رکھے آمین یارب العالمین
@javeeckhan15363 сағат бұрын
Great work by you and Ahmad Noorani. I'm surprised by the sloppy work by the PTI lawyers.
@azrajavaid62942 сағат бұрын
Ur work is a a big asset to honest journalism. Hats off to ur work and research.❤😊
@farhannaveed45Сағат бұрын
Very best such a brave person you are ✌️❤️
@IRSHADKHAN-ij7pu4 сағат бұрын
Thank you
@rahatkarim72244 сағат бұрын
Truly professional journalism by you ,so to the point,please,keep it up.
@kaneezfatima38554 сағат бұрын
Allah AlHaq hai ❤️ Imran Khan zindabad ❤️ immediately release innocent Imran Khan
@humamubashar99185 сағат бұрын
We love imran khan and we stand with imran khan ❤
@ShakeelAhmed-e5b3 сағат бұрын
Good ALLAH pak ap ko apny hefzo eman ma rakhy Ameen imran khan zinda bad
@racingcars90775 сағат бұрын
❤ Imran Khan Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@laiqhs2 сағат бұрын
Very impartial and balanced analysis. The stance adopted by you and Mr Asad Ali Toor after the events of April 2022 is most commendable.
@wajidhussain552 сағат бұрын
حقیقی طور پہ آپ کے ویلاگ سے اس کیس کی صحیح وضاحت ہوئی۔
@shamssalarzai6 сағат бұрын
Very good coverage....
@najamhajam33374 сағат бұрын
Sir we respect you because you are bringing hidden truth. We love Imran Khan ❤️❤️❤️
@lodhi93376 сағат бұрын
اپ کا تجزیہ بہت جاندار اور بے لاگ ہوتا ہے یہی حقیقی صحافت ہوتی ہے
@zafarkhan21495 сағат бұрын
Wslam Jan I adore you you are a great journalist may Allah protect you and your family I congratulate you sir from Uk
@moeenqureshi17232 сағат бұрын
Very good analysis, stay blessed
@raousman94782 сағат бұрын
thank yeu
@mazhariqbal59095 сағат бұрын
بہترین تجزیہ حقیقت سب کو معلوم ہے مگر جن کے دل اور آنکھوں پر اللّٰہ تعالیٰ نے مہر لگادی
@noorulbasar10003 сағат бұрын
You are an honest person, that is why you acknowledge your mistake
@mujeebahmad240Сағат бұрын
Very good Mr MJ
@abbasmalik54196 сағат бұрын
وعلیکم اسلام رحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ سلامت رہیں 🤲
@mubasharilyas25324 сағат бұрын
We love Imran Khan and we stand with Imran Khan ❤
@shamsrabbi47992 сағат бұрын
Mj tv u r realy doing a lot your efforts r appreciated by common people
@thinkglobal-99233 сағат бұрын
دیر آئید درست آئید۔ سر اٹھا کے جینا مسلمان کی شان ہے۔ اللہ آپ سمیت ہم سب کے ایمان کو سلامت رکھے۔ اور غاصبوں سے ہماری جان چھڑاۓ۔
@syedimdadhussainshah59342 сағат бұрын
AMEEN SUM AMEEN.
@muhammadchaudhery17314 сағат бұрын
Bai this corrupt government Corrupt justice system Shame on them. This rented government destroying Pakistani justice system
@imranali196706 сағат бұрын
Well done MJTV❤❤
@abbas9006Сағат бұрын
Keep it up matti ullah , you are truly investigative journalist , May Allah bless you . Keep bringing up the truth ❤
@ashfaqkhan2822 сағат бұрын
Just great journalism
@m.asifkhan6992 сағат бұрын
Salam to brother Ahmed Noorani.
@rizwanaahmad1473 сағат бұрын
شاباش مطیعلاہ جان بہت خوب... آپ نے واقعی بہت اچھی Investigation کی ہے
@hajimaqsoodghumman99172 сағат бұрын
M Jan sir slamatrho Good 👍 zinda bad 🎉 Pakistan zinda bad ❤
@tasawarhayat82994 сағат бұрын
Ap jaysy nice kam log hey
@Crislionel703 сағат бұрын
Thank you mattiullah Jan for exposing this bogus case
@kaneezfatima38554 сағат бұрын
No Rights no remittance No Rights no remittance
@NamiraIqbal-o7g2 сағат бұрын
Gvt k program tu warh gya... brilliant work by MJtv..
@EJAZKHANOFFICIAL3 сағат бұрын
Thank you sir
@mohammadafzal35263 сағат бұрын
صحافت ہو تو ایسی ہو ۔۔۔۔🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@qasimshah12442 сағат бұрын
Great job brother. It is very good investigation journalism. Great job u area brave man.. Keep it up brother.we need more people's like u.
@HarisIjaz-h8kСағат бұрын
Buhat big vloger buhat big journalist muttiullah jaan oakistan ki jaan salam ha aap ko Kmal hein bakmal hein aap
@JunaidHashmi-fi5sr6 сағат бұрын
Bahoot zabardast
@qasimmasood34016 сағат бұрын
Free Imran khan.
@javediqbal33512 сағат бұрын
Wel done ✅️ sir ❤❤❤
@Vicky-victor-n9v3 сағат бұрын
Thank you matti bhai
@i77usions1Сағат бұрын
God job ❤
@JadooGhar-x9f2 сағат бұрын
Allah apko hamesha such bolny me madad farmayega insha Allah