Justice Babar Sattar was threatened!! | PTI leader's Anti-Establishment Speech in NA?? |

  Рет қаралды 17,278

Talk SHOCK

Talk SHOCK

19 күн бұрын

#TalkShock #AzazSyed
Justice Babar Sattar was threatened, which case was prohibited from hearing?
PTI leader's anti-establishment speech in National Assembly?
/ digitaltalkshock
/ talkshockvlog
/ azazsyed
#talkshock
#GeoNews

Пікірлер: 106
@muhammadzafariqbal4851
@muhammadzafariqbal4851 17 күн бұрын
میں نے آپ کا لمبا چوڑا پروگرام تحمل سے سنا ہے۔۔لیکن مسلہ اور ہے بابر ستار صاحب مانتے ہیں کہ ان کی بیوی، بچوں کے پاس امریکی شہریت اور خود ان کے پاس گرین کارڈ ہے۔گرین کارڈ بھی ایک طرح کی شہریت ہی ہوتی ہے۔ پاکستانی عوام اور میں کتنا بدقسمت ہوں کہ ہماری زندگی اور موت کے فیصلے ایک امریکی شہری کر دیا ہے۔اور پھر جب اس کا دل چاہے وہ ٹکٹ لے کر امریکہ تشریف لے جائے۔ کوئی جواب ہے میرے اس سوال کا، آپ کے پاس، بابر ستار کے پاس، اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے پاس؟
@kk-nr4js
@kk-nr4js 16 күн бұрын
دادا نے پاکستان کو ہمیشہ کےلئےآمریت کے دلدل میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور PTI کے لیڈر؟ اور جمہوریت کے چیمپین ؟ واہ پاکستان زندہ باد
@khizarhayat3309
@khizarhayat3309 17 күн бұрын
بھائی صاحب شوکت صدیقی کے بتائے ہوئے ناموں پر ان ججوں نے کیا کیا الٹا صدیقی صاحب کو فارغ کردیا اور بعد میں مراعات دے کر معاملات سیٹل کر دیئے
@mujeebahmed9796
@mujeebahmed9796 17 күн бұрын
السلام علیکم سر، ڈی ایچ اے فیز 13 کے متاثرین کا اربوں روپیہ فوجی لوٹ کر کھا گئے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں ہے. پلیز اس پر کوئی پروگرام کریں
@hassanhamza5703
@hassanhamza5703 17 күн бұрын
پرائیویٹ زندگی کی آڑ میں سازشیں اور ملک دشمنی کا کیا آزادی ہے
@LalMarri-rm8lr
@LalMarri-rm8lr 16 күн бұрын
آج اچانک انکو کیوں خفیہ اداروں کا کردار یاد آیا ؟ کیا یہ آئینی بالادستی کیلئے اور عدلیہ کی آزادی کیلئے مخلص ھیں یا مقصد صرف اپنے فاشسٹ لیڈر کو فیور دینا ھے آئین و قانون سے باہر نکل کر۔
@shabbirbukhari2274
@shabbirbukhari2274 17 күн бұрын
Thank you for your news updates and it's analysis..
@armalhey
@armalhey 16 күн бұрын
Asif Bashir Ch bro , You are awesome . The way you summed up this Vlog with super important message for the nation . Salute to you bro
@LalMarri-rm8lr
@LalMarri-rm8lr 16 күн бұрын
پیغام ملنے پر بلا کر توہین عدالت کی کاروائی کیوں نہیں کی اگر وہ آئین و قانون کی بالادستی پر یقین رکھتے تھے یا ھیں۔
@muhammadbabar6822
@muhammadbabar6822 16 күн бұрын
اعزاز سید صاحب میں شروع ہی سے اپ کا پروگرام سنتا ا رہا ہوں مجھے بڑی شدت سے انتظار رہتا ہے اج کل چیمہ صاحب اپ کے ساتھ نہیں ہوتے فخر دورانی بہت اچھی خبریں دیتے ہیں لیکن ہمارے ملک میں انصاف کا نظام بالکل نہیں ہے تھوڑا بہت ہے جج جنرل اور سیاست دانوں نے مل کر ہمارے ملک کو تباہ کر دیا ہے ہم بڑی شدت سے انتظار کرتے رہتے ہیں کہ کب ہمارا ملک ترقی کی راہ پر گمزن ہوگا لیکن چھتر سالوں میں ابھی تک نہیں ہوا تو پتہ نہیں کب ہوگا
@asgharmalik9914
@asgharmalik9914 17 күн бұрын
Baber Sattar is in usa on visit …….. why a such person who is American citizen by all law s of usa.is fed on poor citizens taxes.
@amjadhn
@amjadhn 17 күн бұрын
Actually our judges do not deserve any respect. They are equally responsible for the current worse situation of Pakistan.
@ishtiaqbukhari1026
@ishtiaqbukhari1026 17 күн бұрын
Agreed with your suggestion's .
@saadmalik3135
@saadmalik3135 17 күн бұрын
Well said. When judges are threatened and the state is spineless or even worse some elements of state are involved in threatening judges, that's a complete breakdown of a state. Every state must function under some rules. You will never have economic stability without pillars of justice firmly established.
@muhammadafzaal-sr4vi
@muhammadafzaal-sr4vi 17 күн бұрын
❤❤❤Barcelona spain se from Gujrat pakistan ❤️
@shahalam52
@shahalam52 16 күн бұрын
Abdul Qadir Patel’s speech was most exhilarating.
@mazharmemon
@mazharmemon 16 күн бұрын
Asif Judges ko aasman per mat charhaain, hamarey pass sufarishi oor compromised judges hain jo merit per naheen aatey, unkay faisiloon kee aik siyah tareekh hay
@MuhammadAslam43461
@MuhammadAslam43461 17 күн бұрын
Thanks ❤❤❤
@mmumtazalam
@mmumtazalam 17 күн бұрын
جج نے نام کیوں نہیں بتایا
@farooq2231
@farooq2231 17 күн бұрын
جسٹس بابر ستار صاحب آڈیو ویڈیو کیس سنیں ضرور مگر ساتھ میں اگر کوئی غلط کام ھوا ھے تو اس کی بھی انکوائری ھونی چاہیئے
@ilyassadiq1895
@ilyassadiq1895 17 күн бұрын
@Mian_Nawaz_Sharif
@Mian_Nawaz_Sharif 17 күн бұрын
Aizaz, fakhar ko kahein chaey le k ayein.
@MehboobKhan-jh2vm
@MehboobKhan-jh2vm 17 күн бұрын
nice commentary
@nasimahmad2055
@nasimahmad2055 16 күн бұрын
عمر چیمہ صاحب یہ جو صحافی آپ بلاتے ہیں انہیں بتایا کریں کہ جو باتیں وہ کہتے ہیں ان کا لوگوں پر اثر ہوتا ہے اسئے محتاط رویہ رکھیں عوام اثر انداز ہو کا مطلب ہے کہ یہی عدم استحکام چلتا رہے بلکہ اور بڑھے
@ghazalashaikh6649
@ghazalashaikh6649 16 күн бұрын
Pak ki thahi ki asl zmdar judicery hi. Afsos ba- zahir set hoti situation ko tlpat kr deya gya
@Khan_Sahabbb
@Khan_Sahabbb 17 күн бұрын
دونوں بھائ پیپلزپارٹی پر ہلکا ہاتھ رکھتے ہیں
@umarbajwa5889
@umarbajwa5889 17 күн бұрын
ar buht si meetings in camera hi hoti or vo honi b aise hi chahye
@user-nz4he3re3f
@user-nz4he3re3f 17 күн бұрын
Ap keh rhy k logo ko judges k sath khara hona chahye , kya ye judges logo k sath khary hoty hain kabhi ? Jo judge insaaaf naee dy sakty onhain morally he resign kee daina chahye. Lakin apni maraat koi nae chorna chahta. ISI theek ker rhi hy agr waqai influence ker rhi.
@muhammadnawaz3046
@muhammadnawaz3046 17 күн бұрын
ہمیں سستی بجلی روٹی اور تعلیم چاہیے شخصی آزادی نہیں
@sajeelqayyum3363
@sajeelqayyum3363 17 күн бұрын
sahi hai apni izzat bech do sasti bijli kai liye boht achai
@muhammadnawaz3046
@muhammadnawaz3046 17 күн бұрын
@@sajeelqayyum3363 اگر آزادی کا مطلب بے لگام بھونکنا ہے عمران کی طرح تو بھونکو پھر تم اندر ہو گے تمہاری مائیں بہنیں جیل کے باہر ملاقات کے لئے ملازموں کے ترلے کر رہی ہونگی
@AbdulsamadAnsari-ht3dd
@AbdulsamadAnsari-ht3dd 17 күн бұрын
ایک سازش کے تحت 75-76 سال سے قوم کو خوفزدہ کر رکھا ہے کے۔ اب ساری قوم ڈرپوک ھو چکی ہے۔ اب حق ملے نہ ملے زندگی بچ گئی لا کھون پاء
@MehboobKhan-jh2vm
@MehboobKhan-jh2vm 17 күн бұрын
few ones do jobs for their benefit, in Balochistan 95 percent assembly by hook or crook, now how they will serve the province
@muzaffarzaidi6907
@muzaffarzaidi6907 17 күн бұрын
Please maintain timing of the program better not to exceed 15 minutes..an expert can edit .Thanks.
@TalibHussain-bx4np
@TalibHussain-bx4np 17 күн бұрын
کیا ھمارے جج غیر جانبدار ہیں ۔
@yusraqureshi7622
@yusraqureshi7622 17 күн бұрын
A US Green card holder Babar Sattar Wow!!
@Hasanafandi-qj6oh
@Hasanafandi-qj6oh 16 күн бұрын
It is the job of the powerfulhands to make the scapegoat whom they want to trap and defame. WTF
@usmanmir
@usmanmir 16 күн бұрын
Sattar J. should tell clear names. or keep quiet.
@khurshidnaseem3226
@khurshidnaseem3226 17 күн бұрын
Azaz iss mama koo kuhoo, nisar,peerni kaa case hay woo jowab thoo day,pirr leak leak kuroo,sathar thoo crime choopa ruhaa hay .
@gulrang1158
@gulrang1158 16 күн бұрын
جج صاحب اگر اس پر نوٹس لیتے ھیں تو انٹلجنس اداروں میں اگر یہ شحصی آزادی کی بات کرتے ھو تو ملکی حفاظت اوّل ھے یا نہئ سب صرف شحصی آزادی کے ساتھ یہ بھی ضروری ھے جو آدمی یہ حق مانگتا ھے تو اس کی جو آزادی متاثر ھوئی ھے وہ کیا تھی ملک کے خلاف تھی یا نہی کوئی بھی اس طرف نہئ جاتا ھے کیونکہ ایک جج اور اس کے بیٹے کے خلاف ھے اور دوسری جج کی ھےاور ایک کی ساس کی ھے یہی شحصی آزادی ھے
@NSMengal
@NSMengal 17 күн бұрын
آپ لوگوں کی تجزیہ کسی جماعت یا فرد کے خلاف نہیں حقیقت پر مبنی ہے اسلئے آپ لوگوں کو سنے سے ملکی حالات سے آگاہی ہوتی ہے
@toqeerhasan3794
@toqeerhasan3794 17 күн бұрын
Nice waistcoat... ABC.... Looking good
@alrehmanstateagency800
@alrehmanstateagency800 17 күн бұрын
Justice babar sattar great ❤❤❤
@chaudhrymuhammadramzan5024
@chaudhrymuhammadramzan5024 17 күн бұрын
Saqib Bashir is 100% correct. People should support this judge. Azaz is not yet clear. This is human rights issue
@amjadhn
@amjadhn 17 күн бұрын
Why?
@muftiilyas
@muftiilyas 17 күн бұрын
چلو کوئی تو انگلش ریڈنگ میں ہم جیسا ہے🫢
@JavedKhan-bd9bd
@JavedKhan-bd9bd 17 күн бұрын
🤣🤣🤣
@nasrmobin9530
@nasrmobin9530 17 күн бұрын
Majority of politicians are impotent so law making?😪❤❤👍👍
@talha4743
@talha4743 17 күн бұрын
‏‎‎🍃.•*¨*•. °🌹وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ 🌹°•*¨`*•. 💚ماشاء اللہ💞 جزاک اللہ ╔══════ °°°° ══════╗اللہ پاک آپ کو خوش و خرم رکھے سلامت رکھے ೋ لَاجَــــــــوااااااب 💢 ೋ ╚══════ °°°°تحریر ❤ ══════╝ 🔆.•*¨`*•.°🌸🌹°•*¨`*•.🔆
@user-ft6lp9mo2y
@user-ft6lp9mo2y 17 күн бұрын
امریکہ سے انصاف لے کے ائیں گے
@IrshadHussain-xo6rp
@IrshadHussain-xo6rp 16 күн бұрын
سیدگڈ
@hassanhamza5703
@hassanhamza5703 17 күн бұрын
برادر کچھ نہیں ہو رہا یلہ مچی ہوئی ہے سب اپنا اپنا سکور سیٹل کر رہے ہیں کیا جج صاحب کی باتوں کا جج صاحب سے ثبوت مانگی جائیں گے دوسروں سے الزام لگانے کا ثبوت مانگا جاتا ہے
@user-mg9ys4pe4y
@user-mg9ys4pe4y 16 күн бұрын
بات یہ ھے کہ جیسے جسٹس بابر ستار نے کہا کہ میری کردار کشی کی جا رھی ھے تو اس میں انکے کردار کشی والی کون سی بات ھے کچھ تو جو جج بنتے وقت انہوں نے ڈیکلیئر کیا تھا اور رہ کونسی بات گئ صرف والدہ کے سکول کے پلاٹ والی کہ پہلے چھوڑ دیا یا نہیں بنایا تو قانون کے مطابق سی دی اے نے قبضے میں لے لیا۔جب بھی پلاٹ عربوں روپے کا ھو گیا تو ڈسٹری کے مطابق جج صاحب نے چیئر مین سی دی اے یا کسی مجاز آفیسر کو کیس اپنے پاس لگوا کر دو تین پیشیاں پر بلایا تو اس آفیسر نے سرکار کئ وکیل سے پوچھا کہ جج چاھتے کیا ھیں تو انہوں نے بولا وجہ پلاٹ ۔اس نے کہا بول دیں ایشو کر دیتا ھوں جب یہ پیغام ملا تو بھی کیس پھر جس عدالت میں تھا وھان بھیج کر جو چاھتے تھے کروا لیا۔۔اگر یہ سچی بات ھے تو بھی کلیئر کرنی چاھیئے نہیں ھے تو جواب دیں۔لیکن وضاحت طلب ضرور ھے
@dawoodkhan6336
@dawoodkhan6336 17 күн бұрын
Pakistan tabah ker dia gia hai Unfortunately
@afzalhussain4658
@afzalhussain4658 17 күн бұрын
Mr Asif Bashir Saheb, instead analyzing a situation starts appreciating the concerned person , has proved himself a blind supporter of Justice Baber Sattar. and Ali Mohammad Khan. Today Mr Asif was advocating for Baber Sattar instead analyzing. This is being bias and cheap journalism. A journalist can give his opinion at the end with comments that it is his opinion.
@rohailiqbal4959
@rohailiqbal4959 16 күн бұрын
Sharm karo
@naturelover9560
@naturelover9560 17 күн бұрын
people like Babar sattar is not fit in pakistan i see his future in usa our system can't digest him
@LalMarri-rm8lr
@LalMarri-rm8lr 16 күн бұрын
لوگ قول و فعل کے تضاد کو بھی دیکھتے ھیں۔ علی محمد کو یہ باتیں تب کیوں یاد نہیں تھے جب وه سیاسی لوگوں پر ہیرؤن کے جھوٹے کیس بنا کر قید کرتے تھے جسکی سزا سزا موت ھے۔ عباسی ایسے کیوں نہ بولے کیا تم دونوں کو یاد نہیں کہ اسکو کس وقت کیسے سزا دی گئی تھی اور کس جھوٹے کیس میں سزا دی تھی۔ کیوں اسکا ذکر نہیں کیا ؟؟
@sohailhabib4982
@sohailhabib4982 17 күн бұрын
Etni english bol kar to peyasa lag jati hai.....😂😂😂
@aamirqayyum8205
@aamirqayyum8205 17 күн бұрын
😂
@ShabnamKhan-zd9vw
@ShabnamKhan-zd9vw 16 күн бұрын
شخصی آزادی کا تصور شخصی ذمہ داریوں سے مشروط ہے۔ پاکستان ایک دلچسپ کیس سٹڈی ہے، جہاں ایک طبقہ بنیادی ضرورتوں سے مکمل طور پر محروم اور دوسرا وہ جو شخصی آزادی جیسے sophisticated حق کی خواہش رکھتے ہیں۔ What is ironical is that these two societal segments have no sense or urge of the needs of the other e.g. basic needs, شخصی آزادی..
@ashfaquearain3171
@ashfaquearain3171 17 күн бұрын
you people blong with pmln
@usmaniq1965
@usmaniq1965 17 күн бұрын
Azaz Syed has a nasty habit of repeatedly interrupting his colleagues. He somehow believes his point of view is more important and must be heard first. He wants to tell everything but is not willing to listen. Immature attitude.
@zaffarzaidi2552
@zaffarzaidi2552 17 күн бұрын
افسوس کی بات ہے آصف بشیر صاحب نے قادر پٹیل کے شاندار اور مدلل خطاب کی تفصیلات بتانے سے کیوں گریز کیا ہمیں نہیں معلوم پیپلزپارٹی کے ورکر لیول تک کے کارکنوں کی جدوجہد کو ہمارے میڈیا کی اکثریت پس پردہ رکھنے کی کوشش کرتی ہے حالانکہ آج پاکستان پیپلزپارٹی جیسے جمہوریت پسند جیالے پاکستان کی کسی سیاسی جماعت میں نہیں پائے جاتے ہیں۔
@mubashirmie
@mubashirmie 17 күн бұрын
متفق، مین سٹریم سیاسی جماعتوں میں صرف پیپلز پارٹی ہسے ہوئے طبقات کو اسمبلیوں میں فعال کردار ادا کرنے کا موقع دیتی ہے۔ البتہ پارٹی کی مفاہمتی پالیسی سے اسے فائدہ کم، نقصان زیادہ ہو رہا ہے۔
@khurshidnaseem3226
@khurshidnaseem3226 17 күн бұрын
Azaz saqib nisar kaa bucha ikk crore kaa guyaa,oska jowab ap daingay keeyaa.😅😅😅😅.
@user-ft6lp9mo2y
@user-ft6lp9mo2y 17 күн бұрын
یہ جج غیر ملکی ہے
@abdullahamabood5693
@abdullahamabood5693 17 күн бұрын
صرف یہی ایک جج غیر ملکی ہیں یا اور کوئ محب وطن بھی غیر ملکی ہیں یا غیر ملک میں رہ رہے ہیں؟
@muhammadhanif3786
@muhammadhanif3786 16 күн бұрын
کیا بابر ستار سچ بولتا ہے کیا اسکے پاس امریکا کی شہریت ہے یا نہیں یہ بھی سچ بتا دیں
@DRTOMAR222
@DRTOMAR222 17 күн бұрын
BABAR SATTAR AIK KHUNKHAR YOUTHIYA... 😂😂😂
@ZafarIqbal-vj6sl
@ZafarIqbal-vj6sl 17 күн бұрын
آپ دونوں اچھے صحافی ہیں مگر آپ یکطرفہ بات کئے جا رہے کہ فون کیوں ٹیپ کئے جا رہے جو درست بات ہے مگر ٹیلی فون پر جو ججز انصاف بارے بات کرتے پائے گئے ان بارے کیوں تنقید نہیں کر رہے بہت افسوس ناک رویہ ہے آپ کا آپ لوگ لائیک شیئر کے چکر میں لگے رہے آپ سب عمران ریاض کے آنا فانا امیر بننے کے چکر میں پڑ چکے
@atjamDilMange
@atjamDilMange 17 күн бұрын
آصف بشیر چوہدری صاحب کے اختتامی کلمات سچ اور پریکٹکل ہیں اب عوام کو خود اپنے حقوق چھنیننے پڑیں گے
@tariqjaved9769
@tariqjaved9769 17 күн бұрын
اپ دونوں باخبر صحافی ھیں کچھ سچی بات بھی کیا کریں
@nasranawaz4901
@nasranawaz4901 17 күн бұрын
Ap dono bohat bore karty ho.... Is se acha tu cheema ka program hota hea.
@Natural.Science
@Natural.Science 17 күн бұрын
Azaz really sucks
@umarbajwa5889
@umarbajwa5889 17 күн бұрын
asif bhai surveillance sari dunya me hoti or vo aise hi hoti hai
ДЕНЬ РОЖДЕНИЯ БАБУШКИ #shorts
00:19
Паша Осадчий
Рет қаралды 4,2 МЛН
it takes two to tango 💃🏻🕺🏻
00:18
Zach King
Рет қаралды 29 МЛН
Follow @karina-kola please 🙏🥺
00:21
Andrey Grechka
Рет қаралды 26 МЛН
ДЕНЬ РОЖДЕНИЯ БАБУШКИ #shorts
00:19
Паша Осадчий
Рет қаралды 4,2 МЛН