Рет қаралды 21,366
Creating seeds that are more resistant to dry climates is what startup Seedforward is trying to do. Though based in Germany, they think their ideas can be exported around the world to help increase crop yields.
دیکھنے میں یہ ایک عام سا کھیت ہے، مگر یہاں اگنے والی اشیاء غیرمعمولی ہیں۔ سیڈ فارورڈ نامی نئی کمپنی کے بانیوں نے فصلوں کی نمو کا بہ غور مطالعہ کیا ہے۔ بونے سے قبل ان بیجوں کو ماحول دوست کوٹنگ کے ایک خصوصی عمل سے گزارا گیا ہے۔ ایک آزاد ادارہ اب ان کی نگرانی کر رہا ہے اور اب تک ہر شے طے شدہ منصوبے کے مطابق کام کر رہی ہے۔
Subscribe: www.youtube.co...
dw.com/urdu
dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal