Рет қаралды 49,381
انڈونیشیا کے دریائے چِیتارُم کے پانیوں میں روزانہ تقریباﹰ تین سو ٹن ایسے زہریلے مادے شامل ہو جاتے ہیں، جو اس دریا اور اِس سے ملحقہ علاقوں کے ماحولیاتی نظاموں کے لیے تباہ کن ثابت ہو رہے ہیں۔ کیمیائی طریقوں سے ایسے آلودہ پانی کی صفائی کا عمل بہت مہنگا ثابت ہوتا ہے۔ لیکن ایک نظام قدرت کا اپنا بھی ہے۔ دریا کے کنارے اگر ایک بار وَیٹائیور نامی میٹھی گھاس کے پودے لگا دیے جائیں، تو وہ آلودہ پانی کی صفائی کے لیے حیران کن بائیو فلٹر کا کام کرتے ہیں۔ اس گھاس کے ذریعے آلودہ پانی کی صفائی کے عمل میں تو زہریلی بھاری دھاتیں بھی کوئی رکاوٹ نہیں بن سکتیں۔
Subscribe: www.youtube.co...
dw.com/urdu
dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal