بابا جی اتنا لمبا چوڑا نسخہ دینے کی کوئی ضرورت نہیں ھے ۔۔۔ اوکسیٹوسین کا ایک انجکشن لے لو پانچ قطرے صبح پانچ شام کو دیسی لہسن کی ایک ڈنڈی صبح ایک شام ۔۔۔ کالے چنے بیگھے ہوۓ 30 صبح 30 شام ۔۔۔ ساتھ میں دو دو قطرے زیتون کے تیل کے ایک ہفتے تک دیں انشاءاللّٰہ کبوتر تندرست ہوجاۓ گا ۔۔۔ بہت سارے پرندے ٹھیک کیۓ ہیں اس نسخے سے ۔۔۔