Alhumdhulilla. Mahshalla. Good job done bro. Thanks for. From Dhaka. Bangladesh 🇧🇩
@muhammadfaheem5655Ай бұрын
علی بھائی ! آللہ تعالیٰ ، آپ کو ایمان ، اچھی صحت کے ساتھ عمر دراز عطا فرمائیں ۔۔۔ اور آپ کےانسانیت اور خدمت خلق کے جذبے قائم و دائم رکھے ۔۔۔ آمین یا رب العالمین ۔۔۔
@YounasMasih-o6wАй бұрын
انہی پتھروں پہ چل کر اگر آسکو تو آؤ مرے گھر کے راستےمیں کوئی کہکشاں نہیں ہے سید مصطفے! زیدی مرحوم شاندار اور انسانی خدمت کے جذبے کو ابھارتا ہوا پر اثر وی لاگ اللہ اپکو مزید نیک کاموں کی توفیق دے صحت اور تندرستی بخشے امین❤❤❤سیلیوٹ سر
@islamiurdu1Ай бұрын
پشاور سے آپ کیلئے بہت ساری دعائیں ۔ ایسی ہی غریب لوگوں کی مدد کرنا اور ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھنا
@AjmalRasool23 күн бұрын
اللہ اجر عظیم عطا فرمائے ❤
@rjalimunawar22 күн бұрын
آمین
@izhankhan5670Ай бұрын
Ali munawer bhai Mashallah great work
@sabirkhanqureshi2244Ай бұрын
علی بھائی بہت اچھا کام کیا آپ نے جزاک اللہ۔ 📢📢♥♥♥ 🍓🍒🍉🍎🍎🌹🌹🌹
@sohaibraza9269Ай бұрын
Jazak ALLAH Khaira
@AsgharJoiya-q4nАй бұрын
علی بھائی بہت اچھا کام کیا آپ نے جزاک اللہ۔
@haiderfarooq6773Ай бұрын
Mash Allah Ali bhai. Allah ap ko or tamam donor ko ajar azerm ata fermea
@Quotes_With_HaiderАй бұрын
Love and great respect from Abbottabad (Hazara) Sir
@Fatimafabrics2020Ай бұрын
Ali Bhai apka andaz bohat acha hai MASHA ALLAH. Nice Video
@ArbazKhan-es4nzАй бұрын
Allah AP or ap ko team ko jaza e khair dy
@boomafridi4548Ай бұрын
جو بھی بھائی دین کا کام کر رہا ہو انسانیت کا کام کر رہا ہو تمام مسلمان بھائیوں سے ان سے اپیل ہے کہ ان کو سپورٹ کرے ایپریشیٹ کرے ان کی ویڈیو کو لائک کریں تاکہ اگے جاتے جاتے وہ بھائی ترقی کرے اور اسی طرح نیک کام کرتے رہے انسانیت کے کام میں اللہ تعالی کو بھی خوشی ملتی ہے اور ان کے بندوں کو بھی خوشی ملتی ہے ہم سب کو چاہیے کہ ہم اسی طرح نیک کام کرتے رہے اور اپنے بھائیوں کے ہر مشکل میں ساتھ کھڑے ہو جایا کرے جو کمزور بھائی ہے ان کے لئے روزگار بنائے اور اگے بڑھے تاکہ ملک سے غربت کا خاتمہ ہو اور بے روزگاری کا خاتمہ❤
@manzoorhussain4227Ай бұрын
Mashllah Allah app ko salamat rake❤
@aliabbas3288Ай бұрын
Ali Munawwar Saheb aap ne dunya mein hi jannat kama li hai. Allah Taala aap ko iska be-inteha ajar ata farmaie ga. Aap meray liay intehai qabil e ehtraam hein. Mein aap ki tamaam videos be-inteha shauqh se daikhta hoon.
@AjmalRasoolАй бұрын
علی بھائی سلامت رہیں ❤
@العجلیاامامزمانہعАй бұрын
استقفار😢😢انسان دین سے دور عبادت سے محروم 😢نماز کلمہ آتا نہیں پاکی ناپاکی کا خیال نہیں بےروزگاری اور بے برکتی رزق کی تنگی تو ہونی ہے۔۔سب سے بڑاشیطان گھر کے واش روم میں جو کمرے میں گھر کے اندر ہوتا ہے
@javedali8414Ай бұрын
Well done keep it up bro.❤❤❤
@RajaYousaf-z8tАй бұрын
God bless you and your family Ali Bahi
@maliktariqrafique6643Ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@khalidmahmood3250Ай бұрын
😂ماشاءاللہ زندہ باد😂 بہت خوب
@nasreenkhan4593Ай бұрын
Allah aap ki Umar daraz karay.Ameen.
@ImtiazkhanCommanАй бұрын
Me ne subscribe bi kia aur lik be from Karachi
@abuzainab2577Ай бұрын
علی بھائی ہم آپ کو کیا دے سکتے ہیں ہمارا صرف نیک دعائیں ہین جو ہم آپ کے لیے ہمیشہ کرتے ہیں اور رہین گے آللہ آپ کو ہع قدم پر ترقیاں نصیب کرے آپ کا ہر مشکل آسان کرے آپ کا ہر جائز خواہشات ہین آللہ پورا کرے آللہ آپ کے اولاد کو کامیاب کرے ہر بھرائی ہر وہ کام سے دور کرین جس مین آللہ کا رضا نہی ہے اور ان کو فرمان بردار کرین جو آپنے والدین کا خدمت کرین اور کامیاب انسان بناہین بہ مع صحت و تندرستی آمین ثم آمین مع کل المسلمين آمین ثم آمین
@HaiderHussain-o9bАй бұрын
Good video
@SharozghouriАй бұрын
Sir hyderbad kb aoga
@AjmalRasoolАй бұрын
علی صاحب میں خود کالا جادو کا متاثر شخص ھوں موت سے واپسی ھوئی روحانی علاجِ ھوا ۔۔۔۔۔اب تندرست ھوں ۔۔۔پکے شواہد ملے جس شخص نے پیسے دے کر جادو کروایا ۔۔۔کاروباری رقابت تھی ۔۔۔۔۔۔میں اللہ پاک کا کرم اب ٹھیک ھوں۔۔۔۔۔۔اللہ پاک اس شخص کو ہدایت دے۔۔۔۔۔
@ImtiazkhanCommanАй бұрын
Ilaj kha se kia aur ilaj ka triqa kia ta
@MuhamnadshahidАй бұрын
اسلام علیکم بھای کیسے یو۔ آپ نے کہاں سے علاج کروایا ۔ میری والدہ بیمار ہے
@Dheero_RathorАй бұрын
کچھ رسم سادہ کریں کہ غریب لوگوں کو مشکلات کا مسئلہ پیش نہ آئے
@AshiqalbelaАй бұрын
❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@javidnakhuda2831Ай бұрын
Bhai Ali munavvar jin jadu bhut ye sab us samaj me hota he jaha "jahalat aam hoti he" kabhi kisi parhe likhkhe ko Jin jadu Wala dekha he?
@Qalandar-k7gАй бұрын
jin , jadu ka name par Dhanda chal raha hia bara zabardast india , pak me hindu babe or muslim babe challa rahe hia .
@najmaimran1774Ай бұрын
Dholnabad ki video?
@shafiqahmed8801Ай бұрын
🎉 ماشاءاللہ 🌹 علي بھائی آپ کا آج کا ولاگ دوسرے ولاگوں میں بہترین ولاگ ھے ہماری 🤲 دلی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ وأمان میں رکھے اور صحت وتندروستی والی زندگی عطا فرمائے اور عمر دراز کرے آمین 🌹 گریٹ پرسنیلٹی جینٹل مين 💞
@muhammadsaleem-fn1dhАй бұрын
انہی پتھروں پہ چل کے اگر آ سکو تو آؤ میرے گھر کے راستے میں کوئ کہکشاں نہیں
@rjalimunawarАй бұрын
بہت خوب جناب شکریہ
@jafarwasimjafarАй бұрын
بھائی جادو کرانے والے اور کرنے والے دونوں جہنمی ہے حدیث نبوی
@JunaidPanhwar-nj9zdАй бұрын
❤❤❤❤❤❤
@nazmulkabir8872Ай бұрын
Bhai kala jadu kam korti hai . But muder korna thik nahi. To m Alim ka paas jao . Police ka paas jao.. n jadu kantay na Amal korana Bhai. Thanks
@jafarwasimjafarАй бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@DelightfulBirds-gc9quАй бұрын
mashallha
@maliktariqrafique6643Ай бұрын
❤❤❤❤❤
@AnsarSarwar-mb3liАй бұрын
👍👍👍👍👍👍
@sarwankhokhar991Ай бұрын
Munawar saheb Video ke last me aapki baatein bdi afsosnahk h Aam Pakistani ke Jahan mein India Israel or US ke bare me itna jahar bhra jayega We never do so or never set such example
@rjalimunawarАй бұрын
Am sorry muhtram ye just ek am admi keliy example de gai thi Kiun ky public Mai ye thinking hy ky Israel America India hamri enemy hy aur in Sy hmari war ho chuki hy khas kar India Sy
@rjalimunawarАй бұрын
Mera khayal janny keliy AJ ki vedio dekh sakty hain ap
@sarwankhokhar991Ай бұрын
@@rjalimunawar Sacche insaan banana har kisi talimyafta shakshiyat ka pahla maksad hona chahiye
@maliksajjadpanwar2159Ай бұрын
♥♥♥🌹🌹🌹♥♥♥
@Noomee-k9lАй бұрын
بھائی ان لوگوں کو ذرا سمجھاؤ بچے ضرور پیدا کرو لکین اپنی بساط کے مطابق غربت میں بچے بھی زیادہ ھوتے ھیں