Рет қаралды 11,525
Hazrat Sheikh ul Alam Shruk 80
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
حضرت شیخ العالم رحمۃ اللہ تعالی فرماتے ہیں۔
اے نفس وشکم پرست مُلا!
میں نے تیری موٹی اژدہا جیسی تسبیح دیکھی۔ مریض کو دیکھتے ہی تم ایسے دم سادھ کر تسبیح گما کر یہ تاثر دے رہے ہو کہ تم کوئی خاص وظیفہ پڑھنے میں مصروف ہو۔ پھر مُرید کے گھر جا کرسات بڑے بڑے ضیافت کے طباق کھاتے ہو۔ کسی میں میتھی گوشت اور کسی میں مختلف سبزیاں ہوتی ہیں۔ یہ سب کچھ کھا کر تو بھنیسے (سانڈ) کی طرح غفلت کی نیند میں مست ہو کر سوتے ہو، اور اللہ کی یاد سے غافل رہتے ہو۔ اس صریح منافقت کے باوجود بھی اگر تیرے جیسے لوگ ہی پیر کہلاتے ہیں تو ذرا بتائو دشمن دین و ایمان، رہزن اور ڈاکو کس کو کہیں گے؟
#nundrishi #kashmirisufism #sheikhulalam
Facebook Page :- / spiritualmessageofislam
Instagram :- / spiritualmessageofislam