Kaleem Ajiz -Judaa jab tak terey zulfoon say paich -o -kham nahi hoongay 1992

  Рет қаралды 2,256

Zahid Latif

Zahid Latif

Күн бұрын

Пікірлер: 5
@rizwanasiddiqui3872
@rizwanasiddiqui3872 3 ай бұрын
زبردست شاعری ،سبحان الللہ
@khursheedabdullah2261
@khursheedabdullah2261 4 жыл бұрын
جدا جب تک تری زلفوں سے پیچ و خم نہیں ہوں گے ستم دنیا میں بڑھتے ہی رہیں گے ، کم نہیں ہوں گے اگر بڑھتا رہا یوں ہی یہ سوداے ستم گاری تمہی رسوا سر بازار ہو گے ، ہم نہیں ہوں گے جناب شیخ پر افسوس ہے ، ہم نے تو سمجھا تھا حرم کے رہنے والے ایسے نامحَرم نہیں ہوں گے ادھر آو تمہاری زلف ہم آراستہ کر دیں جو گیسو ہم سنواریں گے کبھی برہم نہیں ہوں گے اگرچہ عشق میں مرنے کا خطرہ ہی زیادہ ہے مگر مرنے کے ڈر سے مرنے والے کم نہیں ہوں گے
@buddhisensharma7850
@buddhisensharma7850 4 жыл бұрын
P
@mohammadrizwan9965
@mohammadrizwan9965 Жыл бұрын
دل پرغم نہ ہونگے ، دیدۂ پرنم نہیں ہونگے ، اندھیرا ہوگا اس محفل میں جس میں ہم نہیں ہونگے ، بتانِ فتنہ گر اس سرزمیں پر کم نہیں ہونگے ، تمہارے جیسے لیکن فتنۂ عالم نہیں ہونگے ،
Kaleem Ajiz - Yeh Tarz -e- khaas hay, koi khaan say laaye ga -1992
8:08
“Don’t stop the chances.”
00:44
ISSEI / いっせい
Рет қаралды 30 МЛН
Beat Ronaldo, Win $1,000,000
22:45
MrBeast
Рет қаралды 148 МЛН
How to treat Acne💉
00:31
ISSEI / いっせい
Рет қаралды 8 МЛН
رحلوا جسدا.. ولكن! | بودكاست منازل القصيد
48:50
Syria TV تلفزيون سوريا
Рет қаралды 37 М.