پی ٹی آئی ہو سنی اتحاد کونسل یا آزاد۔ عوام نے ووٹ عمران کو دیئے۔ مخصوص نشستیں اس کی ہیں۔
@ZNew-mhk98Ай бұрын
11 ججز نے الیکشن کمیشن کے کنڈکٹ کو غلط کہا۔ الیکشن ہی غلط کرادیئے۔ 8 ججز کے فیصلے میں غلط الیکشن کو اور موجودہ پارلیمنٹ کو لیجیٹیمیٹ کرنے کی کوشش ہے۔۔۔ اسکو ماننا چاہئے۔
@ZNew-mhk98Ай бұрын
امیدواروں سے نومینیشن پیپر چھینے گئے۔ الیکشن کمیشن ناکام۔۔ قاضی کا لکھا فیصلہ غلط سمجھ کر غلط الیکشن کرادیئے۔ الیکشن والے دن اور بعد کی بیظاتگیاں الگ۔ الیکشن والے دن انٹرنیٹ بند۔ وقت پر نتیجہ نہیں۔ بار بار فارم 45 اپلوڈ کرکے تبدیل کرتے رہے۔ اس میں انتہائی غلطیاں۔ اب کون لوگ ہیں جو اسکی حمایت کرسکتے ہیں۔۔۔؟
@muhammadnasirali4348Ай бұрын
فرض کرو سے فیصلے نہیں کے جاتے اللّٰہ عدلیہ کو ہدایت دے عدلیہ قانون سے ہٹ کر فیصلہ نہیں کیا جاسکتا
@spicyredhotchillies4896Ай бұрын
Aaeen ko to man-na he paray ga
@arshadmehmood8889Ай бұрын
Bekao Adlten Qanun Ko Mazak Bna Liya Hai In Logun Ne