غیرت مند لوگ: اس خانہ بدوش کی بات سنکر اصلی غیرت اور جزبہ حب الوطنی کا مطلب سمجھ میں آیا۔۔۔ ان لوگوں کی عظمت کو سلام مجھے اس قبیلہ کی لوکیشن بتائیں میں اپنی اولاد کو بھی کہونگا کہ وہ دنیاء کے دوسرے ملکوں میں جانے کی بجائے جاکران لوگوں کے ساتھ کچھ وقت گزاریں تاکہ زندگی وطن اور غیرت مندی کا اصلی سبق ان لوگوں سے سیکھ کر آئیں بہت بہت شکریہ ویڈیو بنانے کا