Рет қаралды 334,319
#Asrar #kharab #newsong2024
یہ گانا بھی میرے بچوں کی طرح ہے، جس طرح میرے باقی گانے ہیں،یہ الگ بات ہے کہ کچھ بچے “خراب” بھی نکل آتے ہیں ۔
آپ کو پسند آئے نہ آئے
“who cares “
Directed & Shot By Majid Raza
Post & Grade : Aaqib Malik
Music : Asrar & Majid Raza
Rhythms : Irfan Ali
Bass Guitar : Nadeem Abbass (Chaand)
Production Manager : Danish Faheem
Produced By Brown Bear Media.
قبول ہی ہے ہمیں جو بھی چاہے دے تو سزا
کہے خراب اگر عاشقوں کو دنیا تو کیا !
میری ساری دعائیں عرش تک پہنچی تو بھٹکی کیوں
میری یہ التجائیں فرش والوں کو بھی اٹکی کیوں
کہیں یہ بھی صلہ نہ ہو میرے سارے ثوابوں کا
قبول ہی ہے ہمیں جو ہوا سو ہو گیا
کہے خراب اگر عاشقوں کو دنیا تو کیا !
ہمیں دنیا ملی جیسی ملے دنیا کو ہم ویسے
دعائے وصل ہونٹوں پر گئی ہو آ کے تھم جیسے
اٹھے گا ایک دن پردہ سوالوں سے جوابوں کا
قبول ہی ہے ہمیں چاہے جو بھی ہو فیصلہ
کہے خراب اگر عاشقوں کو دنیا تو کیا !
♪ More Songs by Asrar:
Asrar - PAKISTAN
• Pakistan kay Pyaray Ba...
Asrar - VAGABOND
• VAGABOND | Official Mu...
Asrar - Ali kay Geet
• Ali kay Geet | A Will ...
Asrar - APAN DONO
• APAN DONO | Adam & Eve...
Asrar - Ni Main Sadkay Official Video
• Ni Main Sadkay | Offic...
Asrar - Soul Speaks :
• Soul Speaks | Asrar | ...
Asrar - Mast Hua:
• Asrar | Mast Hua | Off...
Asrar - Tere Ishq Ki Inteha:
• Tere Ishq Ki Inteha Ch...
Asrar - Murshad:
• Asrar | Murshad | Offi...
Asrar - Hussain Tha, Hussain Hai:
• Hussain Tha Hussain Ha...
Asrar - ELIA:
• 𝐄𝐋𝐈𝐀 | 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐦𝐮𝐬𝐢𝐜 ...
Website: www.asrar.pk
Facebook: / asrarmusic
Twitter: / asrarmusic
Instagram: / asrarmusic
SoundCloud: / asrar_music
#asrarmusic #asrarshah #kharabsong #latestsadsongs #sadsong