ماشاءاللہ بہت زبردست گفتگو کی اللہ پاک آپ جیسے لوگوں کا سایہ ہم پر تادیر قائم ودائم رکھے
@jameelurrahman9047 Жыл бұрын
Subhan Allaah Masha Allaah
@asadmahmod1192 ай бұрын
Mashallah G
@TahirBughdadi592 Жыл бұрын
اللہ تعالٰی علامہ صاحب کو سلامت رکھے۔عمرِ خضری عطا فرماۓ
@AbdulWahab-te8ds3 жыл бұрын
💙❤️❤️❤️❤️
@farhanali-wf1ls3 жыл бұрын
♥️♥️♥️
@israrhussain38423 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@haqparast33813 жыл бұрын
زبردست بیان اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے
@MUHAMMADKHAN-pe7ez Жыл бұрын
Allah k Naam per sirf aik Suwaal hai Baba: uqeedah ''khatm e nuboowut shuroo kub hoowa??? 'aayut khaatum ulnubiyeen k naazil honay say pehlay ya naazil honay k baad???? uger naazil honay say pehlay shuroo hoowa to soorut ka naam aur aayut ka number jis main lufz ‘’khaatum ul nubiyeen’’ moujood hai?? time qiyaamut tuk ka hai
@nazeerpasha20753 жыл бұрын
فتنہ ' انکار ختم نبوت " صوفیوں کی دین ہے ، جنہوں نے '' ختم سلسلہ وحی ' کا انکار کیا ، اور الہام کو وحی کے برابر درجہ دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انکار ختم نبوت کا عقیدہ کوئ نئ چیز نہیں ہے ۔۔ اس کی شروعات تو بایزید بسطامی متوفی 874 عیسوی کے دور سے ہی ہوچکا تھا ۔۔ آغاز '' '' حد ثنی قلبی '' ، میرے دل نے کہا سے ہوا اور ختم ' بروزی نبوت ' پر اور اس عقیدہ کی آبیاری کی صوفیوں نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔صوفیوں نے جو عقائد دین اسلام میں داخل کۓ ان میں سے چند ملاحضہ فرمائيں ۔ مقام محمدی ، حقیقت محمدیہ ،وحدت الوجود، عارف باللہ ، بروزی نبی، نبی الانبیاء ، امکان نبی ، نبوت ذاتی ، نبوت بالعرض ، خاتم الاولیاء و خاتم الانبیاء، محمد ﷺ کا نبی الانبیاء ہونے کا عقیدہ ، امت محمدیہ کے علماء (ربانی) انبیاء بنی اسرائیل کے مانند ہونے کا عقیدہ دیوار نبوت دیوار ولایت ، چاندی و سونے کی اینٹ ، ولایت نبوت سے افضل ، مقام احدیت ، قیوم و مقام قیومیت ، ظل ، حل و بروز وغیرہ۔ کے اصطلاحات ، ابن عربی ،میرزا قادیانی اور قاسم نانوتوی بانی دارالعلوم دیوبند ، قاری محمد طیب ، خواجہ غلام فریدی اور دیگر صوفیاء کے تحریروں میں مشترک ہیں۔