Khawabon ki taberen live session no 361

  Рет қаралды 2,566

Ibne yousuf almuabbir

Ibne yousuf almuabbir

Күн бұрын

Пікірлер: 36
@ume-ubaidullah
@ume-ubaidullah Жыл бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔ اللہ رب العزت ۔۔استاد محترم کو بےشمار عزتوں برکتوں سے نوازے آمین
@seemanaaz3351
@seemanaaz3351 11 ай бұрын
Walikumassalam wa rahmatullahi wa barkatuhu
@sajidkhanjadoon6408
@sajidkhanjadoon6408 Жыл бұрын
Allah pak ap ke ilm o hikmat or izat o waqar mn mazeed izafa or Barkat atta farmain Ameen
@sajidkhanjadoon6408
@sajidkhanjadoon6408 Жыл бұрын
Allah kareem Shaikh e Muthram ap py or apki family py apni behisab Rehmatain or salmati nazil farmain Ameen
@tabassumbano9110
@tabassumbano9110 Жыл бұрын
Assalamu alaikum 🤲 Allah App ko acchi sehat day Aameen
@Quween222
@Quween222 10 ай бұрын
ا❤❤❤❤❤
@ammarasamar7500
@ammarasamar7500 Жыл бұрын
سیشن 348 میں آپ نے میرے خواب کی تعبیر کرتے ھوئے جس آزمائش کا ذکر کیا تھا وہ زندگی میں آگئی ھے۔۔دعا کی درخواست ھے شیخ صاحب۔اللہ آپ سے راضی ھو آمین
@motivationalspeakerspeaker6937
@motivationalspeakerspeaker6937 Жыл бұрын
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم اللہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
@gulabfoundation6440
@gulabfoundation6440 Жыл бұрын
السلام علیکم استاد محترم و مکرم۔ رب العزت آپ کو ہر خیر سے نوازے۔ آپ کو میری عمر بھی لگے اور آپ کا خیر اس امت پر ہمیشہ قائم و دائم رہیے۔ آمین۔ آمین۔ آمین
@umeali2216
@umeali2216 Жыл бұрын
Asalamualaikum wr wb muhteram seikh sb Allah kareem apk Eman ilam,omar,risaq main mazeed barkat ata farmaee Ameen.
@manorajput6536
@manorajput6536 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ استاد محترم کی عزتوں میں اور اضافہ فرمائیں اور دنیا آخرت کی خوشیاں دیں شریروں کے شر سے محفوظ فرمائیں۔
@ammarasamar7500
@ammarasamar7500 Жыл бұрын
اللہ آپکو ھمیشہ سلامت رکھے آمین
@Muslimah0689
@Muslimah0689 Жыл бұрын
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ. الله اپ کو عزتوں سے نوازے اور لوگوں کو اہل علم کی قدر عطا کرے۔اللہ پر بھروسہ ایمان کا حصہ ہے۔ جزاک اللہ
@ummeaamna7104
@ummeaamna7104 Жыл бұрын
❤ﷺﷺﷺﷺ❤
@faizarehmani9983
@faizarehmani9983 Жыл бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ پاک آپکو خیروعافیت سے رکھے اور آپکی صحت میں برکت عطا فرمائے آمین
@abdulrehman4208
@abdulrehman4208 Жыл бұрын
السلام علیکم شیخ محترم اللہ آپ کے وقت میں برکت عطا فرمائے تعبیر ملنے کے بعد بہت سکون ملتا ہے انشااللہ آپ کے بتاءے ہوءے الفاظ دعا کا حصہ ہوں گے آج سے
@ume-ubaidullah
@ume-ubaidullah Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ اپکو ہمیشہ خوش سلامت رکھے آمین
@maryamismail6662
@maryamismail6662 Жыл бұрын
السلام علیکم شیخ صاحب اپ کا ہر سیشن بہت اچھا ہوتا ہے اللہ آپ پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے آپ ہمارے لیے اور تمام مخلوق کے لیے خیر کا باعث بنے رہیں اور ہم اپ سے اسی طرح فیض یاب ہوتے رہیں آمین
@ammarasamar7500
@ammarasamar7500 Жыл бұрын
شیخ صاحب یہ سیشن کبھی نہ چھوڑئیے گا۔۔۔
@Ummesaad62
@Ummesaad62 Жыл бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@Quween222
@Quween222 10 ай бұрын
اسلام علیکم شیخ صاحب
@Sara-354
@Sara-354 Жыл бұрын
اسلام علیکم استاد محترم
@tatheerzahra2444
@tatheerzahra2444 Жыл бұрын
شیخ محترم آج آپ نے ایک کالر سے سوال کیا تھا کہ بشارت والی خواب کی تعبیر پہ اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر ادا کیا ؟؟؟ بہت اچھا سوال تھا آپکا💚 شیخ محترم میں نے پہلی مرتبہ آپ سے بشارت والی خواب پوچھی تھی اور آپ نے تعبیر بہت بہترین بتائی اور فرمایا کہ انتظار کرنا تمہاری دعائیں قبول ہو گئی ہیں خوشیاں آنے والی ہیں اور آپکی بتائی ہوئی تعبیر پہ اسی وقت میں نے سجدے میں جاکر رو کر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔۔۔ چھ میہنے سے انتظار میں بیٹھی ہوں مگر اللہ کی ذات سے ناامید نہیں ہوں کیونکہ اللہ سے مانگ کر میں محروم نہیں رہونگی😢
@ume-ubaidullah
@ume-ubaidullah Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ اپکو ڈھیروں خوشیوں سے نوازے آمین
@Ibneyousuf14
@Ibneyousuf14 Жыл бұрын
اللہ آپ کو جلد خوشیاں عطا کرے
@ume-ubaidullah
@ume-ubaidullah Жыл бұрын
​@@Ibneyousuf14آمین آمین یارب
@tatheerzahra2444
@tatheerzahra2444 Жыл бұрын
@@Ibneyousuf14 جزاک اللہ شیخ محترم اللہ تعالیٰ میرے حق میں کی گئی آپکی دعا کو قبول فرمائے اور آپکی بتائی ہوئی تعبیر کو میری تقدیر بنا دے۔۔آمین
@mabubaker4662
@mabubaker4662 Жыл бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔۔شیخ محترم کچھ بھی ہو جائے ہم آپ سے اللہ کی رضا کی خاطر محبت کرتے ہیں اور کریں گے ۔۔۔۔ تسلسل آج بھی قائم ہے آپ سے محبت کا یہ لوگوں کی بھول ہے آپ کو چھوڑ دیں گے ہم❤
@Sara-354
@Sara-354 Жыл бұрын
دعاؤں کی سخت ضرورت ہے
@MuhammadAkram-wq9sg
@MuhammadAkram-wq9sg Жыл бұрын
استاد محترم نے ایک بات بتانی تھی جو 2nd کالر سے کہی تھی ایک لفظ کےبارے میں اسکی ٹائیمنگ معلوم ہے تو مہربانی فرما کے بتا دے
@ubaidurrehmanrahimyarkhan5503
@ubaidurrehmanrahimyarkhan5503 Жыл бұрын
1.19.41 sy shuru hoti hy wo bat shaikh sahb ki
@misbahnaz4248
@misbahnaz4248 Жыл бұрын
ایک گھنٹہ اٹھارہ منٹ پر۔بتایا۔ہے
@misbahnaz4248
@misbahnaz4248 Жыл бұрын
اسلام علیکم جو لڑکی آپ سے بحث کر رہی تھی اللہ اس کو ہدایت دے ۔اس کو یہ نہیں پتہ ایسے لوگوں سے کس طرح بات کرتے ہیں۔ہمرے سید صاحب کہتے تھے ۔اللہ والوں کی دوستی بھی اچھی نہیں اور دشمنی بھی اچھی نہیں۔کہتے اگر ایسے لوگوں کے منہ سے غصے میں کچھ نکل جائے تو ویسا ہو جاتا ہے۔اس لڑکی کو تمیز نہیں۔بڑوں کا ادب نہیں کرتی۔ایسے لگا جیسے کسی بچے سے بات کر رہی تھی۔
@Quween222
@Quween222 10 ай бұрын
اسلام علیکم شیخ صاحب
Khawabon ki taberen Live Session No 585
1:15:42
Ibne yousuf almuabbir
Рет қаралды 990
jinnat ka paigam musalmano ke naam
10:47
mehmood alam muabbir
Рет қаралды 1,8 М.
What's in the clown's bag? #clown #angel #bunnypolice
00:19
超人夫妇
Рет қаралды 36 МЛН
Mom had to stand up for the whole family!❤️😍😁
00:39
버블티로 부자 구별하는법4
00:11
진영민yeongmin
Рет қаралды 27 МЛН
Sigma baby, you've conquered soap! 😲😮‍💨 LeoNata family #shorts
00:37
Khawabon ki taberen live session no 364
2:11:12
Ibne yousuf almuabbir
Рет қаралды 2,2 М.
Ruqiya dum har dard ke liye dua
12:16
mehmood alam muabbir
Рет қаралды 2,1 М.
Tasbeeh Apna Asar Kab Dikhati Hai || Yasir Janjua Podcast With Nasir Iftikhar
56:03
Hazrat Musa Or Firon Ka Waqia-Full Story-Mufti Tariq Masood special bayan-Zarur Sune
3:28:11
Jinnat and Humans || Reality of Jinns || Yasir Janjua Podcast With Qibla Syed Sarfraz Ahmad Shah Sb
25:14
Khawabon ki taberen Live session No 584
2:31:01
Ibne yousuf almuabbir
Рет қаралды 1,8 М.
Dua ki qabuliyat ka Wazifa
6:51
mehmood alam muabbir
Рет қаралды 2 М.
What's in the clown's bag? #clown #angel #bunnypolice
00:19
超人夫妇
Рет қаралды 36 МЛН