اللہ کریم شیخ محترم آپ پہ اور آپکی فیملی پہ اپنی بے حساب رحمتیں اور سلامتی نازل فرمائیں اللہ پاک آپ کو صحت و عافیت اور ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائیں اور آپ ایسے ہی اللہ کریم کے کی توفیق سے خیر بانٹتے رہیں آمین ثم آمین یارب العالمین
@tabassumbano91104 күн бұрын
Aameen
@Bakhtiyar-f1v3 күн бұрын
Ameen
@مبشرہ3 күн бұрын
آمین یارب العالمین
@umewardaumar29354 күн бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے استاد محترم آپ کی کونسلنگ کی ہر قدم پہ ہمیشہ ہمیں ضرورت رہتی ہے ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت وسلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یا رب العالمین آمین 🤲🌷
@ArifatSheikh-bn5tf4 күн бұрын
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو اور آپ کی ساری فیملی کو ہمیشہ اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین
@Muzzamil-l5h4 күн бұрын
شیخ محترم اللّٰہ تعالیٰ آ پ کو اور آ پ فیملی کو دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرمائے اور صحت وعافیت،ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@مبشرہ3 күн бұрын
آمین یارب العالمین
@Bakhtiyar-f1v4 күн бұрын
اسلام وعلیکم شیخ محترم اللہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اور تمام لوگوں کو جو آپ سے جڑے ہوئے ہیں ہمیشہ کے لیے اللہ راضی ہو جائے
@مبشرہ3 күн бұрын
آمین یارب العالمین
@AjwaKhan-u2s4 күн бұрын
ماشاءاللہ تبارک اللہ اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کو اور سب لسنر کو سلامت رکھے اور عزتوں سے نوازے آمین ثم آمین ❤❤❤❤
@مبشرہ4 күн бұрын
اللہ كريم ہمارے شیخ صاحب کےوقت میں برکتیں ڈالے آمین یارب🌾
@MUBASHARA-zz7mp4 күн бұрын
آمین یارب
@tabassumbano91104 күн бұрын
Assalamu alaikum 🤲 Allah App ko acchi sehat day Aameen 🤲🤲 ustad Mohtarm 🙏🏻🙏🏻
@sajidkhanjadoon64084 күн бұрын
@@tabassumbano9110 اللھم آمین یا رب العالمین
@tabassumbano91104 күн бұрын
@@HadiyaKhan78Dear sister Hadi ya Hadia khan k name se tabeer hui h,,,,,ume sister list me likenge in Sha Allah,,,app na preshan ho 😊
@tabassumbano91104 күн бұрын
@@HadiyaKhan781:41:56 per hadi Waseem ki tabeer h dear
@tabassumbano91104 күн бұрын
2:1:45 per sune app
@itrul_jannah4 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کے عزتوں میں آپ کے مرتبے میں مزید اضافہ فرمائے 🌟🤲 اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپکو شریروں کے شر سے محفوظ فرمائے شیخ محترم ۔۔ اللہم آمین 🌟🤲
@tabassumbano91104 күн бұрын
Aameen
@Bakhtiyar-f1v3 күн бұрын
Aameeeen
@مبشرہ3 күн бұрын
آمین یارب العالمین
@MahelakaFirdos-cs9xu4 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم اللہ اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے ہر شر سے محفوظ رکھے آمین آمین
@مبشرہ3 күн бұрын
آمین یارب العالمین
@Muzzamil-l5h4 күн бұрын
ام عبیداللہ سسٹر اللّٰہ تعالیٰ آ پ کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے اور دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرمائے آمین
@مبشرہ3 күн бұрын
آمین یارب العالمین
@UmeUbaidullah3 күн бұрын
آمین آمین وایاکم۔۔۔جزاکم اللہ خیرا کثیرا
@ameermehmood57802 күн бұрын
السلام علیکم اللہ پاک شیخ صاحب اور ان کی فیملی کو خیر و عافیت میں رکھیں اور ان کے علم میں مزید اضافہ عطا فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین
@Ummesaad624 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ تبارک اللہ
@qasimidrees31504 күн бұрын
Allah hamare ustade mohtaram ko buri nazr se bachaye Ameen
@husnain86394 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ شیخ محترم اللّٰہ پاک آپ سے راضی ھو آمین ثم آمین
@مبشرہ3 күн бұрын
آمین یارب العالمین
@مبشرہ4 күн бұрын
شیخ صاحب✨ اللہ کریم اپ سے راضی رہیں اور اپ پر اپنی رحمتیں نازل فرماتے رہیں اپ کو اللہ تعالی ہر قسم کے شر اور نظر بد سے محفوظ رکھے 🌸🌸🌸 الله شیخ محترم کے وقت برکت ڈالے 💮🌼💮🌼💮🌼 امین ثم امین یا رب العالمین یا رب🤲🏻
@tabassumbano91104 күн бұрын
Aameen,,
@itrul_jannah4 күн бұрын
آمین
@ArifatSheikh-bn5tf4 күн бұрын
آمین یارب
@MUBASHARA-zz7mp4 күн бұрын
امین یا رب العالمین یا رب🤲🏻
@UmeUbaidullah2 күн бұрын
📢🌠 Khwaboon ki tabeer channel is conducting…. Free Surah Yousaf Tafseer Course ( English Mode Only ) Starting from 18 November 2024 ( Monday )
@UmeUbaidullah2 күн бұрын
Course Duration : 3 weeks Class Days : Twice a week ( Monday and Wednesday ) Class Duration : 1 hour on zoom. Pak time : 10:00 pm
@UmeUbaidullah2 күн бұрын
Tafseer By Honourable Ustaza of Al-Huda International Canada!
@UmeUbaidullah2 күн бұрын
This course is for females only!! Serious members can contact!
@naseemakhtar88492 күн бұрын
kese join kr skte hain?
@UmeUbaidullah2 күн бұрын
@@naseemakhtar8849 لائیو چیٹ میں مجھ سے بات کریں۔۔۔۔
@Nasree786154 күн бұрын
Assalam walekum Sheikh Sahab mohtarma Allah tala Hayat rakhen khushiyan dikhayen behtar Karen aapke hath mein hamare liye bhi dua kariyega
@UmeUbaidullah3 күн бұрын
🌠 📢السلام علیکم ۔ اللہ رب العزت کے فضل وکرم سے خوابوں کی تعبیر چینل کی طرف سے فری حفظ کلاس کا BATCH#2 . ایک دو۔۔دن میں سٹارٹ کیا جا رہا ہے۔ ان شا ءاللہ
@CharmandBeautyhacks3 күн бұрын
اس میں کیسے شامل ھوں
@مبشرہ3 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ تبارک اللہ
@ummesaleha00773 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سسٹر کیا آپ تحریری خواب شیخ تک پنہچاتی ہیں ؟
@UmeUbaidullah3 күн бұрын
@@ummesaleha0077 وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ لائیو ٹرانسمیشن میں۔۔۔تحریری خواب پڑھ کر سنائی جاتی ہے۔۔۔شیخ محترم کو
@ummesaleha00773 күн бұрын
@@UmeUbaidullah عمر 47 سال خلع یافتہ اولاد نہیں ہے تہجد کی اذان کے بعد خواب دیکھی کہ۔ میں اپنی امی سے شکوہ کر رہی ہوں کہ آپ نے نایاب کو 60 ہزار روپے کیوں دئیے ہیں (بھائی کی بیوی ہے)جبکہ ابو جی سے بھی اس نے چالیس ہزار لے لیا ہے جبکہ میرے ابو فوت ہو چکے ہیں ۔امی سے روتے ہوئے کہتی ہوں کبھی بھی آپ نے میرا احساس کیا ہے کہ میں اسے بھی کچھ دوں وہ اپکی بہو ہے اور میں آپ کی بیٹی اتنی بڑی رقم آپ نے اور آبو جی اسے دے دی ہے دونوں نے نہیں سوچا کہ ہماری بیٹی ہے ہم اسے بھی دیں ۔روتے ہوئے کہتی ہوں ہمیشہ مُجھے اہمیت نہیں دی گئی امی خاموش چارپائی پر لیٹی ہوئی ہیں۔نہ مُجھے چپ کرواتی ہیں نہ کوئی لفظ بولتی ہیں اس رویے کی مجھے بہت تکلیف ہوتی ہیں۔میں زمین سے امی ہی کا جوتا اٹھا کر اپنے منہ پر غصے سے مارتی ہوں جو کہ مُجھے بلکل بھی نہیں لگتا مُجھے اور غصہ آتا ہے ۔جو روتی ہوں امی سے بات کر رہی ہوں تو آواز نہیں نکلتی۔ ہمیشہ ایسا ہوتا ہے خواب میں بےبسی سے روتی ہوں کچھ بولتی ہوں تو آواز نہیں نکلتی ۔خود کو آگر تکلیف میں خواب میں مارتی ہوں تو مار نہیں پاتی اس ع وجہ سے تکلیف غصہ بےبسی بڑھ جاتی ہے۔ جیسے کہ اگر میں نے اس خواب میں امی کے رسپانس نہ دینے پر میں خود کے چہرے پر ان کا جوتا مارتی ہوں تو مُجھے نہیں لگتا جیسے ہوا میں معلق ہو جاتا ہے اگر خود کو بےبسی سے کبھی خواب میں تھپڑ ماروں تو بھی ہاتھ بھاری ہو جاتے چہرے سے دور رہتے۔ نہیں مار سکتی خود کو پھر اور ذیادہ غصہ آتا ہے۔
@مبشرہ4 күн бұрын
🥀شیخ صاحب 🥀 اج کا سیشن بہت اچھا تھا ✨ ⭐--------------------------------------------ماشاءاللہ ماشاءاللہ -----------------------------⭐ شیخ صاحب اپ نے بہت اچھی تعبریں دی ہیں اج ماشاءاللہ ماشاءاللہ لایو ٹرانسمیشن تو بہت اچھا ہوتا جا رہا ہے ماشاءاللہ اب ہمیشہ ایسے ہی ہوتا رہے گا لایو ٹرانسمیشن ان شاءاللہ 🌈
@Muzzamil-l5h4 күн бұрын
انشاللہ
@lucky-pd5db4 күн бұрын
ماشاءاللہ in sha Allah
@adeeba46384 күн бұрын
ماشاءاللہ
@Bakhtiyar-f1v3 күн бұрын
ماشاءاللہ
@Ummesaad624 күн бұрын
اسلام وعلیکم رحمتہ اللہ و برکاتہ
@SaifullahKhan-ud9tp3 күн бұрын
السلام علیکم شیخ محترم ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو نظر بد سے بچائے ❤
@ArifatSheikh-bn5tf4 күн бұрын
شیخ محترم اللہ کریم آپ پہ بے حساب رحمتیں برکتیں نازل فرمایے آمین الله پاک آپ کے سارے خیر کے کام اپنی بارگاہ الٰہی میں قبول فرمایے آمین یا رب
@umeali22164 күн бұрын
Asalamualaikum wr wb seikh sb Allah apki sehat,umar, maal ghar main barkat ata farmaee Ameen.
@UmeUbaidullah3 күн бұрын
📢🌠 حفظ کلاس کا سلیبس سورہ ملک سورہ واقعہ سورہ سجدہ سورہ نور سورہ حجرات سورہ کہف کی پہلی اور آخری دس آیات سورہ بقرہ کا پہلا اور آخری رکوع۔۔۔ 45 دن میں سلیبس مکمل کرنا ہے۔ ٹیسٹ کلئر کرنے والے ہر سٹوڈنٹ کو۔۔ شیخ محترم کی طرف سے۔۔۔🌟 10،000 روپے۔۔ انعام ملے گا۔💫 ان شا ءاللہ
@مبشرہ2 күн бұрын
ان شا ءاللہ🤲🏻 🎊ان شا ءاللہ🎊
@qasimidrees31504 күн бұрын
Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh sheh muhtrum Allah aapko salamat rakhe aur aapke umra mein barkat deyor apkey waqet main Ameen
@lucky-pd5db3 күн бұрын
Shiekh muhtram meri badri sister ko ye treatment btai gi thi khamosh rehny ki concieve kerny k liye ......
@muslimaa6214 күн бұрын
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته Jin Members K Khuwab Ki Turn Ho Wo Live Chat K Doraan Active Rahen Ta K Tabeer K Doraan Hone Wale Sawalun Ka Jawab de Kr Apne Khuwab Ki Sahi Tabeer Hasil Kar Saken Jin Members ki Video Agr Peche Ho Tu Unko Chahiye K Wo Video Ko Band Kar k Dubara Se Chalayen Ta K Apne Khuwab Tak Pohonch Saken Aur Koe Sawal Kiya Jaye Tu Uska Jawab Pore Jumle Mai Sahi Se Jawab De Srif Haan Ya Na Mai Jawab Dene Se Gureez Karen. Shukria.
@muslimaa6214 күн бұрын
bint e shafat ap jisko pasand krti hain wahan rishte k koe chance nazar nh aarahe aur abi koe aur baat bi chal rahi hai tu wahan bi rishta nh hoga lekin is k baad jo rishta aayga wahan baat banne k chance hain
@sajidkhanjadoon64084 күн бұрын
@@muslimaa621 وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ 💐
@tatheerzahra24444 күн бұрын
@@muslimaa621Muslima tb to video hr jagah stop hogai thi ap ne kese suna??? Mere pas b video stop thi or programe mn b video bint e Shafqat k khawab k doran kat rhi hy mtlb record ni hua???
@muslimaa6214 күн бұрын
@@tatheerzahra2444 jo khuwab poch rahi thi unhune suna unse poch k bataya hai
@mohdhashimhashim49214 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا یہ ممکن نہیں ہے کہ جس کے خواب کی باری ہو اس کے یہاں نماز کا وقت ہو خاص کر ہم انڈیا والوں کے یہاں ۔ محمد ہاشم رئیس احمد ریاضی بریلی انڈیا جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ آمین یارب العالمین
@roheenashraf86064 күн бұрын
Masha Allah
@raonaqkhan52194 күн бұрын
شیڅ محترم آپ انی اہليہ کو میرا سلام کہے گا آپکی اہلیہ بحت څو ش نصيب ھین ماشا ء اللہ اللہ آپ لو گون کو څو ش رکھے ہميشہ امین
@UmeUbaidullah4 күн бұрын
🌠 آئندہ سیشن میں لسٹ میں موجود ممبرز اپنے خواب کمنٹ کریں۔۔۔اور لائیو چیٹ میں موجود رہیں شکریہ۔۔ محمد خالد۔۔۔۔۔حافظ اظہر۔۔۔۔منزہ۔۔۔۔محمد۔۔۔۔۔۔فاطمہ۔۔۔۔۔M M...۔۔محمد ہاشم۔۔۔۔۔۔امیر محمود۔۔۔۔مدیحہ۔۔۔۔۔بنت یوسف۔۔۔۔آمنہ مرتضی۔۔۔۔ابو عدن۔۔۔۔۔توصیف ریاض۔۔۔۔۔روما۔۔۔۔ماریہ۔۔۔۔
@mohdhashimhashim49214 күн бұрын
محمد سالم عمر 31 سال غیر شادی شدہ کام نوکری پیشہ خواب میں دیکھا میں ایک راستہ سے گزر رہاہوں راستہ میں ایک لڑکی سرخ جوڑے میں کھڑی ہے جس دیکھ کر میں کہتاہوں یہ وہی لڑکی ہے جسے میں اللہ رب العالمین سے دس سال سے مانگ رہا ہوں اس کے بعد میں مٹھائی کھاتا ہوں پھر کچھ اور آگے چلتا ہوں تو دیکھتا ہوں مارکیٹ میں خوبصورت پیلے رنگ کے آم بک رہے ہیں میں کہتا ہوں آم کا موسم نہیں ہے پھر بھی پیلے رنگ کے ذائقہ دار آم بک رہے ہیں جب میں آم لینا چاہتا تا ہوں تو کوئی شخص کہتا ہے یہ آم مت لو ایک پیٹی اور آرہی ہے وہ بہت اچھے آم ہیں کچھ دیر انتظار کرنے کے بعد ایک بزرگ آتے ہیں میں ان کے آم تین کلو لیتا ہوں جب میں کھاتا ہوں تو وہ بہت میٹھے اور ذائقہ دار ہوتے ہیں اس کے بعد میں اور آگے بڑھتا ہو تو دیکھتا ہوں ایک صحرا ہرا بھرا ہے جیسے کہ باغ ہو اس میں دو طوطے اپنے گھونسلے سے نکلے اور الگ الگ اڑ رہے ہیں الگ الگ بیٹھ جاتے ہیں میں کہتاہوں اگر یہ جوڑا ہوتا تو میں پکڑ لیتا ۔ خواب مکمل حکیم محمد ہاشم
@MuhamadusmanUsman-e6n4 күн бұрын
شیخ صاحب رزق کی فراوانی کا مجرب وظیفہ بتادیں
@Graceland-e1r3 күн бұрын
Main khuwab puchna chahti hu Kiya Yahan Sy tabeer mil jyegi
@UmeUbaidullah4 күн бұрын
📢📢 🌠 السلام علیکم اج۔12 نومبر۔۔۔منگل۔۔2024 خوابوں کی تعبیر کا لائیو ٹرانسمیشن نہیں ہوگا۔ لیکن ۔۔۔۔ نماز مغرب کے بعد۔۔۔شیخ محترم لائیو کالز پر تعبیر بیان کریں گے۔ ان شا ءاللہ
@tabassumbano91104 күн бұрын
Okay jazak Allah khair dear sis 🙆
@hadiwaseemchaudhary60633 күн бұрын
Api g aj kabeer ka silsla ho gha?
@ameermehmood57802 күн бұрын
السلام علیکم ام عبیداللہ بہن ماشاء اللہ اپ کی قسمت بہت تیز ہے کہ اپ شیخ صاحب کی قریبی شاگردہ ہیں اللہ پاک اپ کو مزید عزتوں سے نوازے اور اپ کے علم میں اضافہ فرمائے امین ثم امین❤ عمر 44 سال پانچ بچے تین بیٹیاں دو بیٹے خواب پانچ سال پرانی ہے خواب میں ایک بہت بڑے درخت کو دیکھا درخت کی اونچی شاخوں پر تین ملٹی رنگ کی چڑیاں بیٹھی ہیں دو چڑیاں برابر والی ٹہنیوں پر بیٹھی ہیں اور ایک چڑیا ان سے اوپر والی ٹہنی پر بیٹھی ہے تینوں چڑیاں سائز میں کبوتر سے بھی بڑی ہیں اور بہت ہی خوبصورت لگ رہی ہیں تینوں بہت مطمئن اور خوش لگ رہی ہیں ایسے لگ رہا ہے جیسے دن کے 10:00 کا ٹائم ہے خواب ختم مہربانی فرما کر خواب بیان فرما دیں❤❤❤ اللہ پاک اپ کو خوش رکھے اور اپ کے نصیبوں کو چار چاند لگا دے
@UmeUbaidullah2 күн бұрын
جزاکم اللہ خیرا آئندہ سیشن کی لائیو چیٹ میں موجود رہیں۔۔تاکہ آپکی خواب بیان کی جائے۔شکریہ
@naseemwaraich93333 күн бұрын
🙏🤲❤️
@Ruham7864 күн бұрын
Aslamalekum shaikh ji
@ranahunzla17342 күн бұрын
ام عبیداللہ میرا نام آج لسٹ میں شامل ہے میری خواب لکھ لیں
@ranahunzla17342 күн бұрын
عمر 19 سال غیر شادی شدہ خواب میں دیکھتی ہوں کہ میرے والدین میرے سامنے بیٹھے ہیں اور میں اپنی پلکوں کو ہاتھ پھیرتی ہوں تو بالکل درمیان سے اوپر کی طرف سے بائیں انکھ کی پلکیں نکل اتی ہیں اور میں کہتی ہوں کہ اب پتہ نہیں دوبارہ ائیں گی بھی یا نہیں کیسے ائیں گی خواب مکمل
38سال چار بچے خواب دیکھا ایک کھیت میں چار سفید خوبصورت رضائیاں پڑی ہیں ۔اس جگہ سے تھوڑا نیچے کھیت میں سبزہ اُگا ہوا ہے جس پر شبنم پڑی نظر ارہی ھے میرے ہاتھ میں ایک لمبا مونگرا ہے میں اسے تھوڑا ساچکھ کر اسے گولائی میں لپیٹ کر ایک پھول سا بناتی ہوں ۔ایک فوت شدہ رشتہ دار عورت مجھے کہتی ہے کہ مونگرے کی سبزی انے میں ایک ڈیڑھ مہینہ باقی ہے تو میں اسے کہتی ہوں میں نے تو یہ سبزی توڑ کر تمہاری بہن کے گھر گفٹ کے طور پر بھیجوا بھی دی ہے جس پر وہ حیران ہو کر کہتی ہے کہ اچھا۔حقیقت میں ایسی کوئی سبزی ہم نے نہیں لگائی ہوئی اورنہ ہماری زمینیں ہیں
@UmeUbaidullah4 күн бұрын
🌠 یہ ممبرز۔۔۔لائیو چیٹ کے سٹارٹ میں خواب کمنٹ کریں اور لائیو چیٹ میں موجود رہیں شکریہ آمنہ مرتضی۔۔۔۔ابو عدن۔۔۔۔۔توصیف ریاض۔۔۔۔۔روما۔۔۔۔ماریہ۔۔۔۔۔عائشہ شاہد۔۔۔۔اسلامک گائیڈینس۔۔۔۔۔۔ثمین۔۔۔۔۔صادقہ۔۔۔۔۔مبشرہ۔۔۔۔ماڈرن پیٹ ہاؤس۔۔۔۔۔آسیہ محمود۔۔۔۔نور۔۔۔یسری۔۔۔۔حورین فاطمہ۔۔۔۔۔رانا حنظلہ۔۔۔۔۔۔معاذ چوہدری۔۔۔۔کوئین۔۔۔۔فری خان۔۔۔۔Be gainer......ام زینب۔۔۔۔وجیہہ۔۔۔۔عبدالرحمن۔۔۔۔۔بنت فیاض۔۔۔۔اسلامک کوٹس۔۔۔۔
@UmeUbaidullah4 күн бұрын
@Sunlight-s7z یہاں کمنٹ کریں خواب مکمل سٹیٹس کے ساتھ
@abuAdan9904 күн бұрын
mai apna khwab cmnt kar rhi hon lamba hai Thora live chat mai likhna mushkil ho jata@@UmeUbaidullah
@abuAdan9904 күн бұрын
25 عمر غیر شادی شدہ خواب خالہ کا بیٹا اپنے گھر کی چھت پر کھڑا اور تار سے سوکھے کپڑے اتار رہامیں اپنے گھر کی چھت پہ کھڑی ہوتی اُسکی نظر مُجھ پہ پرتی اور وہ رُک جاتا میں چھپتی ہوں لیکن وہ مجھے سٹل کھڑا ہو کر دیکھتا رہتا پھر میں اندر چلی جاتی اور روشن دان سے چھپ کر اُسکو دیکھتی ہوں وہ وہیں پر کھڑا ہوکر سامنے جہاں میں کھڑی ہوتی اُس جگہ کو دیکھ رہا ہوتا ( خالہ کے بیٹے سے میرا رشتہِ ہونا تھا جو نہیں ہوا)
@UmeUbaidullah4 күн бұрын
شہر بتائیں۔۔۔۔ کزن ۔۔غیر شادی شدہ ہے؟؟؟@@abuAdan990
@NoorNoor78-o3x4 күн бұрын
mai Yahan khawab coment kr Sakti hon@@UmeUbaidullah