Kia Allama Albani Qabil E Aetimad Nahi❓ || Respond to Mufti Taqi Usmani Sb ||🎙 Dr.Faraz Ul Haq

  Рет қаралды 12,938

Islamfort

Islamfort

Күн бұрын

🔳 کیا علامہ البانی رحمہ اللہ قابل اعتماد نہیں؟
مفتی تقی عثمانی صاحب کو جواب
🎙 الشیخ ڈاکٹر فراز الحق
🏮 شیخ البانی رحمہ اللہ کون تھے؟ ان کے والد کس مسلک سے تعلق رکھتے تھے؟ نیز شیخ نے علمی سفر کا آغاز کیسے کیا؟
❗ مفتی تقی عثمانی صاحب نے کس بنیاد پر شیخ البانی پر جرح فرمائی ہے؟ کیا واقعی بات یہی ہے؟حقیقت جانیے!
🔷 کیا شیخ البانی کو احادیث پر حکم نہیں لگانا چاہیے تھا؟ نیز کیا متاخرین احادیث پر حکم نہیں لگاتے؟ حقیقت جانیے!
✨ شیخ البانی رحمہ اللہ کا فن حدیث میں کیا مقام ہے؟ کتنی احادیث پر حکم لگایا؟ اس تعلق سے شیخ کی مشہور خدمات جانیے!
❓کیا شیخ البانی نے احادیث پر حکم لگاتے ہوئے محدثین کے قواعد کی خلاف ورزی کی؟
💠 كيا عصر حاضر کے حنفى علماء نے احادیث واسانید پر حکم نہیں لگائے؟
-------------------------------------------------------------
Check Out More Related Videos Here:
• Rudood
-------------------------------------------------------------
Ummat-e-Muslima Palestine Ke lie Allah Ki Madad Kese Hasil Kre?
• Ummat-e-Muslima Palest...
Palestine Ka Mustaqbil Hadees Ki Roshni Me❗❓
• 🟥Palestine Ka Mustaqbi...
Kia Yahoodiyo Ka Tareekhi Aitebaar se Palestine Par Koi Haq Hai !?
• Kia Yahoodiyo Ka Taree...
Ulama-e-Kiram Sahil Adeem Ko Kiu Target Karte Hai!? || Haqeeqat Janie
• Ulama-e-Kiram Sahil Ad...
Freemason, Zionism, Illuminati Ki History or Maqasid | Greater Israel ka Plan
• Freemason, Zionism, Il...
✅ Jo Maqam Hazrat Abu Bakar Siddique R.A Ko Mila Wo Kisi Ko Nahi Mila❗ ||🎙 Allama Ehsan Elahi Zaheer
• ✅ Jo Maqam Hazrat Abu ...
Khilafat e Siddiq R.A Faisla e Nabwi S.A.W - خلافتِ صدیقؓ فیصلۂ نبوی ﷺ | Allama Ehsan Elahi Zaheer
• Khilafat e Siddiq R.A ...
Taghoot se Kia Murad Hai !? || What is Taghoot?
• Taghoot se Kia Murad H...
Kia Quran Science Ki Kitab Hai? | Intergalactic Portal, black hole Ka Quran me Zikr! | Sahil Adeem!!
• Kia Quran Science Ki K...
Ahlebait Kon? | Kia Ummahat-ul-Momineen Ahlebait me se Nahi !?
• Ahlebait Kon? | Kia Um...
Is House Mortgage Halal❓ | Response to Javed Ahmed Ghamdi
• Is House Mortgage Hala...
Imam Ahmed or Imam Shafi Ka Iman Afroz Waqia
• Imam Ahmed or Imam Sha...
----------------------------------------------------------------
0:00 ویڈیو کا تعارف
0:54 مفتی تقی عثمانی صاحب کا علامہ البانی کے اوپر کلام!
2:10 علامہ ناصر الدین البانی کا تعارف
3:43 علامہ البانی کی فن حدیث میں مہارت | کتنی احادیث پر حکم لگایا اور مشہور خدمات؟
7:10 احادیث / راویوں پر جرح و تعدیل کے اصول وضوابط؟
9:49 احناف کے علماء کرام کا احادیث پر حکم لگانا!
14:13 جن احادیث پر علامہ البانی نے حکم لگایا ان احادیث پر دیگر علماء کرام کا حکم؟
16:03 خلاصہ
-------------------------------------------------------------------
Is Allama Al-Albani untrustworthy? Responding to Mufti Taqi Usmani
🎙 Shaykh Dr. Faraz-ul-Haq
🏮 Who was Shaykh Albani? What was his father's religious affiliation? How did Sheikh begin his academic journey?
❗ On what grounds did Mufti Taqi Usmani question Shaykh Albani? Is this accurate? Discover the truth!
🔷 Should Shaykh Al-Albani not have classified Hadiths? Are recent Hadiths not applicable? Find out the truth!
What is Shaykh Al-Albani's, may God have mercy on him, standing in the field of Hadith? How many Hadiths did he classify? Learn about the renowned contributions of Shaykh in this respect!
❓ Did Shaykh Al-Albani violate the methodologies of Muhadditheen in classifying hadiths?
💠 Have contemporary Hanafi scholars passed judgments on Hadiths and their chains of transmission?
------------------------------------------------------------
🔳 Kia Allama Albani Rehmahullah Qabil Aetimaad Nahi!
Mufti Taqi Usmani Sahab Ko Jawab
🎙 Shaykh Dr. Faraz Ul Haq
⭕ Shaykh Albani Rehmahullah Kon the? Unke Walid kis msaluk se talluq rakhte the? Shaykh Albani ke ilmi safer Kese Shuru hua?
❗ Mufti Taqi Usmani Sahab ne kis bunyad par Shaykh Albani par Jarah farmae? Kia waqia baat yehi he? Haqeeqat Janie!
🔷 Kia Shaykh Albani ko Ahadees par hukum Nahi lgana chahie tha? Kia mutakhreen Ahadees par hukum Nahi lgate?
✨ Shaykh Albani Rehmahullah Ka fun hadees me kia maqam hai? Kitni Ahadees par hukum lgaya?
❓ Kia Shaykh Albani ne Ahadees par hukum lgate hue Muhadisseen ke qawaid ki khilafat warzi ki?
💠 Kia Mojouda hanafi ulama ne Ahadees or Asaneed par hukum Nahi lgae?
-------------------------------------------------------
#muftitaqiusmani #taqiusmani #bayan #islamfort #mirc #drfarazulhaq #ahlehadees #munazara #engineermuhammadalimirza #muftitariqmasood #drzakirnaik #drisrarahmed #islamicvideo #tariqjameel #engineermuhammadalimirza

Пікірлер: 314
@Islamfort1
@Islamfort1 21 күн бұрын
0:00 ویڈیو کا تعارف 0:54 مفتی تقی عثمانی صاحب کا علامہ البانی کے اوپر کلام! 2:10 علامہ ناصر الدین البانی کا تعارف 3:43 علامہ البانی کی فن حدیث میں مہارت | کتنی احادیث پر حکم لگایا اور مشہور خدمات؟ 7:10 احادیث / راویوں پر جرح و تعدیل کے اصول وضوابط؟ 9:49 احناف کے علماء کرام کا احادیث پر حکم لگانا! 14:13 جن احادیث پر علامہ البانی نے حکم لگایا ان احادیث پر دیگر علماء کرام کا حکم؟ 16:03 خلاصہ
@MuhammadsalmanSoomro-cu7km
@MuhammadsalmanSoomro-cu7km 21 күн бұрын
ما شاءاللہ بہترین ویڈیو
@user-jz9le1jp9o
@user-jz9le1jp9o 21 күн бұрын
غیر مقلد انتہائی بدتمیز، متعصب اور شدت پسند لوگ ہیں مفتی تقی عثمانی صاحب نے انتہائی دھیمے لہجے میں، نہایت سلجھے ہوئےالفاظ کا انتخاب کرتے ہوئے بہت اعتدال کے ساتھ یہ رائے پیش کی کہ علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ تعالی سے بھی احادیث کی تصحیح اور تضعیف سے متعلق متعدد مقامات پر کچھ غلطیاں صادر ہوئی ہیں اور یہی بات علامہ البانی کے متعلق بیسیوں عرب شیوخ نے بھی کی ہے اگر تم ایک شخص کی اندھی تقلید، اندھی عقیدت اور شخصیت پرستی میں اتنے ہی اندھے ہو چکے ہو کہ تم ان کو ایک نبی کا مقام دے رہے ہو کہ گویا وہ معصوم عن الخطاء ہیں ان سے تو غلطی کا امکان ہی نہیں ہے تو پھر ان عرب علماء و شیوخ پر بھی بھونک مارو جنھوں نے علامہ البانی کو احادیث کی تصحیح و تضعیف سے متعلق متساہل قرار دیا ہے۔
@t.d.k..4133
@t.d.k..4133 18 күн бұрын
@@Islamfort1 eyse kaam karo jis se Alllah taala razi ho
@t.d.k..4133
@t.d.k..4133 18 күн бұрын
@@Islamfort1 ilmi ikhtilafat utube par lana dushman e Islam ki sazish he
@naziatabasum1604
@naziatabasum1604 25 күн бұрын
بہترین وضاحت ، بارک اللہ فیک ، شیوخ سے گزارش ہے کہ ایسے ہی جید اور عظیم ،راسخون فی العلم ، علماء ربانیین کے تعارف کا بھی ایک سلسلہ شروع کیا جائے، عصر حاضر میں اسکی بہت ضرورت ہے ۔
@muhammadmohsinadvocate6798
@muhammadmohsinadvocate6798 24 күн бұрын
I am also a student of shaikh Albani. May Allah shower his blessings on him
@maulvialim
@maulvialim 25 күн бұрын
تقلید کو شرک کہنے والے آج امام البانی رح کی تقلید کرنے پر مجبور
@lightofislam4023
@lightofislam4023 18 күн бұрын
@@maulvialim Tum loog taqleed ma itnay anday ho ki Taqleed aur difa ma farak hi nazr nahi aata
@ZaidKhan-gw2xi
@ZaidKhan-gw2xi 13 күн бұрын
جناب کوئی بھی اہل حدیث امام البانی کا مقلد نہیں ہے. یہاں تو ان پر جو اعتراض کیا گیا ہےصرف ان کا دفاع کیا جا رہا ہے. اور اگر آپ کسی کے دفاع کو تقلید سمجھتے ہیں تو یہ آپ کی کم علمی ہے. ,اور اسی طرح جرح وتعدیل تقی عثمانی صاحب کا فن بھی نہیں ہے اس لئے ان کا اعتراض کرنا صحیح نہیں ہے کیوں کی ایک محدث کی تخریج پر اس فن کا ماہر عالم ہی سوال اٹھا سکتا ہے اس لئے کہ وہ اس حدیث کے رجال کی سوانح سے اچھی طرح واقف ہوتا ہے
@irshad0333ahmed
@irshad0333ahmed 4 күн бұрын
ھم اندھے ھیں ؟؟؟ اپ اندھے بھی اور بہرے بھی ھیں ۔۔۔ قران مجید کی سب سے اعلی چار تفاسیر ائمہ اربعہ کے مقلدین ھی نے لکھی بیضاوی ابن کثیر تفسیر کبیر ۔۔۔اپ مقلدین کو مشرک کہتے ھو اور مشرکوں کی تفاسیر قران پڑھتے/ پڑھاتے ھوں ۔۔۔۔؟؟؟ حدیث نبوی کے شارحین بھی مقلد ھیں ائمہ اربعہ کے ۔۔۔۔ شرح احادیث بھی مشرکوں کی پڑھتے ھو اسماء الرجال کے ایمہ و دیگر متعلقین بھی ائمہ اربعہ۔کے مقلد ھیں اپ مشرکوں کے علم سے ثقہ و ضعیف راوی کی شناخت کرتے ھو ۔۔۔۔
@mohammadmajidkhanchandio8196
@mohammadmajidkhanchandio8196 17 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ بیان۔۔ میرے بھائی ہمیشہ بھائی چارہ قائم رہیں اختلاف بیان کرے ایسے جیسے اگلے کو تکلیف نہ ہوں
@uqabonkiduniya117
@uqabonkiduniya117 22 күн бұрын
علامہ البانیؒ پر صرف تقی صاحب نے ہی نہیں بلکہ کئی عرب وعجم کے علماء نے حکم لگایا ہے۔ اور حضرت شیخ تقی صاحب نے بھی بالکل معتدل اور مہذب الفاظ میں البانیؒ صاحب پر جرح کی ہے۔ اگر البانیؒ صاحب کی اپنے اسلاف پر جرح قابل اعتبار ہے تو البانی صاحبؒ پر جرح بھی قابل برداشت ہونی چاہیے۔
@shahipukar
@shahipukar 9 күн бұрын
بہت ہی شاندار بات کہی ہے آپ نے
@yahyaarodiya5552
@yahyaarodiya5552 8 минут бұрын
Bilkul sahi kaha aapne
@islamismydeenforever
@islamismydeenforever 26 күн бұрын
Umdah jawab Behtareen tahqeeqy video Allah ta’ala aap ki hifazat farmaey jis tarah aap May sh. Albanian per lagay gaey ilzam ka jawab diya.
@Mewatposting
@Mewatposting 20 күн бұрын
🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🤲🏻🤲🏻یہ فلسفہ ہر صاحبِ بصیرت اچھی طرح سمجھ سکتا ہے کہ جو اصحابِ ناداں تقلید کا از سر نو انکار کردیتے ہیں ۔ اور ان ائمہ کرام جو سارے عالم میں تب سے لیکر الی زماننافقاہت کے امام تسلیم کئے گئے اور تدوین فقہ کو مرتب فرماکر تا صبحِ قیامت کے لئے امت مسلمہ پر احسان عظیم کرگئے (یعنی مجتہدین اربعہ)رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین ان کے کسی بھی قول سے توبالکلیہ انحراف کرتے نظر اتے ہیں لیکن جو اہلِ علم صدیوں بعد محض اپنی حدیث فہمی اور آراء کی بنیاد پر احادیث مبارکه پر اپنے موقف وخیالات کا اظہار کردے جبکہ وہ خود(احادیث پر اظہار رائے بیان کرنے والے) انھیں فقہاء کرام کے خوشہ چیں بھی هیں اور علمی مقام ومرتبہ میں ائمہ اربعہ رضوان اللہ علیہم اجمعین سے کہیں سے کہیں تک بھی موازنہ نہیں رکھتے۔۔ آج کچھ کم ظرف یا پھر نادان لوگ ان کے مقلدین کی تو تقلید کرنے میں حد سے زیادہ غلو کو بھی گوارا کرلیتے ہیں ۔۔جبکہ صورتحال یہ ہے تقلیدِ شخصی کو مانتے ہی نہیں ۔۔ لیکن ان ائمہ اربعہ جیسی جبال العلوم عظیم الشان شخصیات کی تقلید تو کیا ان کے قریب جاکر انھیں ذراسا سمجھنے کی تکلیف بھی شاید دنیا و آخرت میں باعثِ خسارہ سمجھتے ہیں میں نے اپنے دل کی آواز ظاہر کی ہے ۔ آپ کی کیا رائے ہے دلھی میوات ہریانہ انڈیا 🇮🇳🇵🇸
@LovePakRail
@LovePakRail 23 күн бұрын
ماشاءاللہ تبارک اللہ بہت ہی زبردست انداز میں آپ نے جواب دیا احترام کرتے ہوئے، اور انہی کی کتابوں کے حوالے دیئے اور انہیں کی کارگزارییا ہی بیان کیں، جو ان لوگوں نے بھی حدیث کے حوالے سے کیں، اور ہر پہلو سے سمجھایا بات کو کہ صرف ناصر الدین البانی رحمہ اللہ ہی نہیں بلکہ ان سے پہلے اور بھی بہت سے اہل علم سے بھی غلطیاں ہوئیں، اور انکی بات لی بھی جا سکتی ہے اور چھوڑی بھی، مگر اسکا یہ قطعی مطلب نہیں کہ اس کو لے کر کسی معتبر محدث پر قدغن لاگا دیا جائے، لکین یہ ان جاہل لوگوں کو سمجھ نہیں آنا جو کمنٹس میں آکر اپنی اوقات سے ہی باہر ہوجاتے ہیں، جنکو علم تو کیا ایک حدیث کا صحیح معنی یا مفہوم تک معلوم نہیں اللہ تعالیٰ آپکی علم و عمل میں برکت عطا فرمائے جزاکم اللہ خیرا شیخ
@MohammadRiaz-dp7fj
@MohammadRiaz-dp7fj 23 күн бұрын
بہت خوب تبصرہ کیا اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین ثم آمین
@LovePakRail
@LovePakRail 23 күн бұрын
@@MohammadRiaz-dp7fj آمین ثم آمین
@talhakhan9904
@talhakhan9904 26 күн бұрын
بارک اللہ فیک! جزاک اللہ خیرا کثیرا
@brightangle8608
@brightangle8608 25 күн бұрын
الحمد لله........................... .......................... وبارك الله فيكم.
@raziasarfraz685
@raziasarfraz685 25 күн бұрын
ماشاء الله لا قوة إلا بالله بہت خوب جزاك الله خيرا كثيرا
@abdurrahmanabdurrafay7946
@abdurrahmanabdurrafay7946 26 күн бұрын
ما شاء اللہ۔ بارک اللہ فیکم۔
@syedaasimshaoor
@syedaasimshaoor 26 күн бұрын
جزاکم اللہ خیرا 🤲🤲🤲
@Arif_ca
@Arif_ca 26 күн бұрын
بہت خوب ما شاء اللہ
@syedaasimshaoor
@syedaasimshaoor 26 күн бұрын
ماشاءاللہ ❤❤❤ سبحان اللہ
@yahyayahya7268
@yahyayahya7268 26 күн бұрын
جزاكم الله خيرا وأحسن الجزاء ياشيخ
@Islamispeace-u
@Islamispeace-u 26 күн бұрын
ماشاءاللہ
@wajahatchaudhry6066
@wajahatchaudhry6066 25 күн бұрын
جزاكم الله خيرا وبارك فيكم. عمدہ بیان۔
@AbdulWahidWahid-sf5nh
@AbdulWahidWahid-sf5nh 25 күн бұрын
جزاکم اللہ خیرا
@UmerFarooqinfo
@UmerFarooqinfo 26 күн бұрын
Ma Sha Allah BarakAllah feekum shaikh ❤
@abusumama4200
@abusumama4200 26 күн бұрын
ماشاءاللہ ❤
@AbdulsaboorKhan-e4u
@AbdulsaboorKhan-e4u 26 күн бұрын
MashaAllah barakAllah 💥❤
@masroorahmedkhan
@masroorahmedkhan 26 күн бұрын
ماشاء اللہ۔ بہت عمدہ۔
@amirshaikh6421
@amirshaikh6421 23 күн бұрын
بہت اچھی طرح بحث کی.. جزاک اللہ خیر
@quranverses78
@quranverses78 26 күн бұрын
جزاکم الله خیرا
@muhammadsalman5799
@muhammadsalman5799 26 күн бұрын
Ma Sha Allah
@AbdulWahidWahid-sf5nh
@AbdulWahidWahid-sf5nh 25 күн бұрын
بارک اللہ فیکم
@BilalShahid-x1s
@BilalShahid-x1s 26 күн бұрын
ماشاءاللّٰہ❣️
@syedaasimshaoor
@syedaasimshaoor 26 күн бұрын
آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲
@IbnulIslam-oc9rh
@IbnulIslam-oc9rh 26 күн бұрын
💚❤️ انـی احـبک فـی الـلـه ❤️💚
@abdulmaliksamejo3398
@abdulmaliksamejo3398 26 күн бұрын
بھترین ماشاءاللہ
@muhammadmohsinadvocate6798
@muhammadmohsinadvocate6798 24 күн бұрын
Al jamay al kamil is also a ideal compilation
@monotheism_only
@monotheism_only 25 күн бұрын
جزاك الله خيرا كثيرا
@KhadijaRizwan-ps9885py
@KhadijaRizwan-ps9885py 10 күн бұрын
Mashaallh BHT ilmi bayan Allah pak hfazat fermaey AAP ki pore femili member's ki Jano Mall ki aameen love you for Allah subhanahu wata aala jZ assalamo alykum ww Rizwan UMER karachi Pakistan Al El mun nafae shobae khwateen assalamo alykum ww ❤❤❤
@ranawahed3954
@ranawahed3954 26 күн бұрын
Jazakallah khair
@hakeemmaqsood7693
@hakeemmaqsood7693 24 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤ قران اور حدیث پڑھنے کے بعد یہ ثابت ہوا ہے کہ اخلاق کی سب سے بڑی کتاب انسان کو مطالعہ کرنا چاہیے تاکہ انسان کا اخلاق اچھا ہو جائے
@zerorepsinreserve
@zerorepsinreserve 26 күн бұрын
بارك الله فيكم
@KhadijaRizwan-ps9885py
@KhadijaRizwan-ps9885py 10 күн бұрын
❤❤❤ jzzakallh Allah pak quboal fermaey aameen burkattu sa nwazay aameen jzzakallh assalamo alykum ww ❤❤❤
@Amtuljameel282
@Amtuljameel282 25 күн бұрын
JazakAllah. . bhai
@muhammadkhursheed758
@muhammadkhursheed758 22 күн бұрын
Mash Allah alhamdulliah jazak Allah khair great massage
@mohsinafzal7022
@mohsinafzal7022 23 күн бұрын
گھڑی ساز والی کیا بات ہے خدارا تفصیل سے بتائیں ۔ جزاک اللہِ
@mulanaahmedhassanfarooqisu8533
@mulanaahmedhassanfarooqisu8533 26 күн бұрын
صحابہ کرام علیہم الرضوان کو حجت نہ ماننے والے البانی صاحب کو حجت نہ ماننے پر ناراض ہورہےہیں: فیاللعجب
@NafisSyed-lw1nk
@NafisSyed-lw1nk 26 күн бұрын
Lo bhaiya ense Milo ...ek naya shosha Bina padhe arbi to samjh ata nhi hoga chalen bat krne Rahne do ap sahab
@DawatETawheedHindiUrdu
@DawatETawheedHindiUrdu 26 күн бұрын
دیوبندی کذاب ہی کیوں ہوتے ہیں ؟
@ubaidakhtar5795
@ubaidakhtar5795 25 күн бұрын
shaikh albani se hi hamne sahaba ke manhaj o fehem ka hujjat hona seekha hai. Allah se daro tohmat lagane se...
@dreamworld5098
@dreamworld5098 23 күн бұрын
hamary liye sahaba hujjat hn wo tm ho jo abu haneefa rahimahullah ko to faqeeh manty ho lkn azeem sahabi e rasool hazrat abu hurairah rz ko faqeeh nhn manty. aur ham imam albani rahimahullah ko hujjat nhn manty un sy ksi jaga khata bhi ho sakti hai.
@West932
@West932 23 күн бұрын
Asl me jahiloo ko bs behs Karna Hazrt sy
@FaizanMajeed-xl4hy
@FaizanMajeed-xl4hy 19 күн бұрын
ماشاء اللّٰہ❤❤
@islamzindabadchannel
@islamzindabadchannel 21 күн бұрын
تناقضات البانی شیخ حسن سقاف کی کتاب کا بھی جواب دو اگر علم کے میدان میں آنے کا شوق ہے تو
@maulanafarmanullahkhanspeeches
@maulanafarmanullahkhanspeeches 22 күн бұрын
رجوع اور تضاد میں فرق کا علم نہیں اور ایک ضعیف بندہ کا ثقہ ہونا ثابت کرنا علم نہیں اپنی جہالت کا واضح پیغام دینا ہے۔ شاید اپ علمی اصطلاحات سے واقف نہیں۔ صرف مائیک میں اوآز کی عمدگی سے کچھ ثابت کرنا کہاں کا علم ہے
@MountainView8443
@MountainView8443 21 күн бұрын
مولانا محمد تقی عثمانی بھی بہت بڑا عالم دین ہے اختلاف ہو سکتا ہے البانی سے اس سے کوئی غلط بات نہیں
@user-gb9fe5gg7z
@user-gb9fe5gg7z 26 күн бұрын
Zabardast mashallah ❤
@MuhammadsalmanSoomro-cu7km
@MuhammadsalmanSoomro-cu7km 21 күн бұрын
ما شاءاللہ
@syedumerfarooqnaqvi4850
@syedumerfarooqnaqvi4850 24 күн бұрын
سب سے پہلی بات یہ ہے کہ تقی عثمانی صاحب نے جو کچھ کہا ہے اس کا جواب دیا جا رہا ہے قران اور حدیث کی روشنی میں کوئی ناراض نہیں ہو رہا ۔
@user-fl8xq6qb6c
@user-fl8xq6qb6c 26 күн бұрын
Masha Allah ❤
@islamzindabadchannel
@islamzindabadchannel 21 күн бұрын
جن علماء کی آپ نے مثال دی ہے انھوں نے حدیث پر نہیں سند پر حکم لگایا ہے اور وہ بھی پہلے کے علماء کے اقوال کی روشنی میں
@abumuhammad4496
@abumuhammad4496 23 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت اچھی وضاحت کی آپ نے احادیث کی تحقیق کرکے اس پر حکم لگانا بہت عظیم کام ہے
@aziz1197
@aziz1197 16 күн бұрын
In many masael, salafi people doesn't follow Allama Nasiruddin Albani RA and says that we follow sahih hadiths and Prophet
@HussaiahmedHussainahmed
@HussaiahmedHussainahmed 17 күн бұрын
مبالغہ بہت اچھا کرلیتے ہیں آپ
@azharmehmood6387
@azharmehmood6387 14 күн бұрын
تقلید کو شرک کہنے والے اج ناصر البانی رحمہ اللہ کے دفاع میں کھڑے ہوئے واہ کیا بات ہے
@KhadijaRizwan-ps9885py
@KhadijaRizwan-ps9885py 10 күн бұрын
Allah pak quboal fermaey aameen jzzakallh ❤❤❤❤😂
@aziz1197
@aziz1197 16 күн бұрын
If Moulana Taqi usmani clarified something pointout about Allama Nasiruddin Albani RA so I think it's about 2 personalities who are at same level...The current days Ulama doesn't need to indulge in this and comment on either of them..Actually the major issue and problem arises in mixing of Zaeef hadiths with mouzouh..
@ArhamAllauddin-xw2ys
@ArhamAllauddin-xw2ys 24 күн бұрын
Shykh Sahb buht Yi zabardest
@zaidmaroofi419
@zaidmaroofi419 24 күн бұрын
میرے خیال میں جو طلبہ علوم حدیث میں اختصاص رکھتے ہیں وہ اصول حدیث کی روشنی میں البانی رحمہ اللہ سے اختلاف رکھ سکتے ہیں، البانی کے وہ احکام جو گذشتہ ائمہ (ابن حجر ، بوصیری، نووی، ہیثمی، ابن المقن) کے احکام کے موافق ہوں اسکو قبول کرلینا چاہئے اور اگر متعارض ہوں تو چھوڑ دینا چاہئے، اسلیے کہ البانی گزشتہ محدثین کے برابر نہیں ہوسکتے، لیکن اگر کسی حدیث پر ائمہ محدثین کی صراحت نہ ملے تو اب البانی کے حکم کو اصول جرح و تعدیل و اسمائے رجال کی روشنی میں سمجھ کر قبول و رد کرنا چاہئے، مطلقا البانیت پرستی درست نہیں!
@ihsanussalam
@ihsanussalam 10 күн бұрын
آپکی بات غیر درست ہے اور بے دلیل ہے بلکہ دلائل کے خلاف ہے۔ اس لیے کہ جو علوم حدیث میں اختصاص رکھتے انہیں اپنے علم کو بروئے کار لاتے ہوئے دلائل کی بنیاد پر ترجیح کرنی چاہیے وگرنہ انکا علم بے کار ہے اور نفع بخش نہیں ہے۔ اور اگر کوئی شخص علم حدیث سے ناواقف ہے تو اسے متخصصین فی العلم سے سوال کرنا چاہیے۔ دوسری بات اگر بوصیری ابن حجر عراقی رحمہم اللہ کے درمیان جب اختلاف ہو تو کیا کریں گے آپ؟ تیسری بات، اگر مثال کے طور پر، بوصیری سے واضح اوھام یا غلطی ہو جائے، تو کیوں کر انکی بات پر ڈٹا جائے؟!! اس کا کیا جواز بنتا ہے؟!! کیا کبھی کسی کے اوھام کو بھی دین سمجھا گیا ہے؟!!
@Hafizabdulsattar-ez4gq
@Hafizabdulsattar-ez4gq 20 күн бұрын
ماشاء اللہ
@jameelrehman1324
@jameelrehman1324 23 күн бұрын
مفتی تقی عثمانی صاحب اگر البانی صاحب پر کوئی حکم لگا رہے ہیں تو وہ بھی کوئی طفل مکتب نہیں بلکہ حدیث کی وہ خدمت کر رہے ہیں جو صدیوں میں کوئی نہ کرسکا آپ گوگل پر ان کی المدونة الجامعه كا تعارف پڑھ لیں نیز ان کی تكملة فتح الملهم کا مطالعہ اور اس پر محدثین کے تاثرات پڑھ لیں ہاں ہم جیسے لوگوں کا ان محدثین پر لب کشائی کرنا محل نظر ہے
@t.d.k..4133
@t.d.k..4133 21 күн бұрын
@@jameelrehman1324 mahalle khatar he
@user-xu9sb7sk3y
@user-xu9sb7sk3y 26 күн бұрын
❤❤❤❤
@Dars_e_nizami-Duroos
@Dars_e_nizami-Duroos 17 күн бұрын
بیٹا اس کےلئے محدثین طرز تحقیق اور ان کی طرح اساتذہ سے علم حاصل کرنا لازم ہے جبکہ علامہ البانی کا مدار علم صرف ذاتی مطالعہ ہے اور ذاتی مطالعہ انسان کو گمراہی کی طرف لے جاتا ہے رجوع اور چیز ہے, اور اپنی رائے تھوپنا اسلاف کے برخلاف اس کا اور رجوع کا کوئی جوڑ نہیں, علامہ صاحب نے بڑے پیارے انداز انکار حدیث کو ہوا دی ہے, علامہ صاحب کے تناقضات بھی دیکھنے چاہئیں کتاب کانام ہے تناقضات البانی
@islamzindabadchannel
@islamzindabadchannel 21 күн бұрын
بلوغ الأماني في تراجم الرجال الذين لم يعرفهم الإمام الألباني ہمت کرکے اس کتاب کے مصنف پر بھی ویڈیو بنائے اگر اپنی بات میں سچے ہیں اور مکمل جواب دیں اس کتاب کا
@abdulbasitmateen5536
@abdulbasitmateen5536 25 күн бұрын
لگتا ہے کسی دُکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا شیخ فراز نے ۔ اللھم زد فزد
@storyteller32196
@storyteller32196 26 күн бұрын
هل يمكن أن تخبرني أنني يمكن أن أكون سلفيا وأستطيع أن أتبع المذهب دون تقليد، فهل هذا يجوز
@muhammadamjad1739
@muhammadamjad1739 26 күн бұрын
السلام عليكم نعم يمكن اقرأ نصيحة الشيخ ابن باز رحمه الله 👇 السؤال: لقد ظهر بين الشباب ظاهرة ألا وهي أنهم يقولون: لا نتبع شيئًا من المذاهب الأربعة، بل نجتهد مثلهم، ونعمل مثلما عملوا ولا نرجع إلى اجتهادهم. فما رأيكم في هذا وما نصيحتك لهؤلاء؟ الجواب: هذا الكلام قد يستنكر بالنسبة لبعض الناس. ولكن معناه في الحقيقة لمن تأهل صحيح، فلا يجب على الناس أن يقلدوا أحدًا، ومن قال: إنه يجب تقليد الأئمة الأربعة فقد غلط، إذْ لا يجب تقليدهم، ولكن يستعان بكلامهم وكلام غيرهم من أئمة العلم، وينظر في كتبهم رحمهم الله وما ذكروا من أدلة، ويستفيد من ذلك طالب العلم الموفق، أما القاصر فإنه ليس أهلا لأن يجتهد، وإنما عليه أن يسأل أهل الفقه، ويتفقه في الدين ويعمل بما يرشدونه إليه، حتى يتأهل ويفهم الطريق التي سلكها العلماء، ويعرف الأحاديث الصحيحة والضعيفة، والوسائل لذلك في مصطلح الحديث، ومعرفة أصول الفقه، وما قرره العلماء في ذلك، حتى يستفيد من هذه الأشياء، ويستطيع الترجيح فيما تنازع فيه الناس. أما ما أجمع عليه العلماء فأمره ظاهر، وليس لأحد مخالفته، وإنما النظر لأهل العلم فيما تنازع فيه العلماء، والواجب في ذلك رد مسائل النزاع إلى الله ورسوله، كما قال الله تعالى: فَإِنْ تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ إِنْ كُنْتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ الآية [النساء:59] وقال تعالى: وَمَا اخْتَلَفْتُمْ فِيهِ مِنْ شَيْءٍ فَحُكْمُهُ إِلَى اللَّهِ [الشورى:10]. أما أن يجتهد وهو لا يستطيع ذلك، فهذا من الأغلاط الكبيرة، ولكن يسعى بالهمة العالية في طلب العلم، ويجتهد ويتبصّر، ويسلك مسالك أهل العلم، فهذه هي طرق العلم في دراسة الحديث وأصوله، والفقه وأصوله، واللغة العربية وقواعدها، والسيرة النبوية والتاريخ الإسلامي. فيستعين بهذه الأمور على ترجيح الراجح في مسائل الخلاف، مع الترحم على أهل العلم، ومع السير على منهجهم الطيب، والاستعانة بكلامهم وكتبهم الطيبة، وما أوضحوه من أدلة وبراهين في تأييد ما ذهبوا إليه وتزييف ما ردوه. وبذلك يوفق طالب العلم لمعرفة الحق إذا أخلص لله وبذل وسعه في طلب الحق، ولم يتكبر، والله سبحانه ولي التوفيق[1]. مجموع فتاوى ومقالات الشيخ ابن باز (7/233).
@anderherrera7180
@anderherrera7180 26 күн бұрын
نعم إن شاء الله، قرر مذهب واحد كمذهب إمام احمد، ادرس ولا تتعصب
@AbuUbaidaHAMZA
@AbuUbaidaHAMZA 25 күн бұрын
نعم یا أخی الکریم حفظک اللہ تعالیٰ 🌹🧡 سلفی لا مذھب بل ھو طریق القرآن والحدیث......::::
@muhammadnoor9039
@muhammadnoor9039 24 күн бұрын
نعم يجوز
@abdul1391
@abdul1391 25 күн бұрын
ليس في ألدنيا مبتدع إلا وهو يبغض اهل الحدیث احمد بن سنان الواسطي
@user-tc9zj2rc3q
@user-tc9zj2rc3q 20 күн бұрын
Albani hukum nhi laga saktai,ahaadis ka hukum toa mojood hai
@AliAli-dv7mn
@AliAli-dv7mn 18 күн бұрын
ھم اہلحدیث بھی وھی کررھے ھیں جو حنفی حضرات کرتے ھیں ۔۔ھم احادیث کی تشریح میں اپنے بڑوں کی باتیں ۔۔۔وہ بھی ھم شہر میں عید کی نماز پڑھتے ھیں اپنے بڑوں کی تشریح کردہ علمی تحقیق پر وہ اپنے بڑوں کی۔۔۔۔ جبکہ اگر ھم اھلحدیث کے بڑے اگر عید کی نماز شہر سے باھر کرتے تو پھر حنفیوں کی خیر نہیں تھی۔۔۔۔۔۔ ھمارے سارے شیوخ چیلنج کرتے پھرتے کہ کوئی صحیح حدیث دکھاؤ جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شہر کے اندر پڑھی ھو۔۔۔۔ اور شہر سے باھر عید کی نماز پڑھنے کے دلائل میں عربی اور اردو میں احادیث پیش کی جاتی ۔۔
@mohammadibrahim6576
@mohammadibrahim6576 26 күн бұрын
محدث شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا کام بھی حديث كی تحقيق اور تخريج كے حوالے سے بہت قابل قدر ھے
@tanveerkhan6663
@tanveerkhan6663 20 күн бұрын
زبیر علی زئی نفسیاتی مریض تھا
@AftabAlam-lo9zy
@AftabAlam-lo9zy 22 күн бұрын
Ap nay taqleed kab say start kar de,chalo acha ha Mubarak ho,
@RajveriKadal-ei8rp
@RajveriKadal-ei8rp 24 күн бұрын
میں حیران ہوتا ہوں کہ مجھے " مسلمان " کہیں نظر نہیں آتا ۔ایک گروہ چھلانگ لگاتا دوسری طرف اپنے مخالف کی طرف ۔درمیان میں مسلمان کہیں نہیں ۔ یہ آپ لوگوں کو روز محشر بتا لگے گا
@muhammadnoor9039
@muhammadnoor9039 24 күн бұрын
Bhai ye ilmi guftogo Hy. Islam or kufr ka masala nhi . Dono fareeq musalman hn. Aap ko Nazar nhi aata Alag bat hy. Zara apni nazre theek krwaen
@RajveriKadal-ei8rp
@RajveriKadal-ei8rp 24 күн бұрын
@@muhammadnoor9039 میری بات کو سمجھیں اگر آپ کا ذہن کھلا ہوا ہے۔ کیا اسلام دین توحید ہے یا نہیں اور ہمیں اللہ اور رسول صلی علیہ وسلم کا اتباع کرنا ہے ۔محترم مفتی صاحب کس بنیاد پر روضہ رسول صلی اللہ علیہ سے ہاتھ نکلواتے اور چومتے ہیں ۔ استغفِرُاللہ ۔ میں صرف یہاں ایک واقع لکھ رہا ہوں اس لیے کہ مناسب نہیں کہ میں پبلک کے سامنے اور کچھ لکھوں۔ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ جدید دور کے محدث ہیں آپ اپنے مریدوں کے سامنے ان کی ٹانگیں کھینچنے کی کوشش کررہے کتنے افسوس کی بات ۔برصغیر میں جو اسلام رائج ہے یہ وہ نہیں جو 1400 سال پہلے مکمل ہوگیا ۔یہاں اسلام کا مطلب ہے حنفیت اور پھر مزید چار اسلام ۔دین توحید کے پرخچے اڑا دے ہیں
@thereligiousscholar
@thereligiousscholar 23 күн бұрын
بھائی بات یہ ہے کہ اگر یہ کہا جائے کہ علامہ البانی مرحوم ہمارے لئے حجت نہیں تو اس میں برائی کیا ہے کیا مسلک اہل حدیث میں قرآن مجید اور جناب رسول اللہ ﷺ کی سنت مطہرہ کے علاوہ کچھ حجت ہے ؟؟؟ سب سے غلطی ہوسکتی ہے اور ہوئی ہیں خواہ وہ علامہ البانی مرحوم ہوں یا مفتی تقی عثمانئ صاحب جیسے مسلک اہل حدیث کے کوئی عالم فرمائیں کہ مفتی تقی عثمانی ہمارے حجت نہیں تو اس میں ناراض ہونے والی کوئی بات نہیں ہے۔
@vampire07420
@vampire07420 20 күн бұрын
Bhai mufti taqi usmani deobandi scholer he ahle hadeesh nahi...
@beleiver6198
@beleiver6198 25 күн бұрын
البانی صاحب قرآن و حدیث ہے؟ ؟
@hafizismail2056
@hafizismail2056 26 күн бұрын
اہلِ بدعت کی ایک پہچان یہ بھی ہے کہ وہ اہلِ حدیث سے بغض رکھتے ہیں
@user-tc6er5sf1d
@user-tc6er5sf1d 25 күн бұрын
ارے شیخ البانی اور تقی عثمانی کا اختلاف ہوا تو شکر کرو۔ آپکو دکان چمکانے کا موقع مل گیا😂۔ بس لگے رہو ایسے ہی اختلاف نکال کے لایا کرو روز بیٹھ کے تبصرہ مارو۔ ویور شپ اور شہرت تو ملتی ہی ہے۔۔۔۔ باقی ہو سکتا ھے پیسے بھی کچھ مل جائیے گے تو پیٹ کا بھی بندوبست ہو جائے گا۔
@irshad0333ahmed
@irshad0333ahmed 23 күн бұрын
زبیر علی زئ وڈیو کلپ میں فرماتے ھیں کہ شیخ البانی مرتے وقت بھی بخاری و مسلم کی متعدد احادیث کو صعیف قرار دے گئے
@mmajeed9809
@mmajeed9809 22 күн бұрын
AoA You should be talking to Mufti sb before doing this vlog. You are just doing for your channel rating.
@t.d.k..4133
@t.d.k..4133 23 күн бұрын
Ahadis sahih he matlab yahi ke sanad sahih he or ye itminan he ke ye hamare nabi ka kalam he. Baqi baad wale kalam e rasool kabhi nhi sun sakte. Sahih kehna to bhot door he ki baat he. Alllah taala musalman par raham kare or faltu jghre se bachave. Aamin
@rafiqahmadgayalkot3764
@rafiqahmadgayalkot3764 24 күн бұрын
حضرت محاضر کچھ سوالات۔ 1_اس میں آپ نے حضرت البانی رحمہ اللہ تعالیٰ کے متعلق اتنا تعارف کرادیا کہ وہ بہت بڑے عالم تھے،حدیث پہ حکم لگانے کا بڑا کام کیا،اس کا نکار کس نے کیا ہے؟۔۔۔۔۔۔ بھائی،حدیث پہ حکم لگانے کو تقی صاحب جو مشکل بتلا رہے ہیں،اس کی وجہ یہ ہو ہے کہ اس کے لئے تمام متون حدیث کا یاد ہونا ضروری ہوتا ہے،روات حدیث کے تمام احوال یاد ہونا ضروری ہوتا ہے،اسانید مختلفہ کا یاد ہونا ضروری ہوتا ہے،تاکہ موازنہ ممکن ہو،درجہ کا تعین ہوسکے،تو آپ نے یہ چیزیں بتانی تھیں کہ یہ حضرت البانی رحمہ اللہ میں موجود ہیں،لہذا وہ اہل ہیں،آپ نے تو انکے حدیث پہ حکم لگانے کے حوالے دئیے،یہ تو دعوی کو دلیل بنانا ہے۔
@islamzindabadchannel
@islamzindabadchannel 21 күн бұрын
مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہ کی المدونہ الجامعہ ہے پھر بھی آپ کو شک ہے کہ مفتی صاحب کو حدیث کا علم نہیں تھا
@rafiqahmadgayalkot3764
@rafiqahmadgayalkot3764 24 күн бұрын
2_دوسرا سوال یہ ہے کہ حدیث پہ حکم لگانا الگ بات ہے،جبکہ ماہرین متقدمین کے حوالے دینا کہ انہوں اس پہ یہ حکم لگایا ہے،یہ الگ بات ہے۔ان دونوں میں فرق آپ کو معلوم ہے؟
@imdadali269
@imdadali269 10 күн бұрын
Hazrat shaikh mufti saeed ahmed palan puri sahb ne bhi albani ki ummat main tor or tafaruka peda krne par shadeed tanqeed ki he Mufti taqi sahb ne sahi farmaya he
@mbilal1278
@mbilal1278 23 күн бұрын
آپ کی عقل پر بھی ماتم ہی کیا جا سکتا ہے کیونکہ علامہ البانی کو ان لوگوں کے مقابلے میں معتمد مانتے ہیں جن کو قرون اولیٰ میں حدیث میں اعلیٰ مقام تھا بس کیا کریں
@mdshadab8160
@mdshadab8160 17 күн бұрын
انھوں نے لا مذہبیت کو فروغ دیا ہے جو کہ لا دینیت ہے اسلیئے قابل اعتماد نہیں ہے
@RameezDar-fz9yr
@RameezDar-fz9yr 22 күн бұрын
آپ ارشاد الحق اثری صاحب کی رائے بھی جان لیجیئے
@user-vh3fj6dn6s
@user-vh3fj6dn6s 26 күн бұрын
Imamy ahly suunat waqat k imam zahbi AAllma nasir ud din albani aala rahma
@osamamanan2723
@osamamanan2723 17 күн бұрын
Albani r.h ki main field tehqeeq e hadees hy. Fiqh ke muamlaat me unpar khud salafi bhi etraz karte hain.
@snafridispeaks1
@snafridispeaks1 25 күн бұрын
Ap log shiekh Albani RA ko follow karte ho magar fiqah ko follow nhi karte sochnay ki baat hai
@dreamworld5098
@dreamworld5098 24 күн бұрын
ham sheikh albani rahimahullah ko kab follow karty hn bataoo hamary baaz ulema ny to baaz ahadees k hukm lagany pr bhi un sy ikhtilaf kiya hai. ab y taqleed kaisy????
@Islamicwazaif92
@Islamicwazaif92 23 күн бұрын
​@@dreamworld5098 kun k unho ne hadees e rasool Ko focus kia. Jb k ulema firqa ko phly rakhty...
@tauheedkhan541
@tauheedkhan541 23 күн бұрын
Is Mukaam me me to Imam Azam Abu Haneefa the janab
@harismehmood8772
@harismehmood8772 24 күн бұрын
Bhai jan kin topics par agae hen ap? Ap log aam logo ki Islam ki bat karen to Acha ha or ye platform ye bat krne k lie ni ha
@muhammadhaazim
@muhammadhaazim 24 күн бұрын
Fun Fact : Shaykh Albani even made many hadith of Bukhari zaeef. Now those who cry Bukhari Bukhari they are finished 😅
@IbnulIslam-oc9rh
@IbnulIslam-oc9rh 26 күн бұрын
اہلِ بدعت کی ایک پہچان یہ بھی ہے کہ وہ اہل الحدیث سے بغض رکھتے ہیں۔
@osedtv240
@osedtv240 25 күн бұрын
اھل​ حدیث کی پہچان یہ ہے کہ اھل قرآن سے بغض رکھتا ہے دونوں گروپ بظاہر تو ماشاءاللہ ہے مگر.کیا کہوں ایک گروپ اور آئیگا صرف اھل اللہ ایک اللہ کافی ہے. اور ایک گروپ اور بھی آئیگا کہ میں کافی ہوں واپس قرآن حدیث اجماع قیاس کے طرف آؤ اؤ. محفوظ رہے
@osedtv240
@osedtv240 25 күн бұрын
اھل​ حدیث کی پہچان یہ ہے کہ اھل قرآن سے بغض رکھتا ہے دونوں گروپ بظاہر تو ماشاءاللہ ہے مگر.کیا کہوں ایک گروپ اور آئیگا صرف اھل اللہ ایک اللہ کافی ہے. اور ایک گروپ اور بھی آئیگا کہ میں کافی ہوں واپس قرآن حدیث اجماع قیاس کے طرف آؤ اؤ. محفوظ رہے
@thebayyinahstudent
@thebayyinahstudent 25 күн бұрын
بس نام رکھنے سے کوئی اہل حدیث نہیں ہوتا
@Toranshah-g2d
@Toranshah-g2d 25 күн бұрын
اھل حدث بھی بدعتی ہی ہیں ۔
@Toranshah-g2d
@Toranshah-g2d 25 күн бұрын
اھل حدث مطلب آوارہ
@hazimmalik2136
@hazimmalik2136 25 күн бұрын
Bhai Jan jinko apko bata rahy hn.wo kud bank k mamly mn garbar kia howa ha.jo fatvy lgay hn wo Allah k hukm k gilaf fasly kia.
@dreamworld5098
@dreamworld5098 23 күн бұрын
y baat aap aksar note kren gy jitny bhi hanfi molvi madaris sy farigh hoty hn unki rag rag mn ahlehadees sy bughz bhara hot hai lkn tableeghi jamaat waly meethy meethy bol bol kr y zahir karty hn k ham ksi sy nafrat nhn karty lkn awam ko fatwa dena tableeghiyoon ka nhn blky muftiyoon ka kam hota hai aur wo madrsa sy parhy hue hoty hn jinky diloon mn nafrat koot koot kr bhari hui hoti hai. is nafrat ki waja yahi hai k ahlehadees is mulk mn bht kam hn lkn y deobandi brelvi dalaail k meedan mn ahlehadees k samny zero ho jaty hn. phr zahir hai inko ghussa to aaye ga na!!!!!
@dreamworld5098
@dreamworld5098 23 күн бұрын
@@Islamicwazaif92 bhai hadeeson ko sahi ya zaeef kahny mn basa ooqat ghalti lag sakti hai jo k baqi muhaddiseen ko bhi lagi hai srf albani rahimahullah ko hi nhn. lkn is bina pr y kahna k wo is feild k bandy hi nhn hn y zyadti hai jo taqi sab ny ki hai.
@Islamicwazaif92
@Islamicwazaif92 23 күн бұрын
@@dreamworld5098 mery pas unki book he . Me unko bura nhe keh ra. Me hanfi hun. Lekin jo unko bura keh re lgta unho ne unki books nhe parhi... bohat c hadith wo hen jo hmara aqeeda he aur ahl e hadith ko un hadeesoon ka pta b nhe... bohat ilm he unka... aesi aesi books se unho ne references likhy hen jin books ka name b nhe pta hoga logo ko. Aur yahan indo pak me bs bukhari muslim se dikhao. Aur 6 books ye 2, 4 aur ... is k ilawa koi ilm e nhe... albani sh ki bohat study he
@luqmanazmi1247
@luqmanazmi1247 23 күн бұрын
سامنے سے بات ہو تو مزہ آئے صرف آپ کہہ دیں اور حکم لگ جائے یہ تو انصاف نہیں ہے
@habeebbhai9628
@habeebbhai9628 22 күн бұрын
App jhot Bol rahe Hai.main arab universities main padha hoon aur Yahan ke Salafi ulama BHI Shaikh albani ko bahis mante Hai Na ke mohaqiq aur muhaddis. Yaar jhoot Bolna band kare.
@abdmlk
@abdmlk 22 күн бұрын
Funny is, some doctor or Phd is commenting on an Alim's words. This is simply opposite to good or rational conduct.
@user-nf5ys9nh5t
@user-nf5ys9nh5t 22 күн бұрын
یار اپ کی بات سے میں مطمئن ہو رہا ہوں کہ جن لوگوں نے یہ کہا ہے کہ یہ اہل حدیث عقل سے فارغ ہوتے ہیں بالکل صحیح کہا ہے البانی تو ہماری صدی کا ادمی ہے اور تم جو ہے نا حوالے دے رہے ہو ذہبی کے ہیں
- А что в креме? - Это кАкАооо! #КондитерДети
00:24
Телеканал ПЯТНИЦА
Рет қаралды 7 МЛН
A little girl was shy at her first ballet lesson #shorts
00:35
Fabiosa Animated
Рет қаралды 9 МЛН
Mufti Sahab Ki Apne Dost ke Ghar Dawat  Mufti Tariq Masood Vlogs
25:50
Mufti Tariq Masood Vlogs
Рет қаралды 436 М.
Live Debate : ilmi guftagu between Shia and sunni On Imamat..
1:30:30
vali-ul-asar urdu
Рет қаралды 54 М.
- А что в креме? - Это кАкАооо! #КондитерДети
00:24
Телеканал ПЯТНИЦА
Рет қаралды 7 МЛН