آپ نے کریانہ شاپ کی وڈیو اپلوڈ کی تھی ۔اس پے ویوز زیادہ ھیں ۔آپ دوبارہ وہاں شاپ پے بیٹھ کر وڈیو بناٸیں ۔کاروار دکھاٗٸیں اور آٸیڈیاز دیں کہ یہ کاروبار آپ بیس ھزار سے بھی اسٹارٹ کر سکتے ہیں اگر آپ کے پاس انویسٹ کم ھے تو ۔اور بتاٸیں کہ کاروبار کیسے چھوٹے پیمانے پے شروع کیا جاسکتا ھے گاٶں دیھات میں شھر میں ہر جگہ یہ چل سکتا ھے ۔اس طرح ایک وڈو بناٸیں ۔پھر دیکھیں کتنے ویوز آتے ہیں اگر زیادہ آتے ہیں تو پھر آپ دوبارہ گاٶں کا کوٸی چھوٹا شاپ دکھاٸے گا کہ اس بندے نے بہت کم پیسوں سے اسٹارٹ لیا اب منتھلی اتنی انکم ہو رہی ھے ۔مطلب اسی طرح سے وڈیو کی ایک چین بناتے جاٸیں ٹپس اور آٸیڈیاز پے میرے خیال میں ویوز اچھے آٸیں گے ۔ایک بار ٹراۓ کر کے دیکھی