السلام علیکم بھائی جان اس سال موسم کی تبدیلی کو دیکھو تاریخ کو نہیں دیکھو اگر اپ تاریخ دیکھ کر فصل لگاؤ گے تو نقصان اٹھاؤ گے کیونکہ ہمارے علاقے سندھ کے اندر جس نے پہلے سرسوں لگائی اس کا اگاؤ صحیح نہیں ہویا اور جن کسانوں نے گندم لگائی اس کا بھی اگاؤ صحیح نہیں ہویا ان کسانوں نے دوبارہ سے اب گندم لگانے کی تیاری کر رہے ہیں میرے پیارے بھائی جان ہمیشہ اپ موسم کو سمجھو پھر اپ فصل لگائیں ورنہ اپ نقصان اٹھاؤ گے شکریہ