ا للّہ ۔۔مفتی صاحب سے مزید کا م لے عمر میں برکت دے۔۔ ہمیں مزید استفادے کی توفیق دے
@ishfaqurrahman1804Ай бұрын
Allah pak ap ki umar mn barkat farmaye or sehat ke satth deen e haq ka kam leta rahe
@XoundzАй бұрын
جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️ اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️
@inaminam5872Ай бұрын
فروم انڈیا
@Abrargull45Ай бұрын
Please upgrade the sound system
@Muhammad_Abdullah_SultanАй бұрын
I wish some one would have told us that in school.
@muhammaddanish8514Ай бұрын
❤❤❤❤
@TaimourTАй бұрын
Asalam o alilkum, tarbiyat k lia koi kitab bataiye. shukriya
@NasirJanan-h6bАй бұрын
ہم تو خود اپنے استادوں کے اثرات و انداز اپنے اوپر دیکھتے ہیں تو انبیا کا کیا کہنا
@syedburhanali6277Ай бұрын
السلام علیکم۔ حضرت میں نے وٹس ایپ پر آپ سے کئ ماہ پہلے ایک درخواست کی تھی جواب کا منتظر ہوں
@XoundzАй бұрын
2:48 جنتی اور جہنمی لوگوں کی تقدیر ۔۔ اور کس طرح ایک لمحے میں جنتی یا جہنمی ہونے کے فیصلے بدل دیئے جاتے ہیں !
@XoundzАй бұрын
23:00 شعور کی کمی کس طرح ہمیں اور ہماری نسلوں کو برباد کر رہی ہے 😢
@XoundzАй бұрын
27:52 تربیت اور شعور کی کمی کس طرح اثر دکھاتی ہے۔ آداب و اخلاق کیوں ختم ہوتے جا رہے ہیں!
@aliazlan7420Ай бұрын
Salam mufti sahab. Na janay aap yeh comment dekhen ya nahi likin aap ne bayan me eik jagah farmaya ke ummat par nabuwat ka asar qaim rehta he aur aap ne misal di yahoodiyon aur esaiyon ki keh yahoodiyon me taqat ka ghalba he aur esaiyon me tib ka. Magar taqat se yahoodiyon me ghalba tib me he. Dunya me sab se ziyada doctors PER CAPITA israel me paye jaatay hen. Agar mumkin ho to is ko zarah samjhaye. Shukria
@SeeratVideoАй бұрын
آپ شاید بات کو پوری طرح نہیں سمجھے، مفتی صاحب نے موجودہ دور کی نہیں بلکہ عمومی بات کی ہے جو عیسائیت میں رہی ہے۔ یہودی تو کئی صدیوں تک طاقت سے باہر رہے لیکن پھر انہوں نے اس کو حاصل کر لیا۔ اس پر مفتی صاحب کے اور جگہ بیانات بھی موجود ہیں۔ آپ اپنا سوال لکھ کر WhatsApp Admin کو بھجوا دیں، اور رومن اردو میں سوال مت بھجوائیں، شکریہ