امام بخاری رحمہ اللہ نے کبھی بھی امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کا نام نہیں لیا بلکہ ہمیشہ وبعض أصحاب الرائے کا جملہ استعمال کیا اگر امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرنے سے کوئی دائرہ اسلام سے خارج نہیں ہوتا تو امام بخاری رحمہ اللہ کی تقلید نہ کرنے سے کوئی کافر نہیں ہو جاتا
@faatehali618112 күн бұрын
اس میں کوئی شک نہیں کہ ختم بخاری بہت بڑی بدعت ہے
@AbidKhan-v6h6g11 күн бұрын
تحقیقی جواب نہیں ہے
@faatehali618111 күн бұрын
@@AbidKhan-v6h6g تحقیق کی ضرورت ہی نہیں ہم امام بخاری کو دین کے لیے حجت نہیں سمجھتے جس طرح امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کو حجت نہیں مانتے الحمد للہ مسلمان تو ہیں نا؟