Jissm ko zaza yaa saza nahi milegi bulke naffs ko milegi q k acche bure kaam naffs kerwata hai her azza usske taabe hote hai😊
@mehvishfarukofficial9 ай бұрын
Jazakallah khair sir
@jar324310 ай бұрын
Jazakallah khair ❤❤❤❤❤❤
@AHADGAMING00210 ай бұрын
قِیْلَ ادْخُلِ الْجَنَّةَؕ-قَالَ یٰلَیْتَ قَوْمِیْ یَعْلَمُوْنَ(26)بِمَا غَفَرَ لِیْ رَبِّیْ وَ جَعَلَنِیْ مِنَ الْمُكْرَمِیْنَ(27) Sir phir is ayah ka kya matlab he
@MuhammadUmar-gf3vw10 ай бұрын
JazakAllah
@salahuddinqureshi26466 ай бұрын
Are these the questions of our priority to be entertained in view of the socio-economic debacle of the Ummah Worldwide? Such kind of questions are the result of centuries-long religious preachings in the sub continent. No Wonder! No Cure!! Sincerely, Professor Salahuddin Qureshi, Department of Geography, Aligarh Muslim University, India
@MuhammadsIbrahim-p5y10 ай бұрын
Must watch
@muhammadislaam991110 ай бұрын
سورہ البقرہ آیت نمبر دو سو انسٹھ حضرت عذیر علیہ سلام کا واقعہ لکھا ہوا اس سے اور بات واضح ہو جاتی ہے۔ سورہ آل عمران آیت نمبر ایک سو انہتر اور آگے والی آیتوں سے پتہ چلتا ہے کہ اللہ کی راہ میں قتل ہونے اپنے رب کے پاس زندہ ہیں وہاں انکو رزق دیا جا رہا ہے دارالسلام میں خوشیاں منا رہے ہیں۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔ آمین۔
@AjmalKhan-zl1tv10 ай бұрын
True
@zohraimam8 ай бұрын
اگر روح کا نام احساس ہو تو جس کو اللّٰہ تعالیٰ کی پکڑ کا احساس نہیں ہے اس کی روح مردہ ہے
@salahuddinqureshi26466 ай бұрын
No wonder! No Cure either!!
@zulfiqarali90905 ай бұрын
سورہ یاسین میں آتا ہے کہ اسنے کہا کہ کاش میری قوم کو معلوم ہو جاتا کہ میرے رب نے مجھے بخش دیا اور عزت داروں میں شامل کر دیا ۔ یہاں تو روح بولتی ہے شعور رکھتی ہے دنیا سے دلچسپی برقرار ھے ۔آپ کے کیسے تطبیق کریں گے