Beautifully & intelligently explained by Ustad e Mohtram Javed Ahmed Ghamidi Sb
@-farahisot5584Ай бұрын
@@ShafaitUrRehmanAbbasi جزاک اللہ
@jamalabdulnasir3144Ай бұрын
سرکاری معاشرتی علوم پڑھنے والے اور اسی کو کافی سمجھنے والے دوستوں کو غامدی صاحب کی گفتگو شاید سمجھ نہ آئے ۔ویسے بہترین گفتگو اور گہرائی والی بات فرمائی ہے ۔جزاکم اللہ احسن جزاء ❤
@-farahisot5584Ай бұрын
@@jamalabdulnasir3144 جزاک اللہ
@silentroar8264Ай бұрын
میرا حسین ابھی کربلا نہیں پہنچا میں حر ہوں اور ابھی لشکر یزید میں ہوں۔ ابھی ہمیں جوتیاں کھاتے صرف 77 سال ہوۓ ہیں۔ غامدی صاحب کے بیان کردہ نکتے کو سمجھنے تک ابھی ہم نے مزید کئ 77 سال گذاد دینے ہیں اور اسی ا تسلسل اور خشوع و خضوع سے جوتیاں کھانی ہیں
@-farahisot5584Ай бұрын
@@silentroar8264 جزاک اللہ
@observer7829Ай бұрын
سرکاری معاشرتی علوم کے ناقد زیادہ تر تحریک پاکستان کے مخالف ہیں اور اپنی ذہنی مفلسی کی نمائش علم کے برتے پر کرتے ہیں. دھوکے کی سعی میں سمجھنے کے لیے کیا رکھا ہے بجز اسکے کہ یہ دھوکا ہے جیسے غامدی صاحب حوالہ اقبال کے اس شعر کا دیتے ہیں جسمیں اسنے کہا ہے کہ ملت وطن سے نہیں ہے اور گفتگو قوم پہ گھسیٹ لاتے ہیں، دو قومی نظریے پر حملے کے لئے. غامدی عقیدت یا پاکستان دشمنی نے اگر آنکھ پر پٹی نہیں باندھ رکھی تو غامدی صاحب کی فکری بد دیانتی روز روشن کی طرح عیاں ہے۔ کئی آزاد اور کئی نہرو وہ رونا روتے رہے جو آجکل غامدی صاحب رو رہے ہیں
@observer7829Ай бұрын
فریب میں سنجھجھنے والی بات صرف یہ ہوتی ہے کہ یہ فریب ہے. دو قومی نظریے کا مخالف ہندو تھا اور دلیل “بھارت ماتا” اور ہندوتوا سے نکالتا تھا. غامدی صاحب اسلام کا نام لے کر، اسی ہندو نتیجے پر پہنچتے ہیں۔ یہی کام تحریک پاکستان کے دوران کانگریسی علمآئے اسلام نے کیا تھا. تب تو پاکستان بننے کی مخالفت مقصود تھی۔ اب غامدی صاحب کی منزل کیا ہے؟؟؟؟
@Fikre_FarahiАй бұрын
Interesting ❤
@-farahisot5584Ай бұрын
@@Fikre_Farahi جزاک اللہ
@-farahisot5584Ай бұрын
@@Fikre_Farahi جزاک اللہ
@inambaloch19Ай бұрын
حفظہ اللٰہ😍😍
@-farahisot5584Ай бұрын
@@inambaloch19 جزاک اللہ
@MeerObi2 ай бұрын
This is top notch oratory. We are lucky to have this man.
@saliksayyar9793Ай бұрын
No oratory, demagoguery. He is no expert in history or politics.
@MeerObiАй бұрын
@@saliksayyar9793 achha
@hussainahmed1535Ай бұрын
Bahut sahi kaha ghamadi saheb ne ۔
@-farahisot5584Ай бұрын
@@hussainahmed1535 بہت شکریہ
@saliksayyar9793Ай бұрын
Bahut ghalat aur jhoot kaha Ghamdi sahib nein
@hussainahmed1535Ай бұрын
@@saliksayyar9793 wajah jhoot aur galat baat hone ki Aapne nahi batayi ۔
@mdaftabalam4337Ай бұрын
Jab quran ne bhai kah diya is se badhkar kya lafz hoga koi ek qaum bhi apas me bhai nhi mante tamam muselman apas me bhai hai isse badhker kon lafz chuna jaye @@hussainahmed1535
@syedabdulraheem2456Ай бұрын
بات کی تکمیل کریں اخوت کا رشتہ قومیت سے بہت ارفع و اعلی ہے۔ انڈیا
@-farahisot5584Ай бұрын
@@syedabdulraheem2456 ارفع و اعلی ہوگا لیکن قرآن نے مسلمانوں کے درمیان قومیت کا رشتہ پیدا نہیں کیا۔ اس نے اخوت کا ہی کیا ہے۔
@anasafzal3070Ай бұрын
اقبال نے لفظ ملت استعمال کیا ہے ۔۔اور اسی تصور پر اقبال نے دیو بند کے عالم پر تنقید کی
@-farahisot5584Ай бұрын
@@anasafzal3070 ملت سے مراد وہ قوم ہی لیتے تھے۔ ان کے بیٹے جاوید اقبال کا خط پڑھیے
@rys007Ай бұрын
Bilkul beshak, Musalman koi Qaom nahi hai, AUR ISLAM koi mazhab nahi hai jo baaki mazhab ki tarah hai,... Islam ek Deen hai, deene fitrat,... Way of life aur style of life,... Zindagi jeene ka Raasta aur tareeka hai jo iss Deen ko apnayega wo utne percent musalman,... Kyunke ye Deen e fitrat hai,... Jo sirf musalman hi nahi balke baaki insaan bhi follow karte hai,... Jaise ke jhoot nahi bolne waale hindu bhi hai, musalman bhi hai, Christians bhi, even kuch atheist bhi jo kisi khuda ko nahi maante,...
@-farahisot5584Ай бұрын
@@rys007 جزاک اللہ
@MuhammadImran-zk4rjАй бұрын
بر صغیر کے مسلمان ایک الگ قوم تھے اور باقی مذاہب الگ۔
@-farahisot5584Ай бұрын
@@MuhammadImran-zk4rj یعنی قومیت کی بنیاد مذہب ہے؟
@adeelahmad-qk7rvАй бұрын
ویسے ہندوستان میں بہت مختلف قومیں اباد ہیں ہر دوسرے چپے پر دوسری قوم پائی جاتی ہے یہ قوم نسل کی بنیاد پر یا کسی خاص علاقے میں پروان چڑھنے والی تہذیب ثقافت اور زبان کے نتیجے میں اپنی انفرادیت کا اظہار کرتی ہیں اسی طرح اسلام کے ہندوستان میں انے کے بعد تمام مسلمانوں میں نہیں بلکہ مسلمانوں کے گرہوں کے اندر ایک خاص قسم کی ثقافت تہذیب وتمدن میں جنم لیا خاص طور پر مسلم اکثریتی علاقوں میں اس نے تشخص میں فرق مزید بڑھا دیا اور خاص طور پر اس نئی مسلمانوں کی تہذیب میں خود کو الگ تب جانا جب ان کے ابائی اور ہمسایہ تہذیبوں نے خود کو ان سے الگ کیا اور اس نئی تہذیب اور ثقافت کو جس میں مذہب بھی ایک اہم حصہ تھا ختم کرنے کے لیے شدھی کی اور دوسری اور تحریکیں چلائیں یہ تحریک اتنی شدید ہو گئیں یہ شدید کا لفظ میں اس لئے استعمال کر رہا ہوں کہ ہم تک یہ چیز منتقل ہی نہیں ہوئی اس شدت کے ردعمل کا اظہار اس وقت کا علم کرتا ہے جس میں بہت سے واقعات اس فرق کو مزید نمایاں کرتے ہیں اس میں اردو ہندی جھگڑا ہندوؤں کا مسلمانوں سے اچھوت جیسے سلوک کے واقعات میں مسلمانوں کو مجبور کردیا کہ وہ خود کو الگ سے سمجھیں جس کے بعد انہوں نے خود کے دفاع کے لیے مختلف تحریکیں چلائیں کیونکہ انگریزوں نے حکومت مسلمانوں سے لی تھی تو جنگ ازادی کے بعد جو تذلیل انگریز مسلمانوں کی طرح تھے وہ سلوک باکی مذہبوں کے ساتھ نہیں ہو رہا تھا جس سے مسلمانوں میں اور باقی مذہب یا اقوام کے لوگوں میں ایک فرق تو خود انگریزوں نے کر دیا جس کے بعد مسلمانوں بہترین کے لئے سرسید احمد خان نے بہت سے مختلف اقدامات اٹھائے اور اپنے اس احساس کو جو اصل میں انہیں ایک مسئلہ کے طور پر درپیش تھا جس کا وہ حل کر رہے تھے دو قومی نظریے کے طور پر اس کا اظہار کیا
@syedasimali668Ай бұрын
لیکن اقبال کے شعر میں لفظ “ملت” استعمال ہوا ہے، قوم نہیں۔
@-farahisot5584Ай бұрын
@@syedasimali668 اس سے وہ قوم ہی مراد لیتے ہیں۔ ڈاکٹر جاوید اقبال کا دوسرا خط پڑھیے
@anasafzal3070Ай бұрын
غامدی صاحب موضوع سے ہٹ کر بات کر رہے ہیں۔۔اقبال نے لفظ ملت اسعمال کیا ہے۔۔۔
@-farahisot5584Ай бұрын
@@anasafzal3070 اس کا جواب آپ کے دوسرے کمنٹ میں دے دیا ہے۔
@observer7829Ай бұрын
یہ کہنا کہ “قومیں وطن سے بھی بنتی ہیں” مضمون بدلنے کی کوشش ہے. یہ بتائیے کہ مسلمان وطن سے بنا ہے یا دین سے؟ پاکستان کے وجود کا جو سبب پیش کیا گیاتھا اسپر پر سوال کھڑے کرنا مذموم کوشش ہے، کہ یہ آج پاکستان کے وجود پر سوال ہے. اس سوال کا جواب آج کیا ہے؟ پاکستان، ہندوستان کو لوٹا دیا جائے؟ غامدی صاحب کس مشن پر ہیں؟؟؟؟
@hussainahmed1535Ай бұрын
@@observer7829 وطن سے قوم بننے کی بات نہیں کہی گئی ہے بلکہ نسل اور مختلف تہذیب سے قوم بنتی ہے ۔ یہ بات الگ ہے کہ مختلف مذہبی لوگ ایک قوم میں ہوتے ہیں۔ ہند اور پاک کا بٹوارہ ہوگیا اسکی وجہ جو بھی ہے اپنی جگہ ہے، کیا غامدی صاحب ک قوم اور مذہب میں فرق واضح کرنے سے پھر ہند اور پاک ایک ملک ہوجائے گا ؟ غامدی صاحب نے ایک گہری غلطی کو واضحۃ کیا کہ جو ڈاکٹر اقبال سے ہوئی تھی اور مولانا حسین احمد مدنی اپنی جگہ درست تھے ۔ اس میں شک نہیں کہ ڈاکٹر اقبال ایک عظیم شخصیت تھے مگر انسان تھے ۔غلطیاں انسان سے ہوتی ہیں ۔شاعری میں میں بھی جذباتی طور پر غلط بات ہو جاتی ہے ۔ تقدیر بر ایک مضمون میں غامدی صاحب نے ڈاکٹر اقبال کے شعر نگا ہ مرد مومن سے بدل جاتی ہے تقدیریں کا ذکر کیا ہے کہ یہ بات شاعری میں چلتی ہے مگر حقیقت میں کچھ اور ،ہے، حضور صلی االلہ علیہ السلام سے بڑی شخصیت مرد مومن کوئی نہیں تو پھر ابو لہب اور ابو جہل پر آپ کی نظر پڑتی رہی تھیں تو پھر اکی تقدیریں کیوں نہیں بدلیں؟
@mdaftabalam4337Ай бұрын
@@hussainahmed1535bhai kuchh aqal istemal kijiye quran ne jab kah diya ki tamam muselman apas me bhai hai to alag alag muselmano ke desh ban jane se akhoowat toot gayi koi muselman dusre desh me rahne wale muselman ki koi madad nhi kar pata ye kaisa bhai hai iqbal sahi the aaj puri duniya me muselman pareshan is ki basic wajah yahi hai nation banaker muselman alag ho gye ek ummat toot gayi
@hussainahmed1535Ай бұрын
@@mdaftabalam4337 Yaqeenan Qur'an ne Jo kaha hai Musalman ek doosre ke bhai hain۔ Hamaray bhai ek doosre ki madad ke liye ek mulk kaise bana sakte hain، jab ke woh mukhtalif mumalik me phailay hoye hain، khichdi mein kahin namak ke barabar toh kahin daal ke barabar ۔ Aaj kal mintoon me paise ko ek mulk se doosre mulk ke shaks ko bheja ja sakta hai ۔ is terh ek doosre Bhai ki madad ki jasakti ۔
@hussainahmed1535Ай бұрын
Kaya Pakistan banne se Musalmano ka bhala howa ۔ Balke uske do tukde hogaye ، aur aaj Pakistan ki mashi halat Kaya hai ۔
@-farahisot5584Ай бұрын
@@observer7829 مسلمان ہماری مذہبی شناخت ہے، قومی نہیں۔
@MSG19477Ай бұрын
غامدی صاحب کی ذہانت کوے جیسی ہے ہمیشہ گندگی پر چونچ مرتے ہیں ۔
@-farahisot5584Ай бұрын
@@MSG19477 ہاں پھیلے ہوئے گند کو صاف بھی تو کرنا ہے۔
@MSG19477Ай бұрын
@@-farahisot5584 گویا کوا تو ہے۔🤮
@mohsinrehman3026Ай бұрын
Ji bilkul yeh gandagi aap logo ki philaye hui hai
@MSG19477Ай бұрын
@@-farahisot5584 why are you deleting reply? Hahaha
@-farahisot5584Ай бұрын
@@MSG19477 I've not deleted any reply
@DWAGON1818Ай бұрын
If Qaum can be made for nasl, nasb etc then why not Deen? If a qaum is not made by Deen then why is Lut(as) Qaum refered to as His nation. When Lut(as) was from Iraq.
@-farahisot5584Ай бұрын
@@DWAGON1818 حضرت لوط والی مثال ہی میں یہ بات واضح ہو جانی چاہیے کہ اگر قوم مذہب کی بنیاد پر بنتی ہے تو حضرت لوط علیہ السلام کی قوم تو کافر تھی پھر بھی انہیں لوط کی قوم کہا گیا ہے۔ ہمارا کہنا یہ ہے کہ قوم صرف مذہب کی بنیاد پر نہیں بنتی بلکہ وطن یا خطے یا زبان یا نسل کی بنیاد پر بھی بنتی ہے۔ اسلام نے ایسا کوئی اصول نہیں دیا کہ مسلمان سب کے سب آپس میں ہم قوم ہیں۔
@DWAGON1818Ай бұрын
@@-farahisot5584 Agar woh itni reason ki wajah se ban sakti hai tau Deen kai lihaz se bhi ban sakti hai? Kya Quran mai isay mana kiya hai? Aur Iqbal nai kaha tha kai Qaum Nabi se hai. Tabhee Lut (as) ki Qaum ko Qaum kaha gya. Unke mazhab se nai. Nabi se.
@-farahisot5584Ай бұрын
@@DWAGON1818 بن سکتی ہوگی لیکن اللّٰہ تعالیٰ نے بنائی نہیں ہے۔ That's clear
@DWAGON1818Ай бұрын
@@-farahisot5584 Hazrat Saleh aur Hazrat Hud ki Qaumon ko Qaum I Ad aur Samood kaha gya. Aur sath sath Nabi kai naam se bhi unhain identify kiya gya. Ye nasal ki bunyaad pe Qaum ko Nabi kai naam se bulai janai ki do aur examples. Tau how can you say k Allah nai nai banai.
@DWAGON1818Ай бұрын
@@-farahisot5584 please batain kai mai kaisai ghalat hon merai akhari comment kai baad. Akhir aap Farahi madrasai se hain. App ko tau behter pata hota hai.
@eclecticeccentrickamikaze6526Ай бұрын
According to Quran,(49:13) "Human beings, We created you all from a male and a female, and made you into nations and tribes so that you may know one another" Keeping foregoing in mind, it is wrong to say Pakistan is Islamic country because Punjabi and Sindhi nations/tribes are divided on the east with India. Baloch and pashtoon are divided on the west with Iran and Afghanistan respectively. All boundaries of the countries except for nation/tribe marked by UN are un-Islamic- I have been thinking this for long time.
@saliksayyar9793Ай бұрын
Iqbal spoke in terms of modern political understanding. Ghamdi sahib does not get it, neither do those who divide Muslims. He contradicts himself, he says the Quran calls Muslims one brotherhood, but tgey are not one qaum. By his own admission they are even closer than a so called quam . Being impressed by European political thought he defines it according to European political thinking. He claims he taught at the Civil Service Academy, did he produce a moral group? It seems he failed miserably with the corrupt corp of bureaucrats Pakistan has seen. Please note what Ghalib has to say about Islam and their necessary demise to be true Muslims: ham muvahhid haiñ hamārā kesh hai tark-e-rusūm millateñ jab miT ga.iiñ ajzā-e-īmāñ ho ga.iiñ Muslims of Punjab are Muslims and Pakistanis, they donot have divided loyalties. Muslims of frontier voted more than 99% for Pakistan. Sindh assembly voted for Pakistan and 76 % of the Muslim bote went to the ML for Pakistan in 1946 Jinnah or Iqbal did not campaign for Punjabis, Sindhis, Bengalis etc. It was to forge a united Muslim nation. The idols of race, language and sect had to be smashed. They are the impediment to Pakistan’s becoming a great country. Terrorism is a by product of such thinking. بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت ميں گم ہو جا نہ تورانی رہے باقی، نہ ايرانی، نہ افغانی
@eclecticeccentrickamikaze6526Ай бұрын
@@saliksayyar9793 Nation is a large body of people united by common descent, history, culture, or language, inhabiting a particular country or territory. Here the meaning of the country doesn’t refer to the country defined by the united nation. Similarly, a tribe is a social division in a traditional society consisting of families or communities linked by social, economic, religious, or blood ties, with a common culture and dialect, typically having a recognized leader. Sources of both definitions = internet i think the major reason behind terrorism and wars (large scale) is boundaries dictated by the Illuminati via united nation. This is my point of view which may be wrong.
@MusharrafCheemaАй бұрын
اقبال کا اعتراض “ ملت از وطن است” پہ تھا. ملت پر کی گئ گفتگو میں غامدی صاحب “قوم” کہاں سے لے کر آگئیے ہیں۔ یہ انہوں نے دو قومی نظریے پر حملہ آور ہونے کے لئے کیا ہے ۔ یہ فکری دیانت نہیں ہے. پاکستان کی تخلیق پر اب سوال اُٹھانا کیا معنی رکھتا ہے؟
@-farahisot5584Ай бұрын
پاکستان کی تخلیق پر سوال نہیں اٹھایا جا رہا بکلہ قومیت کے اس تصور پہ سوال ہے جس کے تحت کہا گیا کہ قوم مذہب سے بنتی ہے۔
@observer7829Ай бұрын
دو قومی نظریے پر اعتراض پاکستان کے وجود پر اعتراض ہے. غامدی صاحب سے کبھی نہیں سنا کہ پاکستان بننا چاہیے تھا!
@-farahisot5584Ай бұрын
@@observer7829 یہ ایک الگ بحث ہے۔ پاکستان کے وجود کے لیے مذہبی بنیادوں پر دو قومی نظریے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔
@observer7829Ай бұрын
الگ بحث؟ کہنے والا کُچھ بھی کہہ سکتا ہے مگر حقیقت یہ ہے تحریکِ پاکستان کا ایکشن ری پلے، ناممکن ہے۔ غامدی صاحب کی ٹیکنیک صاف سمجھ میں آتی ہے ممکن ہے کہ وقت محرکات بھی کھول دے!
@muhammadaniskhan9493Ай бұрын
غامدی صاحب الفاظ کے ساتھ کھیلنے کی کوشش کرتے ہیں جو بالکل غلط استدلال کر رھے ھیں علامہ اقبال نے جو کہا وہ بلکل صحیح ھے امت اور قوم جب مسلمانوں کے حوالےسے زیر بحث آئینگے تو ھم معنی ھونگے
@-farahisot5584Ай бұрын
خوش فہموں میں نہیں جینا چاہیے
@muhammadaniskhan9493Ай бұрын
@@-farahisot5584 غامدی صاحب کی زندگی گزر گئی لیکن سمجھ نہ سکے کہ دین کیا ھے بس فلسفہ جھاڑ نے میں وقت ضائع کردیا
@-farahisot5584Ай бұрын
@@muhammadaniskhan9493 ok
@chaudhaymoon9302Ай бұрын
کیا بھائیوں کا رشتہ قومیتی تعلق سے بڑھ کر ہے یا کم ہوتا ہے ۔۔ اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑو ۔۔۔۔۔۔اس کی آ خری صورت ایک واح مسلم قوم بنتی ہے کہ نہیں ؟ خلافت عثمانیہ تک مسلم قوم موجود نہیں تھی ۔ ایرانی ،افغانی عربی وغیرہ ذیلی قومیتیں (شناخت) ہیں
@-farahisot5584Ай бұрын
@@chaudhaymoon9302 قرآن کی وہ آیت بتایئے جس میں یہ کہا گیا ہو کہ مسلمان ایک قوم ہیں۔۔۔۔
@chaudhaymoon9302Ай бұрын
@@-farahisot5584 انماالمومنون اخوہ۔۔۔۔ یہ تو قوم سے بھی آ گے کی بات ہے
@-farahisot5584Ай бұрын
@@chaudhaymoon9302 جی بلکل یہی قرآن کی ہدایت ہے۔ تمام مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں نہ کہ ہم قوم۔
@MianTariq-jt9ygАй бұрын
Pehlay tum aik he umaat thy pher tum ikhtalaf karny lag gey Allah ne nabi behjney suroh kar deye al Quran log Quran mey gor keoun nahe karty. Keya in k delon par taly lagy hain jen ko Quran ke samaj nahe vo eson ko alam samajty hain
@-farahisot5584Ай бұрын
@@MianTariq-jt9yg ایک ہی امت تھے، ایک ہی قوم نہیں ۔۔۔۔ الفاظ ذرا غور سے پڑھ لیا کریں
@MianTariq-jt9ygАй бұрын
@@-farahisot5584 umaat aur qoum mey keya faraq hai
@-farahisot5584Ай бұрын
@@MianTariq-jt9yg اُمت ایک لفظ ہے جو کسی جماعت کے لیے بولا جاتا ہے۔ اس کا قوم سے کوئی تعلق نہیں
@MianTariq-jt9ygАй бұрын
@@-farahisot5584 qoum b aik lafaz hai jo kesi jamat k leye bola jata hai hendo qoum sakh qoum isayi qoum musalman qoum zahode qoum esay he umate mumamdi umate esvi umate musa
@-farahisot5584Ай бұрын
@@MianTariq-jt9yg بھائی السلام نے امت کو قومی رشتے میں نہیں بلکہ اخوت کے رشتے میں بندھا ہے۔ یعنی بھائی بھائی ، یہ نہیں کہا کہ تمام مسلمان ایک قوم ہیں۔
@ahmadvideos6929Ай бұрын
Kya fayda in bato ka.?. socho Zara..
@-farahisot5584Ай бұрын
@@ahmadvideos6929 کیا فضول ہے اس میں ؟
@ahmadvideos6929Ай бұрын
@@-farahisot5584 Kya Aapko Nahi lagta k Hum ek Qaum hai ya nahi is per bahas karke hum apna waqt to zaye karenge hi Aur bila wajah ki takrar Alag hogee.. Isse deen ko Kya fayda..? Kya Allah hum se ye puchega k Tum ne khud ko ek Qaum Mana ya Nahi mana to Tum mujrim ho..?,😊 DarAsal hame Fuzulyat se bachker Asal Deen pe tawajjo Deni chahiye.. Aisee bate jinse ikhtilaf ko hawa mile ya jiska koee khas nafa nuksaan bhi Na ho unse bachna chahiye..
@MuhammadImran-zk4rjАй бұрын
Don’t agree with ghamidi saab
@viralloop18Ай бұрын
Why? Explain
@-farahisot5584Ай бұрын
@@MuhammadImran-zk4rj اختلاف کا حق ہے آپ کو
@saliksayyar9793Ай бұрын
He is an Akhand Bharti and hates Pakistan. Apparently his heroes are Hussain Ahmad and Abul Kalam. In fact, Hussain Ahmad did ijtehad and claimed ‘ Mutahida Quamiat’ . Javed Iqbal wanted a radio, and he said in the same book that he did everything his father had asked him not to. So, quoting Javed Iqbal selectively is scholarly deception. When you are brothers and sisters, then you are even closer than a quam. Absurd! Only a mind jealous of great men would say so. He needs to understand Iqbal spoke about Muslims, not tribalist jahilliya or modern basis of nationhood. He should read Ghalib, writing a 80 or 90 years before Iqbal: ham muvahhid haiñ hamārā kesh hai tark-e-rusūm millateñ jab miT ga.iiñ ajzā-e-īmāñ ho ga.iiñ
@viralloop18Ай бұрын
Kya Pakistan haqeeqat me islami mulk hai? Agar hai, to kaise?
@elyaspatel2597Ай бұрын
Muslman naam ki koi qoum duniya main wajood nahi rakhti