مولوی جی یہ بھی بتا دو کہ جب فرعونی جادون گرون نے جادو کیا اور رسیان سانپ بن ھین تو موسیٰ علیہ السلام ڈر کیون گیئے تھے جس کا ذکر اللہ نے قرآن مین کیا اللہ نے فرمایا موسیٰ لاتخف موسیٰ نہ ڈرو اور اپنا آسا پھینک دو آسا سانپ بن گیا مولوی یہ بتاو کہ کہ موسیٰ علیہ السلام کو غیب کا علم نہین تھا تھا؟ اگر تھا تو ڈرے کیون؟