Kya Tashhud mein wilayat e Ali

  Рет қаралды 73,322

Mubaligh e Azam Mission مبلغ اعظم مشن

Mubaligh e Azam Mission مبلغ اعظم مشن

Күн бұрын

Iss video mein Mohammad Hussain Najafi urf Dhaku, Shahenshah Hussain Naqvi, Hassan Allahyari, Ali Raza Rizvi, Arif Hussain Kazmi, Aqeel ul Gharavi or deegar shia o ghair e shia hazrat k tashahud mein wilayat e Ali ki gawahi na deny ka aqeeda Quran aur Qol-e-Masoom say dikhaya gaya hai
اس ویڈیو میں محمد حسین نجفی المعروف ڈھکو، شہنشاہ حسین نقوی، حسن اللہ یاری، علی رضا رضوی، عارف حسین کاظمی، نصرت بخاری، جواد نقلی، عقیل الغروی اور دیگر شیعہ و غیر شیعہ خطباء حضرات کے تشہد میں ولایت علیؑ کی گواہی نہ دینے کا عقیدہ قرآن اور قول معصوم سے دکھایا گیا ہے

Пікірлер: 530
@abbasjaferilai-ub9qq
@abbasjaferilai-ub9qq 11 ай бұрын
سلام ❤️ سلام ❤️ سلام یا قائم آل محمد علیہ السلام آپ کی عزت وعظمت پر لاکھوں کروڑوں درود سلام ❤️🌺🧡🏵️🧡🌺❤️
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 11 ай бұрын
آپ پر بھی سلام 💗
@FSultana-eb3nc
@FSultana-eb3nc 11 ай бұрын
اَشھَدُ اَنَّ اَمِیرَ المُؤمِنِینَ عَلِیََّا وَّلِیُّ اللّٰه وَصِیُّ رَسُولِ اللّٰه وَخَلِیفَتُهُ بِلَا فَصل اسلام علیک یا امام علی ابنِ ابیطالب (ع)🙌♥️
@ahawan4531
@ahawan4531 Ай бұрын
کربلا کی جنگ کیا تھی مولا نہ صاحب جب اللّه کا رسول مولا علی کی ولایت کا الان نہ کریں تو رسالت نہیں بچتی اور تو پھر تو کلمہ میں شہادت قیوں دیتا ہے اگر کلمہ میں ہے تو شہادت سال سہ میں بی مولا کی شہادت ہے اور واجب ہے
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Ай бұрын
بے شک. کربلا کے میدان میں نماز دونوں طرف پڑھی جا رہی تھی مگر فرق ولایت علی کا تھا
@maryumali4428
@maryumali4428 20 күн бұрын
اوجب ہے
@munsibpdk5128
@munsibpdk5128 Жыл бұрын
اپ کی زندگی ہو مولا پنج تن پاک اپ کو اجر عظیم عطا کرے یا علی مدد
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Жыл бұрын
جزاک اللہ فی الدارین خیرا آپ بھی سلامت رہیں
@syedatharhussain6855
@syedatharhussain6855 2 ай бұрын
Masha Allah boht acha. Bar dhakoo laaaaaaanaaaaaaaaat Beeeeeeeeshumaaaaar.
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Ай бұрын
بے شمار لگاتار
@anserazaidi1350
@anserazaidi1350 2 ай бұрын
Masha-Allah
@shcollection8801
@shcollection8801 Ай бұрын
Ali un wali allah haq ❤
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Ай бұрын
بے شک
@iqbalahmedkhan3338
@iqbalahmedkhan3338 Ай бұрын
Wilayat ali ki gawahi kisi bhi situation mein jayez hai. Shak krne wale ghate mein rahenge.
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Ай бұрын
بے شک
@munawarabbas5905
@munawarabbas5905 2 ай бұрын
اور جیسا کہ نقوی صاحب فرما رہے تھے دین میں قیاس کرنا فعل حرام ہے تو جن لوگوں نے یہ قیاس کیا اور تشہد میں اس کو شامل کیا وہ بھی اسی زمرے میں اتا ہے
@altafhaidri4908
@altafhaidri4908 11 ай бұрын
اپ ایمانداری سے بتائیں کے اذان میں شہادت ثالثہ کب سے شروع کی گئی
@zeessshanAli4444
@zeessshanAli4444 11 ай бұрын
ازان میں جھودیں صدی میں داخل کی گی اور اب یہ لوگ اس صدی میں تشھد میں داخل کرنے کے چور دروازے ڈھونڈے جا رہے ہیں۔۔ لعنت ہو ان لوگوں پر جو دین میں اپنی رایے داخل کرتے ہے۔
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 11 ай бұрын
جب غدیر خم میں مولا علی کی ولایت کا اعلان ہوا تب سے اب آپ دعویداران علم سے پوچھیں کہ نبی تو تشہد میں ولایت علی کی گواہی دیا کرتے تھے اور یہی اولاد رسول نے تعلیم دیا، مگر کیا وجہ ہے کہ آج کے ملاں یہ گواہی نہیں دیتے؟ ولایت علی کی گواہی کا اقرار ترک کب ہوا؟
@zeessshanAli4444
@zeessshanAli4444 11 ай бұрын
@@mubaligh_e_azam_mission دعوی مت کریں بلکہ ایمہ نے پڑھا ہے یا نہیں پہلے ثابت کریں۔؟
@zeessshanAli4444
@zeessshanAli4444 11 ай бұрын
@@mubaligh_e_azam_mission مستند آحادیث جتنی بھی موجود ہیں اس میں نماز کے ابوب کھول کے دییکھیں کی ایمہ علیہ سلام نے کس طرح نماز پڑھی۔۔
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 3 ай бұрын
آئمہ کے جد نبی معظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا تشہد میں ولایت علی کی گواہی پڑھنا دکھا دیا ہے تو اب کون سی سند چاہیے جناب کو فقہ الرضا میں امام نے خود تشہد میں علی ولی کی ولایت کی گواہی تعلیم فرمائی ہے
@MehdiMurtaza313-de9gm
@MehdiMurtaza313-de9gm 2 ай бұрын
اللہ کے نبی پر اپنی جان اپنا مان اپنا اسلام سب قربان ایسے ملوانہ پہلوان کیا ایسے ہزاروں طرم خان قربان۔۔مولا علی کی ولایت شیعہ ہونے کی اعلی پہچان
@MehdiMurtaza313-de9gm
@MehdiMurtaza313-de9gm 2 ай бұрын
شریعت بنانا نبی کا کام نہی یہاں تک یا دین میں کمی بیشی کرنا بھی نبی کا کام نہی ڈھکو نے درست کہا میں اسکی تائید کرتا ہوں اگلے فقرات شدید تر باعث نفرت ہیں کہ شریعت پہنچانا ہی نبی کا کام ہے جناب نبی اگر شریعت پہنچائے تو پھر اسے بانی شریعت کیوں کہتے ہو اور امام حسین علیہ الصلوات والسلام کی زیارت مخصوصہ اور مبسوطہ میں یہ مولا کے نسبت پانچ اولالعزم صاحبان شریعت انبیاء کے بطور وارث ہونے کے فقرات موجود ہیں اس سے ظاہر یہ بات ہوئی کہ وارث کو اپنے ورثے پر مکمل اختیارات حاصل ہوتے ہیں اگر شریعت بقول ڈھکو کسی کے بابے کی نہی تو کم از کم یہ تو مانو کہ حسین کے بابے کی ہے اور انکا وارث امام حسین علیہ الصلوات والسلام ہیں جہاں امام حسین علیہ الصلوات والسلام کا ذکر مصائب پر اشک جاری ہوں اور ساتھ ہی وقت ازان ہوجائے تو وہ مجلس نماز سے بھی درجے میں افضل ترین قرار پاتی ہے کیوں کہ امام حسین علیہ الصلوات والسلام کے مقروض سوا لاکھ انبیاء ہیں۔۔۔کوئی دین اسلام پر خون ڈھکو کے باپ کا نہی لگا ہوا سادات ماں باپ کا لگا ہوا ہے۔۔ اس لیے ابھی بھی ڈھکو گروپ کے مقلدین سے گزارش ہے کہ اپنی تقلید کے غلط چکروں سے نکلو۔۔حق کی جانب تیزی سے قدم بڑھاو کیوں کہ یہ اچانک سے پندرہ بیس سالہ حالات کا تیزی سے پانچ سال سے بدل جانا ۔۔۔۔بے وقت بارشوں کا ہونا ۔۔۔مہنگائیوں کا اور دنیا میں بدامنی کا بڑھ جانا کچھ اور ظاہر کررہا ہے کہ وقت جلد قریب ہے اسکے بعد تمام راستے بند ہوجائیںگے۔۔پھر تلوار سے بچنے کا کوئی چانس نہی ملے گا یہی چانس ہے قبل از ظہور کہ ان ہستیوں کی کامل معرفت کے حصول کی کوشش کی جائے تب زیارات کے معنوی اجروثواب کی مکمل امید کی جاسکتی ہے ورنہ اللہ سے اپنے گناھوں پر معافی کی طلبگار استغفر اللہ رہنے کی ضرورت پے تاکہ مشکلات میں اسانی کی راہ حل جکد نکل سکے
@mazhartarar9132
@mazhartarar9132 2 ай бұрын
To Phir Jannat k Darwaza pe koi Ghaali likh kr aaya he.
@abdulaziz-rz2kx
@abdulaziz-rz2kx 11 күн бұрын
ہر نبی ص اور رسول ص کی اپنی شان اور مقام ہے ۔ وہ کسی کے خون کے مقروض نہیں ۔ امام پاک رض صرف خون مسلم بن عقیل رض کا بدلہ لینے کوفہ گئے تھے اور کربلاء میں لیجا کر شہید کر دئیے گئے ۔
@al-misbahnetwork815
@al-misbahnetwork815 2 ай бұрын
ولایت علی ابن ابی طالب علیہ السلام قرآن کریم کی نص سے ثابت ھے
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 2 ай бұрын
بے شک
@FaryadAli-p7t
@FaryadAli-p7t 2 ай бұрын
Ya (Ali,as,) madad,International Journal madam ,as,
@user-alisheikh
@user-alisheikh 2 ай бұрын
ڈھکو صاحب اس بارے میں غلط ھیں ۔
@muhammadhashimvoice
@muhammadhashimvoice Ай бұрын
نماز میں سورہ کہف کی تلاوت کریں تو نماز ہوجائے گی، اس سورہ میں کتے کا بھی ذکر آجاتا ہے، لیکن افسوس مسلمانوں پر کے وہ مولائے کائنات، اخیئ رسول علی ابن ابی طالب علیہ السلام کا نام لینے سے گھبرا رہے ہیں، جوکہ نہ شرک ہے نہ بدعت، بلکہ اقرار کرنا ہے کہ علی اللہ کے ولی ہیں۔
@goodman-iu1fx
@goodman-iu1fx 21 күн бұрын
TASHAHUD MEN ALIUN WALI ALLAH HALALION MEN HALAL OR BAQION MEN HARAM HAY
@ghshabbir2556
@ghshabbir2556 11 ай бұрын
Aliunwaliullah ki gwahi se hi inbiya ko nabwat mili
@rajabali8769
@rajabali8769 3 ай бұрын
Dakota laean ko Java Ali Hakeme yoime dean hei
@rashidhassan3422
@rashidhassan3422 3 ай бұрын
Bhai aap apna introduction tou karwaye aap kon heny aur kis madarase say ilm hasil kia hay. Aapk kis ilm ki buniad pay Dhakoo sahib ko jawab day rahen heny. Agar aap sachay heny tou forun apna taaruf karwaye takao hum aap ki sahee auqat ka andaza kar sakeny kay aap kitbay panic mai heny.
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 3 ай бұрын
میں خواہ کسی بھی مدرسے سے سے ہوں اور جو بھی ہوں وہ اہم نہیں. اہم بات یہ ہے کہ میں نے جو دلیل دی ہے وہ ٹھیک ہے یا نہیں. آپ نے میری اوقات جان کر کیا کرنا ہے البتہ اس ویڈیو میں ڈھکو کی علمی اوقات لوگوں پر عیاں ہو چکی ہے
@KhawajaAzadari
@KhawajaAzadari 5 ай бұрын
سرگودھا کا مسلی ایک علامہ فاضل حسین علوی صاحب کا مقابلہ نا کر سکا اور اپنے جیسوں کے سامنے بیٹھ کر ایسی باتیں کرتا تھا
@AGHASYEDAMMARHAIDERKAZMI
@AGHASYEDAMMARHAIDERKAZMI 4 ай бұрын
مسلی فاضل علوی تھا جو جاہل عالم بنا ہؤا تھا
@shoukatrazashoukatfanpage
@shoukatrazashoukatfanpage 11 ай бұрын
Suna hai dhaku Ya Ali Madad a.s kehne ka bhi munkir tha?
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 11 ай бұрын
جی ایسا ہی ہے ڈھکو صاحب نے وہابی و دیوبندی عقائد کا اظہار اپنی شہرہ آفاق متنازعہ کتاب اصلاح الرسوم میں کیا ہے جس کے بعد خوب لعنت وصول کی ہے
@shahidvlogs-lj6ep
@shahidvlogs-lj6ep Ай бұрын
السلام علیکم یہ لوگ جن کے پاس ٹکے کا علم نہیں وہ بھی اکر حافظ بن جاتا ہے یہ ہم جو مومنین ہیں ان کو لڑوانے کے لئے بہت کوشش کر رہے ہیں یہ یہ جاھل لوگ ان سے دور ہیں مومنین اپس میں اتفاق رکھیں اپ علی المد اللہ پڑھتے ہیں تشہد میں یہ نہیں پڑھتے یہ اپ کا ذاتی مسئلہ ہے ض اس کا جواب اللہ کو دینا پڑے گا کیونکہ ہمارے باپ دادا پردادا اور جو بڑے تھے وہ تو کبھی پڑھتے ہی نہیں تھے یقینا وہ ہم سے بڑے مومن تھے تو اللہ ہم کو حق پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے الحمدللہ رب العالمین
@ghshabbir2556
@ghshabbir2556 11 ай бұрын
Aliunwaliullah ki gwahi k elan se Deen aur namatain mukmal hoi
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 11 ай бұрын
بے شک ولایت علی ختم دین بھی ہے اور ختم نبوت کی مہر بھی
@abbasjaferilai-ub9qq
@abbasjaferilai-ub9qq 11 ай бұрын
سلام ❤️ سلام ❤️ سلام یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم حسنین علیہ السلام کے نانا جان ص آپ کی عزت وعظمت پر لاکھوں کروڑوں درود سلام ❤️🌺🧡🏵️🧡🌺❤️
@job593
@job593 11 ай бұрын
شیعہ ہو تو حق پر چلو،اور یاد رکھنا علی حق ہے 🌹 علی حق ہے❤❤
@hikerover7045
@hikerover7045 9 ай бұрын
علی حق نہیں تھا بلکہ حق پر تھا ،حق صرف کتاب اللہ ہے ۔
@khan199-p7e
@khan199-p7e 3 ай бұрын
علی افضل الانبیاء ہیں سوائے ختمی مرتبت کے۔ مگر نماز وہی ہے جو چودہ معصومین نے پڑھی ۔جو اس وقت نجف آشرف ، کربلا اور مشہد میں پڑھی جاتی ہے
@khan199-p7e
@khan199-p7e 3 ай бұрын
علی مع الحق والحق مع علی
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 3 ай бұрын
میں نے معصومین کا تشہد آپ کی کتب سے دکھا دیا ہے چودہ معصومین کی اصل رسول گرامی مرتبت نے مولا علی کی گواہی دی ہے امام جعفر صادق علیہ الصلوۃ والسلام نے تشہد میں ولایت علی کی گواہی تاکید کی ہے اور کون سا حوالہ چاہیے جناب کو
@MaaJeeskitchen
@MaaJeeskitchen 2 ай бұрын
کم از کم ہر مسجد کے باہر لکھا ہونا چاہیے شکریہ حسین ابن علی🥺
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 2 ай бұрын
بے شک 😭
@army-servants
@army-servants Ай бұрын
ساری زندگی ڈھکو مرحوم کی مخالفت کی لیکن سچ یہی ہے کہ وہ سچے عالم تھے کچھ باتیں سخت کرتے تھے لیکن اصلاح کے لیے علماء کی مجبوری ہے۔
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Ай бұрын
وہ کتنے سچے عالم تھے اس ویڈیو میں اس کی پول کھل گئی ہے اور مزید کھولتے رہیں گے
@mrhb1813
@mrhb1813 Ай бұрын
ALI saww ham ny Rasool Pak saww se Ghadeer k maidan me liya hy kisi dakku badzat se nhi, ALI saww k liye hamen molvi ki zrort nhi, Allah hamen wo namaz naseeb hi na karey Jo mery Maula ALI saww k bagher ho ALI saww Haq hy ☝️❤️
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Ай бұрын
الہی آمین
@abbasjaferilai-ub9qq
@abbasjaferilai-ub9qq 11 ай бұрын
مولا علی علیہ السلام کی عزت وعظمت پر لاکھوں کروڑوں درود سلام ❤️🌺🧡🌺❤️🌺🧡🌺❤️
@cargowings6077
@cargowings6077 11 ай бұрын
آپ ڈھکو صاحب جتنے عالم ھیں آپ اپنا تعلیمی تعارف کروائیں ۔ آپ کون ھیں جو کسی کے مقلید کو کوئی حکم دیں پہلے مجتہد کے عہد پر پہنچیں اور اپنے مقلدین کو حکم دیں۔ اور آپ عربی کتنی جانتے ھیں
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 11 ай бұрын
پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ جن کو عالم کہہ رہے ہیں وہ قطعا عالم نہیں اور ان کی علمی لیاقت کا پول اس ویڈیو میں کھول دیا گیا ہے دوسرا محمد و آل محمد علیہم الصلوۃ والسلام عالم ہیں، پڑھیں کتاب العقل، اصول کافی، بصائر الدرجات، بحار الانوار وغیرہ جس میں مولا فرما رہے ہیں کہ ہم عالم ہیں اور ہمارے شیعہ طالب علم ہیں تیسرا مجتہد کو یہ اختیار کس نے دیا ہے کہ وہ اپنے مقلدین کو حکم دیں، کوئی حدیث پیش کیجئے کہ چالیس سال ایرانی تعلیمی نظام میں پڑھ کر بندہ مجتہد کے درجے پر فائز ہوتا ہے اور مولا نے یہ حکم کہاں دیا ہے کہ ہمارے دین کو سمجھنے کے لیے عربی زبان میں مہارت حاصل کرو اور آپ مجھے یہ بتائیے کہ آپ کتنی زبانیں جانتے ہیں
@zeehaider8774
@zeehaider8774 11 ай бұрын
Shahadat e salsa hmary Iman ka juzv ha mgar nmaz Wohi Jo nbi aur iemaam na parhi..
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Ай бұрын
نبی نے تشہد میں ولایت علی کی گواہی کو ذکر کیا ہے اور کیا دلیل چاہیے اس کی
@AliAownRaza
@AliAownRaza 18 күн бұрын
حوالہ دے دیں تاکہ ہدایت پا سکیں ہم بھی۔​@@mubaligh_e_azam_mission
@ZakirWaseemBaloch5
@ZakirWaseemBaloch5 2 ай бұрын
جس کا نام جنت کے ددوازے پہ اللہ نے لکھوا دیا، کلمہ میں حکم دیا آذان میں حکم دیا اور نماز میں آئے تو نماز باطل ہے؟؟ واہ ڈھکو واہ😂😂
@KhawarKhan-z8t
@KhawarKhan-z8t 2 ай бұрын
نجفی صاحب سج فرما رہے ہیں کیوں کہ کربلا نجف اشرف سے نماز ائ ہے نا کہ پاکستان سے وہاں گئ ہے
@sheersheer1447
@sheersheer1447 11 ай бұрын
ماشاء اللہ جزاک اللہ خیر اور اپ کو سلامت رکھے بہت اعلی بہت اعلی اپ نے اچھا جو ہے وضاحت اور تفصیلات اور اسی کتب میں سے دکھائی جزاک اللہ مولائے کریم علیہ السلام کی ولایت کو ہر مومن کو اللہ پاک سمجھنے کی توفیق دے
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 11 ай бұрын
جزاک اللہ فی الدارین مولا آپ پر اپنا لطف و کرم فرمائیں 💗🤲
@NasirAbbas-ju8uc
@NasirAbbas-ju8uc 2 ай бұрын
کیا نجف اشرف مولا علی کے روضے میں کربلا کاظمین مشہد میں پٹری جانے والی نماز میں شھادت ثلاثہ پڑھی جاتی ھے میرے پاس 50 سال پرانی تحفہ العلوم کتاب ھے جس میں وہ ہی نماز کا ذکر ھے جو آج بھی روضہ مصومیین پر پڑھی جاتی ھے صدیوں سے پڑھی جا رہی ھے یہ آج کے دور میں چند افراد شیعہ و۔ کو بدنام کرنے کے لیے اور ان کے اتحاد کو پارا پارا کرنے کی بیرونی سازش ھے جو عبا وقبا میں لوگوں کو ورغلا رہے ہیں
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 2 ай бұрын
جب چودہ سو سال پہلے رسول کا ولایت علی کی گواہی دینا دکھا دیا ہے تو تحفۃ العوام کی کیا حیثیت ہے یہ تو ایرانیوں نے چھپوائی ہے جیسے توضیح المسائل. جب قرآن کی آیت ولایت علی کی سند ہیں تو ملاں کے فتوے کی کیا حیثیت ہے
@mujtabashirazi
@mujtabashirazi 3 ай бұрын
آپ کی عقل پر رونا آتا ہے۔ کہاں کی بات کہاں لگا رہے ہو۔ اللہ اپ کو اور آپ جیسے لوگوں کو ہدایت دے۔ عقل نہ ہو تو موجاں ہی موجاں
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 3 ай бұрын
اللہ آپ کو بھی ہدایت عطا کریں
@Syedhaideryt
@Syedhaideryt 2 ай бұрын
یہ نسل حرام وہ خنزیر ہیں جو شیعت کی پاکیزہ فصل میں گھس چکے کتنی کلئیر بات اس جاہل کی سمجھ میں نہیں آئی اس کی تعلیم میڑرک ایف اے سے زیادہ نہیں ہونی
@syedrazaalirazanamrohvi1919
@syedrazaalirazanamrohvi1919 28 күн бұрын
کتنی عجیب بات ھے کہ حضور اکرم نے خود جس طرح تیسری گواہی دی بس ھمارے لئے حجت ھے درود محمد و آل محمد کے عنوان کافی ھے اور آپ سے گزارش ھے کہ علمی بحث علماء کے درمیان ھونا مناسب ھے عوام الناس میں بالکل نہیں
@hajinazim2155
@hajinazim2155 19 сағат бұрын
Zabardaat khush o salamat rahaien Aameen Thanks,JI,
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 4 сағат бұрын
آپ بھی خوش رہیں اور سوائے غم حسین کوئی غم نہ ہو
@muhammadsharif5941
@muhammadsharif5941 2 ай бұрын
کیا خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز میں شھادت ثالثہ پڑھیں ہے ثابتکریں
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 2 ай бұрын
نبی کا پڑھنا ہی دکھایا ہے اس ویڈیو میں غلام نبی کا نہیں
@munawarabbas5905
@munawarabbas5905 2 ай бұрын
Ya mulana ager na hoty to Pakistan mn ap ko kuffir declare kr dia jata
@sallooom1
@sallooom1 Ай бұрын
Mera sawal sura e momenon mai ayat hai بسم الله الرحمن الرحيم __الذين قايمون بشهادتم. Aur momem wo hain jo apni shadat be qayeem hain lafaz hai shahadat شهادة شهادتين شهادات gawahiyan jo ke 2 See ziyada hoon he aib jab jo be momin hai usse jer waqat her lamha her jagah sjahadat pe qayeem rehna ho ga warna momin nahi ya ayat nikaloo quran se ya dhakoo nikaloo hum mai se agar quran ke uppar kise ke pass daleel ho to peesh kar dee man lee jaye ge قل هاتو برهانكم ان كنتم صادقون
@sajjadhosseni2331
@sajjadhosseni2331 3 ай бұрын
علمی سوال ہیے جب رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے مقام خم غدیر میں کیاں اور فرمان دیا میرے بعد علی علیہ السلام وصی رسول آللہ خلایفتہ بلا فصل تو باقی ر9ا کئا ، جس طرح اشہد انا محمد رسولآللہاس8 طرح علئآ ولی آللہ کہنا حق ق بر حق نہ اسعکاوہ کوئ دین ہیے نہ ہوگا البتہ جمھور توس حخومت بنا ہوگا اہنےطوقت میں جو بعد جنگجوؤں توس ختم بھی ہوا انکی حکومتیں و دربار
@KhawarKhan-z8t
@KhawarKhan-z8t 2 ай бұрын
کیا نماذ با جماعت میں صرف مولا علی ہوتے تھے اگر اور صحابہ بھی ہوتے تھے تو لفظ چھپانا کہاں سے أ گیا جبکہ سارے صحابہ سن رہے تھے
@Birmanibaloch786
@Birmanibaloch786 Ай бұрын
جو اللہ تعالیٰ مولا علی علیہ سلام کی گواہی سے نمازمیں ناراض ھوگا کیا وہ کلمیں میں خوش ھوگا
@roadvlogger7040
@roadvlogger7040 2 ай бұрын
اس کو مرتے دم تک یہ نہیں سمجھ آہی کے اللہ و معصوم ع الگ نہیں. ولایت کی نفی کی بد قسمت نے.
@zamirshah2
@zamirshah2 3 ай бұрын
I think this Musali has not read Al Kafi. Please don't support these hidden Nasibi. He is promoting wahabiat in Shia clothing, Laanat Of Allah jjh on such Wahabi
@muhammadsharif5941
@muhammadsharif5941 2 ай бұрын
محترم آپ بھی غالی معلوم ہوتے ہیں اور غالیوں پر اللہ تعالیٰ اور اءمہ علیھم السّلام نے لعنت کی ہے
@nazarhussain8360
@nazarhussain8360 11 ай бұрын
I Can't Find The Thurd Shahadat Ali AS in Books Why You Lying.
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 11 ай бұрын
آپ نے کون سی کتب پڑھی ہیں اور کیا آپ جھوٹ بول رہے ہیں یا سچ، مجھے اس کا علم نہیں دوسرا آپ نے مجھ پر الزام لگایا کہ میں جھوٹ بول رہا ہوں بے بنیاد ہے چونکہ میں دلیل لایا ہوں اور اللہ قرآن میں ارشاد فرما رہا ہے ھاتو برھانکم ان کنتم صادقین اگر تم سچے ہو تو دلیل لے آؤ میرا دلیل پیش کرنا میرے سچے ہونے کی دلیل ہے
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 11 ай бұрын
آپ نے کون سی کتب پڑھی ہیں اور کیا آپ جھوٹ بول رہے ہیں یا سچ، مجھے اس کا علم نہیں دوسرا آپ نے مجھ پر الزام لگایا کہ میں جھوٹ بول رہا ہوں بے بنیاد ہے چونکہ میں دلیل لایا ہوں اور اللہ قرآن میں ارشاد فرما رہا ہے ھاتو برھانکم ان کنتم صادقین اگر تم سچے ہو تو دلیل لے آؤ میرا دلیل پیش کرنا میرے سچے ہونے کی دلیل ہے
@dxzzling_shorts
@dxzzling_shorts 11 ай бұрын
Ooooooh Bhai be Shumar kitaabon my hy
@amjidshah468
@amjidshah468 11 ай бұрын
او بھائی تم نجفی صاحب کے ساتھ سالا دور میں کہاں غائب تھے کہ اب ایک ضعیف روایت کو لے کے آگیے ہو۔ کلمہ میں اقرار ولایت علی علیہ سلام ہے نا کہ گواہی۔ تم نے میرے خیال میں علامہ آفتاب جوادی صاحب کی کتاب ( شہادت ثالثہ کا شرعی فیصلہ نہیں پڑھی۔ اس روایت کے علاوہ وہ تمام روایات جو اس عنوان میں غالیوں نے پیش کی ہیں کا جواب موجود ہے اور رد بھی موجود ہے اگلی وڈیو بنانے سے پہلے اس کا مطالعہ کر لو اور دین میں ٹانگ نا اڑاو ۔ دین فقہاء نے ہم تک پہنچایا ہے جو بھی دین کا مسئلہ ہو آیمہ علیہ سلام نے انکی طرف رجوع کا حکم فرمایا ہے نا تم جیسے غالیوں کی طرف۔ تمام فقہاء نے اس شہادت کے دیے جانے نا ناجائز قرار دیا ہے انکے فتوے کافی عرصہ قبل قوم تک پہنچ چکے ہیں تم کہاں پر تھے کہ مینڈک کی طرح تم اس موسم میں آ گیے ہو۔ ڈھکو صاحب تو نظر آ گیے مگر تمام فقہاء نظر نہیں آے۔
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 11 ай бұрын
بات اخلاق سے اور اعتراض دلیل سے کرنی چاہیے، یہ تُو تڑاق سے بات کرنا آپ کو کس امام نے تعلیم کیا ہے؟ اور آپ کلمے میں جس ولایت علی کے ذکر کو اقرار کہہ رہے ہیں وہی تو گواہی ہے بھیا. دوسرا ڈھکو کون ہوتا ہے یہ فیصلہ کرنے والا کہ شہادت ثالثہ جائز ہے یا نہیں؟ ڈھکو احکام دین کا روای تو ہو سکتا ہے نافذ یا فیصلہ کرنے والا نہیں ہو سکتا آئمہ نے جن فقہاء کی طرف رجوع کا حکم دیا ہے ان کے لیے شرط یہ ہے کہ وہ مولا کی احادیث کو روایت کرنے والے ہوں جبکہ آپ جن صاحبان کو فقہاء کہتے ہیں وہ خود حدیث معصوم اور عمل معصوم کے برخلاف قیاس پہ مبنی فتوے صادر کرتے آئے ہیں اور فقہاء کو یہ اختیار کس نے دیا ہے کہ واجب گواہی کو باطل قرار دیں یا مستحب؟
@zeessshanAli4444
@zeessshanAli4444 11 ай бұрын
دین میں زاتی رایے پیش کرنا حرام ہے۔۔ تو پھر کیوں اصلوت خیر منوم کو بدعت قرار دیتے ہو۔۔جیسے عمر نے آپنے دور میں داخل کرایا تھا۔۔ خود بدعت داخل کرو وہ جایز اور دوسرا داخل کرے وہ حرام۔۔
@malikakbar4491
@malikakbar4491 2 ай бұрын
Dhakoo wo maloon hey jis ney Pakistan main hmari fiqaq main tafarqa Dala yeh mujtahid to hey hi nhi yeh Baghdad main 2 ya 3 sal parha aur iska ustad woh hrami maolvi khalsi tha jis ney 2 haftey tk Haram Imam Musa Kazim a.s k Haram main bhi Ali UN Wali Allah ki gawahi wali Azan band krwai yeh kamina fasad fil arz ki jahr tha aur fasad phela kr wasil jahanam hogia Quran wazih elan kr rahah k Rasul Allah agr willayatt Ali ki tableegh na krtey to hukan Aya agr yeh elan na kia to merey Deen ka tm ney koi Kam hi nhi kia aur jb elan hogia to hukan ab Deen mukamal hogia to yeh jahanami kesey Keh skta hey k is sey namaz ya koi bhi Amal batil ho jata hey
@abdulraziq7209
@abdulraziq7209 3 ай бұрын
جب ﷲ نے مکہ سے مدینہ منورہ ھجرت کی اجازت دی تو حضور ص سے یوں اعلان کروایا اسلام کی بنیاد پانچ باتوں پر رکھی گئی ہے (1) اسی بات کی گواہی کہ ﷲ کے بغیر کوئی معبود نہیں اور محمد اللہ کے رسول بندے اور رسول ھیں (2) نماز قائم کرنا (3) زکوۃ دینا (4) حج بیت اللہ کرنا (5) رمضان المبارک کے روزے رکھنا) اصول کافی جلد دوئم صحفہ نمبر چھتالیس
@AliRaza-xm2uj
@AliRaza-xm2uj 11 ай бұрын
شہادت ثالثہ والی نماز کنجروں اور مراثیوں والی نماز ہے شیعہ اثناء عشری کے ہاں کوٸی ایسی نماز سرے سے ہے ہی نہیں شیعہ کی نماز وہ ہی نماز ہے جو تیرہ سو سال سے پڑھی جا رہی ہے
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 11 ай бұрын
اپنا منہ سنبھال کر بات کرو... نبی علیہ الصلاۃ والسلام کا شہادت ثالثہ یعنی ولایت علی کی گواہی دینا آپ کی مستند کتب سے دکھا دیا ہے تو آپ کیسے اسے کنجروں والی نماز کہتے ہو
@shaheennaqvi7950
@shaheennaqvi7950 Ай бұрын
Quran may shahadete saliva ka ziker b Alama Najfi ker rhe hain or inkar b ker rhe hain .Kum kia thaa Rsool ne un logon ko Jo wapis Chale gay un ko bulaia Alah kiwhi aagai Quran may hay Ae Rsool Teri Risalet ne kuch kia hi nhi ager mera ye message na day pao .paisa ye thaa stage bna Kum may.....phir Nbi SAW ne Ali ibne Abu Talib ka hath apne hath may lay ker buland kia fermaia jis jis ka main Mola uss uss ka Ali Mola .Mola Alah b hay Muhammad b hay Ali ko b Mola bna dia Alah ne Shahadet Salisa Teesri Shahadet dain gay to Quran ka Hukam poora hogaa .
@muhammadhashimvoice
@muhammadhashimvoice Ай бұрын
نماز میں سورہ کہف کی تلاوت کریں تو نماز ہوجائے گی، اس سورہ میں کتے کا بھی ذکر آجاتا ہے، لیکن افسوس مسلمانوں پر کے وہ مولائے کائنات، اخیئ رسول علی ابن ابی طالب علیہ السلام کا نام لینے سے گھبرا رہے ہیں، جوکہ نہ شرک ہے نہ بدعت، بلکہ اقرار کرنا ہے کہ علی اللہ کے ولی ہیں۔
@hadishah7559
@hadishah7559 5 ай бұрын
منبر امام حسین علیہ السلام پر قبضہ غالی ذاکرین کا ھے جو نصیری دین پھیلا رھےہیں
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 5 ай бұрын
منبر رسول پر مقصرین نے ایرانیت پھیلائی ہے. مقصرین دنیا کی بدبخت ترین قوم ہے جو مولا کا فرمان نہیں مانتے مگر ملاں کی بات مانتے ہیں
@SyedTirmizi-b6i
@SyedTirmizi-b6i 2 ай бұрын
@@mubaligh_e_azam_mission Chal bhag 365 din gosht khaney waley Maula Ali gosht NAHIN khate the Pahle gosht khana band karo Halal hai magar maula kya khate the WOH jano Maula ney gandum bhi NAHIN khaya Shadi tum log sunni MEIN kerte Ho aur baat shia ki kerte Ho Hum Lucknow wale sunnis ko duur rakhte hain Tum log to namaz bhi NAHIN parhte SIRF nangi peeth matam sey kya tum maula Ali k followers Ho gaye Sunni sey shadi mat karo
@mazhartarar9132
@mazhartarar9132 2 ай бұрын
Baaqi to Apki Baat sahee he Mgr Shahaadat e Saalsa koi ghloo ya nusehriyat Nahi he mere Bhaai Balke ain imaan he...
@asadbaqir786
@asadbaqir786 Ай бұрын
Yeh Kon Hey Aur Kia Keh , Kia Yeh Shia Hy, Shia To Ali as ki Wilayt Ka Qail Hey, Jo Kehta Hy Jnab e Ameer ul Momeen ki Gawahi Deeny Sy Namaz Batil Shud Us KY Bary man Janab Ka Kia khial Hy, Dhako Mavia Ka Shia Hy Na Keh Mola Ali as Ka ... ❤❤❤❤❤
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Ай бұрын
ڈھکو شیعوں میں کالی بھیڑ تھا وہابی ایجنٹ جس کا کام شیعت کا چہرہ مسخ کرنا تھا
@ImranArain-pb8jf
@ImranArain-pb8jf 2 ай бұрын
انکی زندگی میں اپلوڈ کرنی تھی
@stickcricket2455
@stickcricket2455 11 ай бұрын
ویڈیو بنانے کی جہالت کو سات سلام
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 11 ай бұрын
علامہ صاحب آپ اپنی تحقیق پیش کر دیں
@mazhartarar9132
@mazhartarar9132 2 ай бұрын
Daleel se Baat kro Bhaai. Ye to Ap ne Sunni Bhaaiyon waali baat ki he.
@MehdiMurtaza313-de9gm
@MehdiMurtaza313-de9gm 2 ай бұрын
شہادت ثالثہ ہمارے نماز روزے حج زکات خمس جہاد امربلمعروف نہی عن المنکر تولی و تبرا کا جزو نہی بلکہ اصل و کل ہے اسکے بغیر دین اسلام کی سانس رک جاتی ہے 😢
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 2 ай бұрын
حق کہا
@NiazHussain-e3b
@NiazHussain-e3b 2 ай бұрын
مر گیا مردود نا فاتحہ نا درود
@Asthetic-z5o
@Asthetic-z5o 3 ай бұрын
Dhaku ka mtlb he monkare ali he in ko donia mai mola ali ka mkam smjh nhe aey ga .qabr mai jane k bad he en ko pata chley ga k mola ali kon hai pher ye apna sr peetein gy
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 3 ай бұрын
بے شک
@syedtahirhussainnaqvisyedt5712
@syedtahirhussainnaqvisyedt5712 2 ай бұрын
محمد حسین نجفی صاحب کا بیان معصومین علیھم الصلوٰاۃ والسلام کے فرمان کے مخالف ھے جب معصوم کا فرمان موجود ھے تو پھر غیر معصوم کی کیا مجال اللہ کریم کے فرمان کے خلاف بات کرے اگر ایسا کرے گا تو وہ سقیفہ اور یزیدیوں کی پیروی ھوگی جی
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 2 ай бұрын
بے شک علی حق
@MOHSINALI12480
@MOHSINALI12480 2 ай бұрын
Najfi sahb ❤❤❤❤❤
@army-servants
@army-servants Ай бұрын
مرحوم کا لفظ لفظ حق سچ اور دلیل پر مبنی ہے اللّٰہ درجات بلند کرے جوارِ آئمہ نصیب کرے۔
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Ай бұрын
ڈھکو وہابی ایجنٹ کا قیاس قرآن و قول معصوم کے برخلاف ہے تو حق کیسے ہو گیا
@RajaLala-cz6lt
@RajaLala-cz6lt Ай бұрын
اللہ تعالیٰ اس ڈھکو مسلی کو بدترین جہنم میں داخل کرے
@MaaJeeskitchen
@MaaJeeskitchen 2 ай бұрын
یہ خاکی بشر فرش مجلس بچھا کر زمین کی طرف آسمان کھینچتے ہیں💯👍قیامت تک ضییف نہیں ہو سکتا اسلام اسے ہمشکل پیغمبر ص نے جوانی دی ہے😢😢
@asgharnaqviasgharnaqvi708
@asgharnaqviasgharnaqvi708 Ай бұрын
Kiah mantiq hy. Yaa kaheen bhi darust naheen 'ya sb jagga darust hy.
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Ай бұрын
بے شک. جہاں بھی اللہ کی وحدانیت اور رسول کی رسالت کی گواہی دی جائے گی وہیں مولا علی کی ولایت کی گواہی بھی دی جائے گی
@javaid4536
@javaid4536 Ай бұрын
Lanat tugh par kay to eak masum ka nam lana mana hai to ali ka nam kalma aur azan sai hataday
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Ай бұрын
بے شک
@khadimhussain5834
@khadimhussain5834 11 ай бұрын
علامہ نجفی صاحب نے جو کہا حق اور سچ کہا۔
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 11 ай бұрын
علامہ نے اگر حق سچ کہا ہے تو کیا حسن صفار صحابی امام حسن عسکری، ابوحمزہ ثمالی، باقر مجلسی، ہاشم بحرانی، باقر مجلسی جیسے بڑے محدثین و مفسرین و مؤلفین نے جھوٹ لکھا ہے کہ نبی علیہ الصلاۃ والسلام نماز میں بآواز بلند ولایت علی کی گواہی دیا کرتے تھے؟ حد ہوتی ہے شخصیت پرستی کی
@atifakazmi2973
@atifakazmi2973 2 ай бұрын
​ان شخصیات پہ آپ جیسے جھوٹے لوگ تہمت لگا رہے ہو اپنے باطل اور مضموم عقائد کو ثابت کرنے کیلئے​@@mubaligh_e_azam_mission
@asifhussaindhawa3063
@asifhussaindhawa3063 Ай бұрын
Ya Ali A.S Madad​@@mubaligh_e_azam_mission
@ihsanhyder500
@ihsanhyder500 2 ай бұрын
پھر اذان و اقامت میں کیوں پڑھاتے ہو۔؟ کیا اذان خدا کے حکم کے مطابق ہے، ؟
@zahidrazasherazi
@zahidrazasherazi 2 ай бұрын
ye mussali lanti muqasar tha
@QaimRazagaming
@QaimRazagaming 2 ай бұрын
حق دا امام ء یا علئ مولاء حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق
@ahawan4531
@ahawan4531 Ай бұрын
واجب ہے
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Ай бұрын
اوجب ہے
@nehalasghar7919
@nehalasghar7919 2 ай бұрын
Namaz mein NAHEE'N KLMA AUR AZAAN MEIN haa'n...
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 2 ай бұрын
یہ ثابت کریں کہ نماز میں کیوں نہیں اور کلمے میں ہے
@faheemphoolrazafaheemphool2141
@faheemphoolrazafaheemphool2141 11 ай бұрын
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ۔ بہت خوب۔ آپ نے بہت اچھی تحقیق کی ھے۔ زبردست۔ ونڈرفل۔ 🇵🇰🏴🏴🏴🏴🏴💯👌👍👏👏👏💝❤️💖🌷🌺💐🌹۔ آئیندہ۔ آنے والی ویڈیوز۔ میں۔ اپنا نام بھی بتایا کریں۔ ھو سکے تو وڈیو میں سامنے آ کر بات کیا کریں
@muhammadbakhsh5622
@muhammadbakhsh5622 2 ай бұрын
Dhakoo ghalat h
@MaaJeeskitchen
@MaaJeeskitchen 2 ай бұрын
وجہ ماریاں بلایا کئی وار وے کسے نہ میری گل نہ سنی 🏃🏃🏃👉 یہ منافق تھے،🤔💯 پلیز یہ بیان جس نے نہیں سنا اس نے کچھ نہیں سنا
@goodman-iu1fx
@goodman-iu1fx 2 ай бұрын
jab namaz men ali un wali allah sy batil hy to ijtehad ky sath kasy sahi hay
@ghshabbir2556
@ghshabbir2556 11 ай бұрын
Ali a.s haq hain aur jehan haq aa jaey batil bhaag jata hy
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 11 ай бұрын
بے شک
@s.hayderali9155
@s.hayderali9155 11 ай бұрын
مولانا صاحب کس ذہنیت اور کس عقیدے کے قائل ھیں ھمیں اس سے سروکار نہیں پر علی ولی اللہ ھی حق و باطل کے درمیان حد فاصل ھے۔ جب علی کی ولایت کے اعلان سے پہلے اللہ نے نہ اس دین اسلام کو کامل کیا نہ اس سے راضی ھوا نہ نعمتیں تمام ھوئیں تو اللہﷻ اس مسلمان سے کیسے راضی ھو گا جو اسی کلمۀ حق کی گواہی کا منکر ھو۔ جناب سلمان فارسی۔ ابو زر غفاری۔ مقداد۔ مییسم تمار۔ بلال حبشی۔حجر بن عدی اصحاب تو یہ سب بھی تھے اور وہ بھی تھے جنہوں نے انپر ظلم کیا اور شہید کیا فرق صرف کہ یہ علی ولی اللہ کے قائل تھے دورسرے منکر رسولﷺ کی حدیث ھے کہ اگر تمام جن و انس ولایت علی پر قائم ھو جاتے تو اللہﷻ دوزخ کو خلق ھی نہ کرتا۔ حدیث رسولﷺ ھے کہ اگر ساری دنیا ایک طرف ھو اور دوسری طرف علی تنہا ھو تو علی کے پیچھے ھونا کیونکہ حق علی کے ساتھ ھے۔ کربلا معرکہ تھا حق و باطل کا نماز اصحاب حسینؑ بھی پڑھ رھے تھے یذیدی بھی اذان اُدھر بھی ھو رھی تھی اِدھر بھی فرق صرف یہی تھا ادھر علی ولی اللہ تھا اور ادھر یذیدی اسی کلمۀ حق کو مٹانے کی جستجو تھی۔ مولا علیؑ فرماتے ھیں کہ میری یعنی ولایت علیؑ پر قائم رہنا کسی دور میں آسان نا ھو گا۔ لازمی نہیں فتنہ ظالم کے روپ میں ہی ھو عالم کے روپ میں بھی ھو سکتا ھے اور ایسا فتنہ بہت ھی مہلک ثابت ھوتا ھے جو عقائد کو متزلزل یا شک میں ڈال دے۔ کسی کا قول ھے شک کی نماز سے یقین کی نیند بہتر ھے۔ واسلام
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 11 ай бұрын
بہت خوب
@drmudassar1415
@drmudassar1415 11 ай бұрын
@pureheart8959
@pureheart8959 Ай бұрын
Dhakoo sb 100% right ap ne un ki bat samjhi nahi
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Ай бұрын
ڈھکو کیسے ٹھیک ہیں جبکہ وہ امام کے خلاف بات کر رہے تھے
@tasawarbukhari4033
@tasawarbukhari4033 Ай бұрын
Khuda kra ka zahoor e Imam (ajtf) ho jai. Ya roz roz ka fitna tamam ho jai. Ellahi Amin.
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Ай бұрын
الہی آمین
@tasawarbukhari4033
@tasawarbukhari4033 21 күн бұрын
Khuda kra ka zahoor e Imam (ajtf) ho jai. Ya rooz rooz ka kissa tamam ho jai. Ellahi Amin.
@wajahat8815
@wajahat8815 21 күн бұрын
عجیب بحث میں پڑے ھو اللهمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدِ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدِع و عَجِل فَرَجَهُم پڑھتے ہیں گواہی ھو جائے گی
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 20 күн бұрын
کیا درود گواہی ہے؟ اگر درود گواہی ہے تو اذان و اقامت میں درود پڑھا جاتا ہے تو رسول اللہ کی گواہی کیوں دیتے ہیں
@goodman-iu1fx
@goodman-iu1fx 2 ай бұрын
iska matlab is jahil ne aik bhi kitab nahin perhi hui
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission Ай бұрын
ہو سکتا ہے پڑھی ہوں مگر کسی ناصبی ایجنڈے کے تحت حق کو چھپاتا رہا ہے
@ghulammohammadshah2590
@ghulammohammadshah2590 Ай бұрын
It is for Allah only who gives Prophecy or Willayat to his distinguished creatures with authority to use it in the matters which Allah selects for them and not on selection by his creatures will. Prophecy of Prophet Pbuh and Willayat of Moula Ali were totally ignorant about purity of Mother Ayisha unless Allah exonerated her in Ufaqi Ayisha. Similarly Moula Ali could not fill up communication gap with his rival forces or even with his mother in law during five year tenure of his Khilafat which swallowed more than 82000 lives of Mujahideen and rise of Islam stopped forthwith. During prophet days or Suhabba days , none of Mumin was of the opinion that Rissalat or Willayat are personal ranks of any distinguished creature , however what Allah want to extend his powers to a distinguished creature and to which extent , it is only for Allah to decide. Otherwise how it was possible to face atrocities of Umayyadas and Abbasides by the Ahalibayat during their rule.
@zeshanhaiderkhan521
@zeshanhaiderkhan521 2 ай бұрын
Allama alvi Shb allama nasir aur baqi jo Ali as ki gawahi dety thy unko shaheed krwa dia
@sajjadnaqvi939
@sajjadnaqvi939 3 ай бұрын
ڈھکو صاحب زندہ باد غالی سب مردہ باد ۔اگر ازان میں جزو آزان کی نیت سے ولائیت علی کا زکر کیا جائے تو ازان باطل تو تشھد میں کیسے اضافے کر سکتے ہیں
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 3 ай бұрын
یہ باطل والی بات کسی معصوم سے ثابت کریں ورنہ جھوٹوں پر اللہ کی لعنت
@muhammadbaqir1720
@muhammadbaqir1720 3 ай бұрын
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے عبد اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں اورعلی علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے ولی اور رسول کے وصی اور خلیفہ بلا فصل ہیں
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 3 ай бұрын
بے شک
@waseemsheikh8320
@waseemsheikh8320 11 ай бұрын
السلام علیکم مومنین و مومنات یہ ایک مسئلہ اج کے صدی کے نوجوانوں نے اور کچھ ایسے ذاکروں نے پیدا کر دیا مولا کی ولایت اصل میں اعلان ہے اور نماز اعلان نہیں اذان اور کلمہ اعلان ہے اس لیے اس میں پڑھا جاتا ہے
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 11 ай бұрын
یہ مسئلہ آج کے نوجوانوں نے یا ذاکرین نے تو نہیں اٹھایا.. کیا بصائر الدرجات کے مولف نے آج سے قریباً ساڑھے گیارہ سو سال پہلے نبی کا نماز میں ولایت علی کی گواہی دینا ذکر نہیں کیا؟ کیا وہ صحابی امام حسن عسکری علیہ الصلوۃ والسلام نہیں؟ کیا ابوحمزہ ثمالی صحابی امام زین العابدین نہیں تھے؟ کیا وہ آج سے تیرہ سو سال پہلے فوت نہیں ہوئے؟ کیا ملا فیض کاشانی، باقر مجلسی اور دیگر مولفین و مفسرین آج کے نوجوان ہیں یا آج سے کئی سو سال پہلے فوت ہو چکے افسوس! کہ ملاں کے فتووں نے آپ کی عقل بند کر دی ہے آپ دیکھ کر بھی سنت رسول کے منکر ہیں
@AliabbasJafri-n7w
@AliabbasJafri-n7w 2 ай бұрын
Mara bhi kutba arba pa shia mazab ka ansar ha ak.rawat b majod ny k kisi imam as ne para ya prna ka hokm.diya ha ur bini isrel 110 ayet ka matlb zohar ur ashar ma.uncha na paro
@SaeedAlvi-x5k
@SaeedAlvi-x5k 2 ай бұрын
mokasar tu sajda us tarf karta hay jesy NABI PAK SAW ke vaja sy qebla banya gya hay
@khadimgillani8597
@khadimgillani8597 2 ай бұрын
مبلغ اعظم صاحب کی تصویر بھی لگا رکھی ہے اس کے لگانے کا کیا فائدہ اگر ان کا اس بارے کوئی بیان سامنے نہیں لانا تھا
@hasnainzaidi7706
@hasnainzaidi7706 3 ай бұрын
Itni dur janey ki zrurat nahi. Net se Allama Zafar Hasan k Urdu tarjumay vali , Faru Kafi ki Kitab us Slat nikalen. Oar os me , Tashahud ki tafseel.parhen. Imam Jafar Sadiq A S ki sahi Hadis likhi hey k , " Tashahud oar Qonut, mutiyan nahi. Jo parhna chahen achha kr k parhen. "
@mesumali-pr8qv
@mesumali-pr8qv Жыл бұрын
Quran suratay alhajar 93 ayat nabi pak nay Allah Kay hukam par namaz main onchi awaz main Ali wali ullah para
@shabbarzaidi7806
@shabbarzaidi7806 3 ай бұрын
Sirf Allah ki Eta'at Quran ne Wajib qarar nahi di balke Rasool aur Ulil Amr ki bhi zaruri qarar di.... Dhakku Marhoom Dunya bhar mein apne aap ko to manwa na sake apni baat kia manwate....
@tasawarbukhari4033
@tasawarbukhari4033 2 ай бұрын
Fake
@zakirmohdyousuf617
@zakirmohdyousuf617 2 ай бұрын
جو حضرت علی مشکلکشا علیہ السلام کا محبت ھے انکو جایزھے اور جو اسسے دشمنی کرتے ان پر حرامھے
@AbdulAziz-g3i6v
@AbdulAziz-g3i6v Ай бұрын
Sarah alhaqa ki ayat 44.45.46 ka tarjamah pharhain jawab mil jawab mil jaay ga
@AbdulAziz-g3i6v
@AbdulAziz-g3i6v Ай бұрын
Jab woh zinda that to ap gabor main thay woh gharg hon jo din main tandeeli k kail hain
@MuhammadBaqir-j2z
@MuhammadBaqir-j2z 2 ай бұрын
نمازِ میں جائز نہیں ہے اور جو یہ حوالہ دیا ہے اس نے کتاب میں ردوبدل کیا ہے جو آیت اللہ العظمی علامہ محمد حسین ڈھکو نجفی صاحب نے بیان کیا ہے اس کو شہادت سلاسہ والوں نے کیا ہے نماز اور کلمہ اذان مختلف عنوان ہے
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 2 ай бұрын
یہ ثابت کریں کہ نماز میں جائز نہیں اور آیت اللہ العظمی امام حسین علیہ الصلوۃ والسلام کا لقب ہے ڈھکو کو آیت اللہ العظمی کس نے بنایا ہے؟ اور یہ بھی واضح کیجیے کہ کس کتاب میں رد و بدل کی گئی ہے
@zarib787
@zarib787 3 ай бұрын
کاش اپنے اسی بیان کا ہی پاس کیا ہوتا ۔ جب دین بنانا اللہ کا کام ہے اور پہنچانا محمدِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم کی ذمہ داری ہے اور اسکی حفاظت امامؑ معصوم کا کام ہے تو تم اور تمہارے جیسے دیگر دین کے مامے لگتے ہو جو اپنے قیاسی فتووں کے زریعے نت نئے حرام و حلال بنا رہے ہو ۔
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 3 ай бұрын
میں نے کون سا قیاس کیا ہے. میں نے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا تشہد میں ولایت علی کی گواہی دینا آپ کی مستند کتب سے ثابت کیا ہے جس سے آپ انکاری ہیں
@goodman-iu1fx
@goodman-iu1fx 21 күн бұрын
JAHIL DHAKOO SATHYAI HUWI UMER MEN APNY BAP KA PATA RHA HAY
@kamranreza4092
@kamranreza4092 29 күн бұрын
Aliunwaliullha wajib h Har ebadat men
@reetaijaz1637
@reetaijaz1637 11 ай бұрын
Sadqy.. i was really not expecting k sch btaya jaye ga lkn m sooo happy k ap ny sch btaya. Really appreciate your hard work...
@میریزندگی-ل7ص
@میریزندگی-ل7ص 11 ай бұрын
ڈھکو صاحب نے دونوں بیانات سو فیصد درست دیئے ہیں۔ آپ کی سمجھ اور فہم کمزور ہے۔ نماز اور آذان دو الگ الگ اعمال ہیں۔ اور ہم یہ اعمال معصومین ع کے بتائے ہوئے طریقے پر سرانجام دیتے ہیں۔ آپکی طرح اپنی قیاس آرایئں سے نہیں بجا لاتے۔
@mubaligh_e_azam_mission
@mubaligh_e_azam_mission 11 ай бұрын
آپ کی بات درست نہیں جناب. ڈھکو صاحب قیاس کر رہے تھے کہ کسی امام نے تشہد میں ولایت علی کی گواہی نہیں دی جبکہ میں نے مستند شیعہ تفاسیر و کتب سے دکھلا دیا کہ امام الانبیاء مولا علی علیہ الصلوۃ والسلام کی ولایت کی گواہی بآواز بلند دیتے تھے نماز اور اذان دونوں الگ اعمال ہیں لیکن امام جعفر صادق علیہ الصلوۃ والسلام کا فرمان ہے کہ جب بھی اللہ کی وحدانیت اور رسول کی رسالت کی گواہی دو تو مولا علی کی ولایت کی گواہی دو تو جناب جہاں کلمے، اذان اور اقامت میں اللہ کی وحدانیت اور رسول کی رسالت کی گواہی کے بعد وحدانیت کی گواہی دی جاتی ہے وہیں علی کی ولایت کی گواہی دی جاتی ہے اسی طرح جب تشہد میں اللہ و رسول کی وحدانیت و رسالت کی گواہی دی جائے گی تو حکم معصوم کے مطابق ولایت علی کی گواہی دی بھی دی جائے گی اب آپ بتائیے کہ کیا آپ تشہد میں گواہیاں حکم معصوم کے مطابق دے رہے ہیں یا حکم ملاں ڈھکو کے مطابق؟
@dxzzling_shorts
@dxzzling_shorts 11 ай бұрын
​@@mubaligh_e_azam_missionjazakallah Bhai Sach farmaya jeetay rahay aap
@zeessshanAli4444
@zeessshanAli4444 11 ай бұрын
@@dxzzling_shorts اچھا باقی ایمہ علیہ سلام کی ولایت کیا واجب نہیں ۔۔۔؟امام حسن اور امام حسین کی ولایت واجب نہیں کیا ؟،کیا ان کی ولایت کا اقرار کیے بغیے نماز مکمل ہوتی ہے؟ اور کیا امامہ زمانہ کی ولایت واجب نہیں ۔۔۔؟ تو پھر ان ایمہ طاہرین کے نام کیوں نہیں لیتے ازان اور تشھر میں۔۔ قیاس اراییاں مجھے بھی بھت اتی ہیں جناب۔۔
@میریزندگی-ل7ص
@میریزندگی-ل7ص 11 ай бұрын
@@mubaligh_e_azam_mission امام جعفر صادق ع کے فرمان کا حوالہ دیں۔
@mazhartarar9132
@mazhartarar9132 11 ай бұрын
​@@zeessshanAli4444 Jis trah hm ne sirf Aakhri Paighamber ki Risaalat ka iqraar kia goya tmaam Ambiyaa ki Risaalat ka iqraar ho gia. Issi trah hm ne pehle Imaam ki wilaayet ka iqraar kia goya 12 Imaamo ka iqraar ho gia. Aur agr Ap 12 k Naam b le len to Apki Namaz ko kuch b Nahi ho gaa Bhaai.
WORLD BEST MAGIC SECRETS
00:50
MasomkaMagic
Рет қаралды 54 МЛН
Офицер, я всё объясню
01:00
История одного вокалиста
Рет қаралды 3,9 МЛН
Win This Dodgeball Game or DIE…
00:36
Alan Chikin Chow
Рет қаралды 37 МЛН
Поветкин заставил себя уважать!
01:00
МИНУС БАЛЛ
Рет қаралды 6 МЛН
Haqeeqat e Shirk || By || Allama Ghazanfar Abbas Tonsvi
35:40
Ya Mola Ali as 786
Рет қаралды 280
Rasool ummi thy | allama talib johari | mufti Tariq Masood ki gustakhi | shia sunni aqida m faraq |
28:09
muhammad askari shahidi .2.6M Views .9Days ago
Рет қаралды 574
Mubaligh e Azam Maulana Muhammad Ismail Deobandi| Old Yadgar Majlis .
1:00:07
shia ko kafir kahene walla khud aap shia kaise hogia,deobandi aalim deen munazar shia hogia,main shi
51:40
Hussain live in heart me Hussain live in heart
Рет қаралды 82 М.
WORLD BEST MAGIC SECRETS
00:50
MasomkaMagic
Рет қаралды 54 МЛН