بےشک اللّٰہ رب العزت اپنے خاص بندوں پر بہت مہربان ہوتا ہے ان بزرگوں کوپہلے بہت آزمائشیں گزرے ہوتیں ہے
@Xexucollection93983 ай бұрын
Wahh naik dil jinnat bht madad krty hn achy logo ki.Allah Pak jaza dy unko.or apko b Allah ny apko dikhaya k kesy wo apny piaron ko mushkil me ni chorta.❤
@Faizu572414 күн бұрын
Ma-shaa-allah Sheikh, after hearing this incident he became attractive, I feel like he should keep on listening. 😊❤
@fayyazsiddiqui6513 ай бұрын
ایسی کرامات ممکن ہیں مگر ھمیں امتُ کو شریعت پرُاٹھانا ہے کرامات پر نہیں۔ شریعت سے بڑھ کر کوئی کرامت نہیں۔
@nothing-si1md2 ай бұрын
کرامات بھی شریعت کی پابندی کرنے والوں کو ملتی ہیں
@kalsoommahmood99418 күн бұрын
@@nothing-si1mdبشک
@kalsoommahmood99418 күн бұрын
@@nothing-si1mdبشک بشک
@Muhammadali-dl2jh2 ай бұрын
اللہ کی قدرت اس کی شان کا کوئ بدل نہیں آور جنات بھی آیسے کہ انھیں سب کی خبر لیکن انھیں سمجھنے والے مشکل :-
@mshamshad86122 ай бұрын
واہ مولوی صاحب واہ ری مولوی صاحب اپ نے اب تک کتنے لوگوں کو مسلمان کیا دین کے لئے کیا کام کیا
@VisionCraft22 ай бұрын
ما شاء اللہ بہت خوب کسی کی نیت پر شک کرنا نہیں چاہیے لیکن اج اپنا بچپن کا زمانہ یاد اگیا جب بچپن میں ایسے ہی ایسے ہی جینا پریوں کی کہانیاں سنتے تھے
@nazeerpasha2075Ай бұрын
داستان الف لیلی ، علی بابا جالیس چور ، داستان امیر حمزہ ۔۔۔
@khushzoq645527 күн бұрын
جو بات ہماری چھوٹی سے عقل نہ سمجھ سکے ہم اسے غلط سمجھتے ہیں۔
@nazeerpasha207527 күн бұрын
@@khushzoq6455 اگر کسی الله کے ولی سے کوئی خرق عادت امر کا ظہور ہوتا بھی ہے تو سوال ہے کہ اس سے دین کو کیا فائدہ پہچنے والا ہے - کیا کسی کو الله کا ولی تسلیم کرنا یا نہ کرنا ہمارے ایمان کے حصّہ ہے -ولی کی صفات تو الله قران میں مختلف جگہوں پر بیان کر چکا ہے- اب ظاہر ہے کہ جو ان صفات کا مالک ہے اس سے کرامت ظاہر ہوتی ہے یا نہیں اس سے کم سے کم اتمام حجت نہیں ہو گا -کیوں کہ یہ دین پہلے ہی مکمل ہو چکا -لہذا الله کے والیوں کی پیچاں ان کی وہ صفات ہیں جو قران میں بیان کی گئیں ہیں- نہ کہ وہ خرق عادت امور ہیں جن کو کرامات کہ جاتا ہے - دور حاضر میں اگر یہ کرامات حق کی دلیل ہوتیں تو الله کے نبی صل الله علیہ و آ لہ وسلم اپنی امّت کو دجال اکبر سےاتنا نہ ڈراتے کیوں کہ لوگ اس کی حیرت انگیز کرامات کو دیکھ کر ہی اس پر ایمان لائیں گے- وہ دجال اسی طرح کی کرامات سے لوگوں کو گمراہ کریگا کہ لوگوں کی اس پر سچے نبی اور پھر خدائی کا گمان ہو گا - اپ آپ خود سوچ سکتے ہیں کہ جو کرامات کو ہی حق کی دلیل سمجھتے ہیں انھیں دجال اکبر کے فریب کا شکار ہونے میں کتنی دیر لگے گی یہ بات بھی ذہن میں رہے کہ لوگ کہتے ہیں جو کرامات الله کے والیوں سے ظاہر ہوتی ہیں وہ حقیقت میں الله کے ازن سے ہی ہوتی ہیں - تو ایسے لوگوں کو یہ بات بھی معلوم ہونی چاہیے کہ دجال اکبر بھی جو خرق عادات امور سر انجام دے گا وہ بھی الله کے ازن سے ہو گا - اس میں اس کا اپنا کوئی کمال نہیں ہو گا
@fadataleeshah49102 күн бұрын
Aise mojzey dekhne k lye aise rastoon pe chalna padta hay ... Is dunya Mae pl pl may mojzat hote rehte Hain lekin dekhne k lye wo ankh nehi Hoti mohsoos krne k lye wo Dil nehi hota.
@sonooawais78782 ай бұрын
میرے ساتھ الحمداللہ خود ایے کئی واقعات ہوئے جو انسانی عقل سے باہر تھے جو مجھ سے اس ٹائم پیش آتے جب مجھے ضرورت ہو تو اللہ کی مدد الحمداللہ آجاتی ہے کچھ نہیں کہنا پڑتا صرف سوچتا ہوں اور اللہ کے ہاں سے کام خود انجان لوگ آکر کر دیتے ہیں ❤❤❤
@khaizran6683Ай бұрын
Waqya batein?
@SultanMahmood-b6m3 ай бұрын
Alhamdulillah❤ love to you all from me❤Alhamdulillah ❤ Ya Allah, Ya Alemo, Ya samieo❤ Ya Allah! Ya Kareem! Ya Allah!Ya Rehman! Ya Allah! Ya Raheem❤La ilaha ila lah❤ ❤ Ya Hayyu Ya Qayyum❤Allah Hu❤Ya Hayyu ❤ Ya Qayyum ❤ ❤Ya Hannanu Ya Mannan❤Ya Zaljakal Walikram❤ Ya Ahad❤ Ya Samad❤ SubhanAllahi Wa Bihamdihi SubhanAllahil Azeem❤ Allahuma Solliala Saidina Muhammad Sallallahu Alayhi Wa Sallam ❤
@KhadamShah-j4x3 ай бұрын
حضرت آپ کے اندر روحانیت کی وجہ سے اللہ پاک نے آپ کی ضرورت پوری کرنے کی خاطر یہ انتظام کر دیا تھا
@اشھد_ان_علی_ولی_الله53 ай бұрын
یہ سلسلہ بہت اچھا شروع کیا ہے جس میں حضرت صاحب اپنے روحانی مشاہدات بتاتے ہیں ان سے ہمارے اندر ذوق شوق پیدا ہوتا ہے تصوف کی جانب
@RiazKhan-g3q3 ай бұрын
😂😂 کہانی شریف
@اشھد_ان_علی_ولی_الله53 ай бұрын
@@RiazKhan-g3q جہلمی کی جائز اولاد منہ بند رکھ
@q.73563 ай бұрын
@@RiazKhan-g3q ap jesaaon ke leya,,, is leya ap ma aur un ma farq ha
@bharatagroproduct94733 ай бұрын
Ase logo ka sar kalam kar chorahe par latka dena chahiye
@kishwarsakina51733 ай бұрын
What is tasaof?
@NaseemAArab3 ай бұрын
اسلام و علیکم اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ نے درست فرمایا وہ جن ہی تھے
@haniamughal58802 ай бұрын
BESHAK ALLAH apny naik bando ki madad karta hy har mushkil main mujhy apki baat per yaqeen hy qki mujhy apny rab per emaan hy wo har shay per qadir hy wo sab kuch kar sakta hy
@AzamAzamali-p1q2 ай бұрын
ماشاءاللہ ❤❤❤
@HinaShuja-b3l2 ай бұрын
Bilkul sahi ferma rahe hain
@Tariq0093 ай бұрын
ان جیسے لوگوں نے کہانیاں سُنا سُنا کر قوم کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔دنیا کہاں پہنچ گئی اور ہم آج تک ان دیومالائی کہانیوں سے آگے نہیں جا پارہے
@maryamshirin48213 ай бұрын
Ye baat bhi Sahi lgti hai
@nawaidahmad37253 ай бұрын
Tho'ra sa islam seek'lo allah barkat day ga,kam'az,kam aapne badon ki izz'zaat karne ki tofeek,sa'adat naseeb milegi.
@Dr.Nasreen_Ahmad3 ай бұрын
Ap tau apnay ghar tak ponch jao badtameez insan ha ha ha
@anmollove96233 ай бұрын
In logon ny nhi Tum jesy jahil logon ny
@talhahassan26493 ай бұрын
اس قصہ میں اسلام کہاں ہے بھائی 😂
@shaharyarishaq99602 ай бұрын
Muj in k bayan per poora yaqeen hai ❤
@salmanislamicworld27433 ай бұрын
اللہ کی سچے اور نیک لوگ سلامت رہیں۔ ❤❤❤❤❤
@ShahidHussain-of2wb3 ай бұрын
Jhooth.
@KabirKhan-ns9ej3 ай бұрын
@@ShahidHussain-of2wb tere bare me kisi ne puccha nahi hai
@shaziasajid13223 ай бұрын
Ameeeeeen
@MuhammadNaveed-lt7bt3 ай бұрын
Masha Allah ❤
@shehryarqadir52773 ай бұрын
ALLAH PAK jesai chahai apnai bndon ki madad kr skta hai beshak wo hr cheez par qadir hai.
@ahmedbaig4693 ай бұрын
Assalamualaikum Beshak
@Mohabbatchaianel3 ай бұрын
بےشک الحمدللہ ایسا ہوتا ہے سوفیصد درست ہے عام لوگ نہی سمجھ سکتے
@IlyasKhan-vi4dr2 ай бұрын
امپورٹڈ سالاد واہ بابا کچھ جھوٹ بولتے شرم بھی کرو
@IlyasKhan-vi4dr2 ай бұрын
کھانا تھا چائے نہیں ہے۔ چاہے کہ لئیے دودہ۔ تری بُڈی کا دودہ نکال لیتا۔ جھوٹے۔ مولوی
Hazrat Saheb, maybe someone believe or not but I believe the stories narrated by truthful people.
@hanifalhassaniАй бұрын
💚 یا غوث المدد 💚 یا اللہ عالم اسلام کو قادیانوں اور الیاس ناصبی دعوت اسلامی عطاریوں کے فتنے سے محفوظ رکھ ـ آمین -عوام سنی مسلمان 💜
@nadeemiqbalkhilji6751Ай бұрын
اللہ کریم تم جیسے گمراہ لوگوں کے فتنے سے محفوظ فرماۓ ۔ اور تمہیں ہدایت اور سیدھا راستہ دکھاۓ۔
@muhammadidreeswaince82983 ай бұрын
اللہ سوھنا ایسے بزرگوں کی صحبت اختیار کرنے کی توفیق بخشے أ مین
@NaqshbandiMohsini3 ай бұрын
سلسلہ عالیہ نقشبندیہ محسنیہ پیر طریقت حضرت الشیخ محمد محسن منور یوسفی صاحب کی ویڈیوز،کتابوں،سوشل میڈیا پوسٹ کا وٹس ایپ گروپ chat.whatsapp.com/JxVGIBBPg6kCZ7Cc0FbqhK
@rizwanasiddiqui51433 ай бұрын
SubhanAllah
@CROXER2 ай бұрын
دسمبر کی ٹھنڈی رات کو آپ کو اندر بیٹھنا چاہیے تھا نہ کہ باھر سردی میں
*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم* *صل اللہ علیہ وآلہ وسلم*
@Indian75192 ай бұрын
یہ بہت اہم قِصّہ ، اگر انکے ساتھ ایسا ہوا تھا تو اس سے پہلے بھی کبھی ذکر کیا ہے انہوں نے ، نہیں معلوم ۔۔ ۔۔ اسی سے ملتا جلتا ایک قصہ یو ٹیوب پر ہی میں نے سنا تھا جسمیں ایک جوڑا اپنی کار پر بس یونہی سیر کرنے رات کے وقت نکل گیا ، ایک سنسان سڑک پر ایک ہوٹل ملا جو پرانی طرز کا تھا اسکے کارندے بھی پرانی وضع کے کپڑے پہنے ہوئے تھے پرانے زمانے کا فون وغیرہ وغیرہ ، خیر انہوں نے کچھ کھایا پیا اور گھر چلے گئے ، پھر جلد ہی انمیں سے کسی کا اُدھر سے گزر ہوا تو وہ ہوٹل ياد تھا ڈھونڈھنے پر ملا لیکن کھنڈر کے روپ میں تفصیل معلوم کی تو پتہ چلا کہ سالوں پہلے اس ہوٹل میں آگ لگ گئی تھی تب سے ایسے ہی پڑا ہوا ہے ، اُسشخصکاخیالتھاکیشائدوہٹائم ٹریولکرکے اُسدورمیںچلاگیاتھا، ہاں ایک چیز رہ ہی گئی کہ انہوں نے نوٹ کیا کہ ہوٹل میں انہوں نے جو بھی کھایا اُنکی اُمید کے خلاف بہت سستا تھا ۔
@kanizfatemarana57643 ай бұрын
Masaallh
@adeel53903 ай бұрын
اللہ ھدایت دے ، بس دین ایسی باتوں کا نام ھی رھ گیا ھے
@sharjeelshell42553 ай бұрын
Bhai ye haqeeqat me b hota hy mere ik jannay waly k ghar me buzrug rehty jo sirf unko he nazar aty tahajud k waqt
@LandmarkGrouppk2 ай бұрын
Kahani Shareeef
@Lala3O22 ай бұрын
Ap logon ki smjh sy bahir hai ap zehn par zor na do pehly sy farigh hai
@almangamingboy2 ай бұрын
Tu yahna Kiya APNI Bhan ka Rishta Lana Aya ha ..Deen tu masjid ma ja KZbin pa APNI Bhan Dana Aya ha
@sharjeelshell4255Ай бұрын
@@almangamingboy buri bat ye behan ma beiti ka zikar kiyay bagair b bat ho sakti hy
@wordsofwisdom21873 ай бұрын
Hazrat G apne bilkul durust braya..kch isitarah ka waqia mery walid mohtaram Moulana Murad Ali sb k sth hoa wo ik emaandar suchy ashiq rasool aur Allah sy khouff rkhny wale naram mizaaj insaano sy mohbt krne wale ilm dost thy..ik din sham k wakt abu ne apne driver k bjye mje car drive krne ko kaha hum sindh umerkot sy karachi arhy rhy karachi road under construction tha jo abhi complete hoa..nooriabad k bad karachi ki tarf aaty huwe koi petrol pump ya masjid nahi hy..ma ik naya deiver tha mje maloom nahi hoa carpeter k andr pani khatam hogya gaari tezz garam hokr band hogi aur and smell aany lugi ese jese aag lugne wali ho gari ko ku k ma 120 ki speed sy rat 1 bje gari ko bhuga rha tha khali road aur andhera dekh kr..Abu jan pechy akele beth kr islami book parhty parhty nend k jhonky bhi le rhy thy.mje apni galti ki wjh sy khud pe gusa aya aur abu ki nend aur next day ki masroofiyat soch kr tars b aya k ab Allah jany kya hoga pori rat rasty ma akele fuzarni paregi har tarf andera tha, abu ne pocha beta kya hoa boht pyare andaz sy..ma ne kaha abu check krta hon..abu jan waps apni kitab ma lug gaye..ma road sy thora nechy utra sirf iss irady sy k yr pani tu bottle ma hy ni jo gari k andr daalon ab sirf yahi solution hy k mje peshab arha hy ma bottle ma daal kr gari ma daal dunga, wesy b konsa saaf pani chahye..yaqeen maanen achanak ik masjid nazar ayi wahen par aur mje luga idr kidr sy pani ayega ye tu koi rasta b ni jaha koi pani tank askta ho ya koi pani line..lekin subhan Allah mera Allah apne dosto ka boht khayal rkhta.. ma nazdeek jakr dekhta tu meetha pani wazu khany sy arha..ma khud pani st wazu kr k pani piya fr bottle bharli, wapsi akar pani gari ma dala aur gari start hogyi kheriyat sy ghar pohnch gaye. Lekin subha jb mechanic ko gari dikhayi wo manta ni tha ye gari apko 700 Km chalayi hogi ku k tamam nizam insani mechanic k hisab sy farig tha aag lug jani thi, aur gari farig thi. Allah o Akbar
@umeumeed79133 ай бұрын
جو خود محروم ہوتے ہیں انہیں سب قصہ گوئی لگتا ہے
@sheikhfazlayakbarkha61792 ай бұрын
Zabardast Soch jawab apka g hak Kaha
@ManatMars2 ай бұрын
Jaise jaahil engineer mirza jhelumi
@nazeerpasha207527 күн бұрын
اگر کسی الله کے ولی سے کوئی خرق عادت امر کا ظہور ہوتا بھی ہے تو سوال ہے کہ اس سے دین کو کیا فائدہ پہچنے والا ہے - کیا کسی کو الله کا ولی تسلیم کرنا یا نہ کرنا ہمارے ایمان کے حصّہ ہے -ولی کی صفات تو الله قران میں مختلف جگہوں پر بیان کر چکا ہے- اب ظاہر ہے کہ جو ان صفات کا مالک ہے اس سے کرامت ظاہر ہوتی ہے یا نہیں اس سے کم سے کم اتمام حجت نہیں ہو گا -کیوں کہ یہ دین پہلے ہی مکمل ہو چکا -لہذا الله کے والیوں کی پیچاں ان کی وہ صفات ہیں جو قران میں بیان کی گئیں ہیں- نہ کہ وہ خرق عادت امور ہیں جن کو کرامات کہ جاتا ہے - دور حاضر میں اگر یہ کرامات حق کی دلیل ہوتیں تو الله کے نبی صل الله علیہ و آ لہ وسلم اپنی امّت کو دجال اکبر سےاتنا نہ ڈراتے کیوں کہ لوگ اس کی حیرت انگیز کرامات کو دیکھ کر ہی اس پر ایمان لائیں گے- وہ دجال اسی طرح کی کرامات سے لوگوں کو گمراہ کریگا کہ لوگوں کی اس پر سچے نبی اور پھر خدائی کا گمان ہو گا -
@basicconceptslearning.3900Ай бұрын
Assalamualaikum. Hazrat Sb plz book ka link share ker dyn.
@about24712Ай бұрын
subhanAllah
@Voicesofverse3 ай бұрын
Mash ALLAH Peer - o -Murshad
@ameenameenkhan3886Ай бұрын
Salam janab me sure bakra parta hun shouq or zouq se me iska mukammal faiz chata hun is surat ka kamil banna chata hun me kese banuga
@naveedzaidi6813 ай бұрын
سبحان اللہ یہ بالکل صحیح واقعہ لگ رہا ہے
@akhtar49313 ай бұрын
😂😂😂😂😂
@abdullahqasmi43453 ай бұрын
ہمت کی بات تھی رات کے بارہ بجے کچی سڑک پر گاڑی موڑ دی تھی جب خاتون بھی ساتھ تھیں
@soldiersoldier27283 ай бұрын
خواب سنا رہے ہیں سرکار آپ کیا سمجھے
@QueenofHeaven-zi9xw3 ай бұрын
Wo real bata rahy hain
@Sirius111183 ай бұрын
😅😅😅😅
@RiazKhan-g3q3 ай бұрын
@@QueenofHeaven-zi9xwخواب میں دیکھا ھو گا
@mohsin41142 ай бұрын
آپ مذہب کو بھی کھا گئے ہیں
@SanchKoAanchNahi2 ай бұрын
He will definitely win story competition. While visiting Ajmer, he should meet Chopra brothers.
@Khalifaqariashaiqhussain2 ай бұрын
یہ سچ فرما رھے ایسا ھی کچھ میرے ساتھ بھی ھوا مگر میں نے کسی کو بتایا نہیں ایسا ان لوگوں کے ساتھ ھوتا ھے بہت عبادت گزار تہجد گزار پرہیز گزار اور متقی ھوتے ھیں جس مان لیا وہ صدیق جس نے نہ مانا وہ جہل
@shahidminhas5065Ай бұрын
استغفرُللہ ۔
@hassaanahmed25273 ай бұрын
Such story was happened with My father s nana . Garama garam roti aur halwa
@shahidqamar32983 ай бұрын
شاہکوٹ سے شیخوپورہ گاڑی پر آدھے پونے گھنٹے کا فاصلہ ھے اور شیخوپورہ میں لیٹ نائیٹ بھی کھانے پینے کی اشیاء دستیاب ہوتی ہیں تو کھیتوں میں ایسے گھومنے کی کیا ضرورت تھی اور اگر شیخوپورہ سے بھی کچھ نہ ملے تو شاہکوٹ سے لاہور ڈیڑھ گھنٹے کا ٹوٹل سفر ھے۔ بیابان میں آدھا گھنٹہ بیٹھ کر وہ بھی جب خاتون ساتھ ہوں کڑاہی بنوانے کی بجائے لاہور پہنچتے۔ اور خاتون کتنی بھی بہادر ہو آدھی رات کو کھیتوں میں ایک کلو میٹر اندر جا کر کھانے کی ضد نہیں کرتی ۔ کہانیاں سنو 😂
@huzaifakhalil9381Ай бұрын
Wo 25 sal pehly ki bat bta rhy ajkal ki nhi .
@shahidqamar3298Ай бұрын
@huzaifakhalil9381 بھائی جان پچیس سال پہلے کونسی سٹون ایج تھی اچھی خاصی روڈ ہوا کرتی تھی آج سے تئیس سال پہلے تو فیصل آباد موٹر وے بھی بن گئی تھی اور ویسے بھی بابا جی گاڑی پر تھے اور تب رات بارہ بجے سڑکیں خالی ملتی ہیں سردیوں میں۔تب تو ٹریفک بھی کم تھی۔
@abdullahrajpoot78903 ай бұрын
Wah g wah
@awahidpk2 ай бұрын
پہلے ویٹر نے انکار کر دیا کہ چائے نہیں ہے پھر وہ دودھ لینے چلا گیا، یہ کہانیاں صرف اعلیٰ جہالت کی ڈگریاں رکھنے والے ہی ہضم کر سکتے ہیں۔
@HafsaRiaz-m8z2 ай бұрын
Apni zbaan band rhko shrm karo tom jasy kia smjy asy logo ki baty
@NisarAhmed-h4zАй бұрын
Bachpan mai mere uncle ne b ause qisa sunaya tha mjhe😅
@ZaheerNawaz-pu9qn3 ай бұрын
کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا؟ نہیں پڑھا تو پڑھ لیجٸے۔❤️❤️ ❤️❤️سب سے افضل درودِ پاک❤️❤️ *اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ* *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*❤️
@mahmoodsultan38943 ай бұрын
Can you upload video your story to aknowldge your statement ?
@abdulqayyum84683 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب۔۔
@rizkhan643 ай бұрын
December January ki sardi main restaurant bahir kyun baithay?
@aflakahmed42833 ай бұрын
حضرت جی یقیننا وہ کسی مرید جن کا ھوٹل تھا جو صرف آپ کے لئے بنایا گیا تھا
@endlessinspiration2883 ай бұрын
دسمبر کی ٹھنڈی میں رات میں اپ باہر کیسے بیٹھے جب اندر جگہ خالی تھی بس اسکی سمجھ نہیں آرہی😅
@talhahassan26493 ай бұрын
😂😅😂😅 کہانیاں
@syedasimhussain4312 ай бұрын
Dear, aapko yay batein samjh nahein aa saktein. Alllah Rabul aalameen ka yay aisa Nizam hay hay Jo aqal say ma-wara hay. Jub chahay kuch bhee intezam ker day. Aap inko jinnat kahein ya rijalul ghaib ka Nizam kahein.
@raheelgujjar24812 ай бұрын
😂😂😂😂
@sonooawais78782 ай бұрын
پیارے بھائی جب بھی کبھی کسی کو بھی کوئی بھی خاص عمل کرنا ہو تو اسکے لئیے بھی بعض اوقات ایسی جگہوں کا انتخاب کیا جاتا ہے جیسے سردی میں کھلی جگہ تا کہ رات میں نیند کا غلبہ نا ہو اور عمل ضائع نا ہو🎉
@shahzadkhilji8893Ай бұрын
yeh waqia aik tableeghi jamat k sath paish aya tha jo k raiwind ki kaarguzari me sunaya gya tha
@anissoomro98702 ай бұрын
میں اتنی دلچسپی سے سن رہا تھا کہ اس میں کچھ عجیب و غریب غضب ناک واقعہ پیش آیا ہوگا پر وہی کہانی شریف اس باریش عمر کو پہنچ کر بھی کہانیاں بنانے سے باز آئے بابا جی کچھ تو خوف کرے بابا جی کو بولے اب یہ کہانیاں نہیں چلتی 2024 ہیں کھیت میں جاکر ملک پیک لے آیا جنات تھا یا سپر مارکیٹ کا مینیجر؟ 😂😂😂😂😂
@mkyawan83013 ай бұрын
Beshaq Allah har Shaa pa Qadir ha. Jinnat han and hamare ird gird mukhtalif Ashkaal ma. Insaanoo ki madad b karte han Allah ka Hukam saa
@malikramzan9943 ай бұрын
میرے ساتھ 1988 میں وہاں ایک واقع ہو ا تھا وہاں پر جنات ہیں اور مسلمان ہیں
@muhammadyunus41403 ай бұрын
اچھا
@RiazKhan-g3q3 ай бұрын
مطلب آپ بھی کڑاھی کھا آئے ھو😂
@tahseenn56493 ай бұрын
@@RiazKhan-g3q آپ سمیع الحق کے ساتھ کڑاہی کھا لو
@akhtar49313 ай бұрын
😂😂😂😂
@tariqpervaizkhan38802 ай бұрын
ایک تو بابا جی بات کو دہراتے بہت زیادہ ہیں اس سے ساری کہانی کا مزہ کرکرا ہو جاتا ہے بات کو مختصر کریں تو بہتر ہے جو کرنے کی بات ہے اس کے بجائے ارد گرد کے ماحول پر زیادہ توجہ ہوتی ہے
@lenosuz63603 ай бұрын
Inka chahry p sabit hy ya True bol rhyy hyy ..jinnat k wajood hyy n naik jinnat help b krty apny naik insanoo ke ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@kanizfatemarana57643 ай бұрын
Mashaallah
@anmollove96233 ай бұрын
Ghalt comments karny waly jahil logon thora islam sikh lo toh sab samjh a jayega..yeh Allah waly log hain❤
@rizwananjum58583 ай бұрын
Dua❤
@abdulshakoor22272 ай бұрын
😅😅😅 اگر یہ ایسی فلمیں نا چلائیں تو پھدو لوگ آلو کیسے بنیں گے😂😂😂
ماشاءاللہ۔۔۔ یہ بزرگ سب کچھ درست فرما رہے۔ اہل عقل کیلئے یہ ڈرامہ ہی ہے اس لیے وہ دور رہیں۔ ۔ یہ اہل عشق کیلئے ہے ہے وہی سمجھتے ہیں تصدیق بھی کرتے ہیں اور لطف اندوز بھی ہوتے ہیں۔۔سبحان اللہ۔۔۔ ان بزرگوں کے چہرے پہ نور دیکھیں۔۔۔ انہیں جو جھوٹا کہتا ہے تحقیق کرا لیں وہ اپنے باپ کو بھی جھوٹا کہتا ہو گا اور خود بھی جھوٹا ہے۔۔۔۔۔ یہ خاص لوگوں کیلئے ہے۔ عاموں کیلئے نہیں۔۔ راہ سلوک کے راہیوں کیلئے ہے عقل کے گھوڑے دوڑانے والوں کیلئے نہیں۔۔ نہیں سمجھ آرہی تو کسی اللہ والے کے پاس جائیں ادھر جاہلانہ کمنٹس کر کے خود کو حق پر نہ سمجھیں۔۔بلکہ خاموشی بہتر ہوتی ہے۔۔۔
@emailbackup3472 ай бұрын
اپ اس سے بڑا جھوٹ بول کے کوئی واقعہ لگا دیں پھر ہم اپ کو بھی بزرگ مان لیں گے
@trueislam64822 ай бұрын
😂😂😂😂😂😂😂
@pasban-e-millatpakistan71452 ай бұрын
خود اپنی زاتی زندگی میں آپ نے کچھ خود دیکھا ہو تو بتاٶ جناب باقی سب قصے ہیں ۔۔
@haniamughal58802 ай бұрын
@@pasban-e-millatpakistan7145jis NY dekha Hoga wo apki Nazar main jhuta Hoga qki tumhare khandan m door door tak koi ibadat guzar gosha nasheen Rab ki muhabbat Wala hy nahi hota to zarur pata hota apko
@ijazahmed91122 ай бұрын
آپ کی عقل پہ صرف ماتم ہی کیا جا سکتا ہے
@ashrafchoudhry58943 ай бұрын
Khwab
@maliritv2 ай бұрын
حد ہوگئی ہے
@syedzaidi89563 ай бұрын
Baba Jee Kee Saarey Raastey " Phat Tee " Rahi !! Iss Qissey Ka Khulasa Yeh Hy !!!
@Salman34syd2 ай бұрын
Musalman aaj buzurgo ki izzat karna bhool gya h tabhi azan aa rha
@vlogerbb83303 ай бұрын
Beshak wo jinat hi tha😊
@AkberHussain-pd9dt3 ай бұрын
MashaAllah🙏
@AliAbdullah-zo1zg21 сағат бұрын
لا حولہ و لا قوتہ آلا باللہ
@shujauddin91572 ай бұрын
صالحین کی صورت بنائی ھے تاکہ لوگ اعتماد کرے۔۔۔۔
@SeedOfAnOliveTreeАй бұрын
Shabash Baba jee shabash. Kahanian hi kahanian. Apki kahani ka Islam sy koi wasta nahi hai.
@abdullahhasan95862 ай бұрын
کہانی دلچسپ ہے۔۔ سنانے کا انداز بھی اچھا ہے۔۔۔
@amjadhussain84512 ай бұрын
😮
@hassanmirza28182 ай бұрын
Assalam-O-Alikum I am living in UK and USA FOR LAST 45 years I never heard any Gin Angels or any True dreams lol
@saimsiddique277Ай бұрын
Quran or hadees se bayaan karen. Aaj ka dor mojzaat ka dor nahi Apny jhooty qissy or kahanian suna k logon ko gumrah na karen balke Hazrat Muhammad (S.A.W) ki sachi zindagi k baary me btaen. Allah aap ko hidayat naseeb farmae
@sheikhzahoor1213 ай бұрын
ماشاءاللہ میں تو سخت متفکر تھا کہ بر صغیر سے داستاں گوی کا فن نابود ہو چکا ہے مگر ماشاءاللہ آپ جیسے بزرگ اسے ابھی بھی زندہ کھے ہوے ہیں۔بیحد شکریہ انڈیا سےمیرا سلام قبول فرماءیں۔آپ کی پانچ ویڈیوذ دیکھ کر کمنٹ کرنے کی جسارت کر رہاہوں حد تو یہ ہے کہ سامعین کی باڈی لینگوج سےبھی سب عیاں ہو رہا ہے مگرآپ کی توہین کے ڈر میں اٹھنے سے قاصر ہیں
@waqarsherian19763 ай бұрын
مثل مشہور ہے ، بندر 🐒 کیا جانے ادرک کا سواد ، کیونکہ زنجبیل جس کا ذکر سورۃ الدھر قرآن میں ہے اس کا تعلق انسانی تہذیب وتمدن سے ہے لہذا بندر سامنے دکھنے والے پھل تک ہی رسائی رکھتے جبکہ انسان علم الٰہی کے تحت کاشت کاری کرتا اور ادرک کے ثمرات سے فوائد حاصل کرتا ہے، یہ روحانی کشف سے تعلق رکھنے والوں کا اعزاز ہوتا ہے جو منکرین کی سمجھ سے بالاتر ہے 😅
@mohsinkhalil46293 ай бұрын
Schi
@hassaanahmed25273 ай бұрын
Zahoor bhai, molvies are story makers. Aur mujy khoushi howe hy k apki urdu ajj bhe khaalis hy.
@naveedkiani35593 ай бұрын
کہانی کہانی کہانی
@SahibJi-rv4ld3 ай бұрын
اے نادان انسان پہلے انبیاء کے معجزات پھر صحابہ کرام کی کرامتیں اور پھر اولیاء الله کی سچی کرامتیں پڑھو ، پھر جناب کو معلوم ھو گا کہ الله اپنے پیارے دوستوں کو کرامتیں عطاء فرماتا ھے
@IrshadAhmadchattha3 ай бұрын
Subhan Allah❤❤❤
@TeachWithTechnical3 ай бұрын
Allah ne is duniya me ajeebo ghareeb shae banaee hae
@organicherbalcomplex-ww5ti3 ай бұрын
سامنے بیٹھے سامعین کے چہروں کو دیکھیں انہیں بھی یقین نہیں آ رہا
@malik479Ай бұрын
shahkot is about halfway between faislabad and sheikhupura , if you already crossed shahkot , so you were less than an hour away from sheikhupura , why would anyone be looking for a resturant there in the first place when they cannot find one, and the reason they cannot is because its not logical , both cities are less than two hours from each other.
@AbdulRehman-f6d3f3 ай бұрын
حضرت آپ یقین کریں آپ 💯 پرسنٹ سچ کہے رہے ہیں میں آپ کو جانتا تک نہیں آپ کا پہلا ویڈیو دیکھ رہا ہوں پہلی مرتبہ کمینٹ کر رہا ہوں میں بلوچستان سے ہوں کراچی میں رہتا ہوں آپ جیسا واقعا بتا رہے ہو ایسا ہی واقعا میرا رشتے دار جو ٹرک ڈرائیور جو نمازوں کا پابند یہ واقعا 20یا22سال پہلے پیش آیا تھا خضدار کےسنسان پہاڑی علاقے وہ بتا رہا تھا رات کے 2 بجے کے قریب اور اس کو بھی بہت تیز بہوک لگی تھی کھا پی کے بل بھی ادا کیا تھا❤❤
@ShahidHussain-of2wb3 ай бұрын
Safaid jhooth. 😊
@AbdulRehman-f6d3f3 ай бұрын
@@ShahidHussain-of2wb jhut bhi kabi safed huwa hai jhut ko to mere khiyal se kala hona chahia th kher ap ne to jhut ko to respect di🙄🙄
@AdmiringLeopardSeal-rt7cr3 ай бұрын
Sach b ho skta h Allha apna khass bndon ki madad krta hn ...mukam khass p punch k to dakho Allah k bndooo...
@mohsinkhalil46293 ай бұрын
Pka jhoot@@AdmiringLeopardSeal-rt7cr
@Rumees3 ай бұрын
Sahi bat@@AdmiringLeopardSeal-rt7cr
@Journalistrabiya3 ай бұрын
❤❤
@pervenayub45152 ай бұрын
ایسے واقعات دیوبندی کے ساتھ پیش اتے ہیں ۔ایک بزرگ نے کہا ایک بزرگ نے یہ کیا وغیرہ۔
@familyentertainment74913 ай бұрын
یہ معرفت کے راستے ہے حضرت صاحب یہ ہر کسی کو سمجھ نہیں آنے والے
@RubyAshar-hh6vv3 ай бұрын
Bilkul sehi har ek k bas me nahi smjna mere walid Mottram 12 sal phle foat hue Golra sharif k mureed the un k sat ese kafi waqiyat hue
@familyentertainment74913 ай бұрын
@@RubyAshar-hh6vvہر زمانے میں ایک ولی ہے میں شیخ المشائخ سیدنا حکیم طارق احمد شاہ عارف طارقی عثمانی حسنی حسینی ابو العلای جہانگیری شازلی میں ان کا مزید ہو یہ اپنے چینل پر لوگوں کو بیعت کروا رہے تھے تو میں بھی گھر بیٹھے ساتھ ساتھ الفاظ دہرا رہا تھا اسی رات خواب میں 2 چاند 🌒 دیکھے ایک بہت روشن تھا ایک بادلوں کے پیچھے تھا وہ بھی سورج کی طرح چمک رہا تھا یہ ولی کامل اور آن کے الفاظوں کی برکت سے میں بھی مریدین میں شامل ہوا
@amroziaimran77123 ай бұрын
Belkul
@tazeenshahla1762Ай бұрын
Ham ney jana hey Khana Khana hey .bachy thy Kya Jo adhi Raat ko itna horror adventure jarna zaroori tha Kya.🤔
@sardarshafiqkhansadozai67683 ай бұрын
❤
@zafarullahkharljhang2172 ай бұрын
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
@LeadsTelormastrandfashiondesin2 ай бұрын
Ham apni dadi ami ki dethe ke bad a rhy thy hamri veane bhit por israrr treeqy se pohcnhi smje nhi aee mjhe aj tak
@MAKNorthKarachiCampusII2 ай бұрын
Itni sardi me ak khatoon ke sath adhi Raat me ye risk Lena .... Yaqeen nahi aata....
@atiqashahid81093 ай бұрын
SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah
@sheheryarzulqurnain892Ай бұрын
I am laughing at the video , ALLAH is the Greatest Almighty God
@NaeemAkhtar-fy8hw3 ай бұрын
Why did you decided to eat outside in such a cold weather? Should have been sitting inside that glass made hall . Food must have got cold in the minus temperature
@tahseenn56493 ай бұрын
کس نے کہا شاہ کوٹ میں اتنی سردی ہوتی ہے ، وہ تو اپنے خدشات کی وجہ سے اندر نہیں بیٹھے ۔
@shahzadqasim28823 ай бұрын
mashallah
@mdmahtabuddin18243 ай бұрын
اسلام علیکُم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دعا کی درخواست ھے
@zarmeenshah20902 ай бұрын
نا اہل لوگ چو بزرگون کی کرامات کو نہیین سمجہتے ان کو فضول باتین نہین کرنی چاہیئے وہ صرف ٹی و ی پر ڈرامے دیکھیں جن کی ان کو اچھے سے سمجھ اتی ہے