بہادر شاہ ظفر کی غزل اور آپ کا اندازِبیاں کمال است ❤❤❤❤❤❤❤
@Gamingworld22-d8c3 ай бұрын
10 class ghazal
@ShayarikhooneJigar23 күн бұрын
Awesome
@ShayarikhooneJigar23 күн бұрын
Wo misra aisa hai ke *Do ghaz zami bhi mil na saki kuaye yar me* Aapne ise kharijul behar kar ke pad diya hai
@RabailAbbas-l9x2 ай бұрын
Umr e draz mang k laye thay 4 din 2 arzoo main kat gai 2 intzar mein sir ap mis kr gaye shair ko
@Urdu2 ай бұрын
یہ ظفر کا شعر نہیں۔
@SajidKhan-jg8bk3 ай бұрын
Bahut khoob 😢😢😢
@R..RiazOfficial3 ай бұрын
بہت خوب
@archannel45422 ай бұрын
جناب گزارش ہے کہ احمد ندیم قاسمی کی غزل بھی جلد اپلوڈ کیجیے ، آپ کا انداز مجھے کافی پسند ہے
@Urdu2 ай бұрын
بہت شکریہ۔ ان شاءاللہ۔
@technology77043 ай бұрын
جناب من تھوڑی فرصت ملے تو ہمیں بھی جواب دے دیا کریں
@imaleader88292 ай бұрын
پلیز میوسیک نی خراب کردیا اپ کی اواز کافی ہی
@Gamingworld22-d8c3 ай бұрын
Assalamualaikum
@Urdu3 ай бұрын
وعلیکم السلام۔
@sukhanwar1432 ай бұрын
bgm ref?
@technology77043 ай бұрын
Baraye Mehrbaniii Background Music De Dejiyee Janab Mehrbaniii Hogiii 🙏 جناب من تھوڑی فرصت ملے تو ہمیں بھی جواب دے دیا کریں
@Urdu3 ай бұрын
حضور، بسم اللہ۔ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے تاخیر ہو گئی۔ میں آپ کا سوال نہیں سمجھ سکا۔ جو پسِ پردہ موسیقی استعمال ہوئی ہے آپ اس تک رسائی چاہتے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو یہ فوری طور پر ذرا مشکل ہو گا۔ میں نے بہت سی دھنیں برسوں پہلے یوٹیوب سے منتخب کر کے محفوظ کر لی تھیں۔ معلوم نہیں اب وہ دستیاب ہیں بھی یا نہیں۔ اور اگر ہیں تو کہاں سے ملیں گی۔ اس کا ایک ہی چارہ ہے کہ میں خود انھیں کہیں پیش کروں اور آپ کو ربط فراہم کر دوں۔ اگر آپ کا سوال کچھ اور ہے تو وضاحت فرما دیجیے۔
@technology77043 ай бұрын
@@Urdu جناب یہی سوال ہے پس پردہ میں جو موسیقی چل رہی ہے وہی چاہیے اگر آپ کے پاس موجود ہو یا آپ اسے ڈھونڈ کے دے سکیں جواب دیجئے گا شکریہ ❤️