Рет қаралды 104,550
بولنے میں ایک جیسی ہیں لیکن لکھنے میں اتنی مختلف کیوں؟ جہاں انڈیا اور پاکستان میں پجنابی ثقافت میں بہت سی مماثلت ہے، وہیں پنجابی زبان لکھنے کا طریقہ بالکل مختلف۔ بی بی سی کی سیریز ’لاہور ڈائری‘ کی چوتھی قسط میں بی بی سی پنجابی کے علی کاظمی اس ہی سوال کا جواب ڈھونڈ رہے ہیں۔ آپ بھی دیکھیے۔۔۔
اس سیریز کی دیگر اقساط دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں:
bbc.in/2Q6Q1cV
#ShahMukhi #GurMukhi #Punjabi #LahoreDiary
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
bbc.in/1GsJCMR