سوشل میڈیا میں بہت سے صحافی یوٹیوب فیس بک پر ویلاگز بناتے ہیں مگر مرشد کے ماننے والوں کو صرف اور صرف عمران ریاض خان کے ویلاگ کا انتظار رہتا ہے کیونکہ عمران بھائ ١٠٠% سچ بولتے ہیں اللہ پاک عمران بھائ کی حفاظت کریں آمین
@QaiserJutt-k3pАй бұрын
Ameen
@Zairafatimablogger143Ай бұрын
Amen
@BagaMian-k3gАй бұрын
کون سا شچ بولا
@NooranKazmi-mv1ljАй бұрын
اللہ پاک ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے
@NooranKazmi-mv1ljАй бұрын
اللہ پاک سچے لوگوں کی مدد فرمائے
@AltafKhan-ptiАй бұрын
میں اس نظام کو شکست دوں گا، میں اپنے نظریے سے پیچھے نہیں ہو سکتا، میرا ضمیر اجازت نہیں دیتا کہ میں کسی کی غلامی قبول کروں۔ عمران خان❤❤
@bn-bilalnajam5321Ай бұрын
Inshaallah
@landinisamee9069Ай бұрын
Insha Allah
@landinisamee9069Ай бұрын
Ji ❤❤❤❤❤
@bn-bilalnajam5321Ай бұрын
Allah pak is nezaam k samnay qamyab karain aameen ya rabul allameen
@AdamlqbalАй бұрын
Pakistan has only solution bangladesh model
@قائداعظمثانیАй бұрын
24 کروڑ عوام کو لوٹنے والے صرف آٹھ دس ہزار لوگ ہیں مگر ان کی حفاظت کے لیے لاکھوں لوگ ہیں جن کی تنخواہیں بھی 24 کروڑ کے ذمے ہیں
@MuhammadIsmail-wk5jeАй бұрын
Right
@AasiyaRasool-ys5pfАй бұрын
Right 👍
@ranahassan6923Ай бұрын
Right 👍
@malikroshanawan5654Ай бұрын
Or Allah ki lathi bari be Awaz hai inshallah zulm.KA khatma hoga or ye mulk eik din apni achi pahchan wapis paye ga ...Inshallah ❤
@AkhtarZaman-t7xАй бұрын
آپ سچے اور نڈر انسان ہیں الله تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین❤
@KhangKhang-v6dАй бұрын
میں نے اپنی زندگی میں اتنا بہادر صحافی نھیں دیکھا ببر شیر عمران ریاض بھائی اللہ کی امان میرے ویر سدا سلامت رھو اللہ ہر بری نظر سے اپکو محفوظ رکھے آمین یارب العالمین 🕋🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
@AkhtarSayanАй бұрын
AMEEN SUMA AMEEN
@waheedrajpoot75Ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤mashallha
@Usmankhan_3307Ай бұрын
kzbin.infolBkAhICigjs?si=aVKwu6_pqBv9Bc3j
@asifbajwa9901Ай бұрын
الله پاک عمران خان کو کامیاب کرے اور حافظ اینڈ کمپنی سے جان چھوٹ جائے بہت ظلم کیا پاکستان کے ساتھ ❤❤
@asjadgill8522Ай бұрын
عمران ریاض خان زندہ باد❤❤❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰عمران احمد خان نیازی زندہ باد❤❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️❤️
@JavedIqbal-z4o2vАй бұрын
✌️✌️✌️Imran khan✌️✌️✌️
@ZafarIqbal-h3oАй бұрын
اللہ تعالیٰ عمران ریاض کو اپنی حفظ امان میں رکھنا اللہ پاک تمام محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین 🤲
@ladigadi5027Ай бұрын
اپ نے تکلیف برداشت کی جتنی اپ نے اذیت برداشت کی پھر بھی اپ حق اور سچ کے لیے اواز اٹھا رہے ہیں عمران بھائی میرا سلام ہے اپ کو
@abbasmalik5419Ай бұрын
نصر من اللہ و فتح قریب واللہ خیر الماکرین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں درود و سلام
@mujahedkhan4555Ай бұрын
اللہ رب العالمین پنجتن پاک کے صدقے عمران خان کی حفاظت فرمائے اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین اللھمہ آمین ❤
@drhooriАй бұрын
انشأ الله شكست ان كا مقدر بنے گی اللہ الحق هے IK zindabaad
عمران خان ایک بات ہمیں سکھا گیا کہ جو ادمی عوام غریب عوام کے ساتھ ہے عوام اس کے ساتھ ہیں
@akbaraliaali1204Ай бұрын
ہماری دعائیں اپ اور عمران خان کے ساتھ ہے
@Haseeb-p9gАй бұрын
مرشد میں لڑنہیں سکا پر چیختا رہا خاموش رہ کے میں ظلم کا ہامی نہیں بنا ،مرشد میں سپیشل چائلیڈ آپ کے نظریے کو پڑتا پڑتا آپ کا نظریہ میرے خون میں شامل ہو گیا ہے مرشد ہم مر سکتے ہیں پر تیرا سر نہیں جھکا دیکھ سکتے ۔
@ayshwanАй бұрын
سلام ہو آپ کو۔ آپ نے اپنے حصے کی لڑائی لڑی لی۔ ہمارے لیے دعا کریں، ہم محاذ سے غازی پلٹیں گے یا شہید۔ ان شاء اللہ
@hajirahussain1744Ай бұрын
الله تعالیٰ آپ کو کامیابی عطاء فرمائے اور پاکستان میں امن اور عدل وانصاف قائم کردیں۔ آمین ثم آمین@@ayshwan
@PardesimajidАй бұрын
@@ayshwanAllah pak tamam pti workers👷 ke hefzaat farma Aameen❤❤
@digitalmedia4pkАй бұрын
Niklo chooooor ke lye
@Usmankhan_3307Ай бұрын
kzbin.infolBkAhICigjs?si=aVKwu6_pqBv9Bc3j
@aliakbarshah2119Ай бұрын
خان صاحب کے ساتھ کروڑوں پڑھے لکھے نوجوان اوورسیز پاکستانی اور با شعور عوام ڈٹ کر کھڑے ھیں
@digitalmedia4pkАй бұрын
Sub imrandoooo
@AkhtarSayanАй бұрын
💯 agree 👍🏻 🆎💯🗳️🏏⚖️(47) KHATAM
@hadiali9038Ай бұрын
Sath chalna b ho ga khrda hone se kuch nhi ho ga mere bhai
مرشد عمران خان زنداباد پاکستان کا اگلا وزیراعظم مرشد عمران خان انشاء اللہ 🕋🇵🇰🇧🇫👑💯🏏🤲
@mianwaheediqbal1852Ай бұрын
جیوے جیوے عمران بھائی ❤ انشاءاللہ عوام کامیاب ہو گی
@WASIMWARYA786Ай бұрын
اللّٰہ تعالٰی تمام پی ٹی آئی والوں کی مدد حفاظت فرما آمین
@Naginakausar-u1qАй бұрын
ان شاء اللہ 24 نومبر کو پاکستان کی عوام باہر نکلے گی عمران خان کے لئے پاکستان کے لیے اپنی نسلوں کے لئے اور اپنے لئے انشاء اللہ ❤❤❤❤❤
@ImranKhan92Ай бұрын
I would request every one to start reciting AYAT E KARIMA for our Pride - Imran Khan's health and safety. #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
@bushrasajid9543Ай бұрын
We r reciting 55 thousand
@ShaafAzam-xo8xhАй бұрын
Jo log ghr pr hen specialy ladies, nafil parhen duaen kren tahajad parh kr Dua kren Allah pak Imran Khan ko kamyab kry 🤲🤲
@ImranKhan92Ай бұрын
@bushrasajid9543 JazakAllah, may Allah bless you
@ImranKhan92Ай бұрын
@@ShaafAzam-xo8xh bilkul, elahi ameen
@ali2naveedАй бұрын
perhty perhty bahir nikalo 24 nov ko
@sanooberkhan5131Ай бұрын
Allah Paak Imran Khan ki Hifaazat Farmaay 🤲🏼 (Aameen)
@InamKhan-hq5zeАй бұрын
جیت حق سچ اور عمران خان کی ہوگی پاکستان کی ہوگی عوام کی ہوگی ۔انشاءللہ❤🎉❤🎉
@attaullahlasi8177Ай бұрын
اللہ پاک اپ کی اور عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے
@nasrullahkhan8086Ай бұрын
ان شاءاللہ فتح حق کی ہی ہو گی
@BashirAhmad-z1o6eАй бұрын
Fasal wuda. Begatat admi he
@akbaraliaali1204Ай бұрын
پاکستانی عوام حسینہ واجد کی طرح ان کو دوڑنے نہیں دے گی انشاء اللہ
@hafizkhan819Ай бұрын
پاکستانیوں 24 نومبر 2024 سب لوگ متحد ھو کر نکلوں۔ اور اپنا حق زبردستی چینھنے لینا۔۔۔۔۔ بیشک اللہ تعالیٰ حق والوں کے ساتھ دیتا ھے
@GulabBaloch-n1kАй бұрын
انشاء اللہ تعالیٰ حق اور سچ کی جیت ہوگی
@AaliyaZafar-xk8mdАй бұрын
Sab niklen gy tb jeet ho gi
@jameelahmed8726Ай бұрын
اللہ پاک عمران خان اور پاکستان کی عوام کی حفاظت فرمائے آمین
@danish381-mp1clАй бұрын
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ ”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“
@UsmanAliAli-s1kАй бұрын
سر آپ نے بہت بڑی بات کہی کہ ہمارے بچوں نے بھی غلامی کی زندگی گزارنی ہیں سب سے بری بلا غلامی ہے وہی قومیں ترقی کرتی ہے جو آزاد ہو تی ہیں
@NadeemMalik-es4ynАй бұрын
ان شاءاللہ فتح حق اور سچ کی ہوگی اللہ پاک عمران خان کو اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین
@Muhammad-282IsmailАй бұрын
اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین
@farhanhussain3636Ай бұрын
عمران ریاض خان تیری عظمت کو سلام، میرا بھائی
@nisarwali9780Ай бұрын
اللہ تعالی اپ کو اور عمران خان کو اپنے حافظو امان میں رکھے ۔آمین
@MohammedBaksh-zy9qyАй бұрын
آپ پر خدا کی سلامتی، برکتیں اور رحمتیں نازل ہوں۔
@noshadqureshi7472Ай бұрын
عمران خان ایک مرد مجاہد ہے جو عوام کے لیے تمام سختیاں برداشت کر رہے ہیں۔ اللّٰہ تعالٰی عمران خان کو لمبی صحت والی زندگی اور دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں عطاء فرمائے۔۔ آمین یارب العالمین
@Hamidraza-he7knАй бұрын
جزاک اللہ
@hamzaice3506Ай бұрын
اللہ پاک حق کو فتح نصیب فرمائے آمین 🤲 عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤
@muhammadnaveed1519Ай бұрын
Ameen
@SaifIsmail-u7cАй бұрын
الله تعالٰی کامیابی دے پاکستان تحریک انصاف کو
@AnasKhan-oo6otАй бұрын
Tehreek insan KO nhe Pakistan KO ye tehreeki insaf ke jang nhe hai
@mahmad-um4ytАй бұрын
Ameen
@Usmankhan_3307Ай бұрын
kzbin.infolBkAhICigjs?si=aVKwu6_pqBv9Bc3j
@EagleEye-AKSАй бұрын
احتجاج نہیں انقلاب کا آغاز ہوگا انشاءاللہ
@zulfiqarsyed-bi4gcАй бұрын
عمران ریاض خان آپ نے لوگوں کو شاندار صحافتی فرائض سر انجام دے رھے رہیں ھیں۔اپکی ان خدمات پر دل کی گہرائیوں سے آداب پیش کرتا ھوں ۔
@AdnanRajput_202Ай бұрын
عمران ریاض خان صاحب اپ کی خدمت اور اپ کی جرات کو سلام اپ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہیں اللہ پاک اپ کی حفاظت کرے اور اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے امین ثم امین
@AisfKhan-h4eАй бұрын
سیاست کا سلطان عمــــــــران خان..._✌️
@marif7862Ай бұрын
عمران ریاض بھائی اللہ پاک ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے آمین فتح عمران خان اور پاکستان کے عوام کی ہو گی انشاللہ عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤
@raoali1341Ай бұрын
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ کل پوری دنیا میں سب بڑا احتجاج ہونے جا رہا ہے جو ایک ریکارڈ قائم کرے گا انشاء اللہ
@ahmedmaqbool1323Ай бұрын
اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحم فرمائے اور امان دیے آمین آن کے جائز مطالبات کو مان کر بات ختم کروا دیں اہل اقتدار 🎉🎉
@malikkhalidwaseem9437Ай бұрын
نکلو پاکستان کی خاطر نکلو انصاف کی خاطر نکلو اپنے بچوں کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر ❤❤۔
@mohsinrazaakhonzada4192Ай бұрын
❤❤❤
@Ghomtaphirta01Ай бұрын
Niklo Pakistan Ki khatir niklo insaaf Ki khatir niklo Imran Khan Ki khatir niklo Apne bachoon k mustaqabil ki khatir
@HAQEEQIPOLITICS.Ай бұрын
یاد رکھو میرے پاکستانیوں اگر میرے کارکنوں بھائیوں کو کچھ ہوگیا تو سب سے پہلے جی ایچ کیو نہیں جاناہے ہم نے کیونکہ حکومت شوبازاور مریم کا ہے اور ہم نے ان دونوں میں سے ایک کو بس چوک میں لٹکانا ہے اللہ کی قسم باقی آئیندہ ان نامعلوموں کا فرنٹ مین اور سہولت کار نہیں ملےگا
@digitalmedia4pkАй бұрын
Niklo chooooor ke lye
@uzmaansari3046Ай бұрын
Imran khan love you PTI I love you ❤️❤❤❤❤❤❤❤🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻💯💯💯💯💯💯💯💯🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫
@Haseeb-p9gАй бұрын
مرشد میں سپیشل چائلڈ آپنے والدین کا اکلوتا بیٹا ہوں ماشاءاللہ عمران خان کے نظریے پر قربان ہونے کے لیے کل کا بے چینی سے انتظار ہے خدا کے لیے عمران خان کے نظریے کی جیت کے لیے دعا کرے ۔امین
@asmashahid5748Ай бұрын
Ii🎉wpmhjk 😊o😊😊llll
@AaliyaZafar-xk8mdАй бұрын
insha'Allah Imran khan ki jeet ho gi
@Usmankhan_3307Ай бұрын
kzbin.infolBkAhICigjs?si=aVKwu6_pqBv9Bc3j
@ShahbazUllah-b6vАй бұрын
انشااللہ انقلاب آائے گا عمران خان کی محنت رنگ لائے گی اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے
@shabbiranwar8758Ай бұрын
عمران ریاض بھائی انسان کو اپنے گناہ اسے ڈراتے ہیں ۔۔۔۔ ورنہ انسان کسی چیز سے نہیں ڈرتا ۔
@bashirhussin7436Ай бұрын
عمران ریاض صاحب اللہ اپ کو سلامت رکھے
@AwalkhanAwalkhan-t9rАй бұрын
شکریہ جناب عمران ریاض خان آپ نے سب کوچ۔بتایا
@mianusmantlw1957Ай бұрын
صرف اور صرف عمران ریاض ہے سچ کی آ واز ۔۔۔۔۔ ہمارے مرشد کا مر شد یار عمران ریاض زندہ آ باد ❤❤❤❤❤❤❤
@mhamadmhamad3165Ай бұрын
❤غازی عمران ریاض زندہ باد❤
@asadbhatti2539Ай бұрын
سلامت رہیں آمین ❤
@FawAd_333Ай бұрын
عمران ریاض شکریہ ❤❤❤
@usamahurairasaif4313Ай бұрын
اللہ تعالیٰ تمام پاکستانیوں کو اپنے حیفظ وامان میں رکھے اورعمران خان کو صحت والی لمبی ذندگی عطا کرے۔
@qbal-bd9ukАй бұрын
عمران بھائی جان اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے اور خوش رکھے اور اباد رکھے ♥️
@MrchamanKhan-d9qАй бұрын
اللہ ہم سب کی اور حصوصآ پرائمنسٹر عمران خان صاحب کی حفاظت فرما آمین خان کوریا
@NasirKhan-bp9uyАй бұрын
عمران اور عمران زندہ باد
@hajinaeemuddin4355Ай бұрын
باخبر رکھنے کا شکریہ مولا کریم آپ کو اور گھر والوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین❤
@HasuianAli-v3zАй бұрын
جیو میرے قائد کے جانٹار سپاہی اللہ آ پ کی حفاظت فرمائے
@haiderjafri9312Ай бұрын
نصر من اللہ و فتح قریب ۔۔۔ اللہ ھو اکبر ۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
@shakeelAhmed2326-y3dАй бұрын
انشاءاللہ جیت عمران خان کی ہی ہوگی ❤
@moonfarog6021Ай бұрын
Insahllha ❤❤❤
@khalidajutt4119Ай бұрын
ماشاءاللہ ❤
@ranashoaib9591Ай бұрын
عمران خان بھائی اللہ آپکی حِفاظت فرمائیں
@abdullahkhilji8836Ай бұрын
عمران خان اور عمران ریاض دونوں ہی ہمھارے لیے پاکستان کے لیے ضروری ہیں آپ دونوں ہی محب وطن ہو❤
@Syed2Ай бұрын
اگر احتجاج کے دوران لوگوں کی ہلاکت ہوئی تو تحریک مذید مضبوط ہو جائے گی۔
@chaudharysohailАй бұрын
آخر میں جیت حق اور سچ کی ہی ہوگی انشاءاللہ . احتجاج کے بغیر ممکن نہیں ہے. بہت ھی سپر وی لاگ۔ اللہ تعالٰی آپ کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے۔ آمین ثمہ آمین ❤
@smalik4941Ай бұрын
واہ شیر واہ ذنداآباد عمران ریاض خان
@rafitanhakhan2693Ай бұрын
سر عمران ریاض خان آپ بھت بہادر اور دلیر صحافی ہیں ھمیشہ سچ کا ساتھ دیتے ہیں سچ سامنے لاتے ہیں آپکی دلیری اور جرت کو سلام سر جی 👍👍👍👍👍👍👍👍
@ImranKhan-ci8wgАй бұрын
اللہ تعالیٰ سب مسلمانوں کی حفاظت فرمائے آمین
@muhammadharoon8198Ай бұрын
اللہ اکبر کبیرا اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین ❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
@shahzadhussain2273Ай бұрын
انشاءاللہ الله تعالٰی بہتر کرے گا انشاءاللہ❤❤❤❤❤❤❤الله تعالٰی آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین❤❤❤❤❤❤
@mahboobshah911Ай бұрын
اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین
@mehboobelahi9517Ай бұрын
امید میں دنیا قائم ہے یہ اللہ بہتر جانتا ہے الحمد للہ
@NaseembegumIlovePakistanАй бұрын
#Release_Murshad_Imran_Khan نَصْرُمن اللَّهِ وَفَتْحُ قریب ان شاءاللّٰہ فتح حق کی ہوگی ملک وملت کی ہوگی💯#عمران_خان کی ہوگی💯#پاکستانی_انٹرنیشنل_لیڈر_خان
@cutecnainaqureshi3077Ай бұрын
ان شاءاللّٰہ بفضلِ خدا فتح حق سچ کی ہوگی ہماری ہوگی٪100