سر بہت اعلٰی اور معیاری ویڈیوزہیں. ایک آپ کا وعدہ تھا جو کہ یاد دلانا چاہتا ہوں،گرائمرپہ ویڈیوز بنانے کا آپ نے کہا تھا،دست بستہ گزارش ہے کہ ایک دو ویڈیوز اس پہ بنا دیں
@farmanafzalmakkha5 ай бұрын
آپ کی تمام ویڈیوز دیکھتا ہوں اور ان سے بہت استعفادہ کررہا ہوں، ❤
@LiaqatAli-b5e5 ай бұрын
ماشاءاللہ both piyari video hy
@abdulrouf4173Ай бұрын
بہت خوب سر
@WAShahid_SuchaSinghiya5 ай бұрын
ماشاءاللہ۔۔۔۔ایک اور لاجواب تحفہ ۔۔۔۔لاجواب انسان کیطرف سے۔۔۔بے مثال استاد کی طرف سے۔۔۔۔۔ میرے جیسے نالائق کیلئے۔۔۔۔۔۔۔۔سر حال ہی میں وفات پانے ادیبوں اور اداکاروں اور مختلف رسائل کی مقام طلوع جے بارے میں بھی ضرور ویڈیو بنائیں۔۔۔۔پلیز پلیز پلیز سر جی
@farmanafzalmakkha5 ай бұрын
اس کے علاوہ ایک اور عرض یہ کہ آپ ایک دو ویڈیوز ایسی بنائیں جس میں علم بیان کے متعلق اشعار کی شناخت کردیں اور اشعار میں علم بیان کی قسم پہنچاننے کے کچھ گُر اور تکنیکس بتا دیں