I need to do a cursiv test and this is helping me think you
@lekwriting8 ай бұрын
I hope my video was helpful for you in your cursive handwriting ✍️😊❤️ Cursive Writing for Beginners: kzbin.info/aero/PLBJvuEAuxKlu7vbsvq25sXPvL2d6y76uM
@stopmotionswithk98 ай бұрын
I have a writing test. Thanks for this
@lekwriting8 ай бұрын
I am so glad this video is helpful for you in cursive handwriting. ✍️😊❤️ P.S. Cursive Writing for Beginners | kzbin.info/aero/PLBJvuEAuxKlu7vbsvq25sXPvL2d6y76uM
@Sensitive848 ай бұрын
a language زبان ، بولی ، بھاشا a source of communication and information. a system of signs, symbols, numerals, voices, sounds, and indications. زبان چار مراحل یا مواقع رکھتی ہے جسے دو پہلووں یا جہتوں میں سمجھا جاسکتا ہے 1. input 2. output بات یا معلومات یا جذبات یا تاثرات کا لین دین (تبادلہ) یعنی کہ حسیات جیسے سننا Listening بولنا Speaking پڑھنا Reading لکھنا Writing یا (typing) اور پھر سمجھنا Understanding تو گویا ہمیں زبانوں کے استعمال میں دو چیزوں یا اسلوب سے واسطہ پڑتا ھے ، ہم اسی میں رہ کر بھاشا کو سیکھتے اور سمجھتے ہیں - گویائی نظام یا لفظی اسلوب verbal or vocal system - عکسی نظام یا تحریری اسلوب written or visual system بس یہ سب آسان ہے کہ کچھ پوچا جائے گا یا بتایا جائے گا کچھ کہا جائے گا یا سنا جائے گا کچھ لکھا جائے گا یا پڑھا جائے گا اور سمجھنا سمجھانا اس طرح چلتا رہے گا یہی ھے زبان کی کہانی یا بھاشا کا فلسفہ یا گفت و گو (بات چیت) کے اصول کوئی بھی زبان یا بولی جو سمجھی سیکھی جاتی ہے یعنی زندہ زبان ہے کہ جو ابھی متروک یا معدوم نہیں ہوئی ان کی ابتدا اور وجود کے لئے نیز ارتقاء اور تجدید میں جن بنیادی اکائیوں (یا عناصر) کی ضرورت ہوتی ھے (یہ مخصوص ، متعین یا مقررہ آوازیں ، علامتیں اور اشارے ہوتے ہیں) کہ جنھیں حروف اور ہندسے کہتے ہیں پس ان کے بغیر زبان کا کوئی لفظی اور عکسی اظہار ممکن نہیں ہوسکتا تو اصول کیا ہے کوئی زبان سیکھنے ، سمجھنے اور استعمال کے لئے ، وہی جیسے ایک بچہ دیکھتا سنتا بولتا ، لکھتا پڑھتا اور سمجھتا سیکھ لیتا ھے مثال: ایک نفس جو گونگا بہرا اندھا ہے وہ کیسے کس طرح اوروں سے رابطہ واسطہ کرے گا ، ظاہر ھے وہ محتاج ہے کہ چھوکر محسوس کرتے ہوئے یا اشاروں کنایوں سے کسی طرح اپنی بات سمجھائے اور دوسروں کی بات کو سمجھے لہذا یہی روایت ہے اور فطرت کہ ، خالق اور مخلوق میں ، اور مخلوق سے مخلوق کے درمیان ، تبادلۂ خیال یا کلام کے خاطر انھی لوازمات یا طریقوں کو بروئے کار لاتے ہوئے گفت و شنید اور منتقلئ اظہار کا کام لیا جاتا ھے
@lekwriting8 ай бұрын
Thank you so much for your support. I hope this video is helpful for you in cursive handwriting. ✍️😊❤️ P.S. Cursive Writing for Beginners | kzbin.info/aero/PLBJvuEAuxKlu7vbsvq25sXPvL2d6y76uM