بہترین دیکھ کر بابا جی کی قدر و عظمت میں اضافہ ہوا۔۔
@saifisaifi70842 жыл бұрын
ابھی اسی وقت اگر مجھے موت آجائے تو آپ لوگ مجھے کہاں دفن کریں گے بھلے میں لکھ گناہ گار سہی اگر ابھی اسی وقت آپ کو موت آجائے تو آپ کو کہاں دفن کیا جائے گا بھلے آپ لاکھ نیکوکار سہی جواب آسان ہے سا ہے کہ بھئی مسلمان کو مسلمانوں کے قبرستان میں ہی دفن کیا جاتا ہے 👆📚 اب ہم اصل موضوع کی طرف آتے ہیں 👇📚 یہ چار سو سال پہلے یہ پانچ سو سال پہلے یہ دو سو سال پہلے کون لوگ تھے جو جب مرگئے تو انہیں اس وقت کے لوگوں نے کہیں کراچی کے سمندر کے کنارے مٹی میں دفنا دیا کبھی کہیں کسی نے دور بلوچستان نورانی کی پہاڑیوں پر رکھ کر مٹی ڈال دی کبھی کہیں کسی نے کلری جھیل کے وسط میں رکھ دیا کبھی کسی کو ہیجڑوں اور بھنگیوں نے ضلع قصور کچہری چوک کے پہاڑی بھول بھلیوں میں مرنے کے پانچ دن بعد دفنا ڈالا مگر مگر مگر کبھی کسی نے مسلمانوں کے قبرستان میں سپردِ خاک نہیں کیا ، نہیں کیا ، نہیں کیا۔
@falconrising19212 жыл бұрын
بہت اعلی نہایت دلنشین انداز بیان
@tanveerali95612 жыл бұрын
اللہ تعالی حضرت بابا بلھے شاہ کو جنت میں بہترین مقام عطا فرمایں
میں مسلمان ہوں لیکن مجھے سمجھ نہیں آئی کہ انچے نیچے تبکے کس نے بنائے ہیں جب کہ قرآن مجید لیکھا ہے ساری دنیا آدم علیہ السلام کی اولاد ہیں
@noorkhawaja2 жыл бұрын
بہت عمدہ بہت خوب جزاک اللہ
@AyeshaSaif-u4pАй бұрын
I love baba bulleh Shahs poetry and teachings may god bless him and enable us to follow in his path he was aashikque rasool an aashikque so say so unka mukam both buland hay love u❤
@ImranKhan-ri7ly3 жыл бұрын
اَللّٰہ پاک بابا بلھے شاہ سرکار کے درجات بلند فرمائے اور ان کے عقیدت مندوں کو ہمیشہ خوش رکھے آمین 🙏
@punjabzameenonline83623 жыл бұрын
آمین یارب العالمین
@goodluck-vc2dx3 жыл бұрын
Ameen ❤️
@abdullahgujjar26373 жыл бұрын
Ameen
@abdullahgujjar26373 жыл бұрын
Ameen
@salmanmanzoor20323 жыл бұрын
AMEEN 🤗
@smustaqeem82462 жыл бұрын
بابا بلّھے شاہ رح کو دفنانے والوں کی جرات و عظمت کو سلام
@farazhasan14552 жыл бұрын
نجات اسی میں ہیں اللہ اور اس کے رسول کی فرماءبرداری باقی سب کہانیاں ہیں
@Umar_crane2 жыл бұрын
Ye bat sahi lekin tumhery pa's itna ilam nahi hai wahdat ka tum ko kia pata
@ashraf4943 жыл бұрын
حضرت روح اللہ عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں بہت خوب موجود ھے کہ ساری حیاتی گدھے کی سواری کو ترجیح دی اس لئیے کے تکبر سے فقیری افضل ھے ثابت کرتا ھے کہ اللہ تعالیٰ کے ولئ بھی سنت پر چلتے ہوئے دنیا میں سب کو بتایا کرتے ہیں
@AliSiddique-ui5mf6 ай бұрын
بابا بلھے شاہ ایک عظیم انسان ہیں ۔بڑے ہی کمال کے ولی ہیں ۔عشق کی دنیا میں انہوں نے ہلچل مچا دی ہے ۔لوکی پنج ویلے عاشق ہر ویلے ۔عاشق وقت قضا نہیں کر دے بھاویں سولی چڑھنا پہ جاوے
@HashaimKhan-q4m3 ай бұрын
ارہیں❤کی تاریخ اسلامی داستان کے مطابق اللہ تعالیٰ کی حالت ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@shanmalik55812 жыл бұрын
لاجواب ، کمال انداز بیان ہے آپ کا ، اماشااللہ ، للہ پاک سلامت رکھے
@FerozKhan-ss9nn3 жыл бұрын
Bulleh Shah: a personality of history of the subcontinent. Therefore, this is a great a great video on the life biography of Bulleh Shah….
@saifisaifi70842 жыл бұрын
ابھی اسی وقت اگر مجھے موت آجائے تو آپ لوگ مجھے کہاں دفن کریں گے بھلے میں لکھ گناہ گار سہی اگر ابھی اسی وقت آپ کو موت آجائے تو آپ کو کہاں دفن کیا جائے گا بھلے آپ لاکھ نیکوکار سہی جواب آسان ہے سا ہے کہ بھئی مسلمان کو مسلمانوں کے قبرستان میں ہی دفن کیا جاتا ہے 👆📚 اب ہم اصل موضوع کی طرف آتے ہیں 👇📚 یہ چار سو سال پہلے یہ پانچ سو سال پہلے یہ دو سو سال پہلے کون لوگ تھے جو جب مرگئے تو انہیں اس وقت کے لوگوں نے کہیں کراچی کے سمندر کے کنارے مٹی میں دفنا دیا کبھی کہیں کسی نے دور بلوچستان نورانی کی پہاڑیوں پر رکھ کر مٹی ڈال دی کبھی کہیں کسی نے کلری جھیل کے وسط میں رکھ دیا کبھی کسی کو ہیجڑوں اور بھنگیوں نے ضلع قصور کچہری چوک کے پہاڑی بھول بھلیوں میں مرنے کے پانچ دن بعد دفنا ڈالا مگر مگر مگر کبھی کسی نے مسلمانوں کے قبرستان میں سپردِ خاک نہیں کیا ، نہیں کیا ، نہیں کیا۔
@mohmmedmasliuddin85632 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب روشنی ڈالی گئی

@SAQISAHABTV2 жыл бұрын
ماشااللہ بہت خوب ۔ بابا بلے شاہ صاحب میرے پیارے شہر اوچشریف میں پیدا ہوئے
@aliamehra26093 жыл бұрын
Bhut achi video hai and your voice also nyc
@absolutelynot6323 жыл бұрын
Nice esa lekha jata ha, nalayeka
@lovegoru54543 жыл бұрын
Os ny short farm mein likha hy bewaquf
@talibpunjabda1102 жыл бұрын
الف امید علی دی کیتی پنج تن ہے سہارا حسن حسین دا رتبہ علٰی حیدر ہر دا سہارا حیدر دے در جیڑا جاوے بھر کے جھولیاں آویں طالب عشق سلامت ہوسی ہر دم نل پکا لے
@folkmusic7862 жыл бұрын
Good Information
@naveedanawaz47832 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ اپنے ولیوں پر اپنی رحمت برساے آمین ثم آمین
@saifisaifi70842 жыл бұрын
ابھی اسی وقت اگر مجھے موت آجائے تو آپ لوگ مجھے کہاں دفن کریں گے بھلے میں لکھ گناہ گار سہی اگر ابھی اسی وقت آپ کو موت آجائے تو آپ کو کہاں دفن کیا جائے گا بھلے آپ لاکھ نیکوکار سہی جواب آسان ہے سا ہے کہ بھئی مسلمان کو مسلمانوں کے قبرستان میں ہی دفن کیا جاتا ہے 👆📚 اب ہم اصل موضوع کی طرف آتے ہیں 👇📚 یہ چار سو سال پہلے یہ پانچ سو سال پہلے یہ دو سو سال پہلے کون لوگ تھے جو جب مرگئے تو انہیں اس وقت کے لوگوں نے کہیں کراچی کے سمندر کے کنارے مٹی میں دفنا دیا کبھی کہیں کسی نے دور بلوچستان نورانی کی پہاڑیوں پر رکھ کر مٹی ڈال دی کبھی کہیں کسی نے کلری جھیل کے وسط میں رکھ دیا کبھی کسی کو ہیجڑوں اور بھنگیوں نے ضلع قصور کچہری چوک کے پہاڑی بھول بھلیوں میں مرنے کے پانچ دن بعد دفنا ڈالا مگر مگر مگر کبھی کسی نے مسلمانوں کے قبرستان میں سپردِ خاک نہیں کیا ، نہیں کیا ، نہیں کیا۔
@Islamic-io5oj5 ай бұрын
آمین 🌴🌹
@khanamcollections12653 жыл бұрын
So heart touching and pain fully story. I love BABA BULAY SHAH and their kalam. ALLAH walo ko Dunya or Dunya Dari sa koe mtlb nhe. Unki Dunya bhe jannat or akhret bhe. Koe farq nhe perta ka kis na dafnaya. 💯💯🤲💔😭😭😭❤️❤️❤️❤️❤️🤲🤲🤲🤲🤲💯💯💯💯💯
@hajifiazrehmani24802 жыл бұрын
Lakhoo qaroroo darood salam Muhammad va ale Muhammad par lakhoo qaroroo darood salam Muhammad va ale Muhammad par lakhoo
@universaltrack89553 жыл бұрын
Haq py jo log hote hen unka mukam.khuda k.haan.bht buland hota hai dunya wale ni smjh pate dunya kramat dekhne or.moujzo k bad bh shak ka.he faisla krti hai,
@mishaque32612 жыл бұрын
Beautiful selected words true story beautiful picture/video background mashallha good research GREAT job
@SumairaKhan-uz7gy17 күн бұрын
Aaj baba bulle shah k mazar per Allah ki remat saya figan hay❤
@ILoveTripleHPedigree2 жыл бұрын
افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے عُلماء کسی پر بھی کُفر کے فتوے لگا دیتے ہیں ہوسکتا ہے وہ شخص اللّٰه کے کتنے قریب ہو
@majoka76947 ай бұрын
beshak
@mohammadshafique95914 ай бұрын
Bhai koi bhi kisi ko fatwa nahi deta balki us shaksh ka amal hi fatwa ban jata hai
@kainatshahid82102 ай бұрын
Bilkul thek kha
@MujiburRahman-ms5pf13 күн бұрын
Mullonki khasiat from Bangladeshe
@mubasharali82133 жыл бұрын
بابا بھلے شاہ رحمتہ اللہ علیہ کو اللہ جنت الفردوس میں جگہ دے
@lovezobiya40632 жыл бұрын
Bhai wo Wali the zahr ha janat me hi ho gy apne liye dua kre sub k hm janat me jaga mil jay
@Islamic-io5oj5 ай бұрын
آمین 🌴🌹
@farooqkhansumbal92052 жыл бұрын
صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم
@alishaukatsyedali65352 жыл бұрын
Masha ALLAH Bohat shander
@SSMBukhari3 жыл бұрын
Ist viewer👍
@muhammadaslam35267 ай бұрын
Baba boy shah is great punjabi poet. God blessed him.
@anmoolhuroof91372 жыл бұрын
Zaberdast Ap ke bayan karne ka andaaz zaberdast ha
@mstaqlteef27373 жыл бұрын
G Majid shab Masha,Allah hammy👍 bht Pasand Ai👌
@armanali71643 жыл бұрын
Naic 👍🎧 Video🎥👏👏🌷
@SohelKhan-zi2xz3 жыл бұрын
یہ بلہ شاہ جو اہجڑوں میانوالی بھگیوں کو انھوں نے انصاف دلانے ہیں واقع میں انسان سید ہوکر بھی کمال ہیں کم درجہ کی زندگی نبا سکتا ہیں
@malikrizvi8730 Жыл бұрын
اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@zoyayousaf78863 жыл бұрын
i really like your videos.....
@adiltamuri61312 жыл бұрын
🇨🇦🇵🇰۔۔۔۔GOOD INFORMATION 🌹🌹
@sajidalikasuri38802 жыл бұрын
Assalam o Alaikum Please note Namaz e Janaza was not offered by any Hejra you have to study more. It was offered by a Molvi Sahib who seen in his dream that he is offering Namaz e Janaza of Baba Bhulleh Shah Rahmatullah Alaih. Also he became Wali after that. And he was an Aalim e Deen he can not leave any Roza or Namaz. Allah Pak hamen unse Faiz Hasil Karne ki Tofeeq de Aameen
@alifaiq52 жыл бұрын
Nai, Sir unki namaz e janaza kisi molvi ne nai balky Delhi k aik Allah k wali ne parhai thi jo un se milnay k liye ay thy.. Lekin jab kasur pohnchy to un k inteqal ko 5 din guzar gye thy ye dekh k wo kasur walo pe jalal main agye.. Aur khud namaz e janaza parhai..
@nbadal19632 жыл бұрын
oo bhai Baba jee na koi Namaz prhi na hi roza rkha q k woh janty thy.k yeh sb drama ha gumrahi ha Allah ap sb dosto ko hidayet dy
@hibaawais64992 жыл бұрын
Nmaz Rozay k bgair kaise wo wali bn sakty .ajeeb logic sb ki..asal kisi ko kuch b nhi pta
@TheFabulousfalcon7864 ай бұрын
@@nbadal1963Yaa allah wo yeah jaante the ki yeah drama nahi bilkul nahi wo murid the wo maulaai the wo gumnnaam the unhai duniya ki koi hosh khabar na thi wo baatein nii shayari karte the wo deewaane the or deewaano hosh kho betho per koi namaz roza farz bulley shah ne khud mein ki jaane main kaun na main firaun na main koi or unki pehchaan sirf itni si ko wo deewane the jo us maula ke ishq mein the jo hizro ke saath naachne lage jinko unch neech ka kch nii jinko duniya khabar nahi wo shuru se aise he the
@Blacky_shadows2 жыл бұрын
Tremendous video, five stars ⭐️ ⭐️⭐️⭐️⭐️ from Chicago ♥️♥️♥️
@HinaMuqadas3 жыл бұрын
Very informative 💕❤️
@taimoorrubbani89553 жыл бұрын
عشق نہ پوچھے زات، پوکھ نہ ویکھے ماس
@pnrayaan02893 жыл бұрын
.my ...
@blackhawk86783 жыл бұрын
الله والوں کیلیے یہ دنیا الم ہی الم ھے رب جانے مرنے کے بعد الله والوں کہ ساتھ کیا ھوتا ھے؟؟؟؟
@Tourism1905 Жыл бұрын
Zabardast sir apki videos kamal ki hoti hy ❤️
@parimoon46313 жыл бұрын
بہت خوب ❤️
@loveislife69803 жыл бұрын
MashaAllah
@vaibhavjadhav74692 жыл бұрын
Mashallah allah apko jajaye-khair naseeb atah farmaye aur apki har khaish ko puri atah karde❤️❤️❤️❤️
@mohdnaser50132 жыл бұрын
Poora maashira hi islami rooh say aari tha tu aisay log hi paida hongay jo mazeed tabaahi laatay haen. Aur aaj bhi in ke mureed bigday huway haen.
@JavedKhan-mk4vn3 жыл бұрын
Superb Thanks for such informative production
@razzaqbhatti11872 жыл бұрын
بُلھا مینڈا عشق تے بُلھا مینڈی جاں. اس جیسا کوئی مردِ درویش کہاں.
@Hellopalistan2 жыл бұрын
مُحَمَّد ﷺ
@saifisaifi70842 жыл бұрын
ابھی اسی وقت اگر مجھے موت آجائے تو آپ لوگ مجھے کہاں دفن کریں گے بھلے میں لکھ گناہ گار سہی اگر ابھی اسی وقت آپ کو موت آجائے تو آپ کو کہاں دفن کیا جائے گا بھلے آپ لاکھ نیکوکار سہی جواب آسان ہے سا ہے کہ بھئی مسلمان کو مسلمانوں کے قبرستان میں ہی دفن کیا جاتا ہے 👆📚 اب ہم اصل موضوع کی طرف آتے ہیں 👇📚 یہ چار سو سال پہلے یہ پانچ سو سال پہلے یہ دو سو سال پہلے کون لوگ تھے جو جب مرگئے تو انہیں اس وقت کے لوگوں نے کہیں کراچی کے سمندر کے کنارے مٹی میں دفنا دیا کبھی کہیں کسی نے دور بلوچستان نورانی کی پہاڑیوں پر رکھ کر مٹی ڈال دی کبھی کہیں کسی نے کلری جھیل کے وسط میں رکھ دیا کبھی کسی کو ہیجڑوں اور بھنگیوں نے ضلع قصور کچہری چوک کے پہاڑی بھول بھلیوں میں مرنے کے پانچ دن بعد دفنا ڈالا مگر مگر مگر کبھی کسی نے مسلمانوں کے قبرستان میں سپردِ خاک نہیں کیا ، نہیں کیا ، نہیں کیا۔
@mr_harris39053 жыл бұрын
Best information....... Allah bless you
@shaziabano31572 жыл бұрын
Very informative, interesting and lesson oriented
@ReviewingWizard3 жыл бұрын
Great brother I inspired from you !
@hajihafiz81893 жыл бұрын
fazool research
@rufyannazirnazir37062 жыл бұрын
Bro what a class and amazing ❤️ Your voice
@sabihaawan39842 жыл бұрын
W salam..khuda apko sehet zindagi dy
@rehankhan512142 жыл бұрын
❤💚♥️ آللهمہ صل علی محمد وعلی آل محمد 💚♥️💚
@nabeelarafique87012 жыл бұрын
mery rhuani murshad allah janttul ferdus ata kery
@ImranKhan-ri7ly3 жыл бұрын
وے بلھیا اساں مرنا ناہیں گور پیا کوئی ہور 🙏
@ghazalakhan84072 жыл бұрын
پلیز اسکا اردو ترجمہ بتادیجئے
@RehanaKhusar-rk5uy8 ай бұрын
Jo mujay samaj aaya wo ya k roh ko mout nahi or qbar may to jism dafn hotay hsyn
@realgamingYT313 жыл бұрын
GreaT voiCe masjid bhai
@rightamliyat26993 жыл бұрын
Bahot hi zabr10 video
@mrskhurshidmalik66372 жыл бұрын
Allah junnut maiyn Aala muuqam attaa kuraiyn Ameen
@saifisaifi70842 жыл бұрын
ابھی اسی وقت اگر مجھے موت آجائے تو آپ لوگ مجھے کہاں دفن کریں گے بھلے میں لکھ گناہ گار سہی اگر ابھی اسی وقت آپ کو موت آجائے تو آپ کو کہاں دفن کیا جائے گا بھلے آپ لاکھ نیکوکار سہی جواب آسان ہے سا ہے کہ بھئی مسلمان کو مسلمانوں کے قبرستان میں ہی دفن کیا جاتا ہے 👆📚 اب ہم اصل موضوع کی طرف آتے ہیں 👇📚 یہ چار سو سال پہلے یہ پانچ سو سال پہلے یہ دو سو سال پہلے کون لوگ تھے جو جب مرگئے تو انہیں اس وقت کے لوگوں نے کہیں کراچی کے سمندر کے کنارے مٹی میں دفنا دیا کبھی کہیں کسی نے دور بلوچستان نورانی کی پہاڑیوں پر رکھ کر مٹی ڈال دی کبھی کہیں کسی نے کلری جھیل کے وسط میں رکھ دیا کبھی کسی کو ہیجڑوں اور بھنگیوں نے ضلع قصور کچہری چوک کے پہاڑی بھول بھلیوں میں مرنے کے پانچ دن بعد دفنا ڈالا مگر مگر مگر کبھی کسی نے مسلمانوں کے قبرستان میں سپردِ خاک نہیں کیا ، نہیں کیا ، نہیں کیا۔
@ilyasjanjua24352 жыл бұрын
آج بھی بھلے شاہ ژندہ اور کل بھی رہے گا۔ ناں آج کا حاکم ژندہ ہے نہ کل بھی رہے گا ۔
@fectory24313 жыл бұрын
V nice make more the history of muslim
@drhaleemkakar71402 жыл бұрын
بابا بهلے شاہ بابا بہت عظیم شاعر فلسفی اور مفکر انسان تھے میں ذاتی طور پر بابا بهلے شاہ مرحوم کا بہت بڑا مداح ھوں مرحوم بابا ایک مضبوط مثبت عقیدے کے مالک تھے مرحوم کے آشعار قیمتی خزانے سے کم نہیں ، مجھے بحیثیت پٹھان بابا مرحوم کے آشعار کا جتنا سمجھ آتا ھے وھی میرے لئے ھیرے اؤر جواھرات کے خزانے سے قطعاً قطعاً کم نہیں،،،،،، اللہ تعالیٰ سے دعا گو ھوں کہ بابا بھلے شاہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین،،،،،،
@hafizbookshop63922 жыл бұрын
آپ رحمتہ اللہ نے قرآن پاک کی تفسیر بھی لکھی ہے ان جاہلوں کو کیا پتہ۔۔۔
@mrahmed65342 жыл бұрын
Mashalah amazing
@midhatnaveed39752 жыл бұрын
Lovely... telling ..and such a heart touching 💓 💙 ♥ story
@saifisaifi70842 жыл бұрын
ابھی اسی وقت اگر مجھے موت آجائے تو آپ لوگ مجھے کہاں دفن کریں گے بھلے میں لکھ گناہ گار سہی اگر ابھی اسی وقت آپ کو موت آجائے تو آپ کو کہاں دفن کیا جائے گا بھلے آپ لاکھ نیکوکار سہی جواب آسان ہے سا ہے کہ بھئی مسلمان کو مسلمانوں کے قبرستان میں ہی دفن کیا جاتا ہے 👆📚 اب ہم اصل موضوع کی طرف آتے ہیں 👇📚 یہ چار سو سال پہلے یہ پانچ سو سال پہلے یہ دو سو سال پہلے کون لوگ تھے جو جب مرگئے تو انہیں اس وقت کے لوگوں نے کہیں کراچی کے سمندر کے کنارے مٹی میں دفنا دیا کبھی کہیں کسی نے دور بلوچستان نورانی کی پہاڑیوں پر رکھ کر مٹی ڈال دی کبھی کہیں کسی نے کلری جھیل کے وسط میں رکھ دیا کبھی کسی کو ہیجڑوں اور بھنگیوں نے ضلع قصور کچہری چوک کے پہاڑی بھول بھلیوں میں مرنے کے پانچ دن بعد دفنا ڈالا مگر مگر مگر کبھی کسی نے مسلمانوں کے قبرستان میں سپردِ خاک نہیں کیا ، نہیں کیا ، نہیں کیا۔
@AkmalSultani2 ай бұрын
سبحان اللہ
@laughingshorts47842 жыл бұрын
Allah Tallah Inki Maghfirirat Farmaye
@attarlajpal30503 жыл бұрын
MA SHA ALLAH Bhai Degar BUZURGAN E DEEN py b video bnain
@sardarhamdan72442 жыл бұрын
Majid tmhari videos bht dair se dekhta hn really hogai
@saeedasghar41082 жыл бұрын
MashAllah 😋 keya bat hs baba bolyshajibki
@musaibhacker2643 Жыл бұрын
V.nice.speach.great.
@mehmoodurrehman93222 жыл бұрын
Beautiful V-Log
@amandeepdhanju25912 жыл бұрын
Veer Bahut achi video thi
@farooqkhansumbal92052 жыл бұрын
یا علی مولا کائنات الیہ السلام 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
@saeedasghar13153 жыл бұрын
MazhZllH i love video
@qaisarferoz79043 жыл бұрын
Well done. Very good quality of voice. May God bless you
@nomimalik60963 жыл бұрын
I am big fan of bulleh shah g R.A
@mrfatih47682 жыл бұрын
اللہ سے مانگو بللے شاہ سے نہیں ۔شرک گنا کبیرہ ہے 😍😍😍
@Al_Quran_tv_pakistan2 жыл бұрын
آپ کو شرک کی تعریف بھی آتی ہے میں آپ کو چیلنج کرتا ہوں کہ آپ مجھے شرک کی تعریف ہی سنا دو منہ اٹھا کر آجاتے ہو
@mrfatih47682 жыл бұрын
اللہ سے مانگو پیرو اور بابو سے نہیں ۔واحدانیت پر یقین رکھو ۔قُلِ اللّٰہُ یُنَجِّیۡکُمۡ مِّنۡہَا وَ مِنۡ کُلِّ کَرۡبٍ ثُمَّ اَنۡتُمۡ تُشۡرِکُوۡنَ ﴿۶۴﴾ آپ کہہ دیجئے کہ اللہ ہی تم کو ان سے نجات دیتا ہے اور ہر غم سے ، تم پھر بھی شرک کرنے لگتے ہو ۔
@mrfatih47682 жыл бұрын
@@Al_Quran_tv_pakistan Surat No. 10 AYat NO. 18 اور یہ لوگ اللہ کے سوا ایسی چیزوں کی عبادت کرتے ہیں جو نہ ان کو ضرر پہنچا سکیں اور نہ ان کو نفع پہنچا سکیں اور کہتے ہیں کہ یہ اللہ کے پاس ہمارے سفارشی ہیں ۔ آپ کہہ دیجئے کہ کیا تم اللہ کو ایسی چیز کی خبر دیتے ہو جو اللہ تعالٰی کو معلوم نہیں ، نہ آسمانوں میں اور نہ زمین میں وہ پاک اور برتر ہے ان لوگوں کے شرک سے ۔
@RehanaKhusar-rk5uy8 ай бұрын
Wahabi phalay khod sirk ki tarif samjay phir baat karay
@Kazmiproductions55 ай бұрын
Get lost
@azmat23072 жыл бұрын
Allah Hazrat Bule shah sahb ko janat mai Aala muqam ata farmaye Aameen
@wajidilyas77522 жыл бұрын
Mashallah
@pakistanikjoshikjunoon79163 жыл бұрын
2nd
@BilalKhan-5792 жыл бұрын
Rahman baba or baba buleh sha ki misal hi ni❤️❤️mashallah majid bhai🥀
@BilalAhmad-rt7cr2 жыл бұрын
Bhai mashallah apki awaz bohat pyari hai
@hijamahihijamalhr56643 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@TheAlahazrat3 жыл бұрын
Masha Allah
@ahmedjavaid41072 жыл бұрын
مر جائے تو بڑھ جاتی ہے انساں کی قیمت زندہ رہے تو جینے کی سزا دیتی ہے دُ نیا😭
@hammadsajid19979 күн бұрын
😢😢
@Dreamyviewofficial6 ай бұрын
Jo rabb k ishq ka dawa krta ha us ka yehi hal hota hai , wa bulla , wa rabb aa
@akramshaad74552 жыл бұрын
اللہ سوھنڑا درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین 🤲
@RashidKhan-cc5ro3 жыл бұрын
Masha Allah Verry Good
@adnanrasheed69092 жыл бұрын
شاندار۔
@itinformation77833 жыл бұрын
آج بھی لوگوں کو اپنی عبادتوں پر غرور ہے
@SabirHussain-zh8wl3 жыл бұрын
عبادت ڈیوٹی ھے اس پر غرور کیسا اللہ معاف کرے
@ilyasahmed90842 жыл бұрын
Jo Nabi Pak pbuh ki Sunna ke mutabic Zindagi Nahi guzarta wo koi wali ya peer Nahi ho Sakta, Soch len aur faisla ap khud Ker Len.