🔴 Live: Darulifta Ahlesunnat | Maulana Shafiq Attari | Get The Solution To Your Problems

  Рет қаралды 2,251

Darulifta AhleSunnat

Darulifta AhleSunnat

Күн бұрын

Пікірлер: 14
@Shahbazkhan-s6z
@Shahbazkhan-s6z Жыл бұрын
ما شاء اللہ عزوجل.... صلى الله عليه واله واصحابه وسلم اَللّٰھُمَّ صَلِِّ علٰی مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہٖ
@tajutajun9031
@tajutajun9031 Жыл бұрын
Assalamu alaikum
@imranqaisr8236
@imranqaisr8236 Жыл бұрын
اسل 9:04 ام. علیکم میرا. سوال. ہے. لےپالک. بجےکواگر. دودھ. نا. پلایا اور. پردے. کی کوی تر کیب. نی 11:07رہنما ی. فرمادے
@shahanaKamran-sc7tx
@shahanaKamran-sc7tx Жыл бұрын
اسلام علیکم گھر کے حصہ کا معلوم کرنا ہے بہن اور بھائ کے حصے میں کتنی رقم أیے گی
@shahanaKamran-sc7tx
@shahanaKamran-sc7tx Жыл бұрын
Reply ki arz ha
@shahanaKamran-sc7tx
@shahanaKamran-sc7tx Жыл бұрын
گھر ڈیڑھ کروڑ کا ہے 10 بہں بھائ ہیں 5بہین ہیں 5بھائ ہیں ایک بہں کا انتیقال ہو گیا ہے
@hira4200
@hira4200 11 ай бұрын
Agar kisi ki zuban se galti se kuch kufriya nikal jaye tou kya hukm hoga? Aur agar woh foran nadim ho aur tauba kare?
@ghaziegaming2676
@ghaziegaming2676 Жыл бұрын
Kia zakat ki rakam ki kisi ko kitab le ke de sakhte he jab ke wo allim ho or sharai faqeer bhi ho??
@hazfaaltaf8413
@hazfaaltaf8413 Жыл бұрын
Hukma zindabad
@hazfaaltaf8413
@hazfaaltaf8413 Жыл бұрын
Ulma zindabad
@aftabahmedkhan3024
@aftabahmedkhan3024 Жыл бұрын
📢 *وہ امور جن کو امت شرک سمجھتی ہی نہیں غور سے پڑھیں* *جو شرک کی حالت میں مرا اس پر جنت ہمیشہ کے لئے حرام اور اس کا ہمیشہ کا ٹھکانہ جہنم ہے* *سورہ نساء* *سبھی فرقے مانتے ہیں کہ شرک بڑا گناہ ہے لیکن عوام کے سامنےاس کی وضاحت نہیں کرتے* *جان لیں کہ* • *نورٌ من نور اللہ کہہ کر نبی ﷺ کو اللہ کی ذات کا حصہ سمجھنا شرک فی الذات ہے* • *تصوف کو صحیح مان کر یہ عقیدہ رکھنا کہ یہ اولیاء اللہ ،اللہ کی ذات کا حصہ بن جاتے یا اللہ ان میں نزول کرجاتا ہے یقینی شرک ہے* • *یامحمد ﷺمدد،یارسول مدد،یاعلی مدد،یاغوث مدد یا پیرمدد پکارنا شرک ہے کیونکہ غائبانہ مدد کرنے والی ذات صرف اللہ تعالیٰ کی ہے* • *اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی بھی وفات شدہ کو پکارنا اس سے دعائیں کرنا اس کی عبادت کرنا اور یقینی شرک پے* • *اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی اور کو عالم الغیب سمجھنا کھلا شرک ہے یہ صفت صرف اللہ تعالیٰ کی ہے* • *اللہ تعالی کے مقابلے میں علی رضی اللہ عنہ کو مشکل کشا،عبدالقادرجیلانی کو دستگیر،علی ہجویری کو داتا اور گنج بخش ، امام بری کو قسمتیں کھری کرنے والا،معین الدین چشتی کو بیڑے پارلگانے والا،نظام الدین اولیاء کو غریب نواز، لعل شہباز کو لجپال کو سمجھنا اور کہنا اللہ کی صفات میں شرک ہے* • *انبیاء علیہم السلام ، شہداء اور صالحین سمیت اللہ کے بندوں (خواہ زندہ ہوں یاوفات پا گئے ہوں ) ان میں سے کسی کو بھی اللہ کے مدمقابل کھڑا کرنا یا اللہ کی ذات، صفات اور اختیارات کا ان میں شائبہ تک کرنا شرک ہی کہلاتاہے* • *غیر اللہ یعنی اللہ کے علاوہ کسی اور کے نام کی نذر و نیاز دینا کہ وہ ہم سے خوش ہو جائیں ، ہم دے دیں یا دلا دیں ، یاقبر پر جاکر ذبح کرنا یا کھانے تقسیم کرنا مشرکانہ عقیدہ ہے کیونکہ شکرگزاری صرف اللہ تعالیٰ ہی کے لئے ہے* • *قبر میں دفن مردوں کو زندہ سمجھنا، یہ سمجھنا کہ یہ اللہ تعالیٰ تک ہمارے وسیلہ، سفارشی ہیں یا اللہ سے کسی کے صدقے مانگنا، یہ سب مشرکانہ عقائد و اعمال ہیں* • *تعویذ، گنڈوں، کالے پیلے دھاگوں ، کڑوں، چھلوں، منکوں پر توکل کرنا، نظر بد سے بچنے کے لئے بچے کی پیشانی پر کالی سیاہی لگانابچاؤ کے لئے بچے کے سرہانے چھری یا لوہے کی کوئی چیز رکھنا،مکان پر کالی ہانڈی رکھنا،گاڑی کے نیچے بچے کی جوتی ٹکانا،امام ضامن باندھنا یہ سارے مشرکانہ فعل ہیں کیونکہ توکل صرف اللہ پر کیا جا سکتا ہے* • *کلمہ گو کا اسلام کے نام پر تقسیم شدہ فرقوں اور گروہوں سے وابستگی اختیار کرلینا، اس فرقے کے علماء کی ہر جائز و ناجائز بات ماننا شرک ہے* • *اللہ کے نازل کردہ دین، دین اسلام کے علاوہ کسی دوسرے دین، مذھب یا نظام کو ماننا*، *قبول کرنا، اس پر عمل کرنا شرک ہے۔ ایک مومن صرف اسلام سے وابستہ رہ سکتا ہے کسی بھی طورجمہوریت،سوشلزم، کمیونزم، کیپٹل ازم، تصوف، فرقہ وارانہ مذاہب سے وابستہ نہیں ہو سکتا* • *اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی اور کے نام کی قسم کھانا کفر و شرک ہے* *اللہ کے واسطے اپنی جان کو جہنم کی آگ سے بچانے کی کوشش کریں کیونکہ جو شرک کی حالت میں مرا آخرت کی نا ختم ہونے والی زندگی میں جنت اس پر حرام اور اس کا ہمیشہ کا ٹھکانہ جہنم ہے*
@MianArslan-vd8ye
@MianArslan-vd8ye 10 ай бұрын
Ye koi shirk nai is ka sbooth qurana pak main mujood tumehe kaya ase
@ranasufyan1219
@ranasufyan1219 Жыл бұрын
السلام علیکم مفتی صاحب ایک لڑکا اور لڑکی دو گواہوں کے سامنے ایک دوسرے کو اللّٰہ پاک کو گواہ بنا کر میاں بیوی قبول کرتے ہیں لڑکی کے گھر میں سے کوئی بھی نہیں ہوتا لڑکے کے دو کزن ہوتے ہیں جن کے سامنے لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کو میاں بیوی قبول کرتے ہیں اب لڑکی کہتی ہے کے میرے گھر والوں میں سے کوئی نہیں تھا تو یے ہمارا کوئی رشتا نہیں تب لڑکی اور لڑکے نے دونوں نے ایک دوسرے کو یے کہ کر کے میں اللّٰہ پاک کو اور ان دو گواہوں کو گواہ بنا کے اپنا شوہر قبول کرتی ہوں اور لڑکے نے بھی اپنے دونوں کزن کے سامنے لڑکی کو کہا کے میں اللّٰہ پاک کو اور ان دونوں کو گوا بنا کر اپنی بیوی قبول کرتا ہو اب لڑکی ماننے سے انکار کر رہی مہربانی فرما کے رہنمائی کیجئے گا
Haftawaar Sunnaton Bhara Ijtima Maulana Abdul Habib Attari
1:32:58
Abdul Habib Attari
Рет қаралды 314 М.
А я думаю что за звук такой знакомый? 😂😂😂
00:15
Денис Кукояка
Рет қаралды 6 МЛН
When Cucumbers Meet PVC Pipe The Results Are Wild! 🤭
00:44
Crafty Buddy
Рет қаралды 63 МЛН
Hunarmand Bano - Become Skilled By Adv. Faiz Syed
2:09:21
IRC TV
Рет қаралды 19 М.
Solve Your Problems With Mufti Tariq Masood
1:51:40
Ask Mufti Tariq Masood
Рет қаралды 14 М.
Solve Your Problems With Mufti Tariq Masood
1:53:54
Ask Mufti Tariq Masood
Рет қаралды 11 М.
А я думаю что за звук такой знакомый? 😂😂😂
00:15
Денис Кукояка
Рет қаралды 6 МЛН