پیر رومی رح کہتے ہیں کہ ایک دفعہ دجلہ کے کنارے پر انہوں نے ایک عجیب منظر دیکھا ایک کوا اور ایک ھنس ایک ساتھ چگ رہے تھے، میں حیران ہوا کہ یہ کیسا منظر ہے کہ دو الگ فطرتیں ایک ساتھ دانہ چگ رہے ہیں میں ان کے قریب گیا تو معلوم ہوا کہ دونوں ہی زخمی تھے بیماری میں مختلف فطرتوں کا عارضی اشتراک ھو سکتا ہے لیکن صحتمند وجود اپنی فطرت کے علاوہ کسی اور اشتراک میں موجود نہیں رہ سکتا۔ واصف رح کی کتاب حرف حرف حقیقت سے
@EjazKhan-k9i12 сағат бұрын
Nura kushti
@shahji76487 сағат бұрын
۲ نو ایسٹیبلشمنٹ کے وظیفہ خور ہیں اب mom پرانے وظیفہ خور کو رضی کرنے کے لیے مل رہے ہیں فارم نمبر ۴۷