اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر سلامت رکھے صحت اور عافیت کے ساتھ رکھے۔۔۔ہمیں انکے علم سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنے کی توفیق عطا کرے
@bilaljan60726 ай бұрын
AMEEN...
@12adnan6 ай бұрын
آمین
@SamreenSiddiqui-n4t5 ай бұрын
Aameen
@Just_brainthings6 ай бұрын
We are with mufti taqi❤❤❤
@muhammadaamir85276 ай бұрын
Allah Ta'ala Apko salamat rakhy. Ameen Ya Rub ❤️
@AsmaUsman-ro5py6 ай бұрын
SubhanAllah.Awesome.
@mata-e-ilm87716 ай бұрын
اللہ تعالی مفتی صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے
@bilaljan60726 ай бұрын
AMEEN...
@HaniKhan-bk3dn6 ай бұрын
Ameen
@aarifaarifali3156 ай бұрын
Absolutely right we are Stand with mufti ji ❤❤❤
@rubinakhawaja13576 ай бұрын
Indeed
@hafizziaurrehman79755 ай бұрын
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ آپ کی حفاظت فرمائے
@Mohmadahmmad6 ай бұрын
آمین
@riffatmehboob33146 ай бұрын
Zabadast Masha Allah intehahi fiqr angez aur durust nahij . Mufti Sahib tehreek chalain israel ki madad larney wali companiyan ka boycott
@samiUllah-z3q6 ай бұрын
Allah pak Hazrat ko lambi zandagi da
@12adnan6 ай бұрын
ماشاءاللّه بہت ہی عمدہ بیان فرمایا ۔اللّه مفتی صاحب کی عمر،علم اور رزق میں اضافہ فرمائے اور دونوں جہانوں میں کامیاب فرمائے ۔آمین
@HaniKhan-bk3dn6 ай бұрын
Ameen
@Nasirhzarvi-le7ys6 ай бұрын
صحیح فرمایا مفتی صاحب نے
@humaalam32466 ай бұрын
Very welsaid and thinkfull ideas.
@SultanMehmood6266 ай бұрын
Much needed
@azraishtiaq3766 ай бұрын
Behtreen bayan hai
@zafarizafari76526 ай бұрын
Nice aalim.....Dua dairahe Hain...awaam ko
@muhammadbinfaisal216 ай бұрын
بارک اللہ فی عمرک وعلمک وصحتک آمین ❤
@arjumandsultana34416 ай бұрын
الحمدلله اچھا پروگرام تھا بہت سی معلومات حاصل ہوئیں -در حقیقت سارے پروگرام کی بنیادی قوت ہمیں عقیدہ آخرت کی مظبوطی سے ملتی ہے بالخصوص سوالات کے لحاظ سے سورہ نمل آیت نمبر 64 میں فرمایا گیا ہے " آخرت کا علم ان سے گم ہو گیا ' یہ شک میں ہیں ' بلکہ یہ اندھے ہو چکے " بحیثیت قوم ہماری اکثریت اس علم سے اندھی ہوچکی یعنی آخرت پر ایسا یقین ہونا چاہیئے جیسا کہ رات کے بعد دن کے آنے کا یقین ہے - پھر ہماری ترجیحات یکسر بدل جائیں گی جس طرح ایمان لاتے ہی صحابہ کرام کی بدل گئیں تھیں-بے شک ملک کی ترقی کے لیئے اور بالخصوص طاغوت کی غلامی سے نکلنے کے لیئے ہمیں اپنے پیر پر خود کھڑا ہونا ہوگا جس طرح آج افغان طالبان کھڑے ہو چکے اسکے ساتھ ساتھ بحیثیت مسلمان ہمیں اپنے قبلئہ اول کی بازیابی اور فلسطین کے مسلمانوں کی جوکہ ہمارے جسم کا حصہ ہیں فکر لاحق ہونی چاہیئے -پروگرام میں پڑھے جانے والے علامہ اقبال کے اشعار نے ہماری موجودہ ذمہ داری کو بہترین انداز سے واضع کردیا رب رحیم سے دعا ہے ہمیں حیات بعد الموت کی فکر عطا فرما ہماری اب تک کی غلطیوں کوتاہیوں کو معاف فرما کر ہمیں اپنے رسول پاک کے مشن کو پورا کرنے کی توفیق عطا فرما اللہ کے مغضوب بندوں سے قبلئہ اول کو بازیاب کرانے کی طاقت قوت عطا فرما ہمیں مولانا تقی عثمانی جیسے علماء کرام کی رہنمائی عطا فرما پروگرام کے تمام شرکاء کو بہترین اجر عطا فرما اس پروگرام کی اچھی نصیحتوں کو دل کی گہرائی میں اتار کر ان پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرما آمین
@attaurrehmankhan-tr8wy5 ай бұрын
MashaAllah
@ranatariqhafeez23676 ай бұрын
🍃📿🕋حسبنا الله ونعم الوكيل نعم المولى ونعم النصير☝📿🍃 🍃📖مفہوم: اللہ ہمیں کافی ہے اور وہ بہترین کارساز، بہترین محافظ اور بہترین حامی ہے🍃 🍃🗣📢📢📢📢📢📢📢📢📢📢📢🦻🍃
@AkramBawani6 ай бұрын
Kam az Kam video toh sahe upload karo
@mata-e-ilm87716 ай бұрын
❤❤❤
@shayankhan-ex1cx6 ай бұрын
Hazrat bat to thek hai.. Ap ki mger is main badi sata par tajir kuch nhi kr skte kuch tajir imported cheeze lana chore gau to dosre nhi choregay or bade tajir ager itehad krlen to chota tajir hai wo nhi manega or layega iska pahla hal ye hai wo cheeze yahan tayar ki jayen ohr hi kuch ho skta hai or kuch cheeze mukamal hakumat ban kre
@asadahmed49936 ай бұрын
اس قوم میں سب سے جھوٹی نسل تاجروں کی ہے
@Itsme-n2h6 ай бұрын
Awam ki rehnumai aur qiyadat k liye iss waqt koi leader nahi hay ager Moulana Fazalur Rehman ya Tawi Usmani jaise bare leader awam ko lead karen tou awam in k saath ho gi
@aisharehan746 ай бұрын
Voice is breaking..???
@hisamuddin97106 ай бұрын
صرف عوام کا رول باقی ہے ۔ ایک دھکے کی ضرورت ہے
@riffatmehboob33146 ай бұрын
Islamic countries + China + Russia and Other Asian countries
@umekalsoom5286 ай бұрын
تو عوام کھڑی کس کے پچھے ہو کوئی تو آگے آئے آپ عوام کے بہت پیارے ہیں بہت عزت کرتے ہیں آپ کیوں نہیں آگے اکر لوگوں کو ان مافیہ ظالمانہ نظام سے نجات دلانے کے لئیے امام خمینی کی طرح مدد کریں ۔۔قدم بڑھائیں ہم پاکستانی آپ کے ساتھ ہیں ❤
@Itsme-n2h6 ай бұрын
Ji haan bilkul
@hamleo596 ай бұрын
Taqi usmani sb. Ko waqt ka taqza samajh ker isterha ke muqalma or direct mulk ke ikhlaqi, maashi or iqtesaadi haalaat ke islaha or direction ke hawalay se mulk geer conferences karein.
@hamidali91665 ай бұрын
ماشاء اللہ مفتی صاحب بہت خوب۔ محترم جناب مفتی صاحب غزہ کی حالات بھی آپ کے سامنے ہیں تو مہربانی فرما کر یہ فتویٰ جاری کریں کے پاک فوج پر اس وقت جہاد فرض ہو چکا ہے۔ وہاں پر مسلمان شہید ہو رہے
@aarifaarifali3156 ай бұрын
Please 🙏 release Imran Khan Muslim world Linder
@acer25836 ай бұрын
Why he didn't talk about recovering looted money?? Very strange
@muhammadasad20996 ай бұрын
Ager ulma stand lain to awam teyar hain . Ulma kion khamosh hain .
@shahnawazbaig41236 ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ مفتی صاحب کی حفاظت فرمائے بہت ہی عمدہ باتیں باطل جس سے سب سے زیادہ خائف رہتا ہے کہ ان باتوں پر کوئی بات نا کرے معیشت اگر صحیح ہوگئ تو غلامی ختم
@zaidahmed57876 ай бұрын
Free free Palestine
@Fundamental_Islam.6 ай бұрын
Mufti sab is Zionist lumber 1 army ka bhe bata de kia kare?
@jarrytjs5806 ай бұрын
مفتی صاحب آپ پاکستان کے تمام علماء کے بڑے ہیں اور آپ بنکوں کے ساتھ بھی منسلک ہیں اور آپکی یہ تمام پریس کانفرنس اسی ہی سے related رہی کیا میرا ایک سوال یہ ہے کے کیا آپ مفتی اعظم ہیں کیا آپکی صرف یہی زمہ واری ہے کے آپ صرف بنکوں سے ہی related چیزوں پر فتویٰ دینگے یا آج کل ایک بہت بڑا معاملہ زیر بحص ہے عدت کا کیس کیا ہمارے مفتی اعظم کا یہ حق اور اسلامی فرض نہیں ہے کے وہ اس پر فتویٰ جارے کرے کے ہمارا اسلام اس کے بارے میں کیا کہتا ہے ؟ میرے خیال میں آپکا سب سے پہلا فرض بحیثیت مفتی اعظم یہ ہونا چاہئے کے آپ اور ہمارے اور علماء بیٹھ کر اس پر اپنا فتویٰ جارے کریں کیونکہ اس کیس کی وجہ سے عورتوں کی بے عزتی بھی ہو رہی ہے اور ہمارے اسلامی نظام تمام دنیا میں رسوا ہو رہا ہے شاید آپکا پہلا فرض یہ ہے
@KhanKakar-y7b6 ай бұрын
جناب محترم تکی عثمانی صاحب اپ جو فرما رہے ہیں ٹیکنوکریٹ سے متعلق تو وہ کئی مرتبہ ہمارے ملک میں ائے ہیں جیسا کہ معین قریشی سے لے کر اب تک موجودہ سیٹ میں بھی کچھ افراد بیٹھے ہیں ان سے کیا حاصل ہوا ہمیں اس کا بار بار کر کے تجربوں کا بلکہ نقصان ہی ہوا ہمارے ملک کو عوام کا ۔جبکہ اب تو جناب مہربانی کریں اس ملک میں جو انتخابات ہوئے ہیں اگر اس پر کسی کو اعتراض ہے تو ملک میں دوبارہ انتخابات کرائے جائیں صاف شفاف اور منتخب ہونے والی جو بھی پارٹی ہو جسے عوامی اکثریت حاصل ہو ہو جائے اور اس کو عوام نے منتخب کیا ہو ان کو حکومت دے دیں تو آپ دیکھیں گے سب صحیح ہو جائے گا اور یہ روز روز کی لا حاصل تجربوں سے ہماری عوام کی جان چھڑائی جائے جس کی وجہ سے ہم پہلے بہت نقصان اٹھا چکے ہیں مجھے اپنی 58 سالوں کی زندگی میں سے 48 سال تو اچھی طرح یاد ہیں مختلف قسم کے تجربے جو نقصان کا بائس بنتی رہی ہیں مستقبل میں ۔ آپ جو مغرب زدہ سوچ کی بات کر رہے ہیں جب کہ اپ کو معلوم ہے کہ ہمارے ملک میں کئی قسم کے تعلیمی نظام ہیں اور جن کا یہ سوچ ہے وہ بھی اپ کو اچھی طرح معلوم ہے عام لوگوں کا نہیں ہے وہ ایک مخصوص طبقہ ہے جسے ہر وقت میں بنایا گیا ہے اپنے استعمال کے لیے باہر کی قوتوں نے ۔ آور جن خیالات کا اظہار آپ کر رہے ہیں جبکہ آ پ نے تو سود کو آرام قرار نہیں دیا جو سمجھ سے باہر ہے ۔💐🙏
@BarcelonaTrini6 ай бұрын
Muftí sahb sub kuch baja keh rhy hain. Likn army ka kya krna hai.jub tak army thek nhi ho gee kisi mehnat kakoi faida nhi
@ksofficial50046 ай бұрын
Army hi to bas thik ha, warna agar aam awam aur pagal politicians ke tarah army hota toh ab tak Pakistan nahi rahta
@hom84946 ай бұрын
Stopped ?
@BarcelonaTrini6 ай бұрын
Kya gatiyaa channel hain kum se kum clear vídeo upload kry .Juan kaam ki baat ahí hai vídeo uncleared ho jati ha
@aazfer6 ай бұрын
Agar ALLAH KA "GHAZB" naazil huwaa, pahli waaar aap par ho gi. Aap bahur bahut khaamosh rahey. Aap khudd apney mulk ko dekh lein
@SaadKhan-yd7ss6 ай бұрын
Jab Imran Khan ko America ne nikala ye moulana so rae they. Ab yaad aya ghulami ka
@Fundamental_Islam.6 ай бұрын
Ap k Imran khan Abu ko Bajwa ne nikala tha ab jail se mehdi Hassan k show me ye ilzam laga ha. Abu se bolo decide kar k ik dafa bata de kis ne nikala tha.
@Itsme-n2h6 ай бұрын
@@Fundamental_Islam.tujeh baat kar ki tameez nahi hay
@MD176846 ай бұрын
@@Itsme-n2h Apko bhi to nahi he😊
@shamI736 ай бұрын
With all due respect, Waaz bohat hogae ... action ke zaroorat hai .. kuch qurbanion ki zaroorat hai maulana se ... IK se tawajja hatanay kay liay jis ko bhi launch kia jae gaa, Awaam nahin accept keray gi.
@SultanMehmood6266 ай бұрын
Sooth interest se niklein
@aazfer6 ай бұрын
Be waqt ki shahnaayee.MUFTI SB bahur dair ho gayee...Chriyaa chuukk gayee khet....