اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِك على نَبِيِّنَا مُحمَّد عدد ما ذكره الذاكرون وعدد ما غفل عن ذكره الغافلون.❤❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@saadidreessaadidrees526711 ай бұрын
مرشدِ کی پیاری باتیں ❤
@SameerShaikh-mz4uy Жыл бұрын
﷽الله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺآمینآمینآمین
@shamsiislamicchannel9656 Жыл бұрын
الحمدللہ بھت اچھا بیان ہے ۔دامت برکاتہم
@Ibrahim-k7r1oАй бұрын
MashaAllah hazrat ek bahtreen shaqsiat k malik hai , in nek logon ki wajha sa Deen chal raha hai
@AS-qc9wn3 ай бұрын
اللہ مفتی صاحب کو اور سب ان حدیثوں پر عمل کروائے قمین
@user-Salmankhandir11 ай бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا جی 💓 اللّہ تعالیٰ میرے روحانی شیخ حضرت مفتی محمد تقی عثمانی حفظہ اللہ تعالیٰ کو صحت و عافیت والی زندگی عطا فرمائے اور مجھے ان سے بیعت کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔❤❤❤ آمین یارب العالمین
@shamsiislamicchannel9656 Жыл бұрын
الحمدللہ آپ اس دورکے سچے اور بھتر رہبر ھے
@AlRahmaniMedia Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت اچھا بیان ہے
@hasinaravatmulla582310 ай бұрын
ماشاءالله تبارك الرحمن
@AbdulHameed-dp3gw11 ай бұрын
Allah rabbul izzath tamam Allah ke nekh bandoun ko hifazath aur unse iztafadha haseel karne kee toufiqh ata farmadey.....
@kishwarjahan87335 ай бұрын
Ameen
@areebaqidwai20292 ай бұрын
Allah aap ko sehatyab rakhy Duniya aor Akhirat mey kamyab rakhy 🤲
@mohmotibahmad23667 ай бұрын
صلى الله عليه واله و بارك وسلم
@muftiazizurrehman321411 ай бұрын
Allah slamt rkhe sekh sahb ko
@alamgir1171 Жыл бұрын
طال اللہ تعالیٰ فی عمرہ جزاک اللّہ خیرا کثیرا
@jahangirrajput9404 Жыл бұрын
Aek umda rehbar ho tum mufti sahab allah aap ko jazaye kher de
@nasirruddinmohammad441712 күн бұрын
Assalamualaikum wa rahmatullahi wa barakatuhu, tum nahi AAP kaho
@merajunnisamerajunnisa64842 жыл бұрын
Bahuth qwb swbhanallaha bayshak zabardasth
@SajidAli-to5pk10 ай бұрын
Allah hamare ulamaye Haq ko der tak baqi rakhe
@shoaibislam66343 жыл бұрын
اللہ حضرت کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@mohdilyas30312 жыл бұрын
Aamin
@nusratkhalid70317 ай бұрын
ماشاءاللّٰہ, سبحان اللّٰہ بہت دل افروز بیان اور نصیحتیں ہیں. رب کریم ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے. قبلہ محترم کی عمر میں برکت عطا فرمائے. اور صحت وتندرستی عطا فرمائے. آمین ثم آمین. اس مبارک کام میں جنھوں نے بھی اپنا حصہ ڈالا ہے. سب کو اللّٰہ تعالٰی جزائے خیر عطا فرمائے.
@kishwarjahan87335 ай бұрын
SubhanAllah ❤sallallaho alaihe wasallam ❤
@saadkhan985 Жыл бұрын
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد ❤️🌹❤️ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلَّم ❤️🌹❤️ اللهم صل علٰی محمد النبي وأزواجه أمهات المؤمنين وذريته وأهل بيته كما صليت علٰی آل إبراهيم إنك حميد مجيد ❤️🌹❤️ اَللّهُمَّ صَلَّ عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ. اَللّهُمَّ بَارِک عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ ❤️❤❤
Allah aapko salamat rakhe aur mazeed Deen ke kaam le Ameen summa Ameen
@hussain24163 жыл бұрын
Ameen
@MdAarifRana19 күн бұрын
Mashallah bahut khuob
@asifmehmood1504 Жыл бұрын
اے اللہ آپ حضرت مفتی صاحب سلمہ کی دعائوں میں ہمارا بھی حصہ فرما دے،
@shoaibislam66342 жыл бұрын
جزاک اللہ
@UmNawaf-g7h10 ай бұрын
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم ❤❤❤❤
@azmatullahkhan8602 жыл бұрын
سبحان اللہ ۔ سب درود شریف پڑھیں ۔ مفتی صاحب آپ کو اللہ خوش رکھے اور عمر میں برکت عطا کرے۔ آمین
@muhammadrafiq6042 жыл бұрын
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ فِي حَدِيثِهِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ قَالَ سَأَلْتُ زَيْدَ بْنَ خَارِجَةَ قَالَ أَنَا سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ صَلُّوا عَلَيَّ وَاجْتَهِدُوا فِي الدُّعَاءِ وَقُولُوا اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ حضرت موسیٰ بن طلحہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت زید بن خارجہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا ، انھوں نے فرمایا : میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا تھا تو آپ نے فرمایا تھا :’’ مجھ پر درود پڑھو اور خوب کوشش سے دعا کرو اور کہو : «[اللھم ! صل علی محمد و علی آل محمد]» ’’ اے اللہ ! محمد ( ﷺ ) اور آل محمد پر خصوصی رحمتیں نازل فرما ۔‘‘ Sunnan e Nisai#1293 Status: صحیح www.theislam360.com
@Mddulot Жыл бұрын
@@muhammadrafiq604❤❤❤❤😊ll ll pp ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@adibanazli Жыл бұрын
@tufailahmed4709 Жыл бұрын
Ameen
@mdaftabalam6501 Жыл бұрын
صلی الله عليه وآله وسلم
@azmatullahkhan8602 жыл бұрын
ALLAH O AKBAR. ALLAH AAP PAR APNI REHMATAIN NAZIL FARMAEY. AMEEN.
@Furqanameerali11 ай бұрын
Mashallah ameen inshaallah rabizadnielima inallahwanirajwin astagfirallahlaholwalaqataallahbilaazeem ya ali madad a.s
@Maths10cl2 ай бұрын
Sallallahu alaihi wa sallam
@nehalahmad68127 ай бұрын
Jazakallah
@ghausrahman79193 жыл бұрын
ماشآءاللہ۔ اللہ جزائے خیر دے۔ علمآء کرام لوگوں کو حقیقی کامیابی کی طرف بلاتے ہیں۔ دین میں دنیا اور آخرت کی کامیابی ھے۔ دیکھیں اگر اللہ کے ایک حکم " یأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ادْخُلُواْ فِي السِّلْمِ كَآفَّةً" پر اگر مسلمان عمل کر لیں۔ اور پورا دین زندگیوں میں آجائے تو یہی دنیا اور آخرت کی اصل کامیابی ھے۔ قرآن کو تدبر و عمل کیلئے پڑھنا ھوگا۔ ورنہ افسوس کے سوا کچھ نہ ھوگا۔ لیکن افسوس بھی بے فائدہ ھو گا۔ جس کا ذکر قرآن میں آیا ھے: " يَوۡمَئِذٍ يَّتَذَكَّرُ الۡاِنۡسَانُ وَاَنّٰى لَـهُ الذِّكۡرٰىؕ " (اس دن انسان کو سمجھ آئے گی لیکن اب سمجھنے کا کیا فائدہ)۔ اس لئے دور اندیشی کا ثبوت دیتے ھوئے اصل کامیابی کیلئے ابھی سے کوشش کرنی چاھئے۔ اور مکمل اسلامی زندگی ہی علاج ھے
@aapaaalema24953 жыл бұрын
Ma SHA Allah Allah Pak amal ki tofik ata farmaiye
@mohammadadnan50903 жыл бұрын
Mashallah
@ibrahimmdibrahim38158 ай бұрын
Masallah masallah
@suraiya766411 ай бұрын
Subahanallah zabardast
@iftikharpasha-vo4sj11 ай бұрын
mashaAllah
@SajidAli-to5pk10 ай бұрын
Jazakallah khaira
@faridashaikh10234 жыл бұрын
Very inpieration bayan
@asifdarbar18543 жыл бұрын
A.s.
@user-ex7fv9vz2t2 ай бұрын
Subhan Allah
@onlinebestnet17984 жыл бұрын
Bhut Accha
@Mehru_Mughal802 Жыл бұрын
Subhanallah ❤
@maolanaismail51373 жыл бұрын
Shukryaallahapkobohutjazayekhairataformayeamin
@mohdfardeen93173 жыл бұрын
Ameen
@hifzurrehmanhifzurrehman24873 жыл бұрын
Assalamu Alaikum Mashallah bhut bhut shukriya aap ka bhai
@shaikhjaafar176911 ай бұрын
Muhammad P.B.U.H ki Naseehatein: 1) لا تسبن احدا ( کسی کو برا بھلا نہ کہو) 2) لا تحقرن من المعروف شيأ ( کسی نیکی کے کام کو حقیر نہ سمجھو/ گناہ کو چھوٹا سمجھ کر نہ کرو) 3) وان تكلم اخاك وانت منبسط إليه وجهك، ان ذلك من المعروف (اپنے بھائی سے بات کرو اس حالت میں کہ تمہارا چہرہ کھلا ہوا ہو، یہ بھی نیکی کا ایک حصہ ہے) 4) وارفع ازارك الى نصف الساق (اپنے پاجامہ کو آدھی پنڈلی تک رکھو)/تکبر، خود پسندی سے بچو 5) وان امرأ شتمك و عيرك بما يعلم فيك فلا تعيره بما تعلم فيك فا نما وبال ذلك فيك (اگر کوئی انسان تمہیں گالی دے یا تم کو عار دلاۓ کسی ایسے عیب کی وجہ سے جو واقعی تمہارے اندر ہو تو اسکے بدلے میں اسکے جس عیب کو تم جانتے ہو اسکی وجہ سے اسکو عار نہ دلاؤ کیوں تمہیں جو گالی دی یا عار دلائ تو اسکا وبال اسکے اوپر ہے) Shaikh Jaafar from Mumbai India 🇮🇳
@ramtolalahonapatarghat13293 жыл бұрын
Masha allah
@MohammadshamshadMohammad-vq9ot6 ай бұрын
لا اله الا الله محمد رسول الله ❤❤❤
@attaurrehmanrehman26435 ай бұрын
Allahu akbar
@Maxwellgunes4155 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@raoattaurrahman16123 жыл бұрын
Nice great
@khalidakhan51862 жыл бұрын
Subhanalla
@mohdilyas30312 жыл бұрын
Subhanallah
@alipakistanigamers94363 жыл бұрын
Allah Ap ko Janat nasib kare aor acha bayan
@muhammadsiddique50243 ай бұрын
ameen
@ShakeelKhan-nk9fy4 жыл бұрын
Good bayan
@ayubfancychicks98484 жыл бұрын
ماشاءالله
@UmNawaf-g7h10 ай бұрын
حضرت شاہ اسماعیل شہید رضی اللہ عنہ
@SajidAli-to5pk10 ай бұрын
Ulamaye dewband zindabad
@hajsbsbajwbs5774 Жыл бұрын
Mofti saab Ishqe Rasullah bayan kia kary
@shadesofmylife86704 жыл бұрын
Very nice bayan, may Allah SWT give you high reward for delivering this bayan . Jazak Allah ul Khair
@MujeebUlhasan-n8p8 ай бұрын
السلام علیکم محترم جناب اللہ اپ کی عمر میں صھت ایمان ۔مین برکت عطا فرمائے آمین
@deliciousrecipeswithfarha902410 ай бұрын
اللہ سے ڈرنے کا کیا مطلب ہے اور کیسے؟
@hifzurrehmanhifzurrehman24873 жыл бұрын
Dua mein yaad Kijiye ga
@abulqasimnomani9406 Жыл бұрын
درود نہیں اللہ کی حمد و ثناء کریں دعاء مانگنیں سے پہلے بھی پہلے اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء پھر درود پھر دعاء یہیی سنت ہے
@aliyajawad9078 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤
@shirdinbali74503 жыл бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ عرز دعا عامہ خیال نیاز مند کا
@Urdustatus786- Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤🥀🥀🥀💘💘💘💘💘💘💘🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰😇😇😇😇😇 mahsahallah
@shadesofmylife86704 жыл бұрын
Jazak Allah
@mangeraabdulrahim37533 жыл бұрын
Isi byan ka pehla vala hissa hoto bheje
@MaazDanish-dd2dm Жыл бұрын
A s bhai jan aapke videos main apne youtube channel pe use krskta hun nhi
@muhammadrafiq6042 жыл бұрын
Muslim hadees no 6466 سعید بن ابی بردہ نے ابوبردہ سے ، انھوں نے اپنے والد ( ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ ) سے روایت کی ، کہا : ہم نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ مغرب کی نماز پڑھی ، پھر ہم نے کہا : اگر ہم بیٹھے رہیں یہاں تک کہ آپ کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھیں ( تو بہتر ہو گا ۔ ) کہا : تو ہم بیٹھے رہے ، پھر آپ ﷺ باہر ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا :’’ تم اب تک یہیں بیٹھے رہے ہو ؟‘‘ ہم نے کہا : اللہ کے رسول ! ہم نے آپ کے ساتھ مغرب کی نماز پڑھی ، پھر ہم نے سوچا کہ ہم یہیں بیٹھے رہتے ہیں حتی کہ آپ کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھ لیں ، آپ نے فرمایا :’’ تم نے اچھا کیا ، یا ( فرمایا : ) تم نے صحیح کیا ۔‘‘ پھر آپ نے آسمان کی طرف سر اٹھایا اور آپ اکثر آسمان کی طرف سر اٹھاتے تھے ، آپ نے فرمایا :’’ ستارے آسمان کے لیے امان ( اور سلامتی کی ضمانت ) ہیں اور جب ستارے ختم ہو جائیں گے تو آسمان پر ( پھٹنے اور ٹکڑے ہونے کا ) وہ مرحلہ آ جائے جس کی اسے خبر کر دی گئی ہے ۔ اور میں اپنے صحابہ کے لیے امان ہوں ۔ جب میں چلا جاؤں گا تو میرے اصحاب پر وہ ( فتنے ) آ جائیں گے جن سے ان کو ڈرایا گیا ہے اور میرے صحابہ میری امت کے لیے امان ہیں ۔ جب وہ چلے جائیں گے تو میری امت پر وہ ( فتنے ) آ جائیں گے جن سے اس کو ڈرایا گیا ہے ۔‘‘ Bukhari hadee no 4108 مجھے عبداللہ بن طاؤس نے خبر دی ‘ ان سے عکرمہ بن خالد نے اور ان سے ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ میں حفصہ رضی اللہ عنہا کے یہاں گیا تو ان کے سر کے بالوں سے پانی کے قطرات ٹپک رہے تھے۔ میں نے ان سے کہا کہ تم دیکھتی ہو لوگوں نے کیا کیا اور مجھے تو کچھ بھی حکومت نہیں ملی۔ حفصہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ مسلمانوں کے مجمع میں جاؤ ‘ لوگ تمہارا انتظار کر رہے ہیں۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہارا موقع پر نہ پہنچنا مزید پھوٹ کا سبب بن جائے۔ آخر حفصہ رضی اللہ عنہا کے اصرار پر عبداللہ رضی اللہ عنہ گئے۔ پھر جب لوگ وہاں سے چلے گئے تو معاویہ رضی اللہ عنہ نے خطبہ دیا اور کہا کہ خلافت کے مسئلہ پر جسے گفتگو کرنی ہو وہ ذرا اپنا سر تو اٹھائے۔ یقیناً ہم اس سے زیادہ خلافت کے حقدار ہیں اور اس کے باپ سے بھی زیادہ۔ حبیب بن مسلمہ رضی اللہ عنہ نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اس پر کہا کہ آپ نے وہیں اس کا جواب کیوں نہیں دیا؟ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ میں نے اسی وقت اپنے لنگی کھولی ( جواب دینے کو تیار ہوا ) اور ارادہ کر چکا تھا کہ ان سے کہوں کہ تم سے زیادہ خلافت کا حقدار وہ ہے جس نے تم سے اور تمہارے باپ سے اسلام کے لیے جنگ کی تھی۔ لیکن پھر میں ڈرا کہ کہیں میری اس بات سے مسلمانوں میں اختلاف بڑھ نہ جائے اور خونریزی نہ ہو جائے اور میری بات کا مطلب میری منشا کے خلاف نہ لیا جانے لگے۔ اس کے بجائے مجھے جنت کی وہ نعمتیں یاد آ گئیں جو اللہ تعالیٰ نے ( صبر کرنے والوں کے لیے ) جنت میں تیار کر رکھی ہیں۔ حبیب ابن ابی مسلم نے کہا کہ اچھا ہوا آپ محفوظ رہے اور بچا لیے گئے ‘ آفت میں نہیں پڑے۔ محمود نے عبدالرزاق سے ( نسواتها. کے بجائے لفظ ) ونوساتها. بیان کیا ( جس کے معنی چوٹی کے ہیں جو عورتیں سر پر بال گوندھتے وقت نکالتی ہیں ) ۔ Mishkat hadees no 5378 حضرت نعمان بن بشیر ، حذیفہ ؓ سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے کہا ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تک اللہ چاہے گا تم میں نبوت (کے اثرات) باقی رکھے گا ، پھر اللہ تعالیٰ اسے اٹھا لے گا ، پھر جب تک اللہ چاہے گا ، خلافت نبوت کے انداز پر ہو گی ، پھر اللہ تعالیٰ اسے بھی اٹھا لے گا ، پھر جس قدر اللہ چاہے گا کاٹنے والے بادشاہ ہوں گے پھر اللہ تعالیٰ اسے بھی اٹھا لے گا ، پھر جبریہ بادشاہت ہو گی اور یہ بھی جب تک اللہ چاہے گا رہے گی ، پھر اللہ تعالیٰ اسے بھی اٹھا لے گا ، پھر خلافت نبوت کی طرز پر ہو گی ۔‘‘ پھر آپ ﷺ خاموش ہو گئے ۔ حبیب بیان کرتے ہیں ، جب عمر بن عبد العزیز ؒ نے خلافت سنبھالی تو میں نے ان کی یاد دہانی کے لیے انہیں یہ حدیث لکھی ، اور کہا : میں امید کرتا ہوں کہ ظالم بادشاہ اور جبریہ بادشاہت کے بعد آپ امیر المومنین ہیں ۔ وہ اس سے خوش ہوئے اور انہیں اچھا لگا ۔ ، رواہ احمد و البیھقی فی دلائل النبوۃ ۔
@nasreen88805 ай бұрын
👍
@scera232611 ай бұрын
Part 1 bayan?
@rehanashaukat41615 ай бұрын
Alla so ko Janet ata kara
@ehatramhussain8173 жыл бұрын
Hazrat dua ki darkhast h
@MinalbabarMinalbabarАй бұрын
Sadky❤
@deliciousrecipeswithfarha902410 ай бұрын
اللہ سے ڈرنے کا کیا مطلب ہے اور کیسے؟ 39:14
@farzanataskia96882 жыл бұрын
Ami.hojor.ke.onee K.mohabbot.kori.
@ahmadsaeedvlog89773 ай бұрын
😮
@hafizhashim36428 ай бұрын
😮😮😮😮😮😮
@nizamuddin82346 ай бұрын
Nam tu buht bara ha average speech Mashallah
@zeeshan4015 Жыл бұрын
12:28
@mtcfurqan1539 ай бұрын
❤❤😢😅
@husnajamal724 Жыл бұрын
😮🎉😂🎉😢😮😅😊 43:14
@afshaalam42963 жыл бұрын
By
@Ibby_M54 ай бұрын
Ahlul biddah
@syedfairoz65934 жыл бұрын
ভ
@nasirahsan7862 жыл бұрын
ماشاءاللہ اچھے پیسے کمائے جا رہے ہیں ننگے ڈانس دکھا کر