علماء میں اختلاف کا مطلب فرقہ واریت نہیں ہے | اگر علماء میں اختلاف ہو تو کس کی بات کو مانا جائے؟

  Рет қаралды 15,996

Allama Hisham Elahi Zaheer

Allama Hisham Elahi Zaheer

Күн бұрын

علماء میں اختلاف کا مطلب فرقہ واریت نہیں ہے | اگر علماء میں اختلاف ہو تو کس کی بات کو مانا جائے؟

Пікірлер: 57
@ZafarIqbal-zq6qj
@ZafarIqbal-zq6qj 2 жыл бұрын
علامہ ظہیر الٰہی صاحب کے مُوقف سے ہمیں مکمل اتفاق ہے
@informationtv1005
@informationtv1005 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت اچھی گفتگو
@sameerraja2596
@sameerraja2596 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ، جزاکم اللہ۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ جیسے سبھی علماء کی حفاظت، خیریت اور نصرت عطا فرمائے اور ہم سب مسلمانوں کو آپ جیسے علماء دین کی قدر و قیمت و عزت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
@bilqeesmalikbilqeesmalik6045
@bilqeesmalikbilqeesmalik6045 Жыл бұрын
0b
@memewala910
@memewala910 2 жыл бұрын
Allama sab sara din bhi darss dain to dil nae bharta. sabsy zabardast aalim hain is waqt ky.
@muhajirabuzar7868
@muhajirabuzar7868 2 жыл бұрын
Alhamdulillah first view from indian occupied kashmir
@sameenaqaazi.5343
@sameenaqaazi.5343 2 жыл бұрын
Allamah Hisham ilahi Zaheer sahab ki raai sahih lagi, جَزَاکَ اللہُ خَیراً وَ اَحسَنَ الجَزاء
@asmatshah22
@asmatshah22 2 жыл бұрын
ما شاء اللہ بارکم اللہ
@muhammadalidrass6226
@muhammadalidrass6226 2 жыл бұрын
Ali sir is my best teacher in youth club of Pakistan.. Ali sir miss u
@Jalalkhan-iu2wt
@Jalalkhan-iu2wt 2 жыл бұрын
Jazak Allah khair
@yusuf99999
@yusuf99999 2 жыл бұрын
MashaAllah
@m.ehsanarifkhan5264
@m.ehsanarifkhan5264 2 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ
@mohammadshahed7364
@mohammadshahed7364 2 жыл бұрын
Maashaa. Allha. Allama. Hisham. Saheb. Ko. Allha. Pak. Ne. Bhut. Zeiada. Aslem. Dia. Ha. All. Teem. K. Lie. Good. Wishing.
@atari7861
@atari7861 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ مولانا صاحب نے بہت اچھی بات کی ہے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب اللعالمین 🙌💖💖💖
@saadsatti793
@saadsatti793 2 жыл бұрын
MashaAllah khobsurat bt
@chaudhary1971
@chaudhary1971 2 жыл бұрын
جزاک اللہ جناب ۔ آپ نے خوبصورت باتیں بتائیں۔
@followsunnah5391
@followsunnah5391 2 жыл бұрын
Mashallah ❤️
@nonihalan-e-islamcorner3821
@nonihalan-e-islamcorner3821 2 жыл бұрын
بہترین گفتگو
@saljamhab6763
@saljamhab6763 2 жыл бұрын
An excellent and informative job done by these scholars. May Allah bless and strengthen them.
@user-hv6yx2ys7h
@user-hv6yx2ys7h 2 жыл бұрын
قرآن کی تلاوت کا سب سے زیادہ شوق حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو تھا مگر قرآن میں سب سے زیادہ تدبر حضرت علی رضی اللہ عنہ کرتے تھے قرآن سے مسائل نکالنے کے واقعات سب سے زیادہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ثابت ہیں۔ اور ان ہی میں سے چھ ماہ کی مدت حمل کا مسئلہ ہے جو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے قرآن سے نکالا۔
@saimzahid2874
@saimzahid2874 2 жыл бұрын
Ma Sha Allah Bara Ka Allah Fekum Aaaaameeen sum Aaaaameeen 🤲🤲
@nisarahmed-vq6fx
@nisarahmed-vq6fx 2 жыл бұрын
Masa allah Besak haq hai hisam bhai Allah subhanhuwtala apke ilm umar jaan mal aal ulad me khub barkat ata farmay amin amin
@abdulwalipk
@abdulwalipk 2 жыл бұрын
Zabardast....Bohoth hee amazing...
@youthclubfanpage945
@youthclubfanpage945 2 жыл бұрын
G bhot acha ma Sha Allah
@hafizkhalidhafiz2287
@hafizkhalidhafiz2287 2 жыл бұрын
Jazak Allah khar
@user-ob6sf9nr3h
@user-ob6sf9nr3h 2 жыл бұрын
Allaah Rabbul izzat aap sabki hifazat kare or ham sab ko haq bolne or us par amal karne ki toufeeq de Ameeen ya Rabbul Alameen... Umm Ibrahim from india kashmir
@nahmad9524
@nahmad9524 2 жыл бұрын
mashaAllah what an amazing fruitful discussion 👍
@sahib-ul-amama5819
@sahib-ul-amama5819 2 жыл бұрын
صبر کرنا سیکھ لیں اللہ سب جانتا ہے وہ جانتا ہے کہ آپ کب کن دقتوں سے گزرے ہیں یقین کریں وقت بدل جائے گا کیونکہ تبدیلی کائنات کا اصول ہے.........
@nisarahmed-vq6fx
@nisarahmed-vq6fx 2 жыл бұрын
Masa allah Masa allah Masa allah
@MumtazBalouch-u2o
@MumtazBalouch-u2o 2 жыл бұрын
❤❤❤❤
@Umer.k
@Umer.k 2 жыл бұрын
❤️❤️
@syedmanzoor6028
@syedmanzoor6028 2 жыл бұрын
Masha Allah Subhan Allah jazak Allah khair
@talharahman5467
@talharahman5467 2 жыл бұрын
❤️
@youthclubfanpage945
@youthclubfanpage945 2 жыл бұрын
Sb m ali bahi ki tara tanqeed k liey dil khol kar deen mai ay
@muhajirabuzar7868
@muhajirabuzar7868 2 жыл бұрын
Loves all of u gusy
@qadeerahmad9369
@qadeerahmad9369 2 жыл бұрын
LABBAIK LABBAIK LABBAIK YA RASOOL ALLAH
@AA-mn9kn
@AA-mn9kn 2 жыл бұрын
Zubair sahb k lehje mn thoda change mila shukr h warna yahi sahb 14 Dec. ko Qutub sahb k channel p irrelevant ayat suna rahe th aur ek word babe bahut nol rahe th. Mujhe Pakistan k logon ke guftugu mn urdu ke dastrs ke kami mehsus hoti h hm Indian Muslims k comparison, plz don't mind. But this is true whether it is tv serials aur written matter and vlogers all chips of the same block.
@Shabir598
@Shabir598 2 жыл бұрын
پوری دنیا کے مسلمانوں بالخصوص پاکستانیوں اب فیصلہ کر لو یہ وقت ہے پوری دنیا میں اسلامی نظام لانےکا اس لیےجہاں جہاں تک ہو سکے اپنی اپنی آواز کو بلند کرںیں،، کیونکہ ‏استعماری قوتیں ملتِ اسلامیہ کی دینی بیداری اور نفاذِ اسلام کی تحریکات کے خلاف پوری طرح سرگرم عمل ہیں، اس فرق کے ساتھ کہ کچھ قوتیں کھلے طور پر اس کا اظہار کر رہی ہیں اور کچھ دوستی اور تعاون کے پردے میں مسلم ممالک کو اسلامی نظام سے دور رکھنے اسلامی نظام کو روکنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔۔ میں بحثیت پاکستانی مسلمان 🇵🇰 شہری، اور پاکستان کا حقیقی وارث ہونے کے ناطے پوری دنیامیں اسلامی نظام کا مطالبہ کرتا ہوں💕🇵🇰 ‏اور یاد رکھو مسلمانوں اسلامی نظام کی راہ محض نعرے بازی اور جذباتی تقریروں سے ہموار نہیں ہوگی۔ اس کیلئے ہوم ورک، ذہن سازی، سیاسی وسماجی لابنگ اور ذرائع ابلاغ کے مروجہ طریقوں سے واقفیت اور ان کا استعمال بھی ضروری ہے اور اس کے لیے پوری دنیا کی مسلم دینی قوتوں کے باہمی ربط وتعاون کے ساتھ دین اسلام کے مخالف قوتوں کا طریق واردات سمجھنا اوراس کے سدباب کیلئے منصوبہ بندی کرنا بھی۔ بہت ضروری ہے،،، ‏ مذہب کےاستعمال کےنام پر اگر پوری دنیا کا ایک سیکولر طبقہ یہ چاہتا ہے کہ ریاستی وحکومتی معاملات میں اسلام کا نام اسلامی نظام کے نفاذ کا مطالبہ وکوشش کو ہی جرم بنا دیا جائے،، تو وہ سن لیں کہ اب یہ بیانیہ نہیں چلےگا۔ اسلامی نظام کا نفاذ، اسلامی معاشرے کا قیام اور اسلام کے غلبہ کی جدوجہد ہر مسلمان کی دینی ذمہ داری ہے،، ‏اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔مذہب کے استعمال کا بیانیہ چلانے والے،، اسلام کو صرف عبادات تک محدودکرناچاہتے ہیں۔ معیشت، معاشرت،حکومت، عدالت، سیاست ، ریاست، مسلم اورغیر مسلم، سب کے لیےاسلام کے واضح احکامات اوراصول وضوابط موجود ہیں جن پر ہرایک مسلمان عمل کرنےکا پابند ہے۔ پوری دنیا اور پاکستان و ہندوستان کے تمام مساںل کے حل کے لیے صرف ایک اسلامی ریاست کا قیام ہی واحد حل ہے،، شکیل احمد پاکستانی مسلم 🇵🇰 سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے شںیر کریں شکریہ
@mallarashid4120
@mallarashid4120 2 жыл бұрын
Then y r u criticizing ALI MIRZA SB
@Islamic-Ideology
@Islamic-Ideology 2 жыл бұрын
تبلیغی جماعت اور سعودی عرب کے موجودہ حالات پر بھی حافظ صاحب تبصرہ کر دیں
@muhammedumeramin2150
@muhammedumeramin2150 2 жыл бұрын
اسلام عليكم میرا ایک سوال ہے اگر جواب عنایت فرما دیں۔ سوال نماز قصر سے متعلق ہے۔ میں نے مختلف مسالک سے اس بارے میں معلوم کرنے کی کوشش کی ہے۔ فاصلے کی کیا کم از کم شرط ہے؟ کیا اس کے لیے مقیم ہونے کی شرط ہے ؟ اگر ہے تو کتنی؟ میں اپنے کام کے سلسلے میں پورا دن حرکت میں رہتا ہوں کم از کم سفر 200 کلو میٹر رہتا ہے اس سے زیادہ ہو سکتا ہے کم نہیں۔ تو کیا اگر میں پوری نماز ادا کروں تو کیا یہ درست ہے؟ یا مجھے قصر کرنی چاہیے؟ اگر قصر نہ کی جائے اور پوری نماز ادا کی جائے تو کیا اس پہ گناہ ہے کہ قصر کو رد کیا؟ مہربانی فرمائیں جواب عنایت کر کہ۔ اللہ آپ کو آسانیاں عطا فرمایئں آمين
@Kashmir.69
@Kashmir.69 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ اس پرفتن دور میں یوتھ کلب کی جتنی تعریف کی جائے کم ہیں،ایک بات یوتھ کلب کو بطورِ نصیحانہ کہ آپ لوگوں کا جھکاؤ کسی ایک مسلک کی طرف نہیں ہونا چاہئے، تمام مسالک کے علماء سے تعلق ورابطے میں رہیں
@ayatshow2766
@ayatshow2766 2 жыл бұрын
Sir phir barvili malik ka man wal log be theek ha? Ku k un ko to pata he nahee ka shirk kr raha h
@uzairkhan9965
@uzairkhan9965 2 жыл бұрын
آللہ آپ کو خوش رکھے قاری صاحب ایک مسئلہ بتا دے اگر ہم نے اپنے پائوں کے اوپر کوئی کپڑا پہنا ہو ہو اور اس پر اگر پیشاب کے چینٹے جائے کیا ہمیں اس کپڑے کو بدلنا پڑے گا اور وضو نائیہ کرنا پڑے گا کیا آپ ہمیں بتائے
@mallarashid4120
@mallarashid4120 2 жыл бұрын
Iss field ka maahir Mirza Ali Hay ...
@mohammadayyazhashmi7314
@mohammadayyazhashmi7314 2 жыл бұрын
محترم قطب بلال صاحب دوسرے علمائے کرام کو بات پوری نہیں کرنے دیتے دوسروں کی بات کے درمیان اپنا لقمہ دینا شروع کر دیتے ہیں ان کو ایسا نہیں کرنا چاہیئے
@youthclubfanpage945
@youthclubfanpage945 2 жыл бұрын
Baruk Allah youth club
@Talimghar
@Talimghar 2 жыл бұрын
Allama hisham se itefaq ha
@nmirza770
@nmirza770 2 жыл бұрын
Youth club ko kisi khaas maslak ka tag na Dean yeh sirf Islam ki dawat deany walay hean. Ab yeh mashhoor ho gy hean tou sab in ko own kerean gy.
@mallarashid4120
@mallarashid4120 2 жыл бұрын
Zaheer sb suggestion ok But zubaire kehta taan mat karoo Khoud bay dadak karta hay... Firqavaariyat nahi hay ...Ghuman zaheer and zubair ko musalmaan he nahi samghtaa ... Taan kee vaja nijeee mehflain hoteee hain
@WahgaUniontv
@WahgaUniontv 2 жыл бұрын
اسلام علیکم ورحمة الله وبركاته الله اور اس کے رسول صلى الله عليه وآله وسلم کی اطاعت کرو ،قرآن مجید ترجمے اور تفسیر سے پڑھو صیح حدیث کا مطالعہ کرو اصحابہ اکرام سےمحبت کرو اور أهل بيت سے پیار کرو اور ایک صیح حقیقی مسلمان کی طرح زندگی گزارو الله کی رسی مضبوطی سے تھام لو مت پڑھو کسی تفرقے میں الله تعالى مجھے اور آپ سب کو عمل کرنے کی توفیق دے آمین ثم آمین
@naeemkhannaeemkhan7131
@naeemkhannaeemkhan7131 2 жыл бұрын
Alana SB phir engener Alli marza per kyan ftve lagte ho
@FaheemKhan-oj7vy
@FaheemKhan-oj7vy 2 жыл бұрын
m.kzbin.info/www/bejne/epOqm62Xfr5gps0 اسلا م کیا تھا؟ پھر کیا سے کیا ہو گیا
@mallarashid4120
@mallarashid4120 2 жыл бұрын
This is not excuse ...but it is fact Fault lies on ulma ...munazira bazee .futwa baazee Sectarian issue
اہل حدیث عید میلادالنبی ﷺ کیوں نہیں مناتے ؟
33:14
Allama Hisham Elahi Zaheer
Рет қаралды 28 М.
大家都拉出了什么#小丑 #shorts
00:35
好人小丑
Рет қаралды 85 МЛН
escape in roblox in real life
00:13
Kan Andrey
Рет қаралды 45 МЛН
Morality is Freedom || Ashhad Jamal Nadwi
29:10
ITTI Aligarh
Рет қаралды 4,5 М.
大家都拉出了什么#小丑 #shorts
00:35
好人小丑
Рет қаралды 85 МЛН