عالمی صورتحال پر حالیہ اپڈیٹ، مختلف ممالک کا ردعمل | عمران ریاض خان وی لاگ

  Рет қаралды 1,083,122

Imran Riaz Khan

Imran Riaz Khan

Ай бұрын

Imran Riaz Khan Latest VLOG
عالمی صورتحال پر حالیہ اپڈیٹ، مختلف ممالک کا ردعمل | عمران ریاض خان وی لاگ
#ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanKZbinChannel
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yzb4msvj
Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Пікірлер: 3 700
@zaidishah8708
@zaidishah8708 Ай бұрын
56 ہیجڑوں کا اکلوتا بھائی ایران ❤️✌️ اللہ ایران کا حامی و ناصر ہو 🇹🇯
@AhmedHussain-uv8sj
@AhmedHussain-uv8sj Ай бұрын
56 بہنوں کا اکلوتا بھائی ایران ❤️✌️ اللہ ایران کا حامی و ناصر رہے.
@saimatarin6342
@saimatarin6342 Ай бұрын
بڑا جنازہ، لیکن میت کتے کی!! صبح سے اب تک مشرق وسطیٰ کی تازہ پیشرفت پہ عالمی اور بالخصوص عرب میڈیا پر نظر ہے۔ نتیجہ وہی حسب توقع ہے کہ ازرائیل پر ایرانی حملہ ایک کامیاب ڈرامہ ہے، جسے عقل سے پیدل لوگوں کو مزید بے وقوف بنانے کیلئے عرصے تک استعمال کیا جاتا رہے گا اور یہ ایران کو مسلم ہیرو بنانے کی طاغوتی پالیسی کا حصہ ہے۔ رات کی یہ کارروائی فیس سیونگ کے ساتھ اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی اس لئے ہے، کیونکہ: 1- یہ پرانے ڈرون طیارے ایرانی سرزمین سے لانچ کیے گئے، جو 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے (ہمارے بلوچ بھائیوں کی اسپیشل سنگل گدھا گاڑی کی رفتار کے تقریباً برابر) سفر کرتے رہے، یعنی انہیں اسرائیل میں اپنے ہدف تک پہنچنے میں 10 گھنٹے لگ گئے، پھر پہلے سے اعلان کرکے بھیجے گئے، حالانکہ ڈرون طیارے کبھی بھی علانیہ نہیں بھیجے جاتے، کیونکہ سست رفتاری کی وجہ ان کا گرانا آسان ہوتا ہے۔ اب اسرائیل بھی ان سے باخبر تھا اور وہ ان کا انتظار کر رہا تھا۔ اس لئے وہ بہ آسانی انہیں گراتا رہا۔ یوں 99 فیصد میزائل وڈرون ناکارہ بنا دیئے گئے۔ اگر ایرانی اپنی اسٹرائیک میں مخلص ہوتے تو وہ یہ طیارے اپنی سرزمین کے بجائے شام یا لبنان سے لانچ کرتے، انہیں اسرائیل پہنچنے میں صرف 25 سے 35 منٹ لگ جاتے، پھر اسرائیل کے لئے انہیں گرانا بھی زیادہ آسان نہ ہوتا۔ ایران نے بڑے اہتمام کے ساتھ حملے کا وقت اور ہدف تک پہنچنے کا وقت بھی بتا دیا۔ بلکہ میزائلوں اور ڈرون طیاروں کا سائز، قسم اور تعداد، یہاں تک کہ ہر ڈرون میں کتنا بارود (20 کلو) ہے، یہ سب کچھ بتا دیا گیا۔ دشمن پر ایسا بھی کوئی حملہ کرتا ہے؟ اسٹرائیک تو 7 اکتوبر کی طرح ہوتی ہے کہ کراماً کاتبین را ہم خبر نیست۔۔۔ فرشتے بھی حیرت زدہ رہ گئے کہ ہمیں کیسے اس پلاننگ کی خبر نہیں ہوئی۔ بلاشبہ یہ "دشمن" کے ساتھ کئی دن کی مشاورت کے بعد مکمل باہمی رضامندی سے طے شدہ ڈرامے کا شو تھا، جو کافی حد تک کامیاب رہا۔ 2- لانچ کیے گئے تمام ڈرون طیارے بہت معمولی مقدار کے بارودی مواد (20 کلو) رکھتے ہیں، جس کی اثر پذیری ایک بیلسٹک میزائل جتنی بھی نہیں ہے۔ 3- اس اٹیک میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد صفر ہے اور زخمی اب تک صرف ڈھائی افراد۔ یعنی دو بڑی عمر کے افراد اور یک بچی، باقی ہر طرف شانتی۔ یہ واضح اور حتمی ثبوت ہے کہ یہ حملہ مربوط، معلوم اور پلانٹڈ تھا۔ جیسا کہ کل ہم نے عرض کیا تھا کہ اگر حملہ ہوا نتن یاہو کے مشورے سے ہی ہوگا۔ باقی بیانات اور میڈیا میں چیخ پاخ سب معمول اور منصوبے کا حصہ ہے۔ ایرانی حملے سے نتن یاہو کو کئی نقد فوائد حاصل ہوئے۔ باقی دیرپا نتائج بھی اسرائیل کے حق میں جائیں گے۔ 1.... نتن یاہو کی حکومت گرنے والی تھی۔ اب اسے دوام حاصل ہوگیا۔ اس کے خلاف ہونے والے ملک گیر مظاہرے یکدم رک گئے۔ 2.... ساری دنیا کی نظر غزہ کے مظالم سے ہٹ گئی۔ اب سب کی زبان پہ یہی جعلی قضیہ ہے۔ اس سے فایدہ اٹھا کر دجال نے وہاں مزید قتل عام شروع کر دیا ہے۔ صبح سے نصیرات کیمپ اور اس کے اطراف میں بچے کھچے انسانوں کا صفایا جاری ہے۔ طیاروں سے بمباری، ڈرون اٹیک، ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ اور توپ خانے سے گولہ باری۔ ابھی کچھ دیر قبل شاہراہ رشید پر شمالی غزہ کی طرف لوٹنے والے شہریوں پر بمباری ہوئی ہے۔ مگر سب کی توجہ ایرانی حملے پہ۔ حتیٰ کہ غزہ کو بھرپور کوریج دینے والے الجزیرہ میں بھی اس حوالے سے خاموشی۔ 3.... اسرائیل کی دیرینہ پالیسی ہے کہ وہ دنیا کے سامنے خود کو مظلوم ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ اسے ہر طرف سے خطرہ ہے۔ اس لئے وہ دفاع کے نام پہ امریکا سمیت مغربی ممالک سے بھاری امداد بٹورتا رہتا ہے۔ اب اس حملے نے اس کی اس پالیسی کے خاکے میں بھرپور طریقے سے رنگ بھر دیا۔ یہی وجہ ہے کہ امریکا نے ہنگامی طور پہ 2 ارب ڈالر کی امداد منظور کر لی اور غزہ قتل عام کی وجہ سے باقی جن ممالک نے اسرائیل سے فاصلہ کر لیا تھا، ان کی جانب سے بھی حمایت و نصرت کی راہیں کھل گئیں۔ اس لئے 100 سے زاید میزائل حملے سہنے والی مظلوم ریاست کا ساتھ دینا تو عین انسانی ہمدردی کا تقاضا ہے ناں! 4- ایران پر اعتماد بحال کرنا (فریب پرستوں کی نظر میں) تاکہ ایران عربوں اور مسلمانوں کے خلاف اپنے اہداف کو پورا کر سکے۔ 5- اسرائیل پر ایرانی حملہ دمشق میں ان کے سفارت خانے کو نشانہ بنانے کا ردعمل تھا نہ کہ غزہ کی مدد۔ 6- ابھی میزائل اور ڈرون گولان کے مقبوضہ علاقوں میں اپنے اہداف تک پہنچے بھی نہیں تھے کہ اعلان کر دیا گیا کہ ہمارا "انتقامِ سخت" مکمل ہوگیا!! 7۔ صہیونی حکومت کے مطابق 99% میزائل اور ڈرون مار گرائے گئے اور کوئی نقصان نہیں ہوا۔ 8- اسرائیلی قوم واپس اس پوزیشن پر آگئی، جس پوزیشن پر سات اکتوبر کو کھڑی تھی کہ تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں میں کامل اتحاد و اتفاق اور ہم آہنگی کی فضا قائم ہوگئی تھی۔ سارے اختلافات کو بھلا کر سب یکجان ہوگئے تھے۔ بعد میں اس قومی ہم آہنگی میں شدید دراڑیں پڑ گئی تھیں اور باہمی اختلافات میں بھی شدت آگئی تھی۔ یہاں تک کہ بعض وزراء نتن یاہو سے اختلاف کی وجہ سے مستعفی ہوگئے۔ مگر اب پھر سے قومی اتحاد کی فضا قائم ہوگئی ہے۔ اب نتن یاہو نئی شدت اور جوش کے ساتھ غزہ پر درندگی شروع کرے گا۔ چاہے اس کے نتیجے میں سارے اسرائیلی قیدی بھی ہلاک کیوں نہ ہوجائیں (جو کہ یقینی ہے) اس نکتے پر سوچتے ہوئے مجھے نہ جانے کیوں یقین ہو رہا ہے کہ "انتقام سخت" فریقین کی باہمی رضامندی سے ہوا ہے۔ 9- اس کا ایک مقصد یہ ہے کہ غزہ کی حمایت کے دعوے کے حوالے سے ایرانی کردار کے بارے میں مسلمانوں کو مزید دھوکہ دینا اور یہ باور کرانا کہ 57 مسلم ممالک میں سے صرف ایک ہی تو ہے، جس نے غزہ کے لیے عملی اقدام کیا، اگرچہ یہ حملہ بھی اپنے قونصل خانے کے لیے ہے، غزہ نہیں۔ لیکن سادہ لوح لوگ ہر نکتے کو کہاں سامنے رکھتے ہیں۔ نتیجتاً ایران فلسطینی کاز کی تجارت کو بہ آسانی مزید جاری رکھے گا۔ 10- فلسطینی عوام کے خلاف جارحیت کی پشت پناہی سے امریکا اور دیگر ممالک بظاہر پیچھے ہٹ رہے تھے۔ خاص کر رفح آپریشن کے حوالے سے۔ لیکن اب اس حملے کے بعد ان کی اندھا دھند حمایت اسرائیل کو حاصل ہوگئی۔ امریکی اور مغربی ممالک کی حمایت و نصرت آج 7 اکتوبر کی پوزیشن پر بحال ہوگئی ہے۔ اب رفح آپریشن بھی زیادہ مشکل نہیں رہا۔ ایرانی "حملے" کے بارے میں شامی نژاد ادیب و صحافی "فیصل القاسم" خوبصورت تبصرہ کرتے ہوئے گویا سمندر کو کوزے میں بند کر دیا ہے: "جنازہ بڑا ہے اور مرنے والا کتا ہے۔۔۔" کل ایران سے اسرائیل کی طرف جو کچھ ہوا اس پر یہی تبصرہ کیا جاسکتا ہے..ایک بہت سرد منظر.. اب واپس غزہ کی طرف چلتے ہیں، جہاں اصل جنگ ہے اور باقی سب کچھ "خالی ہلچل" ہے۔" (ضیاء چترالی)
@AdnanKhan-by1in
@AdnanKhan-by1in Ай бұрын
شیعہ یھود بھائی بھائی
@zakasiddiqui16
@zakasiddiqui16 Ай бұрын
وہ بھی کھسی نکلا
@younas8866
@younas8866 Ай бұрын
​@AdnقققققققااanKhan-by1in
@jawwadjafree2235
@jawwadjafree2235 Ай бұрын
@@AdnanKhan-by1in اسرائیل کی مددتوسنی اردن نے کی ہے اسکے علاوہ دوسرے سنی مصر، ترکی اوریواے ای نے اسےتسلیم کیاہواہے- صرف شیعہ ایران ہے جس میں دم ہے-
@ShahidAli-dz9bo
@ShahidAli-dz9bo Ай бұрын
مولا علی نے فرمایا تھا جو اچھی ماں کا بیٹا ہوگا وہ بھی حضور کی عزت کا پہرہ دے گا اور اج ایران نے کر کے دکھا دیا ایران زندہ باد🇮🇷🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸
@fantasticauthenticsolution
@fantasticauthenticsolution Ай бұрын
Agar iran hi woh mulk Nahi hai Jisnay asalmay ahlay bait Ko qatal kia taah' Toh iran bohot bara faatih Saabit honay waala hai ' Aor musalmaan mulko ka Supreme commander hoga' Aor agar ahlay bait K qaatilo k taanay baanay Iran say miltay hai ' Toh samjho k uski bohot bari Shaamat aanay waali hai , Yaa fataah hai iran ki yaa tabaahi, Kiunkay ab zamaana aahirat Hai Ab bohot jald hisaab kitaab hoga, Kiunkay 2000 saal say yay Saabit hi nahi hosaka K asalmay ahlay bait Ko kis nay shaheed kia taah,? Aor ab yay b saabit hojaaiga,
@Imran69965
@Imran69965 Ай бұрын
میں ایران کی ہمت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں مجھے خوشی ہوئی ہے کہ کسی نے تو سر اٹھایا ہے
@ahsannews268
@ahsannews268 Ай бұрын
پاکستانی عوام اس وقت دل کی گہرائیوں سے ایران کا شکر ادا کرتے ہیں
@Winterdreamed
@Winterdreamed Ай бұрын
Iran ny sachy Muslim ho ny saboot dya hai👍
@user-ed4mx4un8u
@user-ed4mx4un8u Ай бұрын
کس بات پے؟؟؟
@sskhan1762
@sskhan1762 Ай бұрын
بھائ کچھ روشنی ڈالیں کیوں؟ اسرائیل نے کئ ایرنی جنرل مار دیے، ایران نے جواباً کتنے اسرائیلی جنرل مارے؟ کتنے اسرائیلی فوجی مارے؟
@Sfeditor121
@Sfeditor121 Ай бұрын
​@@sskhan1762Isreall Is Powerfull usne Sbi Missile Defence System se Tabah kar diye..... Sodi arab Israell ki NAJAYAZ OLAD Agar iran ka sath de fir dakhna kya kya hoga 😂
@ahsannews268
@ahsannews268 Ай бұрын
@@Sfeditor121 اَلْحَمْدُلِلّٰه
@shakeelshakeel653
@shakeelshakeel653 Ай бұрын
شاباش ایران آپ نے بہت اچھا کیا باقی عالم اسلام سویا ھوا ہے
@nationalist6611
@nationalist6611 Ай бұрын
56 behnon Ka iklota Bhai Iran zindabad
@ALL_YOUR_FAVORITE_IS----HERE
@ALL_YOUR_FAVORITE_IS----HERE Ай бұрын
तुम भी सो रहे हो जाओ फिलिस्तीन और लड़ो इजराइल से ने से यहां बैठे बैठे बकबक करना आसान होता है हकीकत में करनाबड़ा मुश्किल अब यह मत कहना कि सरकार इज्जाजत नहीं देती सरकार क्या इज्जाजत दे आप खुद जा सकते हो फ्लाइट पकड़ के वहां जाकर लड़ते हुए बोलना कि बाकी सब सो रहे हैं
@FayyazHussain-ji6kf
@FayyazHussain-ji6kf Ай бұрын
Weldon iran
@munisraza5590
@munisraza5590 Ай бұрын
Weldone
@user-rb3bq7ly9p
@user-rb3bq7ly9p Ай бұрын
ھماری طرف سے ایران کو دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
@Almehdionlinequranacademy786
@Almehdionlinequranacademy786 Ай бұрын
We stand with iran 🇮🇷 ❤جیو ایران زندہ باد
@killer-tl1gn
@killer-tl1gn Ай бұрын
عالم اسلام کا ہیرو ایران زندہ باد
@akbarshah7015
@akbarshah7015 Ай бұрын
میں اکثر اوقات کہتا ہوں کہ ایک بہادر غیرت مند اور دین اسلام سے محبت کرنے والا لیڈر ایٹم بم سے زیادہ ضروری ہے کسی بھی ملک کے لیے پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے عمران خان جیسا بہادر غیرت مند دین اسلام سے محبت کرنے والا لیڈر دیا دنیا پاکستان کے ایٹم بم سے نہیں ڈرتی ہے نہ ہی عزت کرتی ہے لیکن عمران خان کی آواز اور غیرت سے ڈرتی ہے آج اگر عمران خان آزاد ہوتا تو خدا کی قسم فلسطین کے لوگوں کے ساتھ یہ نہ ہوتا آج پاکستان کے جو حالات ہیں کوئی بھی ملک عزت نہیں کرتا پاکستان کی تمام ملکوں نے مل کر عمران خان کی حکومت ختم کی لیکن میری بات یاد رکھنا اللہ تعالیٰ نے عمران خان سے بہت بڑے کام لینے ہیں
@sheerinrajper6857
@sheerinrajper6857 Ай бұрын
ایران زندہ باد انشاءاللہ فتح حق کی ہوگی
@dawoodmirza6632
@dawoodmirza6632 Ай бұрын
ہر پاکستانی کو ایران کے لیے دعاگو ہونا چاہیے اللّٰہ تعالیٰ ایران کی مدد فرمائے آمین
@ConfusedDesertCobra-bh8np
@ConfusedDesertCobra-bh8np Ай бұрын
شکر ھے۔۔۔۔۔کسی نے تو اسرائیل کو ہلایا۔۔اللہ فتح عطا فرمائے۔۔۔۔آمین
@zainullah8431
@zainullah8431 Ай бұрын
پاک آرمی زندہ باد ❤
@mushtaqahmad6958
@mushtaqahmad6958 Ай бұрын
یا اللہ پاکستان کی فوج کو عمران خان صاحب جیسا بہادر ایمان دار محب وطن اور قوم کا درد رکھنے والا آرمی چیف عطا فرما
@mahboobshah911
@mahboobshah911 Ай бұрын
آمین
@ahsankhan939
@ahsankhan939 Ай бұрын
Ameen ❤
@drshafishah1284
@drshafishah1284 Ай бұрын
بھایی آپکا دعا اصل میں اسطرح ہونا چاہے۔ یااللہ پاکستان کی فوج کو ایک سچا اور پکا مسلمان ۔ محب اسلام اور محب پاکستان دلیر سالار اعلی (آرمی چیف) عطافرما۔
@mahboobshah911
@mahboobshah911 Ай бұрын
@@drshafishah1284 انشاءاللہ عمران خان نیازی صاحب جب صدارتی نظام لیے کر آئے گا تو صدر پاکستان آرمی چیف ہوگا
@drshafishah1284
@drshafishah1284 Ай бұрын
@@mahboobshah911 آذادی پاکستان (1947) سے آجتک ان سب سیاسی دجال شیطان سوروں نے پاکستان کو ایک شیطانی دجال مملکت بنادیا ہے۔ ان سب سیاسی دجال شیطانوں میں کوی فرق نہیں ہے فضلو ہو یا بٹھو یا شریف ہو یا ذرداری نیازی ہو یا کوی اور سیاسی نام یہ بس صرف آنکھوں کا دکھہ ہے ۔کیوںکہ یہ سب دجال کے مختلف روپ اور پیروکار ہیں۔ اسی لیے میں نے اللہ سے دعا مانگی کہ سچا مسلمان۔ محب اسلام ۔ محب پاکستان دلیر عظیم سپہ سالار عطا فرما۔ لیکن آپکی بدقسمتی کہ آپ کا دماغ بھی ان ہی دجالیت سے متاثر / انفیکٹیڑ ہہے۔ اسلیے یہ دعا آپکو اچھی نہیں لگی۔ اللہ ہم سب پر رحم کرے۔
@mjaali4217
@mjaali4217 Ай бұрын
امام امت خامنہ ای زندہ باد ایران زندہ باد ایرانی فوج زندہ باد
@user-ox2vw4fy6h
@user-ox2vw4fy6h Ай бұрын
عمران خان کے لیے ایک لائک
@m-a-v3797
@m-a-v3797 Ай бұрын
@Moenudden-eg1nq
@Moenudden-eg1nq Ай бұрын
Subsequent barrack Garda musalmanu kada Saudi Arabia Jakarta Palestinian law
@user-tr5bo1mk2x
@user-tr5bo1mk2x Ай бұрын
No no y ​@@m-a-v3797
@AQEEL-AHMED900
@AQEEL-AHMED900 Ай бұрын
پاکستان اپنے میزائل اپنے گھر میں رکھے
@gemsgemporia6376
@gemsgemporia6376 Ай бұрын
Apne logon per istemal kere ne ke kam ayen ge
@GhazalPoetry-vo7sp
@GhazalPoetry-vo7sp Ай бұрын
ایران زندہ باد
@muhammadkhan1932
@muhammadkhan1932 Ай бұрын
❤️ میرا اللہ پاک ❤️ ایران اور تمام مسلمان بھائیوں کی مدد فرمائے ❤️ آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️ نصر من اللہ و فتح قریب ❤️ انشاء اللہ ❤️
@abbassyed6782
@abbassyed6782 Ай бұрын
ELAHI AMEEN 😢 ❤️ 🙏
@SleepyBlockGame-lm7yt
@SleepyBlockGame-lm7yt Ай бұрын
ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ غریبوں کے سُلطان کے ساتھ ❤
@Ahtasham7214
@Ahtasham7214 Ай бұрын
56 اسلامی بہنوں کے اکلوتے بھائی ایران نے جہاد شروع کر دیا ۔ اللّٰہ تعالیٰ حامی و ناصر ہو
@shahemardan4098
@shahemardan4098 Ай бұрын
😂
@shahemardan4098
@shahemardan4098 Ай бұрын
👌🏻
@GhazalPoetry-vo7sp
@GhazalPoetry-vo7sp Ай бұрын
آمین
@molvirasheed
@molvirasheed Ай бұрын
سر عمران ریاض صاحب سدا خوش رہیں اپ کی عظمت کو سلام! اپ کی تمام گفتگو پر ہم اپنے تصور پاکستان سے مشورہ دیتے ہیں! کہ ہمیں فلسطین کے مسلمانوں جو ظلم کی بارش ہو رہی ہے! وہ کون لوگ روک سکتے ہیں! مسلمان اور مومن کے ایمان کا فرق زمین و اسمان کے درمیانی خلا کا جیسا فرق ہے! جو اپنی اصلاح میں اخلاص سنتے ہیں؛ وہی لوگ ظلموں ستم کی جنگ کو روک سکتے ہیں !(احمد)
@shahbazaslam2038
@shahbazaslam2038 Ай бұрын
لَّآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ
@b.gaming532
@b.gaming532 Ай бұрын
ایران نے مسلم دنیا کے دل خوش کر دئیے ھیں اللہ پاک مسلمانوں کی حفاظت اور مدد فرمائیں آمین اس وقت نیوٹرل نہیں رھنا چاھئے
@user-ph7zv1fu8f
@user-ph7zv1fu8f Ай бұрын
عمران بھائی جو بھی مسلمان کسی جھنگ میں یا کسی کے ہاتھوں شہید ہوتے ہیں تو اسے ہلاک نہیں شہید کہتے ہیں
@aftabhussain8600
@aftabhussain8600 Ай бұрын
ہاں یہ منافقت ہے پاکستانی میڈیا پرسنز کی اللہ آمین ہدایت دے حق بولنے کی ۔۔۔جزاک اللہ ٹھیک کہا ❤❤❤
@zaighamabbas2761
@zaighamabbas2761 Ай бұрын
Good Iran 🇮🇷 ya Allah tera shukr he me pakistani hun
@mujahidepakistan4525
@mujahidepakistan4525 Ай бұрын
تم ہو فرعون ‏ تو موسیٰ بھی ائے گا ‏ إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ‏یہ نہ کرتے ظالموں💔 ‏ ⁦‪#ArshadShareef‬⁩
@user-wm1tn5ld4y
@user-wm1tn5ld4y Ай бұрын
ایران نے ثابت کر دیا کہ میزائل سجاوٹ کے لیے نہیں بلکہ استعمال کرنے کے لیے ہوتے ہیں
@awaisjan3230
@awaisjan3230 Ай бұрын
Iran Pakistan ke Tarah Buzdil nahi hai....
@ayan6240
@ayan6240 Ай бұрын
Lekin bhai koiee nuqsan ni hua Israel ka
@saimatarin6342
@saimatarin6342 Ай бұрын
سب فراڈ ہے
@saimatarin6342
@saimatarin6342 Ай бұрын
بڑا جنازہ، لیکن میت کتے کی!! صبح سے اب تک مشرق وسطیٰ کی تازہ پیشرفت پہ عالمی اور بالخصوص عرب میڈیا پر نظر ہے۔ نتیجہ وہی حسب توقع ہے کہ ازرائیل پر ایرانی حملہ ایک کامیاب ڈرامہ ہے، جسے عقل سے پیدل لوگوں کو مزید بے وقوف بنانے کیلئے عرصے تک استعمال کیا جاتا رہے گا اور یہ ایران کو مسلم ہیرو بنانے کی طاغوتی پالیسی کا حصہ ہے۔ رات کی یہ کارروائی فیس سیونگ کے ساتھ اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی اس لئے ہے، کیونکہ: 1- یہ پرانے ڈرون طیارے ایرانی سرزمین سے لانچ کیے گئے، جو 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے (ہمارے بلوچ بھائیوں کی اسپیشل سنگل گدھا گاڑی کی رفتار کے تقریباً برابر) سفر کرتے رہے، یعنی انہیں اسرائیل میں اپنے ہدف تک پہنچنے میں 10 گھنٹے لگ گئے، پھر پہلے سے اعلان کرکے بھیجے گئے، حالانکہ ڈرون طیارے کبھی بھی علانیہ نہیں بھیجے جاتے، کیونکہ سست رفتاری کی وجہ ان کا گرانا آسان ہوتا ہے۔ اب اسرائیل بھی ان سے باخبر تھا اور وہ ان کا انتظار کر رہا تھا۔ اس لئے وہ بہ آسانی انہیں گراتا رہا۔ یوں 99 فیصد میزائل وڈرون ناکارہ بنا دیئے گئے۔ اگر ایرانی اپنی اسٹرائیک میں مخلص ہوتے تو وہ یہ طیارے اپنی سرزمین کے بجائے شام یا لبنان سے لانچ کرتے، انہیں اسرائیل پہنچنے میں صرف 25 سے 35 منٹ لگ جاتے، پھر اسرائیل کے لئے انہیں گرانا بھی زیادہ آسان نہ ہوتا۔ ایران نے بڑے اہتمام کے ساتھ حملے کا وقت اور ہدف تک پہنچنے کا وقت بھی بتا دیا۔ بلکہ میزائلوں اور ڈرون طیاروں کا سائز، قسم اور تعداد، یہاں تک کہ ہر ڈرون میں کتنا بارود (20 کلو) ہے، یہ سب کچھ بتا دیا گیا۔ دشمن پر ایسا بھی کوئی حملہ کرتا ہے؟ اسٹرائیک تو 7 اکتوبر کی طرح ہوتی ہے کہ کراماً کاتبین را ہم خبر نیست۔۔۔ فرشتے بھی حیرت زدہ رہ گئے کہ ہمیں کیسے اس پلاننگ کی خبر نہیں ہوئی۔ بلاشبہ یہ "دشمن" کے ساتھ کئی دن کی مشاورت کے بعد مکمل باہمی رضامندی سے طے شدہ ڈرامے کا شو تھا، جو کافی حد تک کامیاب رہا۔ 2- لانچ کیے گئے تمام ڈرون طیارے بہت معمولی مقدار کے بارودی مواد (20 کلو) رکھتے ہیں، جس کی اثر پذیری ایک بیلسٹک میزائل جتنی بھی نہیں ہے۔ 3- اس اٹیک میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد صفر ہے اور زخمی اب تک صرف ڈھائی افراد۔ یعنی دو بڑی عمر کے افراد اور یک بچی، باقی ہر طرف شانتی۔ یہ واضح اور حتمی ثبوت ہے کہ یہ حملہ مربوط، معلوم اور پلانٹڈ تھا۔ جیسا کہ کل ہم نے عرض کیا تھا کہ اگر حملہ ہوا نتن یاہو کے مشورے سے ہی ہوگا۔ باقی بیانات اور میڈیا میں چیخ پاخ سب معمول اور منصوبے کا حصہ ہے۔ ایرانی حملے سے نتن یاہو کو کئی نقد فوائد حاصل ہوئے۔ باقی دیرپا نتائج بھی اسرائیل کے حق میں جائیں گے۔ 1.... نتن یاہو کی حکومت گرنے والی تھی۔ اب اسے دوام حاصل ہوگیا۔ اس کے خلاف ہونے والے ملک گیر مظاہرے یکدم رک گئے۔ 2.... ساری دنیا کی نظر غزہ کے مظالم سے ہٹ گئی۔ اب سب کی زبان پہ یہی جعلی قضیہ ہے۔ اس سے فایدہ اٹھا کر دجال نے وہاں مزید قتل عام شروع کر دیا ہے۔ صبح سے نصیرات کیمپ اور اس کے اطراف میں بچے کھچے انسانوں کا صفایا جاری ہے۔ طیاروں سے بمباری، ڈرون اٹیک، ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ اور توپ خانے سے گولہ باری۔ ابھی کچھ دیر قبل شاہراہ رشید پر شمالی غزہ کی طرف لوٹنے والے شہریوں پر بمباری ہوئی ہے۔ مگر سب کی توجہ ایرانی حملے پہ۔ حتیٰ کہ غزہ کو بھرپور کوریج دینے والے الجزیرہ میں بھی اس حوالے سے خاموشی۔ 3.... اسرائیل کی دیرینہ پالیسی ہے کہ وہ دنیا کے سامنے خود کو مظلوم ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ اسے ہر طرف سے خطرہ ہے۔ اس لئے وہ دفاع کے نام پہ امریکا سمیت مغربی ممالک سے بھاری امداد بٹورتا رہتا ہے۔ اب اس حملے نے اس کی اس پالیسی کے خاکے میں بھرپور طریقے سے رنگ بھر دیا۔ یہی وجہ ہے کہ امریکا نے ہنگامی طور پہ 2 ارب ڈالر کی امداد منظور کر لی اور غزہ قتل عام کی وجہ سے باقی جن ممالک نے اسرائیل سے فاصلہ کر لیا تھا، ان کی جانب سے بھی حمایت و نصرت کی راہیں کھل گئیں۔ اس لئے 100 سے زاید میزائل حملے سہنے والی مظلوم ریاست کا ساتھ دینا تو عین انسانی ہمدردی کا تقاضا ہے ناں! 4- ایران پر اعتماد بحال کرنا (فریب پرستوں کی نظر میں) تاکہ ایران عربوں اور مسلمانوں کے خلاف اپنے اہداف کو پورا کر سکے۔ 5- اسرائیل پر ایرانی حملہ دمشق میں ان کے سفارت خانے کو نشانہ بنانے کا ردعمل تھا نہ کہ غزہ کی مدد۔ 6- ابھی میزائل اور ڈرون گولان کے مقبوضہ علاقوں میں اپنے اہداف تک پہنچے بھی نہیں تھے کہ اعلان کر دیا گیا کہ ہمارا "انتقامِ سخت" مکمل ہوگیا!! 7۔ صہیونی حکومت کے مطابق 99% میزائل اور ڈرون مار گرائے گئے اور کوئی نقصان نہیں ہوا۔ 8- اسرائیلی قوم واپس اس پوزیشن پر آگئی، جس پوزیشن پر سات اکتوبر کو کھڑی تھی کہ تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں میں کامل اتحاد و اتفاق اور ہم آہنگی کی فضا قائم ہوگئی تھی۔ سارے اختلافات کو بھلا کر سب یکجان ہوگئے تھے۔ بعد میں اس قومی ہم آہنگی میں شدید دراڑیں پڑ گئی تھیں اور باہمی اختلافات میں بھی شدت آگئی تھی۔ یہاں تک کہ بعض وزراء نتن یاہو سے اختلاف کی وجہ سے مستعفی ہوگئے۔ مگر اب پھر سے قومی اتحاد کی فضا قائم ہوگئی ہے۔ اب نتن یاہو نئی شدت اور جوش کے ساتھ غزہ پر درندگی شروع کرے گا۔ چاہے اس کے نتیجے میں سارے اسرائیلی قیدی بھی ہلاک کیوں نہ ہوجائیں (جو کہ یقینی ہے) اس نکتے پر سوچتے ہوئے مجھے نہ جانے کیوں یقین ہو رہا ہے کہ "انتقام سخت" فریقین کی باہمی رضامندی سے ہوا ہے۔ 9- اس کا ایک مقصد یہ ہے کہ غزہ کی حمایت کے دعوے کے حوالے سے ایرانی کردار کے بارے میں مسلمانوں کو مزید دھوکہ دینا اور یہ باور کرانا کہ 57 مسلم ممالک میں سے صرف ایک ہی تو ہے، جس نے غزہ کے لیے عملی اقدام کیا، اگرچہ یہ حملہ بھی اپنے قونصل خانے کے لیے ہے، غزہ نہیں۔ لیکن سادہ لوح لوگ ہر نکتے کو کہاں سامنے رکھتے ہیں۔ نتیجتاً ایران فلسطینی کاز کی تجارت کو بہ آسانی مزید جاری رکھے گا۔ 10- فلسطینی عوام کے خلاف جارحیت کی پشت پناہی سے امریکا اور دیگر ممالک بظاہر پیچھے ہٹ رہے تھے۔ خاص کر رفح آپریشن کے حوالے سے۔ لیکن اب اس حملے کے بعد ان کی اندھا دھند حمایت اسرائیل کو حاصل ہوگئی۔ امریکی اور مغربی ممالک کی حمایت و نصرت آج 7 اکتوبر کی پوزیشن پر بحال ہوگئی ہے۔ اب رفح آپریشن بھی زیادہ مشکل نہیں رہا۔ ایرانی "حملے" کے بارے میں شامی نژاد ادیب و صحافی "فیصل القاسم" خوبصورت تبصرہ کرتے ہوئے گویا سمندر کو کوزے میں بند کر دیا ہے: "جنازہ بڑا ہے اور مرنے والا کتا ہے۔۔۔" کل ایران سے اسرائیل کی طرف جو کچھ ہوا اس پر یہی تبصرہ کیا جاسکتا ہے..ایک بہت سرد منظر.. اب واپس غزہ کی طرف چلتے ہیں، جہاں اصل جنگ ہے اور باقی سب کچھ "خالی ہلچل" ہے۔" (ضیاء چترالی)
@ltafhumraz
@ltafhumraz Ай бұрын
کتنے اسراٸیلی مرگٸے؟😅😅😅
@RehanKhan-wu9mt
@RehanKhan-wu9mt Ай бұрын
ہم فلسطین اور غزہ کے آزاد مسلمانوں سلام پیش کرتے ہیں کیونکہ باقی مسلم ممالک تو غلام ہے
@aaminarashid3024
@aaminarashid3024 Ай бұрын
No 1 gulam pakistani qoum hai aur croupted media croupted army croupted hukumat croupted police croupted supremecourt of Pakistan croupted mulk
@mehramali2827
@mehramali2827 Ай бұрын
اللہ پاک میرے کپتان کو میر جعفر اور میر صادق سے بچاۓ
@muhammadnaeem6743
@muhammadnaeem6743 Ай бұрын
ایرانی قیادت حسینی راہ پرھے_ایران زندہ باد_
@shavazakhlaqvlog5123
@shavazakhlaqvlog5123 Ай бұрын
یااللہ فلسطین اور ایران کی مدد فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین
@khanmudasir5824
@khanmudasir5824 Ай бұрын
اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اس کو دنیا کے نقشے سے مٹا دے آمین
@Ayan-se6hm
@Ayan-se6hm Ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو
@goharzaman2128
@goharzaman2128 Ай бұрын
اللہ تعالی ایران کی حفاظت فرمائے اور عمران خان کی آمین ثم آمین یارب العالمین
@kashifmehmoodmirza8091
@kashifmehmoodmirza8091 Ай бұрын
ایران نے شیعہ سنی اختلاف کو بلائے طاق رکھتے ہوئے فلسطین کی مدد کر کے بہت بڑے دل کا مظاہرہ کیا ہے
@abdulwajid1919
@abdulwajid1919 Ай бұрын
بڑا جنازہ، لیکن میت کتے کی!! صبح سے اب تک مشرق وسطیٰ کی تازہ پیشرفت پہ عالمی اور بالخصوص عرب میڈیا پر نظر ہے۔ نتیجہ وہی حسب توقع ہے کہ ازرائیل پر ایرانی حملہ ایک کامیاب ڈرامہ ہے، جسے عقل سے پیدل لوگوں کو مزید بے وقوف بنانے کیلئے عرصے تک استعمال کیا جاتا رہے گا اور یہ ایران کو مسلم ہیرو بنانے کی طاغوتی پالیسی کا حصہ ہے۔ رات کی یہ کارروائی فیس سیونگ کے ساتھ اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی اس لئے ہے، کیونکہ: 1- یہ پرانے ڈرون طیارے ایرانی سرزمین سے لانچ کیے گئے، جو 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے (ہمارے بلوچ بھائیوں کی اسپیشل سنگل گدھا گاڑی کی رفتار کے تقریباً برابر) سفر کرتے رہے، یعنی انہیں اسرائیل میں اپنے ہدف تک پہنچنے میں 10 گھنٹے لگ گئے، پھر پہلے سے اعلان کرکے بھیجے گئے، حالانکہ ڈرون طیارے کبھی بھی علانیہ نہیں بھیجے جاتے، کیونکہ سست رفتاری کی وجہ ان کا گرانا آسان ہوتا ہے۔ اب اسرائیل بھی ان سے باخبر تھا اور وہ ان کا انتظار کر رہا تھا۔ اس لئے وہ بہ آسانی انہیں گراتا رہا۔ یوں 99 فیصد میزائل وڈرون ناکارہ بنا دیئے گئے۔ اگر ایرانی اپنی اسٹرائیک میں مخلص ہوتے تو وہ یہ طیارے اپنی سرزمین کے بجائے شام یا لبنان سے لانچ کرتے، انہیں اسرائیل پہنچنے میں صرف 25 سے 35 منٹ لگ جاتے، پھر اسرائیل کے لئے انہیں گرانا بھی زیادہ آسان نہ ہوتا۔ ایران نے بڑے اہتمام کے ساتھ حملے کا وقت اور ہدف تک پہنچنے کا وقت بھی بتا دیا۔ بلکہ میزائلوں اور ڈرون طیاروں کا سائز، قسم اور تعداد، یہاں تک کہ ہر ڈرون میں کتنا بارود (20 کلو) ہے، یہ سب کچھ بتا دیا گیا۔ دشمن پر ایسا بھی کوئی حملہ کرتا ہے؟ اسٹرائیک تو 7 اکتوبر کی طرح ہوتی ہے کہ کراماً کاتبین را ہم خبر نیست۔۔۔ فرشتے بھی حیرت زدہ رہ گئے کہ ہمیں کیسے اس پلاننگ کی خبر نہیں ہوئی۔ بلاشبہ یہ "دشمن" کے ساتھ کئی دن کی مشاورت کے بعد مکمل باہمی رضامندی سے طے شدہ ڈرامے کا شو تھا، جو کافی حد تک کامیاب رہا۔ 2- لانچ کیے گئے تمام ڈرون طیارے بہت معمولی مقدار کے بارودی مواد (20 کلو) رکھتے ہیں، جس کی اثر پذیری ایک بیلسٹک میزائل جتنی بھی نہیں ہے۔ 3- اس اٹیک میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد صفر ہے اور زخمی اب تک صرف ڈھائی افراد۔ یعنی دو بڑی عمر کے افراد اور یک بچی، باقی ہر طرف شانتی۔ یہ واضح اور حتمی ثبوت ہے کہ یہ حملہ مربوط، معلوم اور پلانٹڈ تھا۔ جیسا کہ کل ہم نے عرض کیا تھا کہ اگر حملہ ہوا نتن یاہو کے مشورے سے ہی ہوگا۔ باقی بیانات اور میڈیا میں چیخ پاخ سب معمول اور منصوبے کا حصہ ہے۔ ایرانی حملے سے نتن یاہو کو کئی نقد فوائد حاصل ہوئے۔ باقی دیرپا نتائج بھی اسرائیل کے حق میں جائیں گے۔ 1.... نتن یاہو کی حکومت گرنے والی تھی۔ اب اسے دوام حاصل ہوگیا۔ اس کے خلاف ہونے والے ملک گیر مظاہرے یکدم رک گئے۔ 2.... ساری دنیا کی نظر غزہ کے مظالم سے ہٹ گئی۔ اب سب کی زبان پہ یہی جعلی قضیہ ہے۔ اس سے فایدہ اٹھا کر دجال نے وہاں مزید قتل عام شروع کر دیا ہے۔ صبح سے نصیرات کیمپ اور اس کے اطراف میں بچے کھچے انسانوں کا صفایا جاری ہے۔ طیاروں سے بمباری، ڈرون اٹیک، ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ اور توپ خانے سے گولہ باری۔ ابھی کچھ دیر قبل شاہراہ رشید پر شمالی غزہ کی طرف لوٹنے والے شہریوں پر بمباری ہوئی ہے۔ مگر سب کی توجہ ایرانی حملے پہ۔ حتیٰ کہ غزہ کو بھرپور کوریج دینے والے الجزیرہ میں بھی اس حوالے سے خاموشی۔ 3.... اسرائیل کی دیرینہ پالیسی ہے کہ وہ دنیا کے سامنے خود کو مظلوم ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ اسے ہر طرف سے خطرہ ہے۔ اس لئے وہ دفاع کے نام پہ امریکا سمیت مغربی ممالک سے بھاری امداد بٹورتا رہتا ہے۔ اب اس حملے نے اس کی اس پالیسی کے خاکے میں بھرپور طریقے سے رنگ بھر دیا۔ یہی وجہ ہے کہ امریکا نے ہنگامی طور پہ 2 ارب ڈالر کی امداد منظور کر لی اور غزہ قتل عام کی وجہ سے باقی جن ممالک نے اسرائیل سے فاصلہ کر لیا تھا، ان کی جانب سے بھی حمایت و نصرت کی راہیں کھل گئیں۔ اس لئے 100 سے زاید میزائل حملے سہنے والی مظلوم ریاست کا ساتھ دینا تو عین انسانی ہمدردی کا تقاضا ہے ناں! 4- ایران پر اعتماد بحال کرنا (فریب پرستوں کی نظر میں) تاکہ ایران عربوں اور مسلمانوں کے خلاف اپنے اہداف کو پورا کر سکے۔ 5- اسرائیل پر ایرانی حملہ دمشق میں ان کے سفارت خانے کو نشانہ بنانے کا ردعمل تھا نہ کہ غزہ کی مدد۔ 6- ابھی میزائل اور ڈرون گولان کے مقبوضہ علاقوں میں اپنے اہداف تک پہنچے بھی نہیں تھے کہ اعلان کر دیا گیا کہ ہمارا "انتقامِ سخت" مکمل ہوگیا!! 7۔ صہیونی حکومت کے مطابق 99% میزائل اور ڈرون مار گرائے گئے اور کوئی نقصان نہیں ہوا۔ 8- اسرائیلی قوم واپس اس پوزیشن پر آگئی، جس پوزیشن پر سات اکتوبر کو کھڑی تھی کہ تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں میں کامل اتحاد و اتفاق اور ہم آہنگی کی فضا قائم ہوگئی تھی۔ سارے اختلافات کو بھلا کر سب یکجان ہوگئے تھے۔ بعد میں اس قومی ہم آہنگی میں شدید دراڑیں پڑ گئی تھیں اور باہمی اختلافات میں بھی شدت آگئی تھی۔ یہاں تک کہ بعض وزراء نتن یاہو سے اختلاف کی وجہ سے مستعفی ہوگئے۔ مگر اب پھر سے قومی اتحاد کی فضا قائم ہوگئی ہے۔ اب نتن یاہو نئی شدت اور جوش کے ساتھ غزہ پر درندگی شروع کرے گا۔ چاہے اس کے نتیجے میں سارے اسرائیلی قیدی بھی ہلاک کیوں نہ ہوجائیں (جو کہ یقینی ہے) اس نکتے پر سوچتے ہوئے مجھے نہ جانے کیوں یقین ہو رہا ہے کہ "انتقام سخت" فریقین کی باہمی رضامندی سے ہوا ہے۔ 9- اس کا ایک مقصد یہ ہے کہ غزہ کی حمایت کے دعوے کے حوالے سے ایرانی کردار کے بارے میں مسلمانوں کو مزید دھوکہ دینا اور یہ باور کرانا کہ 57 مسلم ممالک میں سے صرف ایک ہی تو ہے، جس نے غزہ کے لیے عملی اقدام کیا، اگرچہ یہ حملہ بھی اپنے قونصل خانے کے لیے ہے، غزہ نہیں۔ لیکن سادہ لوح لوگ ہر نکتے کو کہاں سامنے رکھتے ہیں۔ نتیجتاً ایران فلسطینی کاز کی تجارت کو بہ آسانی مزید جاری رکھے گا۔ 10- فلسطینی عوام کے خلاف جارحیت کی پشت پناہی سے امریکا اور دیگر ممالک بظاہر پیچھے ہٹ رہے تھے۔ خاص کر رفح آپریشن کے حوالے سے۔ لیکن اب اس حملے کے بعد ان کی اندھا دھند حمایت اسرائیل کو حاصل ہوگئی۔ امریکی اور مغربی ممالک کی حمایت و نصرت آج 7 اکتوبر کی پوزیشن پر بحال ہوگئی ہے۔ اب رفح آپریشن بھی زیادہ مشکل نہیں رہا۔ ایرانی "حملے" کے بارے میں شامی نژاد ادیب و صحافی "فیصل القاسم" خوبصورت تبصرہ کرتے ہوئے گویا سمندر کو کوزے میں بند کر دیا ہے: "جنازہ بڑا ہے اور مرنے والا کتا ہے۔۔۔" کل ایران سے اسرائیل کی طرف جو کچھ ہوا اس پر یہی تبصرہ کیا جاسکتا ہے..ایک بہت سرد منظر.. اب واپس غزہ کی طرف چلتے ہیں، جہاں اصل جنگ ہے اور باقی سب کچھ "خالی ہلچل" ہے۔" (ضیاء چترالی)
@ConfusedCabezonFish-qt7hs
@ConfusedCabezonFish-qt7hs Ай бұрын
😅😅
@MuhammadAwais-nq7vl
@MuhammadAwais-nq7vl Ай бұрын
Hahaha hahaha hahaha Joke of the day
@RehanaZakir-vd3pr
@RehanaZakir-vd3pr Ай бұрын
​❤❤❤ĺuq Q qOI 7AI R AA4A AIANAKAMAMM.. 😊
@hypersonic2772
@hypersonic2772 Ай бұрын
جب کسی ایشو کا پتہ نہ ہو تو منہ بند رکھنا چاہیے۔ ایران کے علاوہ کس ٹنی ملک نے فلسطین کی مدد کی ہے؟
@mujahidepakistan4525
@mujahidepakistan4525 Ай бұрын
بچے پیدا کرنا کوٸی گناہ نہیں ہے:• مگر پیدا کرکے انہیں "پٹواری" بننے کے لیے چھوڑ دینا "دہشتگردی" سے بھی بڑا جرم ھے
@rehmanabbasrehmani3047
@rehmanabbasrehmani3047 Ай бұрын
امت مسلمہ کب تک انشاء اللہ ایسا ہو جائے گا کہے گی؟ ہم کب کہے گے الحمدللہ ایسے کیا ہم نے مسلمان بھائیوں کے لیے 0:14
@miannaveed7932
@miannaveed7932 Ай бұрын
اللہ اکبر کبیرا والحمد اللہ کثیرا وسبحان اللہ بکرتا واصیلا ❤
@alishekhani8936
@alishekhani8936 Ай бұрын
Imran Riaz Mujahid Pakistan
@muzmmailasif3136
@muzmmailasif3136 14 күн бұрын
Iran zindabad, Iran nay sbhi musalmanu ka Dil Jeet leya hai..
@raishafqatwajhaira2609
@raishafqatwajhaira2609 Ай бұрын
اب ہمارا بھائی عمران ریاض خان جو خبر اور تجزیہ بتائے گا وہ سچ اور حق ہو کا ہمارا یقین ہے 🤔 ❤❤❤
@Saleemkhan-oo2pm
@Saleemkhan-oo2pm Ай бұрын
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
@ishfaqahmad9838
@ishfaqahmad9838 Ай бұрын
ہم فلسطین کے شیر دل مسلمانوں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ خالد مشعل اور حماس مجاہدین کو دونوں ہاتھوں سے سلام پیش کرتے ہیں اللہ پاک ان کی حفاظت فرماۓ
@MuhammadIqbal-mz4iu
@MuhammadIqbal-mz4iu Ай бұрын
Aameen ya Allah
@AbidAli-ef9oe
@AbidAli-ef9oe Ай бұрын
​@@MuhammadIqbal-mz4iu😅😮😮😮😮😮🎉😢😮😅 6:19
@AbidAli-ef9oe
@AbidAli-ef9oe Ай бұрын
​@@MuhammadIqbal-mz4iu😅😮😮😮😮😮🎉😢😮😅 6:19
@MoinSiddiqui-ur9bw
@MoinSiddiqui-ur9bw Ай бұрын
آمین ثمہ آمین
@Rashidbaigbaig-js6gf
@Rashidbaigbaig-js6gf Ай бұрын
یا اللہ ہمارے وطن ازاد اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حفاظت فرما یا اللہ پاکستانی عوام کے لیڈر جناب محترم عمران خان نیازی صاحب کی زندگی کی حفاظت فرما پاکستان زندہ باد عمران خان پائندہ باد🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌹🌹🌹🌹🌹
@wajahatalimalik555
@wajahatalimalik555 Ай бұрын
57 بہنوں کا ایک بھائی 🇮🇷❤️
@fazalghani1471
@fazalghani1471 Ай бұрын
آپ جیسے مجاہد و ں کو سلام عمران خان ژندہ باد
@usmanarif3461
@usmanarif3461 Ай бұрын
الحمدللہ❤ ایران زندہ باد
@QuranTheLeader7869
@QuranTheLeader7869 Ай бұрын
عمران خان صاحب اس تجزیہ میں سعودیہ عرب کے سفیر نظر آئے
@aftabhussain8600
@aftabhussain8600 Ай бұрын
جی بالکل اپنی طرف بات گھمانے کی بھرپور کوشش کی
@GhulamRasool-ju5yp
@GhulamRasool-ju5yp Ай бұрын
یا اللّٰہ ایران کی مدد فرما اور باقی مسلمان ممالک کو غیرت عطا فرما ۔ آمین
@shehrozhassan638
@shehrozhassan638 Ай бұрын
وعلیکم اسلام عمران بھائی❤❤❤❤
@AamirAli-Rajput
@AamirAli-Rajput Ай бұрын
انشااللہ إِاِیَّاکَ. نَعۡبُدُ. وَ. اِیَّاکَ. نَسۡتَعِیۡنُ. کی فتح ہو گی❤💪💪
@FahadullahUsman
@FahadullahUsman Ай бұрын
Salamat rahe imran ryaz khan
@user-ty2bs9js5h
@user-ty2bs9js5h Ай бұрын
Iran zinda badab ❤❤❤
@nasrmali1584
@nasrmali1584 Ай бұрын
اللہ تعالی عمراں ریاض اور عمراں خان کو زندگی صحت عطا فرمائے آمین عمراں خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@ZainabAli-dn8no
@ZainabAli-dn8no Ай бұрын
نصر من اللہ و فتح قریب
@abuahmed489
@abuahmed489 Ай бұрын
May you always be successful
@Tahirkhan-pp5vg
@Tahirkhan-pp5vg Ай бұрын
Tahir ❤m
@ahsanullah5196
@ahsanullah5196 Ай бұрын
انشااللّٰہ
@MrStylus007
@MrStylus007 Ай бұрын
Sirf un kliye jo Allah ki makhlooq ki hifazat kliye khare hoan na k ghar bethne walon kliyei
@ZuniraSaleem108
@ZuniraSaleem108 Ай бұрын
May you live long
@Imran69965
@Imran69965 Ай бұрын
میری جان عمران ریاض خان
@zubairahmed1709
@zubairahmed1709 Ай бұрын
اللہ پاک آپکو سلامت رکھے بھاٸ جان
@nadeemchishti-cn7lp
@nadeemchishti-cn7lp Ай бұрын
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
@hassannaqvi4175
@hassannaqvi4175 Ай бұрын
ہمارا نظام الدین پاکستان میں جہاد کر رہا ہے یہ تھوڑا کام ہے
@NABAAAZEEM
@NABAAAZEEM Ай бұрын
ایران زندہ باد❤❤❤❤❤❤❤
@user-pr2mz3wu9o
@user-pr2mz3wu9o Ай бұрын
❤❤❤ عمران خان ❤❤❤لیڈر آف ورلڈ❤❤❤ زندہ باد
@yasminghani2073
@yasminghani2073 Ай бұрын
SubhanAllah proud of Iran
@wajahatalimalik555
@wajahatalimalik555 Ай бұрын
57 بہنوں کا ایک ہے بھائی 🇮🇷❤
@nooradams1629
@nooradams1629 Ай бұрын
پوری دنیا میں صرف اور صرف ھمارا برادر ملک ایران ھی فلسطین کے لے آواز اٹھاتا ھے ۔
@im4302
@im4302 Ай бұрын
ایران ایک آزاد ملک ہے اور اس کی عوام بھی آزاد ہے باقی مسلم ممالک کی طرح امریکہ یا اسرائیل کے حمایتیوں کے جوتے نہیں چاٹتا باقی سارے مسلم ملک دلے بنے بیٹھے ہیں
@neeloferbano-tu5co
@neeloferbano-tu5co Ай бұрын
الله تعالی ہم سب پر رحم وکرم فرماۓ۔ہم سب کے گناہون کو معاف فرماۓ۔امین
@Mamoor___khan
@Mamoor___khan Ай бұрын
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں ♥️
@shaheenkazmi6306
@shaheenkazmi6306 Ай бұрын
Bhai khbren hain ye ap kya likh rhy hain
@EP.720
@EP.720 Ай бұрын
Zaalim aur zulm karnewale Israel ka saath denewale Arab mulk ko sharam aani chahiye.. Allah jarur inn Arab mulko sazza degaa.. Allah Arab hukmaran ko akkal , samajh aata karein.
@kashikashan5855
@kashikashan5855 Ай бұрын
😂😂😂
@user-nt3me5nl5f
@user-nt3me5nl5f Ай бұрын
❤ subhan Allah Mashallah Lakhon salam❤
@kashikashan5855
@kashikashan5855 Ай бұрын
Saudia Arab sb se bara ghaddar hy
@user-nl8ko9mu8w
@user-nl8ko9mu8w Ай бұрын
bhatti tere sath hai imran❤
@user-hi5yd6qe7b
@user-hi5yd6qe7b Ай бұрын
Beautiful 🥰😍❤ Imran...khan.. .and Imran. Riaz... Both....لچک سے ۔بالکل۔ دور ھین۔ سخت۔۔ٹہنی ۔ ٹوٹ جاتی ھے۔۔ ۔ Pakistan Desperatly Need.. Both Imran .. Living... Not Dead... If u have..70 % Power... U can. Make life... Heaven..for Poor people..
@user-nt1sk5wv4d
@user-nt1sk5wv4d Ай бұрын
ساری محنت ایران کر رہا ہے ایران زندہ باد بزدل ایٹمی طاقت مردہ باد
@dilawarshah103
@dilawarshah103 Ай бұрын
اللہ پاک عمران خان کو ایف سے امان میں رکھے امین جو قوم کو باشعور کر دیا ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@saleemtahir646
@saleemtahir646 Ай бұрын
اللّہ پاک شہید ارشد شریف اور ظل شاہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا ربّ العالمین
@Ethereal_cloud10
@Ethereal_cloud10 Ай бұрын
اللہ کرے ورلڈ وار جلد شروع ھو
@iqraliaqat8791
@iqraliaqat8791 Ай бұрын
Salamet rehu Islam k sachy sher aur mujahid Imran Riaz Khan
@awaiskhan3226
@awaiskhan3226 Ай бұрын
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ۔۔۔ یا اللّٰہ فلسطین کی مدد کر ایران کو فتح عطا کر۔۔۔!! 🙏 آمین یا ربلعالمین 🤲
@MuhammadIqbal-mz4iu
@MuhammadIqbal-mz4iu Ай бұрын
Aameen ya Allah
@kghasan
@kghasan Ай бұрын
Ameen Summa Ameen
@shabbirzai6427
@shabbirzai6427 Ай бұрын
We stand with Palestinian.
@nicer3781
@nicer3781 Ай бұрын
ایران کی دلالی کی وجہ عراق کے مسلمان یورپ اور امریکہ کے قبضے میں اگئے۔اور اسی طرح شام اور فلسطین بھی ایران کی وجہ سے یھودوں کے قبضے میں اگئے۔اور اسی طرح عنقریب لبنان اردن اور یمن سارے عرب ممالک ایران کی وجہ سے یھودوں کے قبضے میں ائیں گے۔۔کیونکہ ایران کی مثال عبداللہ ابن ابی منافق کی طرح ھے۔۔امریکہ یورپ اور اسرائیل نے ایران کی مدد کی وجہ سے بہت زیادہ ممالک قبضہ کیا۔
@routinelifecooking4156
@routinelifecooking4156 Ай бұрын
💕💕💕
@aestheticlines757
@aestheticlines757 Ай бұрын
نصر من اللہ وفتح قریب
@zafarabbas6732
@zafarabbas6732 Ай бұрын
عمران ریاض میرے پیارے چھوٹے بھائی پاکستانی عوام آپکی بڑی عزت کرتی ہے آپ کو اپنی اس عزت کا خیال رکھنا ہے پروردگار آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے آمین یا رب العالمین ظفر عباس
@sherdilking7174
@sherdilking7174 Ай бұрын
ايران زندہ باد
@sayedmaqdoomalisirkhazi.525
@sayedmaqdoomalisirkhazi.525 Ай бұрын
پاکستان کا فرض تھا وہ کام ایران نے کیا ماشاءاللہ
@naqashkhan4333
@naqashkhan4333 Ай бұрын
Pakistan 😜😜😜
@whitetiger154
@whitetiger154 Ай бұрын
American COLONY GHQ ka ex Genral Raheel sharif Tamam Muslim TRAiTor Mumalik ki FOJI Power k sath NAJDi Londy k CONDOMS ki CHOKIDARI Ker raha hai
@ahmadhussain-Fitness
@ahmadhussain-Fitness Ай бұрын
ایران پر اسرائیلی حملے کا پاکستان کو کیوں جواب دے
@Worldcricket_fact
@Worldcricket_fact Ай бұрын
کیا پاکستان مسلمان ملک نہیں ہے​@@ahmadhussain-Fitness
@gmshahbaz
@gmshahbaz Ай бұрын
یا اللہ عمران خان اور اس کے تمام حمایت میں بولنے والوں کو استقامت اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@user-sr2hc2on7e
@user-sr2hc2on7e Ай бұрын
Ilahe aameen
@WK00220
@WK00220 Ай бұрын
جیسے پاکستان اسلامی جمہوریہ ہے ویسے ہی سعودیہ اسلامی لیڈر ہے😂
@saleemghalu7888
@saleemghalu7888 Ай бұрын
Allah Pak imran khan shb ke lahmbi umar atta farmay ameen
@shahmeershayan1humna899
@shahmeershayan1humna899 Ай бұрын
Uh bhai Imran Riaz nay is Vlog main gandi tatti ki hai 😂😂😂😂😂😂
@wajahathussain1520
@wajahathussain1520 Ай бұрын
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور پوری دنیا سے اسرائیل اور اسکے مددگاروں کا خاتمہ فرمائے آمین ثم آمین۔
@liaquatdurrani6977
@liaquatdurrani6977 Ай бұрын
Fantastic Analysis
@ZakiUlHasnain-dk5kd
@ZakiUlHasnain-dk5kd Ай бұрын
کو نو للظالم خصما و للمظلوم عونا مظلوم کے حامی رہو اور ظالم کے دشمن بنو
@nazmabinteabdulrehman5514
@nazmabinteabdulrehman5514 Ай бұрын
اصل میں فلسطین کی مدد کیلیے کوئی اسلامی ملک نہیں اٹھا،
@Tahir_Malik786
@Tahir_Malik786 Ай бұрын
یااللہ 🤲🕋🤲 فلسطینی🇵🇸 مسلمانوں کی مدد اور حفاظت کے ساتھ اس جنگ میں فتح یابی نصیب فرما آمین ثمہ آمین
@AsifAli-et2fd
@AsifAli-et2fd Ай бұрын
فارما نہیں بلکہ فرما
@abbassyed6782
@abbassyed6782 Ай бұрын
ELAHI AMEEN 😢 ❤️ 🙏
@Beangamerzop313
@Beangamerzop313 Ай бұрын
Ameen🌊💕
@s.mnadeem8532
@s.mnadeem8532 Ай бұрын
آمین یارب العالمین
@HappyAardvark-ts2tl
@HappyAardvark-ts2tl Ай бұрын
@user-xv5mw8ux9u
@user-xv5mw8ux9u Ай бұрын
نصرمن اللہ و فتح قریب
@mrskhalidsheikh3031
@mrskhalidsheikh3031 Ай бұрын
1000000000 فیصد آپ نے ٹھیک فرمایا ہیں
@user-on5fd2ok8v
@user-on5fd2ok8v Ай бұрын
Love you iran love you imran khan
@Ejaz-ph4ox
@Ejaz-ph4ox Ай бұрын
Iran NY Jo bhi Kiya h.. Durust Kiya Hai.. Love Iran❤❤
@user-missSpeedyandMrBrown
@user-missSpeedyandMrBrown Ай бұрын
Agree bro
@rock.gaming7429
@rock.gaming7429 Ай бұрын
👍👍👍👍👍
@ranaasdullahpanwar1151
@ranaasdullahpanwar1151 Ай бұрын
What Imran Raiz Bhai Allah bless you and your family ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@nazmabinteabdulrehman5514
@nazmabinteabdulrehman5514 Ай бұрын
جو کچھ نہیں کر سکتا وہ صرف تشویش کرتا ہے،
@hafzsahebveduo1258
@hafzsahebveduo1258 Ай бұрын
جس طرح ایران اپنے اوپر اٹیک کلیئے حق رکھتا ھے اسی طرح فلسطین بھی اپنے مظلوم فلسینیوں کے اوپر ظلم و ستم کے بدلے کا حق رکھتے ھے تو کیوں نہ تمام مسلیم ممالک مل کر فلسطین کے مظالم کا بدلہ اسرائیل سے لے لیں ۔۔۔۔
@master.afzaal
@master.afzaal Ай бұрын
یہ عالمی ڈرامے سالوں سے دیکھ رہے ہیں ۔ سب کو اپنے مفادات عزیز ہیں ۔ آج امت مسلمہ نامی کوئی شے موجود نہیں سواۓ نام کے
@Faizan-Shafaqat
@Faizan-Shafaqat Ай бұрын
Sir Iran humesha Palestine ke liye khara rha h or wo Hamas, Houzi or Hezbollah ko support kr ra h itne sanction lagne ke bad bhi, Pakistan thora si bhi jurat ni krta America ke against jane ki.
@ShahidrazaShahg
@ShahidrazaShahg Ай бұрын
Good things​@@Faizan-Shafaqat
@Tanveerkhan.900
@Tanveerkhan.900 Ай бұрын
Well done Iran ❤ Masha Allah ❤
@mujahidepakistan4525
@mujahidepakistan4525 Ай бұрын
IMRAN KHAN KO LAO PAKISTAN PALESTINE OUR KASHMIR KO BACHAO... Salute to Imran Khan for his great leadership as Pakistan PM. Murshad Love You..💕IMRAN KHAN ZINDABAD💕
@munnajee2264
@munnajee2264 Ай бұрын
Iran zindabad
@rizwanashah2533
@rizwanashah2533 Ай бұрын
ALLAH BLESS IRAN ❤❤❤❤❤
@user-tc7lf3du8w
@user-tc7lf3du8w Ай бұрын
جزاك الله خير الجزاء وبارك الله فيك يا اخي العزيز شكرا الله يعطيك العافيه ❤❤❤❤❤
Как быстро замутить ЭлектроСамокат
00:59
ЖЕЛЕЗНЫЙ КОРОЛЬ
Рет қаралды 3,9 МЛН
WHY DOES SHE HAVE A REWARD? #youtubecreatorawards
00:41
Levsob
Рет қаралды 29 МЛН
1 класс vs 11 класс (неаккуратность)
01:00
Why INDIA don't want POK? Will Pakistan Break into Pieces?
30:13
StudyIQ IAS
Рет қаралды 940 М.