ملک کی معاشی کمر اور پی ڈی ایم کے فوتے دونوں ٹوٹ چکے لیکن عمران خان کا حوصلہ اور عوام کی عمران خان سے امید نہیں ٹوٹ رہی۔۔۔
@liaqatkhan41965 ай бұрын
بہاولنگر واقعہ میں یہ کمال ہوگیا کہ فوجیوں کو پتہ چل گیا گھر کا تقدس پامال ہونا کتنا روح سوز ہوتا ہے. اور پولیس والوں کو بھی احساس ہوگیا حق پہ ہوتے ہوئے بھی ذلت آمیز سلوک سہنا کتنا دردناک ہوتا ہے💔💔
@muhammadmatiullah6654Ай бұрын
عمران رياض خان صرف آپ ہی پوری پاکستان میں ایک سچا مسلمان بہادر نڈر اور حقیقت بولنے والے دلیر صحافی ہے اسے لوگوں کو میرا لاکھوں سلام جو بلاخوف صحیح خبر قوم کو بتاتے ہیں آپ کے عظمت کو سلام آپ نے پاکستانی قوم کےلیے بہت قربانیاں دی ہیں اللہ تعالیٰ آپ کے حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین
@mubarrababy211805 ай бұрын
واقعی عمران ریاض صاحب آپ صحافت کے بہادر بادشاہ ہیں
@tariqawan70305 ай бұрын
عمران ریاض خان بھائی اللّٰہ پاک آپ کو اور آپکی پوری فیملی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین 😘❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@mjavad24945 ай бұрын
عمران ریاض خان مرد مجاہد صحافی ہونے کا حق ادا کرتا ہے پاکستان میں اتنی پست کے باوجود عمران ریاض خان ڈٹا ہوا ہے او بھائی اللہ تیری حفاظت فرمائے اللہ تیرے لیے اسانیاں پیدا فرمائے پاکستان میں گھر گھر پہ صحافی ہے اتنا کھرا اور اتنا بہادر کوئی نہیں ہے باہر کے ملکوں میں بیٹھ کے پاکستانی صحافی🇵🇰 سنگیت کا پروگرام کرتے ہیں خبریں تھوڑی دیتے ہیں یہ عمران ریاض کی دلیری اور ہمت کی میں داد دیتا ہوں کہ یہ ارشد شریف اور عمران ریاض خان زندہ باد
@nusratnoreen39675 ай бұрын
مجھے تاحیات اپوزیشن لیڈر بنانا جاےء۔۔😢😢😢میاں مفرورشریف کی دھائی
@faheemyaad25675 ай бұрын
آپ بہت سمارٹ ھیں شریف ٹبر کی دل کی بات آپ پہلے ھی بتا دیتے ھیں آپ ان کی نفسیات جانتے ھیں اور اس کا ان کو بہت نقصان بھی ھوتا ھے اور تکلیف بھی
@bazghashehzad59455 ай бұрын
اللّہ پاک آپکی حِفاظت فرمائے آپکی فیملی کو ہر شَر سے محفوظ رکھے ☘️🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻☘️
@ishaqm22855 ай бұрын
Riaz lagta hay kah tara behnoni hay
@jonijon96725 ай бұрын
Aameen
@AbdulSamad-mo5xs5 ай бұрын
آ پ کی آ واذ پوری قوم کی آ واذ ہے۔ ماشاءاللہ
@RafaqatAli-bd8gp5 ай бұрын
الحمدللہ رب العالمین آخر کوئی نہ کوئی وجہ تو ھے کہ اللہ تعالیٰ عمران خان کو 28سال سے بلعموم اور دو سال سے بلخصوص دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت تمام تر سہولت کاروں ۔اور الزامات اور شدید کردار کشی کے باجود اس کو ابھی تک شکست نہیں دے سکا اس کی مقبولیت اج 98%تک ج پہنچی ہے اج قوم اس کی ووٹرز/سپورٹرز ھی نہیں عاشق اور جانثار ھے اس کی جدوجھد بے مثال اور حوصلہ کمال کا ھے ھماری قسمت میں غلامی کی سیاہ رات لمبی ہے تو وہ اور بات ہے بصورت دیگر اللہ تعالیٰ مرشدِ عمران خان ❤️ کو ھارنے نہیں دے گا وہ کروڑوں دلوں کی دعا اور امیدوں کا مرکز ہے 🙏🏻
@BUTT-q6z5 ай бұрын
میاں صاحب کا یہ منجن نہیں چلے گا عوام کو شعور آ گیا ہیں
@rehanakousar-fx5tk5 ай бұрын
استغفراللہ استغفراللہ انتہائی افسوس اور ہم کر بھی کیا سکتے ہیں یا اللہ مدد فرما آمین
@ImranMalik-ue8mo5 ай бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@nasirahmad91865 ай бұрын
1q
@TechyPie05 ай бұрын
جیو نیوز والے تو ہر وقت بڑی تعریفیں کرتے ہیں
@usmanjuttusmanjutt98955 ай бұрын
اللہ تعالٰی عمران خان کوصحت والی لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Amin-Minhas5 ай бұрын
اللہ تعالیٰ عمران خان کو کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔
@mohammadsohrab67355 ай бұрын
اللہ کا شکر ہے کہ اس ملک میں آپ جیسے مخلص اینکر حق سچ کی بات کرنے کے لئے موجود ہیں۔ورنہ دیگر ٹو ایک ہی تھالی کے چٹے بھٹے ہیں آپکی کاوشیں قابل تحسین ❤❤
@alihan-hv2ob5 ай бұрын
آللہ تعالٰی عمران خان صاحب کی حفاظت فرما آمین آمین آمین آمین آمین آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@drkhalilrehman50555 ай бұрын
عمران بھای فلسطین کے حق میں اواز ضرور اٹھاہیں جزاك اللهُ
@imrankhan-pik5 ай бұрын
انشاللہ عمران خان بہت جلد ہمارے درمیان موجود ہوں گے ❤❤❤
@SattarkhanNiZi5 ай бұрын
عمران ریاض خان اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@rukhsanamalik78755 ай бұрын
آپ جب بول تے ہیں میں عمران خان ہوں تو میرے دل اور زبان سے بے ساختہ نکلتا ہے تو اللہ تعالیٰ کی امان میں رہے ۔
@IramJan-tv5 ай бұрын
اللہ پاک عمران خان کو ظالموں کے شکنجے سے آزادی فرمائے آمین یارب العالمین عمران خان سچا لیڈر ھے
@nadeemaftab48385 ай бұрын
اللہ پاک عمران خان صاحب کی مدد فرمائے آمین ثم آمین اسلام علیکم بھائی عمران خان ریاض کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین
@asadjan13745 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا
@AbdulRazak-hl3pn5 ай бұрын
اللّه کریں ک آپ وزیر اعظم پاکستان ہو
@sidhaRaasta5 ай бұрын
بھائی کسی نے کچھ نہیں کیا یہ سب طاقتور لوگوں کی مہربانی ہے ۔ پاکستان جاتا ہے جائے طاقت نہ جائے۔۔ افسوس 😢
@naveedsaeed24135 ай бұрын
اللہ تعالٰی عمران خان صاحب کو تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤
@hafizshafiqurrehman15335 ай бұрын
حق و صداقت کی توانا آواز عمران ریاض ، عمران ریاض
@Alihero965 ай бұрын
اللہ ہمیشہ اپ کا نگہبان ہو
@mdnooralamazmi14525 ай бұрын
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے لیکن ہم کو تو وہی پرانا کلین شیو والا عمران ریاض چاہیے 😊
@fakharrizvi78405 ай бұрын
محترم عمران ریاض خان صاحب ۔۔۔ سلام آپ کی جرأت کو۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ۔ آمین
@Haqnawaz803-lc4fw5 ай бұрын
عمران ریاض بھائی اپ ایک حقیقت میں ایماندار ادمی ہو ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
@12bore365 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@KhudaBaksh-h3x5 ай бұрын
شہید آفریدی کا چھترول سن کر میری طرح کس کس کو سکون ملتا ھے
@Meenu.musician5 ай бұрын
Kon kon imran khan ky sath ha😊
@MUHAMMADRiaz-g2h5 ай бұрын
Me😢😢
@shafiqrehman87635 ай бұрын
Hum❤
@P4Pakdramaz5 ай бұрын
Me b❤❤
@P4Pakdramaz5 ай бұрын
Ma apkyyyy sath b ho😂😂😂😂
@MuhammadRizwan-ib2jy5 ай бұрын
Ye koi pochny wali bat ha
@zahidanpervee9495 ай бұрын
Excellent Bhai Imran Allah ap ko sehat o tandrusti wali lambi zindgi day ameen
@silentlove27835 ай бұрын
اللہ پاک عمران خان کی مدد اور حفاظت فرمائے اور پاکستانی عوام کی حفاظت فرمائے آمین۔اللہ عمران خان کے خلاف ہر پلان ناکام فرمائے آمین۔
@barkatkhan24135 ай бұрын
وعلیکم سلام ورحمتہ وبرکاتہ
@jkhhh51745 ай бұрын
سلامت رھو ❤
@RafaqatAli-bd8gp5 ай бұрын
وعلیکم السلام جی جناب بھائی عمران ریاض خان صاحب اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش سلامت رکھے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیر ❤
@safdarlovely5 ай бұрын
شیر دا پتر عمران ریاض ببر شیر سلام ہے اپ کی سوچ کو
@KashifKhan-ii7ek5 ай бұрын
Bohot Acha samjhaya Apne ❤❤
@InamKhan-n3d5 ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
@fsmuhammadashraf24935 ай бұрын
الله تعالیٰ ملک پاکستان اوراس کے وفاداروں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین
@MalikArslan-x3b5 ай бұрын
Imran khan Allah Apko hifzo Iman rkha❤❤❤❤❤❤
@BashirAhmad-su4md5 ай бұрын
عمران ریاض اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤
@khushbakhtzahra95865 ай бұрын
دونوں عمران خان اور پاکستانی غریب عوام عمران کے ٹائیگرز پر اللہ پاک کا سایہ قائم رہے آمین ثم آمین ❤
@shaguftatasleem95615 ай бұрын
Ameen ya Rab ul Aalameen. 🤲 ❤️
@shazgujar56145 ай бұрын
absolutely right bhi jee❤
@razzaqbhatti11875 ай бұрын
عمران ریاض وِیرے اللہ قسم آپ داڑھی میں انتہائی خوبصورت لگتے ہیں. اللہ آپ کو ہر آفت سے محفوظ فرمائے آمین
@AkbarKhan-pv6zw5 ай бұрын
بہت کمال کیا آپ نے عمران ریاض خان ❤❤❤ غیرت کی ہی بات ہے جو نہیں آتی ان لوگوں کو
@javeediqbal96375 ай бұрын
ریاض بھائی الللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و ایمان رکھے امین ثم امین ❤❤❤❤❤
@JAHANZEEBKHAN-nq4dt5 ай бұрын
جنرل ایوب خان کا بھائی اپوزیشن لیڈر تھا یہاں کچھ بھی ہوسکتا ہے
@mohammadyounis82825 ай бұрын
Jaldi jaldi karo 5m
@RizwanKhan-ew3rt5 ай бұрын
Allah bless you alsoo Imran khan sab and Imran Riaz khan sab
@ZZubi8065 ай бұрын
عمران ریاض خان اللہ تعالی اپ کو سچ بولتے رہنے کی توفیق دے اور اپ بہت اچھا بولتے ہیں اللہ اپ کی حفاظت کرے
@saleemtahir6465 ай бұрын
اللّہ پاک شہید ارشد شریف اور ظل شاہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا ربّ العالمین
@alikhandinari7865 ай бұрын
Great Activities Dear Brother Imran Riaz Sab❤❤
@fazalghani14715 ай бұрын
آپ جیسے مجاہد و ں کو سلام عمران خان ژندہ باد
@NaseemAkhter-i1b5 ай бұрын
❤
@saleemsaifullah3395 ай бұрын
اللہ میرے بھائ کو ہمشہ سلامت رکھے آمین
@naumanullah67865 ай бұрын
اللہ تعالی آپکو اپنی حفظ و آمان میں رکھیں آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
@razniazahmed31715 ай бұрын
Bohat zabardast MASHA ALLAH. ❤❤❤❤
@ahmedrizi35605 ай бұрын
Amen suma Amen
@razzaqbhatti11875 ай бұрын
سَچے سُچے کھرے اکھراں دا چُناؤ اور ایس دی ادائیگی ایک خوبصورت انسان ہی ادا کر سکتا ہے اور وہ خوبرو خوبصورت انسان عمران ریاض خان ہے. ❤یُو وِیرے
@arslanmoghal54725 ай бұрын
Keep up the good work 👍 Imran Khan Zindabad 🇵🇰 Pakistan Paindabad 🇵🇰🇵🇰
@AsifShah-xw9xy5 ай бұрын
Thanks sir It's a great reality
@GhulamHussain-uq7ge5 ай бұрын
یہ سب نون لیگ والے ایک دن کہیں گے ہم حکومت عمران خان کے حوالے کرتے ہیں عمران خان کا حق ہے
@shavazakhlaqvlog51235 ай бұрын
ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ
@UstadMirzaSanaullah5 ай бұрын
عمران بھائی زندہ باد ما شا اللہ آج کے وی لا گ کو سن کر دل خو ش ھوا🎉❤
@abdulbaqi51015 ай бұрын
وعلیکم السلام عمران بھائی اللّہ پاک آپکو صحت تندرستی ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین پاکستان زندہ باد
@HuzaifaTahir-xv6zs5 ай бұрын
Allah pak ap ko apne hifzo aman me rehke ameen sum ameen❤❤❤
@farzananadeem67555 ай бұрын
AGREED IMRAN RIAZ, "CHALANGES BEHRTAE JAA RAHAE HAEN , may Allah protect pakistan and imrankhan zindabad❤ THANKYOU IRK STAY BLESSED
@altafgill19265 ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
@saleemtahir6465 ай бұрын
گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤️🇵🇰❤️ پرائم منسٹر عمران خان ❤️🇵🇰❤️
@sohailnazir58395 ай бұрын
Well done IMRAN Riaz KHAN WellDone Zindabad
@imranpak17245 ай бұрын
عمران بھائی اپ بہت سادہ ہیں نون سے شین نکل گئی
@Danger506.Gaming5 ай бұрын
عمران بھائی آپ کی ویڈیو دیکھ کر لگتا ہے پاکستان پھر سے خوشحال ہو گا الله پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
@MalikBashir-c4d5 ай бұрын
❤🎉 یہ کمپنی کی طرف سے ایوارڈ ملا ہے قوم کو
@mjaanzehri82325 ай бұрын
اللہ پاک ہمارے ملک کے ہیرو اور خیرخواہ عمران خان 💖 اور اس کے چاہنے والوں کی حفاظت فرمائے آمین اور دشمنوں کو سہولت کاروں سميت نیست و نابود کرے آمین ثم آمین
@shahbaznazblog34745 ай бұрын
اے اللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرما دے آمین یارب العالمین