کتنا خوبصورت پیغام!📢 مصطفیٰ بلال نے یاد دلایا کہ ہماری پریشانیوں کا حل اور کامیابی کا راز صرف اور صرف سیرت النبی ﷺ میں ہے۔ 🎯اگر ہم اپنے نبی ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگیوں میں شامل کریں تو کامیابی ہمارا مقدر ہوگی
@hinanoorawan2400Ай бұрын
اس بات کا احساس آج ہی ہوا۔ آج ہی سیرت سرکل کی کلاس لینا نصیب ہوا اور واقعی جو جو کہا گیا اس ویڈیو میں وہ بالکل درست ہے۔
@aroojfatima3773Ай бұрын
Women k liy bhi hn online classes?
@hinanoorawan2400Ай бұрын
@@aroojfatima3773 Nhi online nhi Hain. Seerat tayyaba ki Classes hafty main aik din Hoti Hain. Agr AP interested Hain to batayen main apko details Bata deti hon.
@hinanoorawan2400Ай бұрын
@@aroojfatima3773 agr AP interested Hain to Batayen
@hinanoorawan2400Ай бұрын
@@aroojfatima3773 online nhi Hoti hain. Hafty main aik din Hoti Hain. Campus main.
@youcube291Ай бұрын
مصطفیٰ بلال جیسے نوجوان ہی امت کا اصل سرمایہ ہیں۔ ❤ ان کا پیغام نہایت اہم ہے کہ اگر ہم دنیا و آخرت کی کامیابیاں چاہتے ہیں تو ہمیں اپنے پیارے نبی ﷺ کی سیرت کو پڑھنا اور اس پر عمل کرنا ہوگا۔ 🎉 اللہ تعالیٰ ان کی کوششوں کو قبول فرمائے
@youcube291Ай бұрын
مصطفیٰ بلال نے دلوں کو جھنجوڑنے والا پیغام دیا ہے۔ امت کے نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ سیرتِ طیبہ ﷺ کا مطالعہ کریں اور اس سے رہنمائی لے کر اپنی زندگی کو سنواریں ۔ یہ پیغام ہر مسلمان کے لیے مشعل راہ ہے۔
@Affan-m6tАй бұрын
Absolutely 💯... best option possible right now for people from any profession , any age group, any ethnicity ❤