Рет қаралды 104
السلام علیکم گائز ہم گئے تھے میلے میں تو میں ادھر ایک ادمی ملا وہ بھی گزرا پھر ہم نے اس کو کہا کہ ویڈیو بنانی ہے اور ناچو وال بیم اس نے ویڈیو بنوائی ہے ہمارے ساتھ ہمیں تو بہت مزہ ایا ویڈیو دیکھنے کے لئے ہم نے پھر ویڈیو وغیرہ بنائی ہے اس کے ساتھ اور اس کی بھی بہت اور ہمیں تو بہت مزہ ایا ویڈیو دیکھنے کے لئے اپ کو مزہ ایا کہ نہیں ویڈیو کا نورپور میلہ تھا گاؤں میں برکی ہڈیارہ میں اگے نور پور گاؤں میں میلہ تھا ادھر اور ہم کل بھی گئے تھے اور اج پھر گئے ہیں ہم نے ادھر اور بھی ویڈیو وغیرہ بنائی ہے بعد میں اپ کو دکھائیں گے اپ نے ویڈیو دیکھ کے بتانا ہے کمنٹ میں اپ کو مزہ ایا یا غصہ ایا یہ اپ نے بتانا ہے 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂👍🥀😳😳😳😳