Рет қаралды 38,244
جرمنی میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں کے لیے تنصیبات ٹیکنالوجی کا ایک شاہکار ہے۔
ان وِنڈ مِلز کی اونچائی دنیا کے بلند ترین چرچ ٹاور سے بھی زیادہ ہے۔
وِنڈ مِلز جتنی بڑی ہوں، اتنی ہی زیادہ طاقت ور ہوتی ہیں۔
مستقبل میں جرمنی صرف صاف توانائی پر انحصار کرنا چاہتا ہے۔ ہوا سے بجلی پیدا کرنا اس حکمت عملی کا کلیدی حصہ ہے۔
-----
Subscribe: www.youtube.co...
dw.com/urdu
dw.urdu
#DWUrdu