محافلِ میلاد اور نعت خوانی کی شرعی حیثیت Meelad ki shari haisiyat

  Рет қаралды 207,125

Islami Nashriyat

Islami Nashriyat

Күн бұрын

Пікірлер: 320
@muhammadishaq5458
@muhammadishaq5458 Жыл бұрын
مفتی صاحب اسلام علیکم جزاک اللہ خیرا اللہ آپکو حق گوی پر اجر عظیم عطا فرماے آمین
@munawarhussainengliteratur9766
@munawarhussainengliteratur9766 7 ай бұрын
ماشاءاللہ محدث پاکستان محدث اعظم پاکستان مولانا سردار احمد اور شیخ الحدیث و تفسیر مولانا عبدالقیوم ہزاروی رحما اللہ کے یہ شاگرد ہیں یقینا بہت بڑی ہستی ہیں مفتی صاحب اللہ ان کے سایہ شفقت کو اہل سنہ و جماعت پہ قائم رکھے
@muhammedsiddique3817
@muhammedsiddique3817 3 жыл бұрын
ماشاء اللہ سبحان اللہ فیضان مدینہ شریف جاری رہے گا فیضان علماء و مشائخ حق اھلسنت و جماعت جاری رہے گا جزاک اللہ خیرا و احسن الجزا مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزا تاجدار ختم نبوت زندہ باد لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
@abubakrusmani1363
@abubakrusmani1363 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بات کی مفتی صاحب نے
@Creative_shorts_00
@Creative_shorts_00 2 жыл бұрын
سبحان الله حق بات
@muftiabdulsalamnadeem4283
@muftiabdulsalamnadeem4283 4 жыл бұрын
واہ شاباش مفتی صاحب آج آپ نے حققت کو بڑے اچہے انداز سے نیان کی اللہ آپ کا حامی وناصر ہو💚❤❤❤❤❤❤❤❤💓💓💓💓💓💓💜💜💜💜💜💜💛💛💛💛💛🖤🖤🖤🖤🖤🖤💜💜💛💚💚💗💗💗💗💗💖💖💖💖💖💕💔💔💔
@masoodhussain2005
@masoodhussain2005 Жыл бұрын
ماشاءاللّٰه مفتی صاحب اللہ جزاے خیر دے آمین
@abdulmajeedkhan7073
@abdulmajeedkhan7073 3 жыл бұрын
السلام علیکم مفتی صاحب کو اللہ پاک بہت زیادہ اجر عطا فرماۓ ان کا ایک ایک لفظ بہت قیمتی ہے اللہ پاک ان کی باتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین
@microhar2921
@microhar2921 3 жыл бұрын
کیا بات ہے۔ ایسے لوگ ہی چاہیے ہم کو جو لوگ حق کی بات کرتے ہیں۔ ماشاءاللہ۔
@muhammadriaz5697
@muhammadriaz5697 3 жыл бұрын
بشک آپ سچ کہا آپ کی کہی ہوئ باتوں ہمیں عمل کرنے کی توفیق فر ماے
@faysalraza6180
@faysalraza6180 3 жыл бұрын
Very good advise for Muslims by Mufti Muneeb ur Rahman. Saib.
@mirzatanveer781
@mirzatanveer781 Ай бұрын
Masha ALLAH It a khobsoral kalam
@humanbeing6286
@humanbeing6286 Жыл бұрын
Ma Shaa Allah... Allah Ta'ala mufti sahab ko apne Hifz o Aman mein Rakhe. Ameen
@سیدمحمدطارقشاہمحمدی-ي7ن
@سیدمحمدطارقشاہمحمدی-ي7ن 3 жыл бұрын
سبحان اللہ اللہ تعالی مفتی صاحب کی اس حق گوئی کو مغفرت کا ذریعہ بنا دے آمین
@Travelandotherremix
@Travelandotherremix 3 жыл бұрын
Bhot ahem nuqat pesh kiye mufti sahab ne .., SubhanAllah
@tahirayoub1692
@tahirayoub1692 6 жыл бұрын
مفتی صاحب حق گو عالم ھیں زندہ باد
@asadullah1903
@asadullah1903 5 жыл бұрын
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دنیا میں بازار بدترین اور مسجدیں بہترین جگہ ہیں آج سوہنے اقا کریم کیلیے بازار سج رہے ہیں اور مسجدیں ویران ہیں
@muhammadrehanrao5345
@muhammadrehanrao5345 4 жыл бұрын
Bewaqoof sab se zada masaajid sajti he phir bazaar. MATLB bazaar or masjidein dono sajti he. TERI shadi ho tu gali sajaa de jab k tum tu koi qabil e byan chez hi nhi ho. OR JIn k sadqay emaan mila unky dunya me tashreef laanay per khushi ho tujhy jallan kyu hoti hy? HUM tu manaen gy tu jal jal k mar ja 😊😊
@kingraja962
@kingraja962 3 жыл бұрын
jin ko bazar aur masjidon ka pata nh wo b apni jahallat ider hi jarne ah jate hn
@mujeeburrehman4470
@mujeeburrehman4470 3 жыл бұрын
MashaAllah, me NY bi NABI paak Muhammad SAWW ka wo Farman parha hy Jis me likha hy, "Bazar badtreen jga aur Masjid behtree jga hn."
@generallatestinformation1111
@generallatestinformation1111 6 жыл бұрын
ماشااللہ ۔ اللہ رب العزت مفتی صاحب کی زندگی میں خیر و برکت نصیب فرمائے اور ہمیں تمام مکاتب فکر کے علمائے حق کی عزت و اکرام کی توفیق نصیب فرمائے آمین
@syedfaheem8738
@syedfaheem8738 3 жыл бұрын
اللہ پاک مفتی صاحب کو اجر عظیم عطا فرمائے
@سیدمحمدطارقشاہمحمدی-ي7ن
@سیدمحمدطارقشاہمحمدی-ي7ن 3 жыл бұрын
ماشاء اللہ مفتی صاحب کا مدھم مدھم بیان کر بہت سرور ملا
@muhammadumar8215
@muhammadumar8215 3 жыл бұрын
Zaberdust biyan zindabad mufti sb
@muhammadabidsubhani6252
@muhammadabidsubhani6252 2 жыл бұрын
مفتی صاحب دی گریٹ
@Cholistanivlogs142
@Cholistanivlogs142 6 жыл бұрын
بریلوی علماء میں مفتی منیب الرحمن صاحب حق گو عالم ہے
@mumtazakhter2202
@mumtazakhter2202 5 жыл бұрын
Beshk bilkul drust bola aapney
@mumtazakhter2202
@mumtazakhter2202 5 жыл бұрын
@@syedriazurrahman7321 G bilkul drust bat
@iftikharmahar3675
@iftikharmahar3675 5 жыл бұрын
Ye berawly naai hain.
@hbgroup8952
@hbgroup8952 4 жыл бұрын
Apni mulvi munib saab ko munazaray k leye tayar karo.agar wo hara dalil say phr wo kule aam elaaan karayga k eid miladun nabi nahi manana chaheye.
@syedhamzashah8724
@syedhamzashah8724 5 жыл бұрын
یہ ایک واحد بندہ ھے جو واقعی علمی شخصیت ھے باقی سب تکفیر کی توپ لے کے بیٹھے ھیں
@erumkhwaja9943
@erumkhwaja9943 5 жыл бұрын
jb Allah ka khof na rahy to jo chahy insan kry
@پھولگلاب-ف8م
@پھولگلاب-ف8م 5 жыл бұрын
زبردست مفتی صاحب... آپکی حق گوئ نےبریلویت کاچہرہ دھودیا... ورنہ بہت بگڑگئ ہےہماری قوم
@muhammadshabir8133
@muhammadshabir8133 3 жыл бұрын
دیوبندی بریلوی کوئی مذہب نہیں بلکہ اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا دیا ہوا نظام ہی درست دین ہے اللہ مفتی صاحب کو حق گوئی کا اجر عطا فرمائے
@hawaida2003
@hawaida2003 5 жыл бұрын
ماشاءاللہ۔۔۔اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو حق گوئی پر اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین
@jaffaralirao1739
@jaffaralirao1739 6 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ حضرت مفتی منیب الرحمان صاحب نے بہت خوب عمدہ باتیں فرمائی اللّٰہ تعالیٰ ھم سب کو ان پر عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
@HelalHelal-cg9ww
@HelalHelal-cg9ww 6 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@mustaqslam7275
@mustaqslam7275 4 жыл бұрын
ما شا ء اللہ۔۔۔۔سب بریلویوں اپنے ہی مو لوی کی سننی چا ہئےکو یہ سننا چاہئے۔۔۔
@whatbothrumntikhain4946
@whatbothrumntikhain4946 6 жыл бұрын
مفتی منیب صاحب زیدمجدہ کمال شخصیت ہیں، ،،کاش بریلوی علماء ان کو ہی سمجھ لیں کاش کاش ،،،،،،
@Bilalkhan-hx8sd
@Bilalkhan-hx8sd 6 жыл бұрын
سر تمام بریلوی علماء کا یہی موقف ہے کچھ جاہل ہیں جو بریلوی علماء کو بدنام کر رہے ہیں ہر مسلک میں کچھ نہ کچھ ایسے لوگ ہوتے ہیں جو خرافات پیدا کرتے ہیں لہذا خرافات کو روکا جاۓ تنقید سے نہیں پیار سے یہ ہم سب کی زمہ داری ہے جزاک اللہ خیرا
@qaririfatmahmood6734
@qaririfatmahmood6734 2 жыл бұрын
علماء حقہ مفتی صاحب کو اچھی طرح جانتے ہیں ۔ آپ کو "کاش" کہنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔
@shafiqueahmed4521
@shafiqueahmed4521 3 жыл бұрын
ایسے ہوتا ہے بیان ما شااللّه ۔ بہت خوب۔ ہمارا ہر اجتماع دینی تعلیم سے بھرپور ہونا چاہیے۔ مقصدیت ہونی چاہیے۔ دوسرا یہ کہ جو لوگ اللّه اور اسکے رسولﷺ کا ذکر محض پیسے کمانے کے لیے کرتے ہیں انکو پتا ہونا چاہئے کہ یہ طریقہ بنی اسرائیل کا ہے اور ڈرنا چاہیے کہ اللّه رب العزت کی پکڑ میں نہ آ جایں۔ اسی لیے حضور اقدس ﷺ کی سنّت پہ کما حقہ ہو عمل کریں تا کہ ہمارے اعمال اللّه رب العزت کے ہاں قبول ہوں۔
@abdulmajidkhan1314
@abdulmajidkhan1314 2 жыл бұрын
Teaching Very good things
@saleemsaleem2784
@saleemsaleem2784 5 жыл бұрын
مفتی منیب الرحمٰن صاحب نے بالکل صحیح فرمایا اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
@hafizabid862
@hafizabid862 5 жыл бұрын
مفتی منیب الرحمان صاحب قبلہ کو اللہ جزائے خیر عطا فرمائے حق ارشاد فرمانے کی اور علماء کو بھی ھمت عطافرمائے بدعات اور خرافات سے اللہ ھم سب کی حفاظت فرمائے ۔
@nasiramir8600
@nasiramir8600 5 жыл бұрын
اللہ صحت دے مفتی صاحب کو کچھ بریلوی حضرات کو میں نے دیکھا ھے کہ رات دیر تک گانے کے انداز میں نعتیں پڑھتے ھیں اور وہ بھی انڈین گانوں کی طرز پر صبح کی نماز بھی نھیں پڑھ سکتے
@MUHAMMADKHAN-pe7ez
@MUHAMMADKHAN-pe7ez 5 жыл бұрын
phir to indian singers ko bhe suwaab milta hoga
@mujeeburrehman4470
@mujeeburrehman4470 3 жыл бұрын
@@MUHAMMADKHAN-pe7ez Bhai apka naam Muhammad Khan hy, tu km ez km Muhammad SAWW ki Ahadees ko tu study karo, Qabar me naam ky baray me sawal hoga.
@MUHAMMADKHAN-pe7ez
@MUHAMMADKHAN-pe7ez 3 жыл бұрын
@@mujeeburrehman4470 aik turuf murda kehtay ho, doosri turuf murdoom say suwaal-juwaab bhe maantay ho, phir murda ki juga kowi aur term bun lo.
@MUHAMMADKHAN-pe7ez
@MUHAMMADKHAN-pe7ez 3 жыл бұрын
murday say suwaal-juwaab sirf quber k under he ho suktay han, quber say baahir kiyoon nahi????
@mujeeburrehman4470
@mujeeburrehman4470 3 жыл бұрын
@@MUHAMMADKHAN-pe7ez is leay ke himaray piyaray NABI MUHAMMAD SAWW NY yehi farmaya hy. Ke swal o jawab qbr ky undar hun gy. Yehi khukam Allah ka Quran me hy.
@naeemarain4525
@naeemarain4525 5 жыл бұрын
مفتی صاحب عظیم انسان ہیں
@arsalanshah8644
@arsalanshah8644 5 жыл бұрын
Mashaallah mufti asy hote hain.. Allah apki umer me barkat ata farmay.. Me deoband se wabasta hun.. Lekin mufti muneeb ul rehman greatest mufti
@ifthkarmasoom7713
@ifthkarmasoom7713 3 жыл бұрын
Mufti sab good sapich
@basharatahmed4456
@basharatahmed4456 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ ۔جزاھم اللّٰہ تعالیٰ۔
@AyubKhan-gx3gr
@AyubKhan-gx3gr 6 жыл бұрын
بلکل ٹھیک فرمایا آپ نے اللہ ھیمیں ھدائت فرمائے آمین ثم آمین
@umerhassan7734
@umerhassan7734 5 жыл бұрын
Saqib.molve.son.lo
@akhan05a
@akhan05a 6 жыл бұрын
السلام علیکم مفتی منیب الرحمن کی باتیں اصولی اور درست ہیں۔ میلاد پاک حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات پاک کا سبق نمبر 1 ہے۔ تمام بے اصولیوں کو ایک طرف رکھ کر ہر مسلمان کو دوھرانا چاہیے ناکہ مخالفت کرکے مسلمانوں میں تفریق کرے۔ مولانا جمیل صاحب نے تذکرہ میلاد کرکے اچھی مثال قائم کی ہے۔
@mohammadnoman4281
@mohammadnoman4281 5 жыл бұрын
Good job mufti sahab
@bintegulzarattariya8938
@bintegulzarattariya8938 4 жыл бұрын
آپ واقعی باعمل سنی بریلوی عالم معلوم ہوتے ہیں۔۔۔فیضان عطار جاری رہے گا
@kboclghana
@kboclghana 5 жыл бұрын
Allah Mufti Saheb ko ajre azeem se nawazay aur aisay tamam Ahle Sunna Aalemoun ki umr mein barkat dalay (Ameen). What a beautiful way of denouncing the silly activities being carried out by ingnorant yet innocent Sunni Hazrat on the occasion of Rabi Ul Awwal. Great Video.
@drfarhaniqbal7199
@drfarhaniqbal7199 5 жыл бұрын
سبحان الله ماشاءاللہ مغتی صاحب نے ایک جانے پہچانے موضوع پر بہت ہٹ کے بات کی ہے، فکر ونظر کے لۓ بہت سے دریچے کھول دیے ہیں اور قلب و جاں کو منور اور معطر فرما دیا ہے اللہ ان کی زبان کی حکمت اور فصا حت میں اضافہ فرماۓ آمین ان کے ایسے بیانات کثرت سے ہم جیسے پیاسوں تک پہنچاتے رہا کریں آپکا شکریہ
@59zlm
@59zlm 6 жыл бұрын
یہ مختصر سا کلپ ہمیں سبق دیتا ہے کہ جبر کی بجائے اصلاح کا راستہ اپنایا جائے۔ آج کا مسئلہ راستہ روکنا اور لاوڈ سپیکر کے ذریعے جبرا سنوانا حقیتا ایک مسئلہ بن چکا ہے۔
@zafariqbal-kh5bt
@zafariqbal-kh5bt 3 жыл бұрын
مفتی صاحب نے سچ کہا اللہ جزا دے . اور تمام علماء اور عوام اہلسنت ایسا ہی کرتے ہیں . وہابی دیوبندی بھی ایسے ہی ان محفلوں میں بیٹھے ہوتے ہیں یہ بات تمام مسلمانوں کے لیے ہے.
@azeemghuman5439
@azeemghuman5439 6 жыл бұрын
میں دیوبندی ہو اور مولانا مفتی منیب ارحمان رحمہ اللہ کو عالم حق مانتا ہوں
@mumtazakhter2202
@mumtazakhter2202 5 жыл бұрын
Main brailvi hon , mgr main ehl e hdees ulmaaey kraam or deyobnd ulmaaey kraam ki hq baton ko bhi drust maanta hon ,, ya ALLAH tmaam mkaatb e fikr k ulmaaey kraam ko hq bat krney ki toufeeq ataa frmaaeyn ,
@bintegulzarattariya8938
@bintegulzarattariya8938 4 жыл бұрын
ماشآء اللہ
@mumtazakhter2202
@mumtazakhter2202 4 жыл бұрын
Main brailvi hon or , ulmaaey Haq deobnd ka ehtram krta hon chaheay kuchh msaeyl pr ikhtelaf bhi ho ,,, Kaash tmaam mkatb e fikr k ulmaaey kraam ik dosrey ko kaafir mushrik wghaira k ftwey bnd krdain 😘 Or pori umtt e muslimah muthidd ho jaaey kaash , kaash ...... 😘😘😘😘
@mumtazakhter2202
@mumtazakhter2202 4 жыл бұрын
@@bintegulzarattariya8938 ALLAH tmaam mkatb e fikr k ulmaaey kraam ko aaps main. Mutfiq or muthidd honey ki toufeeq ataa frmaaeyn 😘 😘
@bintegulzarattariya8938
@bintegulzarattariya8938 4 жыл бұрын
اللہ کرے کہ یہ لوگ بھی حق جماعت میں شامل ہو جائیں۔۔اللہ کرے سب صحیح العقیدہ جماعت میں شامل ہوں۔۔مگر اس امت کے 73 فرقے بن کر ہی رہیں گے کیونکہ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کی ہر بات سچ ہے۔۔۔اور ان فرقوں میں سے ایک ہی حق پر ہوگا اس کا فیصلہ کرنا بھی آسان ہے اگر تحقیق کی جائے تو حق جماعت کا پتا چل ہی جاتا ہے۔۔۔ہم اہل حق کے ساتھ اتحاد کا کہتے ہیں اور دعوت دیتے ہیں۔۔۔ دوسرے فرقوں میں اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کو لے کر بڑے اختلافات ہیں
@niazahmad7569
@niazahmad7569 Жыл бұрын
MashaAllah g!
@q-islamic-world3751
@q-islamic-world3751 3 жыл бұрын
SubhanAllah Avery word is true IP na blkl durst farmaraha hain
@RajaNaeem-e2z
@RajaNaeem-e2z Ай бұрын
Great speech
@ertaza6388
@ertaza6388 3 жыл бұрын
Shandaar.
@shokatalinoorijammu7553
@shokatalinoorijammu7553 6 жыл бұрын
الحمد للہ تمام علماء اہلسنت کا یہی موقف ھے جو مفتی اعظم کا ھے
@jamalkhalil77
@jamalkhalil77 6 жыл бұрын
Ahle sunnat ka maslak tho he lekin aksar berelwio ka nahi. Apne apko ahle sunnat kehke logo ko dhoka mat do. Ye mufti saab bohot atcha he agarche berelwio se ta'lluk he.
@FaryadAli
@FaryadAli 6 жыл бұрын
Tmaam ka ni hy bhai apni baat app kr sakty hen Tmaam ka ni
@azeemghuman5439
@azeemghuman5439 6 жыл бұрын
shokat Ali Noori نہ بھائی گرین چینل والے آپے سے باہر ہیں اللہ آپ کو ہدایت نصیب فرمائے آمین
@Badrulislam04
@Badrulislam04 6 жыл бұрын
@@jamalkhalil77 جن کو آپ اہلست فرما رہے ہیں ان کی پیدائش ہوئے دیڑھ صدی بھی نہیں ہوئی معلومات کیلئے برطانوی جاسوس ہمفرے کی ڈائری بنام ہمفرے کے اعترافات مطالعہ فرمائیں ۔جسکا اردو ترجمہ دستیاب ہے۔
@jamalkhalil77
@jamalkhalil77 6 жыл бұрын
@@Badrulislam04 Ahle sunnat wo hote he jinka aqaid, sahabah, tabeen, tabe tabeen, aimma mujtahideen ke jese ho, masalan ashari awr maturidi. Awr masail me aimma mujtahideen ka ittiba karta ho. Awam ko un ulama ki ittiba karni chahiye jo ahle sunnat ho
@jamalandbeauty7816
@jamalandbeauty7816 5 жыл бұрын
Nice explaination,welldone
@faisalbhatti3287
@faisalbhatti3287 2 жыл бұрын
Real representative of ulama baralvi
@hafizmuhammadshahzaibali9564
@hafizmuhammadshahzaibali9564 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت ویڈیو اللّٰہ کریم ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائیں آمین
@alkalimatheword1936
@alkalimatheword1936 3 жыл бұрын
Sanad for your kindness.
@usmankhilji8887
@usmankhilji8887 4 жыл бұрын
Mashaallah sap ki bat bohat achhi lagi allah aap ko jazaye kher de.
@nastariq8149
@nastariq8149 5 жыл бұрын
YES YOU ARE RIGHT CELEBRATE IT IN RIGHT MANNERS .WE SHOULD CELEBRATE IT WHILE AT HOME IN MOSQUES AND SOME WHERE PUBLIC SHOULD NOT DISTURB. MAKE IT EASY FOR OTHER AND URSELF.
@naheedahmednaheedahmed6852
@naheedahmednaheedahmed6852 Ай бұрын
Very best
@allamaasifturabi1387
@allamaasifturabi1387 3 жыл бұрын
Mashallah
@mohdsaeed5888
@mohdsaeed5888 5 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت اچھی گفتگو ہوئی اللہ تعالٰی ہم سب کو دین کی سمجھ عطا فرمائے اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین۔
@sayeedrashidi2205
@sayeedrashidi2205 5 жыл бұрын
مولانا نے بہت اچھی بات کہی
@mrfaizsiddiqui4283
@mrfaizsiddiqui4283 5 жыл бұрын
Masha Allah munebur rahman sahab ne bht pyari baat kahi subhan Allah ..or mai is anchor se khafaa hu isne bina ijazat maange hazrat maolana ko beech me rok dia ....mujhe maolana munebur rahman sahab se bht muhabbat hai .barelvi maslak me aise acche ilme sakhsiyat ki bht kami hai .hazrat ko Allah ilmo Amal me barkat de hazrat ko Allah slamat rakhe ..btana nahi cahta pr bta rha.mai sahle sunnat wl jmaat deobandi .hu pr hazrat ko apna murshid ustaaz manta hu.
@tariqaziz6138
@tariqaziz6138 6 жыл бұрын
v good mufti muneeb sahb mashaallhaa huq ki bath ki ap ne
@zaheerabass5582
@zaheerabass5582 5 жыл бұрын
MashaAllah maeray dooostoooo Temam Ahele Sunah ka yeheee moqif ha MashaAllah Ulmae Haq Brelvi Ahele Sunah ...Allah Mufti sahib ko zindagee main barkat daaaaay Aaameen
@shabbirahamad7790
@shabbirahamad7790 5 жыл бұрын
zaheer abass mai dewabndi hu mgar ye hai barelvi haq alim h
@aamirmughal3468
@aamirmughal3468 4 жыл бұрын
Bilkul tamam barelvi ulma ka bhe yea he mouqaf he or khas tor p jo har koi madni Walon ko tanked ka Nishana banaty hen wo pehly madni channel dekhen un k sat waqt guzaren phir baten karen madni waly pehly farz ada karty hen kalma namaz Rozy zakat haj ki talqeen karty hen ghrebon ki madad karty hen akhrat ke bary me btaty hen Quran pak parhny us ko samajhny ki talqeen karty hen or bohat si nekian karty or karwaty hen phir log un k NABI PAK ahly bet sahaba akram se mohhabat karney p q tanked karty hen or madni Walon ka nara he ghebat k khilaf Jang he ghebat karney se mana karty hen mgr log Ashiqany RASOOL PAK SALLAH O ALY HE WAALY HE WASALAM par he q baten karty hen kisi k bary me ghalt Kehny waly ALLAH k nazdek gunhagar na ho jaen es liy pehly hamy apni islah Karni chahey ye to sirf ALLAH PAK janta he k kon us ki rehmaton ka HAQ dar he mery nazdek tamam ulma jo ALLAH PAK se mohabbat ALLAH ke RASOOL PAK k akhri nabi hony OR QURAN PAK se mohabbat ka dars de un ki ezat hamara farzhe
@zahrakhan1031
@zahrakhan1031 4 жыл бұрын
Masha Allah. Allah pak mufti sb ki zindagi mien barkat de. Ameen
@pakimarkhor2018
@pakimarkhor2018 5 жыл бұрын
mufti sb ko lakhon salam.ulma e huq zinda abad
@muhammadkhalid1026
@muhammadkhalid1026 6 жыл бұрын
مفتی صاحب ۔۔اللہ سبحان تعالی آ پکے درجات بلند فرمائے اور آپکو اجر عظیم عطا فرمائے اور تمام بریلوی علماء کرام عام بریلوی حضرات کو آپکی پیروی کرنے کی ھمت اور توفیق عطا فرمائے ۔۔۔۔جزاک اللہ ۔
@ربارحمهماكماربيانيصغيرا-ك8ش
@ربارحمهماكماربيانيصغيرا-ك8ش 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ مفتی منیب الرحمن صاحب امت کا سرمایہ ہیں اللہ ان کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین
@abdullahubaid5899
@abdullahubaid5899 4 жыл бұрын
Ulamae haq zinda baad
@saqibpanjutha313
@saqibpanjutha313 5 ай бұрын
@abdullahvlogs139
@abdullahvlogs139 5 жыл бұрын
Haq bat frmai....ALLAH Apko istqamat ata frmay....
@sehrishbashir3447
@sehrishbashir3447 5 жыл бұрын
یہ ہے تعلیمات اعليٰحضرت ان باتوں پر عمل کیا جائے
@mumtazakhter2202
@mumtazakhter2202 5 жыл бұрын
G bilkul drust bola aapney
@mumtazakhter2202
@mumtazakhter2202 5 жыл бұрын
Kaash hmarey sb brailvi ulmaaey kraam bhi aql esleem mil jaaey
@AbidKhan-mu7ud
@AbidKhan-mu7ud 3 жыл бұрын
Allah Taala ulema haq ko salamat rakhen
@umairhassan7577
@umairhassan7577 4 жыл бұрын
Mashallah mufti sahib Allah pak ap k ilm o umer me izafa farmaye ameen
@tariqmehmood6724
@tariqmehmood6724 4 жыл бұрын
Bahoot khooob farmaya ap ny... Allah ap ko jazaa attaa farmaye
@shoaibakhtar5351
@shoaibakhtar5351 5 жыл бұрын
Allah mufti sahab ko zariya banade tamaam barelviyon ki hidayat ka......Aameen
@niyazhasan20
@niyazhasan20 4 жыл бұрын
میں انڈیا سے اور حنفی مفتی صاحب بلکل سہی بات فرمارہے ہیں
@allamaasifturabi1387
@allamaasifturabi1387 3 жыл бұрын
Zinda Abad
@AzmatAli-ft3gm
@AzmatAli-ft3gm 5 жыл бұрын
Masha Allah mufti muneeb sahib.zinda abad
@MuhammadAmin-hg8ip
@MuhammadAmin-hg8ip 5 жыл бұрын
MASHAALLAH SUBHANALLAH beshak Sach ha ye sb JZAKALLAH KHER MOLANA sahib
@banoaktar8867
@banoaktar8867 3 жыл бұрын
Subhan Allah
@aqib129
@aqib129 5 жыл бұрын
بہت زبردست بات بولی حضرت نے بریلوی حضرات انکی بات مانیں تو بہت فائدہ ہو ۔ جزاکم اللّٰہ
@umarch7582
@umarch7582 6 жыл бұрын
Beshak very nice mufti saab
@aamirbaany7714
@aamirbaany7714 5 жыл бұрын
Jazak Allah...
@usamagoya4027
@usamagoya4027 5 жыл бұрын
masha allah hazrat na bilkul theek farmaya
@arshadmazhar9954
@arshadmazhar9954 5 жыл бұрын
Maa sha Allah bahut khob ilmi bayan mufti sb
@DawoodKhan-fq4wb
@DawoodKhan-fq4wb 6 жыл бұрын
Mashallh you are good Muslim the first aim of the holi Quran is thoheed
@abcdabcde2702
@abcdabcde2702 5 жыл бұрын
Mufti sahab u r right
@Rebelity476
@Rebelity476 6 жыл бұрын
Zabrdast Mufti sahb
@zeeshansarfraz6951
@zeeshansarfraz6951 5 жыл бұрын
Eid Miland un Nabi Mubarak to whome Muslim community.
@abbasmohammad5424
@abbasmohammad5424 6 жыл бұрын
Mufti muneeb zanda abaad. Very nice. Jazak Allah
@muhammadilyassadozai7355
@muhammadilyassadozai7355 5 жыл бұрын
MashaAllah mufti sb haq or truth ka dai hain
@tuseefjaved5846
@tuseefjaved5846 4 жыл бұрын
Real picture
@aliimranbutt4935
@aliimranbutt4935 3 жыл бұрын
Masha Allah buhat aala guftogo farmai mufti sahab nay.
@imtiazexcellent
@imtiazexcellent 5 жыл бұрын
Mufti muneeb ar rahman ko allah sehat ata farmaye. Meelad ki sharie haqeeqat par aisi wazahat shayad hi kisine kya ho.
@mujeeburrehman4470
@mujeeburrehman4470 3 жыл бұрын
Bhai ap ny kbi Haq baat pe tuwaju nhi Di. Ahlehadees ulma tu har member pe yehi khty hn. Aur ik arsy sy keh rehy hn. Kher deer ay drust ay. Allah Jin ko hidyat dy unko koi nhi gumrah kr skta.
@سیدمحمدطارقشاہمحمدی-ي7ن
@سیدمحمدطارقشاہمحمدی-ي7ن 3 жыл бұрын
ہم مسلمانوں میں حقوق العباد کا جذبہ بالکل ختم ہوچکا ہے اللہ تعالی ہماری اس بے حسی کو ختم فرمائے آمین
@shereenahmedkhanshereenahm833
@shereenahmedkhanshereenahm833 6 жыл бұрын
💎اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎💎ماشاءاللہ🍀الحَمْدُ ِلله💐اللہ نگہبان
@shhassaanful
@shhassaanful 5 жыл бұрын
مختصر یہ ہے کہ فرائص انجام دینے کے بعد۔۔محافل میلاد النبی صلی اللہ علیہ اور غوث اعظم دستگیر شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے طریقے کے مطابق گیارویں شریف کا احتمام کریں یہ تو عام سی باتیں ہیں جن کا ہر وقت خیال کرنا چاہیے۔۔ راستے بند کرنا جلوس نکالنا یہ تو شعیہ حضرات زیادہ کرتے ہیں۔۔سارا ملک بند اس کے بارےمیں نہیں فرمایا
@ShahidAli-ok8hg
@ShahidAli-ok8hg 3 жыл бұрын
Well said.
تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت
20:26
Truth & Lies
Рет қаралды 113 М.
They Chose Kindness Over Abuse in Their Team #shorts
00:20
I migliori trucchetti di Fabiosa
Рет қаралды 12 МЛН
Hoodie gets wicked makeover! 😲
00:47
Justin Flom
Рет қаралды 110 МЛН
БУ, ИСПУГАЛСЯ?? #shorts
00:22
Паша Осадчий
Рет қаралды 1,9 МЛН
EP-20 II Exclusive Interview of Mufti Muneeb ur Rehman Sb
37:40
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 22 М.
عیدالفطر کے موقع پر بیان mufti Saeed Ahmad palanpuri
36:26
کاروان علماء دیوبند
Рет қаралды 81 М.
عید میلادالنبی کی شرعی حثیت اور اس پر ہمارا موقف
15:33
Deen Ko Nuqsan | دین کو نقصان کس سے ہے
58:24
Ahnaf Media Services
Рет қаралды 43 М.
Important Speech about Milad-un-Nabi - Mufti Muneeb-ur-Rehman
6:43
AddeenuNaseeha
Рет қаралды 12 М.
منهج القرآن للصف الثاني الابتدائي
30:24
فيديوهات مفيدة
Рет қаралды 4,7 МЛН
They Chose Kindness Over Abuse in Their Team #shorts
00:20
I migliori trucchetti di Fabiosa
Рет қаралды 12 МЛН