امام المناظرین دامت برکاتہم العالیہ کا مفتی حنیف قریشی صاحب پر تبصرہ

  Рет қаралды 200,099

Fans of Allama Muhammad Saeed Ahmad Asad

Fans of Allama Muhammad Saeed Ahmad Asad

Күн бұрын

Пікірлер: 390
@درودوسلامپڑھنا
@درودوسلامپڑھنا 3 жыл бұрын
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ذندہ باد
@Yousafchishtishorts
@Yousafchishtishorts 3 жыл бұрын
میں دیوبندی مسلک کا نظریاتی عالم دین ہوں میرے اساتذہ اور مشائخ نے ہمیں ادب سکھایا ہے۔۔ مولانا سعید احمد اسعد کی نپی تُلی اور جامع مانع بات سن کر دل کر رہا ہے کہ ان کے ہاتھ چوم لوں
@hafizabdulrazzaqhar9950
@hafizabdulrazzaqhar9950 3 жыл бұрын
ہر صحابی نبی جنتی جنتی
@fazalmahbood6778
@fazalmahbood6778 3 жыл бұрын
مولانا محمد سعید اسعد صاحب زندہ باد حق پرست حق گو عالم دین ہے
@affaqali
@affaqali 3 жыл бұрын
ہر صحابی نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ جتنی جتنی جتنی
@kaunainhaider559
@kaunainhaider559 3 жыл бұрын
بہت خوب بھای کیا بات کہی ہر صحابیہ نبی جنتی جنتی اور ہر دشمن علی لعنتی لعنتی 😄😄😄 بھای جب بات کرو تو پوری کرو
@affaqali
@affaqali 3 жыл бұрын
@@kaunainhaider559 جی کیوں نہیں آپ کی بات سے میں متفق ہوں 👇🏻 جس کسی نے منافق اور مومن کی پہچان کرنی ہو تو خلیفہ چہارم مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا ذکر کرو اور جب "ولدُ زنا"کی پہچان کرنی ہو تو خلیفہ اوّل امیر المومنین حضرتِ ابوبکر صدیق رضی اللّہ عنہ کا حضرت عمر فاروق، حضرت عثمان غنی ذوالنورین رضی اللّہ عنہما کا ذکر کر لو۔
@kaunainhaider559
@kaunainhaider559 3 жыл бұрын
@@affaqali بھای یے ولد زنا والی حدیث کہاں لکھی ہوی ہے اور اس کا مطلب کیا ہے
@affaqali
@affaqali 3 жыл бұрын
@@kaunainhaider559 حدیث شریف نہیں ہے جی یہ
@azharhussain2324
@azharhussain2324 3 жыл бұрын
@@kaunainhaider559 جی بالکل. حدیث ھے کہ مومن اور منافق کی پہچان ذکر علی ھے. علی کا بغض رکھنے والا منافق ھوتا ھے. یہی وجہ ھے کہ مولا علی کا ذکر سن کر منافق جل بھن جاتا ھے. ناراضگی کا اظہار کرتا ھے. اور کچھ نہ ھو سکے تو اگر مگر اور چونکہ چنانچہ جیسے الفاظ کے ذریعے اپنی منافقت ظاھر کر دیتا ھے. اس سے اگلی حدیثیں بھی اگر صحیح بخاری یا صحیح مسلم وغیرہ میں مل گئیں تو آپ سے ضرور share کر دوں گا. سچا مسلمان قرآن وحدیث کی روشنی میں بات کرتا ھے. کچی، جھوٹی اور بے بنیاد بات نہیں کرتا. کیونکہ منافق کی علامات میں سے ایک علامت جھوٹ بھی ھے. کاش لوگ عالم نما جاھلوں کے پیچھے چلنے کی بجائے قرآن و حدیث سے رھنمائی حاصل کیا کریں.
@videovoice4622
@videovoice4622 2 жыл бұрын
5:00 "شریعت سید پر حاوی ہے، سید شریعت پر حاوی نہیں"!!! ماشااللہ، سبحان اللہ!!!
@shabbirhashmi3037
@shabbirhashmi3037 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت ھی اعلی میسج
@SYEDHUSSNAINHAIDER-ju4ux
@SYEDHUSSNAINHAIDER-ju4ux 4 ай бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ حنیف قریشی صاحب آج آپ نے کمال کر دیا اللہ اپ کو سلامت رکھے
@RahulSharma-zn5dn
@RahulSharma-zn5dn 3 жыл бұрын
*_Hum Hindu Log Sirf Muhammad Sahib Our in Kay Ghar Walo Keh Respect kerty Hai Hum Ali Sahib Hassan Sahib Hussain Sahib Ko Salam Kerty Hai Real Hero in islam Karbala_* ❤️❤️❤️❤️❤️
@saiyedusmanhusaini7609
@saiyedusmanhusaini7609 3 жыл бұрын
Me nabi ki aulad me se saiyed hu
@moinashraf2722
@moinashraf2722 3 жыл бұрын
Bhai itna aadab karte to aapni kismat ko jagaye Or mere Nabi paak ﷺ ka kalma padye Or jannati ban jaeye Allah aap ko nek hedayat de لبیک یارسول اللہﷺ تاجدار ختم نبوت ذندہ باد ذندہ باد
@ShahMirStudio
@ShahMirStudio 3 жыл бұрын
Slamat raho
@videovoice4622
@videovoice4622 2 жыл бұрын
ALLAH kay RASOOL aur NABI apni respect karanay kay leay nhn aatay, RASOOLON ka kaam sirf ALLAH kaa pegham logon tk phunhcana hota hay! Respect tb hootee hay jb oss message/pegham koo sueekaar kia jaay!!! zubani kalaamee respect kee koe hesiat nhn hootee! ALLAH TALA app ko hidayat day!
@MdRajesh-oo1zo
@MdRajesh-oo1zo 6 ай бұрын
@waliahmedchishti
@waliahmedchishti 3 жыл бұрын
ٹیرے کو اعلیٰ حضرت کا یہ فتویٰ یاد ہے کہ سید اگر بد مذہب بھی ہوجائے تو بھی اس کی تعظیم لازم ہے مگر ٹیرے کو اعلیٰ حضرت کا حضرت امیرِ معاویہ رضی اللّٰہ عنہ اور دیگر صحابہ کے بارے فتویٰ یاد نہیں
@samigaming828
@samigaming828 3 жыл бұрын
Kia bat ki ha bhai yrr qsam se ma bi yahi kehne wala tha kyu ya qureshi shio ka agent he waha se fund leta he aur bkwas krta he SAHABA R A par
@MuhammedBilal-vy8os
@MuhammedBilal-vy8os 4 ай бұрын
تیری امی کے اندر ٹیرا ہی کر کے دیا ہے قریشی نے
@ZainulabedinHaji
@ZainulabedinHaji 2 ай бұрын
Saadat ki azamat aur Izzat par sabka Itifaq hai agar Kisiko itifaq nahi hai tu vo Munafiq, Haizi ya Walduzzinah ko hai.
@درودوسلامپڑھنا
@درودوسلامپڑھنا 3 жыл бұрын
تیرا لیڑر میرا لیڑر ملت اسلامیہ کا عظیم لیڑر مولانا محمد سعید احمد اسعد صاحب انشاءاللہ وزیراعظم 💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌
@waseem7235
@waseem7235 3 жыл бұрын
مولانا سعید اسعد زندہ باد۔۔۔۔ حق گوئی میں مولانا سعید اسعد کا کوئی ثانی نہیں مسلک اہل سنت بریلوی میں۔۔
@aminullahmian3139
@aminullahmian3139 3 жыл бұрын
ہر صحابی رسول جنتی جنتی جنتی
@درودوسلامپڑھنا
@درودوسلامپڑھنا 3 жыл бұрын
تیرا لیڑر میرا لیڑر ملت اسلامیہ کا عظیم لیڑر مولانا محمد سعید احمد اسعد صاحب انشاءاللہ وزیراعظم 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
@abdulghaffarsaeedi5950
@abdulghaffarsaeedi5950 3 жыл бұрын
Ma Sha Allah
@abdulghaffarsaeedi5950
@abdulghaffarsaeedi5950 3 жыл бұрын
Ma Sha Allah
@abdulghaffarsaeedi5950
@abdulghaffarsaeedi5950 3 жыл бұрын
Allama Saeed Ahmad asad ma Sha Allah
@MdHamzaRana
@MdHamzaRana 3 жыл бұрын
علامہ سعید صاحب نے بالکل سئی عقیدہ بیان فرما دیتا اے۔ 👍
@MuhammadKashif-bp9gp
@MuhammadKashif-bp9gp 2 ай бұрын
امیر معاویہ جنتی ہر صحابی نبی جنتی جنتی
@saqlainahmad5416
@saqlainahmad5416 3 жыл бұрын
ہر صحابی رسول جنتی جنتی
@aminmehmood
@aminmehmood 3 жыл бұрын
اللہ پاک امام المناظرین کی عمر دراز کرے اور آپ کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم و دائم رکھے، اللہ پاک آپ کا فیضان ہمیں نصیب کرے آمین
@hrafaqatalinaqshbandi3205
@hrafaqatalinaqshbandi3205 3 жыл бұрын
ہر صحابی رسول جنتی جنتی
@callmeerteza2454
@callmeerteza2454 3 жыл бұрын
کیا قتل کرنے والا یا مومنین کو قتل کرنے کا حکم دینے والا بھی جنتی ہوگا یا صحابی رسول ہوگا ❓❓❓
@saddambutt7738
@saddambutt7738 3 жыл бұрын
Aqal mari gai hai kya tumhari
@mytechplus3231
@mytechplus3231 3 жыл бұрын
Beshak
@shafiqiqbal9253
@shafiqiqbal9253 3 жыл бұрын
Beshak
@fazza965
@fazza965 3 жыл бұрын
Allah ne apko ye theka de dia hai k kon janti hai or kon dozahki ye faisala ap kro gay ab?
@sidrakhan9416
@sidrakhan9416 3 жыл бұрын
وجعلنکم شعوبا وقبائل لتعارفوا ان اکرمکم عند اللہ اتقاکم ان اللہ علیم خبیر فاضل بریلوی جیسا گدھا قبرکا پجاری کون ہوتا ہے اس آیت کے خلاف بکواس کرنے والا ہے
@hmmediastudio3837
@hmmediastudio3837 3 жыл бұрын
Besskh
@kaleemraza1996
@kaleemraza1996 3 жыл бұрын
کسی عالم کے، خلاف زبانوں کو ادب سے کھولا کرو
@kaleemraza1996
@kaleemraza1996 3 жыл бұрын
وہابیوں کے سنیما گھر نجدیوں ، وہابیوں ، دیوبندیوں ، کی آنکھ پر کفر و شرک کا کالا چشمہ لگا ہوا ہـے ... جس میں اہل حق ، اہلسنت کے صاف و شفاف اعمال دھندلے نظر آتے ہیں ... جس کی وجہ سے ایمان افروز اور جائز اعمال پر وہ لوگ کفر و شرک کے فتوے لگاتے ہیں ... مگر کفر و شرک کے کالے اور گندے عمل جو کالے چشمے کے عین مطابق ہیں وہ سب وہابیہ دیابنہ کو درست نظر آتے ہیں، اسلیـے انھیں ، جوئے اور شراب کے اڈّے بنانا ، سنیما گھر کھولنا ، بـے پردگی اور فحاشی کو عام کرنا ، ہولی ، دیوالی ، کرسمس ، ویلنٹائنس ڈے منانا ، بت پرستی کو عام کرنا وغیرہ وغیرہ ، یہ سارے گندے کام جائز و مباح نظر آتے ہیں حد تو تب ہوگئ جب شہر نبی ، مدینۂ منورہ کی مقدس سر زمین پر سنیما گھروں کے افتتاح کا اعلان ہوا.. اِس سے دنیا بھر کے تمام سچے مومن تڑپ اٹھے ، کہ آخر یہ کیا ہورہا ہـے، جس سرزمین سے تمام اعمالِ بد ، ختم گیـے تھے وہیں پر یہ نجدی وہابی کھلم کھلا حرام و ناجائز کاموں میں ملوث نظر آتے ہیں ، اور باقاعدہ سرکاری سطح پر حرام کاری کے انتظامات کیـے جارہـے ہیں اور پوری دنیا کے وہابیہ دیابنہ خاموش ہیں لاحول و لاقوة الا باللہ العلی العظیم... اللہ تعالی انھیں تباہ و برباد فرمائے اور ان کی ہر سازش کو ناکام بنادے آمین ثم آمین.. °°°°°°°°°° اسلام بُت شِکن ہـے ، وہابی صَنَم فروش دین و وطن فروش، زبان و قلم فروش فطرت میں ہـے سیاہی، دغا اور فریب کی وعدہ فروش، قول و قرار و قَسَم فروش کچھ بھی نہیں ہـےفرق ، سعود و یہود میں یہ شاہی نسل کیا ہـے ؟ فقط اک حرم فروش یہ کر رہـے ہیں عام ، سنیما ، جُوا ، شراب ملت فروش ، عِزّو وقار و بَھرَم فروش خود شرک شرک کہہ کے، بَنَا بیٹھے بتکدہ دوزخ میں جیتےجی گرے ، نجدی اِرَم فروش باطل کے ترجمان ، جہانِ عرب کے شاہ مشرک کی چال چلتے ہیں یہ سب قدم فروش رسوائی کا سبب ہیں ، مسـلمان کـے لیـے یہ بـے ضمیر، عزت وجاہ و حَشَم فروش لہرایا اہلِ حق نےفریدی ! جو شان سے یہ بد عقیدہ ، ہیں وہ لِوَاء و عَلَم فروش °°°°°° صنم... مورتی ، بت بھرم.. ساکھ، اعتبار، آبرو لواء ... جھنڈا، پرچم °°°°°°°°° از ، فریدی صدیقی مصباحی ، بارہ بنکوی، مسقط عمان 96899633908+
@sidrakhan9416
@sidrakhan9416 3 жыл бұрын
@@kaleemraza1996 سینیما ہال کھل رہے ہیں وغیرہ وغیرہ اسلیے کالاحضرت خبیث مردود ملعون مشرک بت پرست قبرکاپجاری کے ماننے والے جاہلوں کیلیے بھی قبرپرستی درست ہے ؟؟؟
@hafizzahid1252
@hafizzahid1252 Жыл бұрын
Isase Badi koi baat ho hi Nahin Sakte
@rohanikhidmaat3516
@rohanikhidmaat3516 3 жыл бұрын
ماشااللہ بہت زبردست جناب
@Free.Education786
@Free.Education786 3 жыл бұрын
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،* *اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ* "O Allah send peace on Prophet Muhammad (P.B.U.H) and to the family of Prophet Muhammad (P.B.U.H) as you sent peace on Prophet Ibrahim (A.S) and the family of Prophet Ibrahim (A.S) Indeed, you are praiseworthy and glorious. O Allah, bless the Prophet Muhammad (P.B.U.H) and the family of Prophet Muhammad (Peace Be Upon Him) as you blessed Prophet Ibrahim (A.S) and the family of Prophet Ibrahim (A.S) Indeed, you are praiseworthy and glorious.” 🌹❤️💐💚🌸💙🌺💜🌹
@ashfaqahmad-iw5wd
@ashfaqahmad-iw5wd 2 жыл бұрын
ماشاء اللہ، قبلہ سعید اسد کو اللہ کریم سلامت رکھے بہت پیاری گفتگو فرمائی ہے
@muhammadraza2406
@muhammadraza2406 3 жыл бұрын
Imam Ul munazireen sahib bohot adab ke sath jisko apne bulaya hai vo hazrat ameere moaviya ko galiya deta hai. Apko bhi pata hai, Yei riaz sha ka kelona hai. Afooos afsoos afsoos. Chalo bare ay or bare Ge. Ahle Sunnat hamesha haq par he, te, or rhege inshallah. Kyou ahlesunnat ka hai bera par asahabe hazoor najam hai or now hai itrat RASOOLULLAH saw ke.
@gullammustafa2674
@gullammustafa2674 3 жыл бұрын
Mashallah sallamat raho Muhammad raza.
@asifbaloch055
@asifbaloch055 3 жыл бұрын
.جناب بات ٹھیک ہے پر یہ بھی تو بتائیں کے سید کی پہچان کسے کریں سب تو منہ سے بولتے ہیں کام سب کے پورے ہیں اور 80٪ سید کہلوانے والے تو شیعہ ہیں
@العلموالمعرفة-ل5ك
@العلموالمعرفة-ل5ك 3 жыл бұрын
وہ متعہ کی پیداوار ہے ......اس لیئے آج کل یہی آپنے آپ کو سید کہتے ہیں....
@zakirunnabi848
@zakirunnabi848 2 жыл бұрын
ہم ان کمینوں کو سید نہیں مانتے
@zplus7825
@zplus7825 3 жыл бұрын
حضرت صاحب نے ہلکی ہلکی حنیف قریشی کی بجائی ہے کہ دین کو دین ہی رہنے دے کیا کمال جملہ کہا ہم سادات کے نوکر ہیں جب تک وہ دین کے نوکر ہیں
@ZainulabedeenZulqrooh
@ZainulabedeenZulqrooh 3 жыл бұрын
جنت پانے کے لیے نا سید ہونا ضروری ہے نا ہی غیر سید نا ہی عربی نا ہی عجمی لازم ہے تو ایمان کا ہونا بس 🥰
@qaziyt1369
@qaziyt1369 3 жыл бұрын
Bilkul
@abadgairatkufarkemohaalfat7727
@abadgairatkufarkemohaalfat7727 2 жыл бұрын
Sae kha ha
@Ekallahkitarafajao
@Ekallahkitarafajao 3 жыл бұрын
یہی فتوی تو ہے کہ سید صاحب مریدین کی بیٹی کی عصمت لوٹ لیتے ہیں اور مریدین اس کو تبرک سمجھتا ہے
@engrjunaidrasool786
@engrjunaidrasool786 2 жыл бұрын
اعلیٰ حضرت نے شیر خدا کو انبیا کا مولا تو نہیں کہا
@muftitanveerqureshiofficia2519
@muftitanveerqureshiofficia2519 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@ekhitigertiger3191
@ekhitigertiger3191 3 жыл бұрын
*Haq Ahele Bait Haq Mawiya*
@s.m5885
@s.m5885 3 ай бұрын
❤ قبلہ سعید اسد کو اللہ تعالیٰ اپنے حبیب خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین نے اپنی تقریر میں سچ فرمایا اور ٹاؤٹ مولپی حنیف کو مدلل جواب دیا ۔❤
@amintori1798
@amintori1798 2 ай бұрын
آمین
@qariabdulrahmanqadri1732
@qariabdulrahmanqadri1732 3 жыл бұрын
بہت اعلیٰ جناب مفتی سعید احمد اسعد صاحب
@muhammadbilalijazchishtiha7624
@muhammadbilalijazchishtiha7624 3 жыл бұрын
Ma Sha Allah, saeed asad sb salamat rahen
@sadamhussain8838
@sadamhussain8838 3 жыл бұрын
Jo kisi bhi sahabi py bhonky us kutty py lanat beshumar...
@YaMustafa
@YaMustafa 2 жыл бұрын
علامہ اسعد صاحب نے معتدل بات بیان فرمائی۔
@alihusnain5702
@alihusnain5702 3 жыл бұрын
Hazrat molana Elyas Attari Qadri Rizve zindabad
@qarighulammustafaislamicin8708
@qarighulammustafaislamicin8708 3 жыл бұрын
اب اسکی شکل تو دیکھو
@ashrafnaqvichannel630
@ashrafnaqvichannel630 3 жыл бұрын
مفتی حنیف قریشی اللہ پاک آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آپ سادات سے محبت کرتے ہیں اور یہی محبت آپ کو جنت میں لے جائے گی
@MI-qy8hw
@MI-qy8hw 3 жыл бұрын
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حج کے موقع پر فرمایا کہ کسی عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر فضیلت نہیں ماسوائے تقوی کے۔ کیا سید عربی نہ تھے۔ جو تقوی اختیار کرے گا وہ افضل ہے چاہے وہ عجمی ہی کیوں نہ ہو۔ سندھ میں سید مدتوں سے برسراقتدار ہیں اور رج کے لوٹ مار کر رہے ہیں۔ زیادہ تر پیر سید ہیں جو غریبوں کے نذرانوں پر پلتے ہیں۔ سید پیروں نے 1857 کی جنگ آزادی میں انگریزوں کی فوجی مدد کر کے جاگیریں حاصل کیں۔
@mzahidsatti24
@mzahidsatti24 3 жыл бұрын
@@MI-qy8hw yes ur right I agreed with u Aqqa ki hades h k sayyad sadqa ni khaa skta, , qaymat k din ye ni ho ga k sayyad gunehgar ha to koi bat ni jannat my ly jao
@MEBDanishKonain
@MEBDanishKonain 3 жыл бұрын
@@MI-qy8hw kya tumhe huzoor saw ki wo hadees yad nahi. Jisne meri ahle bait as se mohabbat rakhi usne mujhse rakhi jisne mujhse rakhi usne Allah se rakhi. Jisne meri ahl e bait as se bughz rakha usne mujhse rakha aur jisne mujhse rakha usne Allah se rakha. Sharm karlo kuchh sadat se hasad na kar kambakht wo nabi saw ki aal hain.
@muslimaqeel4279
@muslimaqeel4279 3 жыл бұрын
کمینہ
@AdnanRaza836-y6
@AdnanRaza836-y6 2 күн бұрын
Mufti hanif qurshi sb zindabad Allah Pak ap ko slmat raky Ameen
@wasijaan5417
@wasijaan5417 3 жыл бұрын
I am sunni hanfi butt Mola Ali a.s ka phela number.umat k Mola hain Ali pak mola Ali a.s hazrat Abu Bakar r.z k b Mola hain
@Beautyoflife333
@Beautyoflife333 3 жыл бұрын
Takya kar rha ha
@malikamirabbas6741
@malikamirabbas6741 3 жыл бұрын
Ma Sha Allah Hazrat ney Na Sirf Hanof Qureshi ki tarbiat farmaee bulke hum Sab ko bhe shariat e Muhammadi S.A.W ka Haq raasta dikhaya. Saadaat ki qadar shariat ki hadood mein hum pey farz Hain Jazzak Allah Hazrat G.
@hafizmohammadzahidnadeemch9994
@hafizmohammadzahidnadeemch9994 3 жыл бұрын
یار اب مفتی ٹیرے کا منہ دیکھو
@mstabrez7155
@mstabrez7155 3 жыл бұрын
MashaAllah #ahlesunnatahleimaan
@yawarriaz2880
@yawarriaz2880 2 ай бұрын
Har sahabiye nabi jannati jannati ❤
@ashkhan5201
@ashkhan5201 3 жыл бұрын
ALLAH karay tari madad saead asad saead asad.......
@usmanahmad8305
@usmanahmad8305 3 жыл бұрын
ہر صحابی نبی جنتی جنتی
@alfulatsharif1405
@alfulatsharif1405 20 күн бұрын
ایندا اعلی حضرت اچا یاشریعت ۔۔۔؟؟؟؟
@achiachibatainkarain6568
@achiachibatainkarain6568 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ حضرت سعید اسعد صاحب نے حق بیان کیا۔ لیکن قرآنی تعلیمات ہمیں یہی بتاتی ہیکہ عربی کو عجمی اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت نہیں،بلکل اسی طرح سید سادات کچھ نہیں،یہ سب من گھڑت ہیکہ وہ سید وہ سیدہ سب فضول بکواس ہے۔ جو نبی مکرم رسول اللہ ﷺ کی ازواجؓ اور اصحابؓ کا نہیں وہ مردود ملعون کسی کا نہیں۔
@khursheedahmed8184
@khursheedahmed8184 2 жыл бұрын
Mulana saed Asad Sb zindabad
@ابوافضلامین
@ابوافضلامین 3 жыл бұрын
مبلغاں را رہنماں
@khansaim3331
@khansaim3331 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@albaghdaditvchanal3886
@albaghdaditvchanal3886 9 ай бұрын
#۔۔۔۔اک نظرضرورفرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔# سؤال : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیدہ طیبہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا کے مطالبہ فدک کو خطا پر کہنا کیسا ہے ؟؟ جواب::::::۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اول فہم تو یہ ہونا چاہیے کہ کیا باغ فدک سیدہ طیبہ رضی اللہ تعالی عنھا کاوراثتی حق بنتا بھی تھاجس پر وہ مطالبہ فرما رہی تھیں یا کہ نہیں؟؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جبکہ ہر سنی خوش عقیدہ مسلمان سمجھتاہے کہ باغ فدک مال فئے تھا مال وراثتِ مصطفی ﷺہرگزنہ تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔اگربالفرض بنتا بھی تو اولاد نبی ﷺ ہونے کی حیثیت سے سیدہ طیبہ طاہرہ زہرا رضی اللہ تعالی عنھا پھر بھی مستحقہ نہ بنتیں۔! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب رہی بات کہ مطالبہ ءسیدہ طیبہ رضی اللہ تعالی عنھا کرنا کیاتھا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اقول کسی بھی چیز کا مطالبہ بندہ دو وجوہ سےکرنے والاہوتا ہے۔ 1۔۔یاتو سائل بن کرمطالبہ کرنے والاہوتا ہے۔ 2۔ ۔یا خود کومستحق مال جان کر مطالبہ کرنے والا ہوتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دریافت طلب یہ امرہے کہ سیدہ طیبہ رضی اللہ تعالی عنھا سائلہ بن کرمطالبہ فرما رہی تھیں یا مستحقہ جان کر مطالبہ فرما رہی تھیں۔؟؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یقینامعلوم کنند کہ شاہ کونین ﷺ کی شہزادی رضی اللہ تعالی عنھا دنیا کے مال کی تو حریص ہرگزنہ تھیں اس لیے یہاں سائلہ ہو ہی نہیں سکتیں۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رہی بات مستحقہ ہونےکی توعموما بندہ اپنے حق کا مطالبہ ارادت و فہم کی اجات سےہی کرتاہے کہ کوئی کسی چیزکو پہلے اپناحق سمجھےگا توہی اس چیز کا مطالبہ کرے گا ورنہ ناحق چیز کا مطالبہ کرنا کیساہوگا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لہذا سیدہ طیبہ رضی اللہ تعالی عنھامستحقہ ہونےکے ضمن میں اجتہادا مطالبہ فرما رہی تھیں ورنہ سلطان بحرو بر کی شہزادی کوئی منگتی تھوڑی تھیں۔ معاذاللہ رب العالمین۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیدہ طیبہ رضی اللہ تعالی عنھا کا اجتہادمبارکہ طیبہ و طاہرہ نبی ﷺکی اولاد ہونے کے اعتبار سے بالحاظ وحی متلو(یوصیکم اللہ فی اولادکم) مصیب کےبرخلاف تھا، اس کوخطائے اجتہادی سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ آئت مبارکہ کے حکم میں سے ذوات انبیاء اکرام علیھم السلام مثتنی ہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسری طرف سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا اجتہادمبارکہ منورہ بذریعہ وحی غیر متلو(نحن معشرالانبیاء لانورث ولا نورث) تھا کہ نبی ﷺ کا ترکہ ہوبھی تو نبی کا مالی وارث اولاد نہیں بنتی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس کے مطالبہ پرانکارکردینا مصیب کےعین موافق و اصح اجتہاد تھا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یادرہے کہ دونوں کا اجتہادقطعی الثبوت پر مبنی تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لہذا یہ قول کرنا کہ بوقت مطالبہ سیدہ طیبہ مبراءرضی اللہ تعالی عنھا خطا (بمراداجتہادی) پر تھیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قطعا گستاخی و کفر نہیں کہلاتا۔ بلکہ روافض کی طرف سے سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ پرعائد کردہ الزام غصبیت کے لیے ڈھال کسرمحال ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از:::: علامہ مفتی عبدالرسول محمد ارسلان مدنی البغدادی۔ 0323-7600746
@bilalrazakhan6010
@bilalrazakhan6010 3 жыл бұрын
Har Sahabi e Nabi jannati jannati ❤️❤️❤️
@hafizahmadraza79
@hafizahmadraza79 2 ай бұрын
پنڈی کے ذاکر حنیف مویشی کا چہرہ اتر گیا 😂😂😊
@muftitanveerqureshiofficia2519
@muftitanveerqureshiofficia2519 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہماشاءاللہ ماشاءاللہ
@ayubqureshi3856
@ayubqureshi3856 27 күн бұрын
مولانا صاحب اللہ آپ کی مغفرت کرے نسب ہی نہیں ہر لحاظ سے میری ملکہء کائینات سب سے افضل ہیں
@drattaullahdinpurihashmi514
@drattaullahdinpurihashmi514 3 жыл бұрын
سب جھوٹ بول رہا خضرت علی رضی اللہ کی جو الاد دسروی بیویوں سے ھے وہ کیا کہلائے گے
@qaiserabbas9871
@qaiserabbas9871 3 жыл бұрын
Jo ALi Ka Nahin Wo NaBi Ka Nahin Jo NaBi Ka Nahin Wo KhuDa Nahin, SaLLaLLaho ALehi wo AALehi WasaLLaM.
@mzahidsatti24
@mzahidsatti24 3 жыл бұрын
@Yaser Saghir ye Shea ha ghalti kesy kr skta ha, , puri Dunia my jitny b qalma go hn un my sb Cy zaida jahil yei log hn
@mzahidsatti24
@mzahidsatti24 3 жыл бұрын
@Yaser Saghir Shea ka koi mazhab ha hi ni
@gulamkhan9619
@gulamkhan9619 4 ай бұрын
Hnif qurashi ki bolti bnd ho gyi bilkul shi baat khi shryt syyad pr bhi maaf nhi he ramzan ka roza syyad pr aor gaire syyad pr dono pr brabr farz he
@abrarbhatti159
@abrarbhatti159 Ай бұрын
ابو لہب بارے کیا خیال ہے؟؟
@abrarbhatti159
@abrarbhatti159 Ай бұрын
اگر خون ہی سب کچھ ہے تو ؟؟
@HafizHabibVoice
@HafizHabibVoice 3 жыл бұрын
لیکن ایمان ابو طالب ہر جو تبصرہ اعلی حضرت نے کیا اس پر عمل کیوں نہیں کرتے؟
@zakirunnabi848
@zakirunnabi848 2 жыл бұрын
🤔🤔🤔
@zakirunnabi848
@zakirunnabi848 2 жыл бұрын
🤔🤔🤔
@درودوسلامپڑھنا
@درودوسلامپڑھنا 3 жыл бұрын
مولانا محمد سعید احمد صاحب انشاء اللہ وزیراعظم پاکستان
@alizamankhan7696
@alizamankhan7696 3 жыл бұрын
🤣🤣🤣🤣
@wasijaan5417
@wasijaan5417 3 жыл бұрын
😂
@nazeerlohar4332
@nazeerlohar4332 3 жыл бұрын
Hahaha
@skillsoftheworld7776
@skillsoftheworld7776 3 жыл бұрын
جسے گھر میں دوسری دفعہ بیوی دال نہیں دیتی وہ وزیراعظم بنے گا۔😂🤣😂🤣
@azharhussain2324
@azharhussain2324 3 жыл бұрын
وزیراعظم نہیں، صدر + آرمی چیف (جب خیالی پلاؤ پکانا ھے تو چینی ڈالنے میں کنجوسی کیوں؟)
@MUHAMMADKHAN-pe7ez
@MUHAMMADKHAN-pe7ez 3 жыл бұрын
khul-khailo sayedo!!!! jahunum haraam ker the guy hai tumharay liyay, seedha junut main jaa
@theultimateworrier64
@theultimateworrier64 7 ай бұрын
Beshak beshak beshak har sahabi jannati hai,,, lekin raza khan ne quraan ka tarjuma galat Kiya hai raza khan apna maslak to bana liya lekin apna imaan nahi bacha saka hay afsos sad 😭😢 afsos 😂😂😂raza khan barailwiyon ki jaan
@arhambukhari4972
@arhambukhari4972 Жыл бұрын
Lakin Syed ki tazleel krne se roka gya hy cajay wo gunahgar ho or bibi fatima wala msla apne jo btya wo hazoor ne farmaya tha ab umeeti mein afzal sadat hein Lehaza umeeti syed ko saza nh de skta
@alihusnain5702
@alihusnain5702 3 жыл бұрын
Hanif qureshi pr Lanat ho
@muhammadsalimullah5815
@muhammadsalimullah5815 3 жыл бұрын
اعوذ با الله من الشيطان الرجيم. فاذا نفخ في الصور فلا انساب بينهم اس آیت کریمہ میں حسب نسب کی نفیُ کی گئی ہے۔ ترجمعہ پہر جب صور پھونکا جائے گا تو نہ تو۔ ورانتیں رہیں گی اور نہ وہ ایک دوسرے کو پوچھیں گے
@arhambukhari4972
@arhambukhari4972 Жыл бұрын
Hazoor ki hadees hy naik syed se mubht Allah ki raza ky lia krna or agar gunahgar syed ho to muj muhammad ky cheray ka sadqa us se mubht krna
@udiyaanas3845
@udiyaanas3845 3 жыл бұрын
واہ بد مذھبوں کی اچھی تفصیل سنی بد مذھبوں کی زبان سے
@muhammadimranmaibal1920
@muhammadimranmaibal1920 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ درود بر سیدنا و مولانا محمد صلى الله عليه واله وسلم و آل محمد صلى الله عليه واله وسلم اصحابی کالنجوم بایھم اقتدیتم اھدیتم
@MuhammadKashif-bp9gp
@MuhammadKashif-bp9gp 2 ай бұрын
صحابہ کا بھی ادب بتایا ہے
@mohammedyaseen3414
@mohammedyaseen3414 Жыл бұрын
aqeedat ehtram tazeem allah rasool pak ne sikhai hein kisi ahlahazart ne nahi ye tazeem islam ne sikhai hein
@mohammedyaseen3414
@mohammedyaseen3414 Жыл бұрын
qareshi sahib aik taraf app hazrat janab saedena abu talib ke eman ke qail ho doosri taraf us shkhas ke taraf dar ho qaseede parhte ho ahmad raza khan ke jo hazrat abu talib ko kafir mushrik likha hein qureshi sahib ye doghli monafqana policy chorr do ya hazrat abu talib ko maan ya ahmad raza ko
@ptv2warburtonpakistan795
@ptv2warburtonpakistan795 2 жыл бұрын
Jute jute jute hanif Qureshi jhutha jhutha jhutha
@masad4564
@masad4564 3 жыл бұрын
کیا ایسے سید حضور ﷺ کے دور میں بھی تھے ؟
@hasanfrazhusaini3310
@hasanfrazhusaini3310 3 жыл бұрын
Teri nasle pak me baccha baccha noor ka tu h Aene noor tera sara gharana noor ka iski pairvi bhi krta h yani nabi.saw ka gharana noor ka yani Ali.as noor k hasan.as. noor k Hussain .as.noor k to frr noor afzal ya bashar
@Helpinghand-g7q
@Helpinghand-g7q 3 ай бұрын
Jhut bulta he aala hazrat per Syed rafzi ho jae tu siyadat jati Rahe ye likha he aala hazrat ne
@hakeemmaqsoodali9579
@hakeemmaqsoodali9579 2 ай бұрын
Good Mufti Haneef
@sadsahib4838
@sadsahib4838 3 жыл бұрын
Talib ul Rahman k sath aisa q nhi kiya?
@tajikhan7225
@tajikhan7225 3 жыл бұрын
Mashallha gg
@mohmmadlateef8621
@mohmmadlateef8621 3 жыл бұрын
تسلیم کر لیا ہے کہ بات بد مذہبی تک پہنچ گئی ہے
@JunaidAhmad-jg9xd
@JunaidAhmad-jg9xd 2 жыл бұрын
کیا جہالت کی بات کرتے ہو -
@mohammedyaseen3414
@mohammedyaseen3414 Жыл бұрын
ahmad raza sahib ne yazeed maloon lanti ke bare mein to kafir kahne se sakoot kiya lakin hazrat abu talib ko kafir mushrik likha mazallah sakoot tak na kiya our ahmad raza ke ustad shekh ne emane abi talib par poori kitab likhi un ka hi haya kar leta
@gullammustafa2674
@gullammustafa2674 3 жыл бұрын
Mufti muneeb ur rehman hafizahullah haq par hai Mufti Muhammad Ashraf Asif jalali hafizahullah haq par hai. Kise me jurrat ho to phir munazra kar le. Mufti zahid Mahmood jalali sahib ne sirf 2 din ka time nahee diya 😂 balke jab talk Zinda hai mumazra ke Lilye onka darwaza kula hai.
@hafeezkhan379
@hafeezkhan379 3 жыл бұрын
Ala hazrat ye kon sa naya baba aaya market me ..barelvi sharif ka butt hai kya
@shaziarashid6184
@shaziarashid6184 3 жыл бұрын
Shirm too kiroo deen ko badnam mit kiroo
@AbdulRahman65102
@AbdulRahman65102 9 ай бұрын
imam jalali zindabad ❤❤❤❤
@muhammadzulfiqarnazeer2340
@muhammadzulfiqarnazeer2340 3 жыл бұрын
Qurashi ki behn kisi Sha k saath tu saeyad k ihtram me in dono ko lage rehny dena
@arhambukhari4972
@arhambukhari4972 Жыл бұрын
Apky abba ji jo bhi krty thy wo kayamat ky din pta chl jyega
@abadgairatkufarkemohaalfat7727
@abadgairatkufarkemohaalfat7727 2 жыл бұрын
Alahazrat sar Syed ko kafar b kha or Syed b kha
@alihusnain5702
@alihusnain5702 3 жыл бұрын
Sahaba k dusman pr Lanat ho
@raheeleyfrsh
@raheeleyfrsh 2 ай бұрын
Engineer Ali Mirza
@muftitanveerqureshiofficia2519
@muftitanveerqureshiofficia2519 3 жыл бұрын
ویلکم
@KhalidMehmood-dz2bs
@KhalidMehmood-dz2bs 3 жыл бұрын
بابا جی فرماتے تھے پیڑاں ھور تے پکیاں ھور
@theultimateworrier64
@theultimateworrier64 7 ай бұрын
Raza Khan apne imaan ki hifazat na kar saka
@waqarulhassanmughal9022
@waqarulhassanmughal9022 3 жыл бұрын
Mulana Asad sb ek sanjeeda or achy insane he
@rubaidraza3871
@rubaidraza3871 3 жыл бұрын
Tu jalta he Owais Qadri ki awaz se
@AbubakarQadri-z7i
@AbubakarQadri-z7i Ай бұрын
Tlp Zindabad
哈哈大家为了进去也是想尽办法!#火影忍者 #佐助 #家庭
00:33
Ozoda - Lada ( Official Music Video 2024 )
06:07
Ozoda
Рет қаралды 18 МЛН
Как мы играем в игры 😂
00:20
МЯТНАЯ ФАНТА
Рет қаралды 3,3 МЛН
Munazra | Allama Saeed Ahmad Asad Vs Maulana Ilyas Ghumman | New - 2019
12:01
Munazra Sunni vs Wahabi | Munazra Allamw Saeed Ahmad Asad | Munazra 1986 Saeed Ahmad Asad
40:01
Bawa chak deobandio k stage pr masla e ilm e ghaib by Imam ul munazreen Allama Muhammad Saeed Asad
40:44
Fans of Allama Muhammad Saeed Ahmad Asad
Рет қаралды 88 М.
Allama Saeed Ahmad Asad MUNAZRA new bayan 2023
13:50
Akash Sound & Video Productions
Рет қаралды 43 М.
مفتی محمد حنیف قریشی صاحب
1:55:20
mehria sound
Рет қаралды 6 М.
哈哈大家为了进去也是想尽办法!#火影忍者 #佐助 #家庭
00:33