kia aulia bad wisal madad karte hen ? Aulia se Madad Mangna Kaisa he ? Quran se jawab den asad sahib

  Рет қаралды 81,164

Ahl e Sunnat

Ahl e Sunnat

2 жыл бұрын

Allama Saeed Ahmad Asad sahib New latest bayan on youtube
Topic : kia aulia bad wisal madad karte hen ?Aulia se Madad Mangna Kaisa he ? by ahl e sunnat channel

Пікірлер: 492
@muzaffarhussain2779
@muzaffarhussain2779 Жыл бұрын
ہر مشکل ہر مصیبت رب تعالی دور کرتا ہے۔۔ہر چھوٹی بڑی حاجت ہر ضرورت اللہ سے مانگو۔۔۔
@tariqtariq1764
@tariqtariq1764 Жыл бұрын
پولیس سے مدد کیوں مانگتے ہیں؟
@ayaz5090
@ayaz5090 Жыл бұрын
​@@tariqtariq1764پولیس والا مر جاے تو اس سے مدد کیوں نہیں مانگتے؟
@A4Abdullah111
@A4Abdullah111 7 ай бұрын
​@@ayaz5090sharm kro police waky ko Allah ki wallio se compare kr rhe ho
@mohammadshamshadmohammad-lz7mu
@mohammadshamshadmohammad-lz7mu 7 ай бұрын
​@@tariqtariq1764تم لوگوں کے دماغ میں گوبر بھرا ہوا ہے تم لوگوں کے سمجھ میں نہیں ائے گی توحید کی باتیں😢
@Abdullah.730
@Abdullah.730 2 ай бұрын
یہ حديث پڑھ لینا!!!!ابُ صِفَةِ الْقِيَامَةِ وَالرَّقَائِقِ وَالْوَرَعِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ باب فضل كلي قريب هين سهل 2516 صحيح الترمزي ....حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُوسَى أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ أَخْبَرَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ وَابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ قَيْسِ بْنِ الْحَجَّاجِ قَالَ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنِي قَيْسُ بْنُ الْحَجَّاجِ الْمَعْنَى وَاحِدٌ عَنْ حَنَشٍ الصَّنْعَانِيِّ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ كُنْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا فَقَالَ يَا غُلَامُ إِنِّي أُعَلِّمُكَ كَلِمَاتٍ احْفَظْ اللَّهَ يَحْفَظْكَ احْفَظْ اللَّهَ تَجِدْهُ تُجَاهَكَ إِذَا سَأَلْتَ فَاسْأَلْ اللَّهَ وَإِذَا اسْتَعَنْتَ فَاسْتَعِنْ بِاللَّهِ وَاعْلَمْ أَنَّ الْأُمَّةَ لَوْ اجْتَمَعَتْ عَلَى أَنْ يَنْفَعُوكَ بِشَيْءٍ لَمْ يَنْفَعُوكَ إِلَّا بِشَيْءٍ قَدْ كَتَبَهُ اللَّهُ لَكَ وَلَوْ اجْتَمَعُوا عَلَى أَنْ يَضُرُّوكَ بِشَيْءٍ لَمْ يَضُرُّوكَ إِلَّا بِشَيْءٍ قَدْ كَتَبَهُ اللَّهُ عَلَيْكَ رُفِعَتْ الْأَقْلَامُ وَجَفَّتْ الصُّحُفُ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ ترجمہ : عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں ایک دن رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سواری پر پیچھے تھا، آپ نے فرمایا:' اے لڑکے! بیشک میں تمہیں چنداہم باتیں بتلارہاہوں: تم اللہ کے احکام کی حفاظت کر و،وہ تمہاری حفاظت فرمائے گا، تواللہ کے حقوق کا خیال رکھو اسے تم اپنے سامنے پاؤ گے، جب تم کوئی چیز مانگو توصرف اللہ سے مانگو، جب تو مدد چاہو توصرف اللہ سے مدد طلب کرو، اور یہ بات جان لو کہ اگر ساری امت بھی جمع ہوکرتمہیں کچھ نفع پہنچانا چاہے تو وہ تمہیں اس سے زیادہ کچھ بھی نفع نہیں پہنچا سکتی جو اللہ نے تمہارے لیے لکھ دیا ہے، اور اگر وہ تمہیں کچھ نقصان پہنچانے کے لئے جمع ہوجائے تو اس سے زیادہ کچھ نقصان نہیں پہنچاسکتی جو اللہ نے تمہارے لئے لکھ دیا ہے، قلم اٹھالیے گئے اور (تقدیر کے)صحیفے خشک ہوگئے ہیں ' ۱؎ ۔
@user-vk8li1kt4j
@user-vk8li1kt4j 22 күн бұрын
ماشااللہ اللہ پاک سعید اسد صاحب کی قبر پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے
@zeeshansarfraz6951
@zeeshansarfraz6951 10 күн бұрын
Allah is Most merciful Powerful Omnipotent Omnipresent / Creator of all creature/Source of all energies = Always seek help from Allah Almighty
@masoodhussain2005
@masoodhussain2005 Жыл бұрын
اللہ کے سوا کوئی حاجت روا نہیں کوئی مشکل کشا نہیں از پیر نصیر الدین نصیر رحمہ اللہ
@UjalaLatif-t7r
@UjalaLatif-t7r 13 күн бұрын
​@muhammadislaam9911 Surat tehreem parh lain us me Allah tala ne Naik bando ko moosalmano Ka madadgar farmaya hai
@masoodhussain2005
@masoodhussain2005 13 күн бұрын
@@UjalaLatif-t7r مکہ اور مدینہ والوں کا تو یہ عقیدہ ہی نہیں کے مرنے والوں کو مدد کے لئے پکارا جائے اور اسلام مکہ اور مدینہ سے ہم تک پہنچا ہے۔پیر نصیر الدین نصیر گیلانی رحمہ اللہ فرما گئے ہیں کہ اہل قبور کو پکارنا بت پرستوں سے متشابہت ہے اور شرک ہے اور شرک گناہ عظیم ہے۔ان کی وڈیوز یو ٹیوب پر موجود ہیں۔اس لئے صرف یااللہ مدد کہیں گے۔
@seekknowledgeislamicacadem3361
@seekknowledgeislamicacadem3361 5 күн бұрын
علامہ صاحب نے بہت زبردست طریقے سے وضاحت کی کہ اولیاء اللہ اللہ کی عطاء سے اللہ تعالیٰ کے دیے ہوئے رزق حسن کو لوٹاتے ہیں زندگی میں بھی اور مرنے کے بعد بھی
@rukhsanatariq2568
@rukhsanatariq2568 Жыл бұрын
اللّٰہ مددگار باقی سب طلبگار۔ یا اللہ مدد
@abdulghaffar774
@abdulghaffar774 Жыл бұрын
True
@tariqtariq1764
@tariqtariq1764 Жыл бұрын
پولیس سے مدد کیوں مانگتے ہیں؟
@saumikhan2655
@saumikhan2655 19 күн бұрын
​@@tariqtariq1764روحانی مدد صرف اللہ سے ہوگی دنیاوی مدد لوگوں سے مانگ سکتے ہیں ٹھیک ہے
@UjalaLatif-t7r
@UjalaLatif-t7r 13 күн бұрын
​@muhammadislaam9911 Surat tehreem parh lain us me Allah tala ne Naik bando ko moosalmano Ka madadgar farmaya hai
@bestartliaqatart9635
@bestartliaqatart9635 Жыл бұрын
غیب میں مدد مانگنا دعا ہے دعا عبادت ہے اللہ کے علاوہ کسی سے دعا مانگنا شرک ہے
@mirzamohsinbaig6481
@mirzamohsinbaig6481 Жыл бұрын
😂😂😂😂😂
@salmanpervaiz8276
@salmanpervaiz8276 Жыл бұрын
لفظ دعا اس وقت عبادت ہوتی ہے جب خدا سے کی جائے اگر کسی شخص کے لیے بولا جائے تو مجازی معنی میں ہوتا ہے۔۔۔
@imranawan5292
@imranawan5292 Жыл бұрын
Us sahabi R.A ka hoga jo NABi A.S ki QABAR mubark par khara tha bol raha tha YA RASOOL agr barish na hui ap ki omat halak hojye gi NABi A.S ny khawab main farmya barish hojye gi UMAR ko mara pegam daina jab HAZRAT UMAR R.A ko bataya gya ap ki ankho sy ansu nekal aye ab wahabi us sahabi ko many na many hazart UMAR R.A man chuky hain
@khadijabibi9685
@khadijabibi9685 Жыл бұрын
شرک کا مفوم کا پتا نہیں سجدہ تو آدم کو نہ کرنے پر شیطان بنا فرشتہ مقرب اللہ جو ہزاروں سال سجدہ اللہ کو کیا تھا ۔
@imranawan5292
@imranawan5292 Жыл бұрын
@@khadijabibi9685 kia hai batye
@ghulammustafa-un9yf
@ghulammustafa-un9yf Жыл бұрын
لاالہ الااللہ محمد رسول الله۔ الھم صل على سيدنا و مولانا ونبینا وشفیعنا وحبیبنا وکریمنا محمد وعلى آله وازواجہ وأصحابه وبارک وسلم🙏 الله تعالٰی اس مرد مجاہد کو کروٹ کروٹ سکون نصیب فرمائے اور پیارے آقا ﷺ کے پڑوس میں جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے آمین ثم آمین🙏🙏
@nkdkhan7950
@nkdkhan7950 Жыл бұрын
بہت زبردست ، ماشاءاللہ ۔۔۔پہلا اصول ہی یہی ھے ، کہ قران کی تفسیر قران سے ، وقال القرطبي: "والحديث كالقرآن يفسر بعضه بعضا." وقال الآلوسي: "والحديث كالقرآن يفسر بعضه بعضا." وورد في الدر المنثور للسيوطي: "وأخرج ابن أبي حاتم عن ابن عباس في قوله مثاني قال : القرآن يشبه بعضه بعضاً ، ويرد بعضه إلى بعض .
@tariqalisarwar7502
@tariqalisarwar7502 Жыл бұрын
او جاہل یہ تو قرآن کی تفسیر اپنی رائے سے کر رہا ھے کیا سلف صالحین صحابہ کرام تابعین کا یہ عقیدہ تھا کہ اللّٰہ تعالیٰ کو چھوڑ کر مردوں کو متصرف الامور سمجھ کر ان سے مانگنا شروع کر دو یہ تو قرآن کا سیدھا سیدھا انکار کر رہا ھے صرف سورہ بنی اسرائیل آ یات 56,57 دیکھ وہ بھی خواہ نعیم الدین مرادآبادی کی تفسیر دیکھ لو تاکہ تمہاری آ نکھوں سے شرک کی پٹی اتر سکے
@AhmadAli-xk3gu
@AhmadAli-xk3gu 5 күн бұрын
Allah karay teri madad Saeed asad saeed asad
@kashifrusul7124
@kashifrusul7124 Жыл бұрын
قرآن حق ہیے ،👍❤️💯
@zeshanashraf1742
@zeshanashraf1742 Жыл бұрын
Ap log us with tk ni samjhen ge jb khud qumran pak ka ba ghor tarjma ni paren ga ye to chootiya molvi tha Mr geya gandy mushrooms parle darje ka
@SultanKhan-lm3wh
@SultanKhan-lm3wh 3 күн бұрын
اے اللہ قیامت کے دن اس أیت کی یہی تفسیر اس سے پوچھنا پھر یہ کہے گا کہ اے ھمارے رب ھم أپ کی قسم کھا کر کہتے ھیں کے ھم نے شرک نہی کیا کرتے تھے
@islamforall72
@islamforall72 Жыл бұрын
Allah pak ahlesunat ko slamt rakhe ameeeeen
@ahlesunnat1539
@ahlesunnat1539 Жыл бұрын
شکریہ چینل پہ آنے کا
@meerhadi426
@meerhadi426 Жыл бұрын
@Muhammad qasim's dreams ap is par hi tehqeeq kr lo
@kamalshah6436
@kamalshah6436 Жыл бұрын
نبی یا ولی سے مانگنا جب وہ فوت ھوگیے ہوں ملا شرک ہیے
@muhammadehsanilahi3786
@muhammadehsanilahi3786 5 ай бұрын
اھل سنت والجماعت دیوبند زندہ باد
@AhmadAli-xk3gu
@AhmadAli-xk3gu 5 күн бұрын
Mashallah kamal kr dia
@ghulamdastgir4686
@ghulamdastgir4686 Жыл бұрын
[1/25, 4:03 PM] Dastgir: Surat No 35 : سورة فاطر - Ayat No 3 یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اذۡکُرُوۡا نِعۡمَتَ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ ؕ ہَلۡ مِنۡ خَالِقٍ غَیۡرُ اللّٰہِ یَرۡزُقُکُمۡ مِّنَ السَّمَآءِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ۫ ۖفَاَنّٰی تُؤۡفَکُوۡنَ ﴿۳﴾ لوگو! تم پر جو انعام اللہ تعا لٰی نے کئے ہیں انہیں یاد کرو ۔ کیا اللہ کے سوا اور کوئی بھی خالق ہے جو تمہیں آسمان و زمین سے روزی پہنچائے؟ اس کے سوا کوئی معبود نہیں پس تم کہاں الٹے جاتے ہو؟ [1/25, 4:04 PM] Dastgir: Surat No 35 : سورة فاطر - Ayat No 22 وَ مَا یَسۡتَوِی الۡاَحۡیَآءُ وَ لَا الۡاَمۡوَاتُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یُسۡمِعُ مَنۡ یَّشَآءُ ۚ وَ مَاۤ اَنۡتَ بِمُسۡمِعٍ مَّنۡ فِی الۡقُبُوۡرِ ﴿۲۲﴾ اور زندے اور مردے برابر نہیں ہو سکتے اللہ تعالٰی جس کو چاہتا ہے سنا دیتا ہے اور آپ ان لوگوں کو نہیں سنا سکتے جو قبروں میں ہیں ۔
@supersaiyanman5916
@supersaiyanman5916 Жыл бұрын
ہم بھی تو یہی کہتے ہیں کہ الله جس کو چاہتا ہے عطا کرتا ہے ایسے ہی اللّہ نے تصرفات اپنے انبیاء اور اولیاء کو عطا کیے ہیں اور اپنے نیک بندوں کو کرتا ہے اگر آپ یہ نہیں مانتے تو خود دیکھ لو آپ کس طرف جا رہے ہو نعوذباللہ
@ghulamdastgir4686
@ghulamdastgir4686 Жыл бұрын
@@supersaiyanman5916 بھائی عطاء کرنے سے مراد رزق ھے۔آپ خدائئ اختیار مراد لیتے ھیں۔اولاد دینے کا اختیار رزق دینے کا اختیار نفع نقصان کا اختیار ۔ایسا اختیار اللہ نے کسی کو بھی نہیں دیا۔اگر آپ کے بابے یہ اختیار رکھتے ھیں تو ثبوت دیں۔قرآن وسنت سے۔وعلیکم اسلام
@ZubairAhmed-xl1eq
@ZubairAhmed-xl1eq Жыл бұрын
@@ghulamdastgir4686 اللّٰہ تعالٰی سے دعا مانگنے میں اور نیک بندوں سے مدد طلب کرنے میں فرق ہے۔ دعا کے لغوی معنی پکارنا ہیں اور اصطلاحی معنی عبادت کے ہیں۔ اگر ہر پکار کو عبادت سمجھا جائے تو دنیا میں ہر ایک اللّٰہ تعالٰی کے ساتھ آوروں کی بھی عبادت کرنے کا مجرم ٹھہرایا جائے گا جس کی سزا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جہنم ہے۔ اس لیے یہ جان لینا چاہیے کہ قرآن نے کس پکار کو شرک کہا ہے ارشاد باری تعالیٰ ہوا وَ مَنْ یَّدْعُ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَۙ-لَا بُرْهَانَ لَهٗ بِهٖۙ-فَاِنَّمَا حِسَابُهٗ عِنْدَ رَبِّهٖؕ-اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الْكٰفِرُوْنَ اور جو اللہ کے ساتھ کسی دوسرے خدا کو پکارے جس کی اس کے پاس کوئی سند نہیں تو اس کا حساب اس کے رب کے یہاں ہے بیشک کافروں کو چھٹکارا نہیں ۔ سورۃ الْمُؤْمِنُوْنَ آیت 117 اس آیت سے بلکل واضح ہو گیا کہ اللّٰہ تعالٰی کے ساتھ اگر کسی اور کو بھی خدا یعنی معبود سمجھ کر پکارا تو یہ شرک ہے کچھ لوگ یہ عتراضات بھی کرتے ہیں کہ وصال کے بعد نیک بندوں سے مدد طلب نہیں کرسکتے یا جو مدد اسباب کے تحت مانگی جائے جائز ہے مگر اسباب سے ہٹ کر مدد مانگنا شرک ہے یا غیب میں اللّٰہ تعالٰی کے نیک بندوں کو مدد کے لیے پکارنا شرک ہے۔ یہ کہنا بلکل باطل ہے اور صحیح حدیث کے خلاف ہے یہاں ایک حدیث نقل کی جا رہی ہے جس میں حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی تائید موجود ہے حضرت مالک دار رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں لوگ قحط پڑا، ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کی قبر شریف پر حاضر ہوکر عرض کیا: ”یا رسول اللہ ! اپنی امت کیلئے بارش کی دعا فرمائیں وہ ہلاک ہورہی ہے ۔“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم اس شخص کے خواب میں تشریف لاۓ اور فرمایا : ”عمر کے پاس جاؤ ، میرا سلام کہو اور بشارت دو کے بارش ہوگی اور یہ بھی کہو کے نرمی اختیار کریں“، اس شخص نے حاضر ہوکر خبر دی (تو) خبر سن کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی آنکھیں نم ہو گئیں اور فرمایا اے رب جو چیز میرے اختیار میں ہے اس میں تو میں نے کبھی کوتاہی سے کام نہیں لیا ۔ (علامہ ابن کثیر کہتے ہیں اس کی اسناد صحیح ہیں)(المصنف ج ١٢ ص ٣٢‘ مطبوعہ ادارۃ القرآن ‘ کراچی ‘ ١٤٠٦ ھ) اگر بعد از وصال انبیاء کرام سے مدد طلب کرنا شرک ہوتا تو کیا صحابی رسول ایسا عمل کرتے؟ اسباب سے ہٹ کر بھی اللہ تعالیٰ کے بندے مدد کرسکتے ہیں اور یہ طاقت اللّٰہ تعالٰی کی عطا کردہ ہے جیسا کے سورة نمل کی آیت نمبر 40 میں حضرت سلیمان علیہ السلام نے اپنے ایک امتی جس کا نام ( بقول مفسرین کے ) آصف بن برخیا کو حکم دیا اور وہ اپنے تصرف سے تختِ بلقیس کو پلک جھپک نے سے پہلے لے آئے ۔ پھر جب حضرت سلیمان علیہ السلام نے اس تخت کو اپنے پاس رکھا دیکھا کہا یہ میرے رب کے فضل سے ہے ۔ اسی طرح غیب میں بھی اللّٰہ تعالیٰ کے نیک بندوں کو مدد کے لیے پکارنا شرک نہیں حدیث شریف میں ہے حضرت عبدﷲ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب تم میں سے کسی کی سواری جنگل بیاباں میں گم ہو جائے تو اس ( شخص ) کو ( یہ ) پکارنا چاہیے : اے ﷲ تعالیٰ کے بندو! میری سواری پکڑا دو، اے ﷲ تعالیٰ کے بندو! میری سواری پکڑا دو. بے شک ﷲ تعالیٰ کے بہت سے ( ایسے ) بندے اس زمین میں ہوتے ہیں، وہ تمہیں تمہاری سواری پکڑا دیں گے ۔ اس حدیث کو امام ابویعلی، ابن ابی شیبہ اور طبرانی نے مذکورہ الفاظ کے ساتھ روایت کیا ہے ۔ ( الطبرانی فی المعجم الکبیر جلد 10 ، ح 10518 ، ص 267 ، مکتبہ ابن تیمیہ ، أخرجه ابن أبي شيبة في المصنف، 6 ، 103، الرقم : 29818، شاھانی)(أبو يعلی في المسند، 9 ، 177، الرقم : 5269، ابن السني في عمل اليوم والليلة، 1 ، 455، شاھانی)( الديلمي في مسند الفردوس، 1 ، 330، الرقم : 1311، الهيثمي في مجمع الزوائد، 10 ، ح 17103 ، ص 188 ، شاھانی) اسی طرح ایک اور حدیث میں ہے حضرت عبداللہ بن عباس رضی ﷲ عنہما فرماتے ہیں کہ بے شک اللہ تعالیٰ کے بعض فرشتے، انسان کے اعمال لکھنے والے فرشتوں کے علاوہ، ایسے بھی ہیں جو درختوں کے پتوں کے گرنے تک کو لکھتے ہیں، پس تم میں سے جب کوئی کسی جگہ (کسی بھی مشکل میں) جائے، جہاں بظاہر اس کا کوئی مددگار بھی نہ ہو، تو اسے چاہیے کہ وہ پکار کر کہے : اے اللہ کے بندو، اللہ تعالیٰ تم پر رحم فرمائے، ہماری مدد کرو، تو پس اس کی مدد کی جائے گی ۔ اس حدیث کو امام ابن ابی شیبہ اور بیہقی نے مذکورہ الفاظ کے ساتھ روایت کیا ہے۔ امام ہیثمی نے فرمایا کہ اس حدیث کے رجال ثقہ ہیں ۔ ( أخرجه ابن أبي شيبة في المصنف، 6 ، 91، الرقم : 29721، بیہقی شعب الایمان مترجم ، جلد 6 ، ص 128 ، (شاھانی) المناوي في فيض القدير، 1 ، 307 ، الهيثمي في مجمع الزوائد، 10 ، ح 17103 ، ص 188)
@ranabutt6288
@ranabutt6288 Жыл бұрын
Masha Allah g 🥰🥰🥰
@mohammedsalim7106
@mohammedsalim7106 Жыл бұрын
MASHAALLAH❤
@saileulfat8864
@saileulfat8864 Жыл бұрын
سبحان اللہ
@tayyabsaeedi3394
@tayyabsaeedi3394 19 күн бұрын
سبحان اللہ ماشاءاللہ 💓❤️❤️❤️
@Abdullah.730
@Abdullah.730 2 ай бұрын
ابُ صِفَةِ الْقِيَامَةِ وَالرَّقَائِقِ وَالْوَرَعِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ باب فضل كلي قريب هين سهل 2516 صحيح الترمزي ....حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُوسَى أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ أَخْبَرَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ وَابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ قَيْسِ بْنِ الْحَجَّاجِ قَالَ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنِي قَيْسُ بْنُ الْحَجَّاجِ الْمَعْنَى وَاحِدٌ عَنْ حَنَشٍ الصَّنْعَانِيِّ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ كُنْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا فَقَالَ يَا غُلَامُ إِنِّي أُعَلِّمُكَ كَلِمَاتٍ احْفَظْ اللَّهَ يَحْفَظْكَ احْفَظْ اللَّهَ تَجِدْهُ تُجَاهَكَ إِذَا سَأَلْتَ فَاسْأَلْ اللَّهَ وَإِذَا اسْتَعَنْتَ فَاسْتَعِنْ بِاللَّهِ وَاعْلَمْ أَنَّ الْأُمَّةَ لَوْ اجْتَمَعَتْ عَلَى أَنْ يَنْفَعُوكَ بِشَيْءٍ لَمْ يَنْفَعُوكَ إِلَّا بِشَيْءٍ قَدْ كَتَبَهُ اللَّهُ لَكَ وَلَوْ اجْتَمَعُوا عَلَى أَنْ يَضُرُّوكَ بِشَيْءٍ لَمْ يَضُرُّوكَ إِلَّا بِشَيْءٍ قَدْ كَتَبَهُ اللَّهُ عَلَيْكَ رُفِعَتْ الْأَقْلَامُ وَجَفَّتْ الصُّحُفُ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ ترجمہ : عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں ایک دن رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سواری پر پیچھے تھا، آپ نے فرمایا:' اے لڑکے! بیشک میں تمہیں چنداہم باتیں بتلارہاہوں: تم اللہ کے احکام کی حفاظت کر و،وہ تمہاری حفاظت فرمائے گا، تواللہ کے حقوق کا خیال رکھو اسے تم اپنے سامنے پاؤ گے، جب تم کوئی چیز مانگو توصرف اللہ سے مانگو، جب تو مدد چاہو توصرف اللہ سے مدد طلب کرو، اور یہ بات جان لو کہ اگر ساری امت بھی جمع ہوکرتمہیں کچھ نفع پہنچانا چاہے تو وہ تمہیں اس سے زیادہ کچھ بھی نفع نہیں پہنچا سکتی جو اللہ نے تمہارے لیے لکھ دیا ہے، اور اگر وہ تمہیں کچھ نقصان پہنچانے کے لئے جمع ہوجائے تو اس سے زیادہ کچھ نقصان نہیں پہنچاسکتی جو اللہ نے تمہارے لئے لکھ دیا ہے، قلم اٹھالیے گئے اور (تقدیر کے)صحیفے خشک ہوگئے ہیں ' ۱؎ ۔
@UjalaLatif-t7r
@UjalaLatif-t7r 13 күн бұрын
Allah k hukam se har Allah Ka Naik bnda hmara madadgar hai
@muhammadzahidsheikh7492
@muhammadzahidsheikh7492 Жыл бұрын
ALLAH kareem chahe to makhlooq me kisi se bhi apne bandon ki madad farma de lelin hamen mangne ka hukm ghaib me ALLAH hi se hai jesa k aayat e mubarkah shahid hai
@Abdullah.730
@Abdullah.730 2 ай бұрын
وَإِن يَمۡسَسۡكَ ٱللَّهُ بِضُرّٖ فَلَا كَاشِفَ لَهُۥٓ إِلَّا هُوَۖ وَإِن يَمۡسَسۡكَ بِخَيۡرٖ فَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٞ 1- الترجمة الأردية عرض التراجم الأخرى اور اگر تجھ کو اللہ تعالیٰ کوئی تکلیف پہنچائے تو اس کا دور کرنے واﻻ سوائے اللہ تعالیٰ کے اور کوئی نہیں۔ اور اگر تجھ کو اللہ تعالیٰ کوئی نفع پہنچائے تو وه ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے واﻻ ہے۔(1) (1) یعنی نفع وضرر کا مالک، کائنات میں ہر طرح کا تصرف کرنے والا صرف اللہ ہے اور اس کے حکم وقضا کو کوئی رد کرنےوالا نہیں ہے۔ ایک حدیث میں اس مضمون کو اس طرح بیان کیا گیا ہے «اللَّهُمَّ لا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ، وَلا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ، وَلا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ»(صحيح بخاري، كتاب الاعتصام والقدر والدعوات- مسلم كتاب الصلاة والمساجد)۔ ”جس کو تو دے اس کو کوئی روکنے والا نہیں، اور جس سے تو روک لے اس کو کوئی دینے والا نہیں اور کسی صاحب حیثیت کو اس کی حیثیت تیرے مقابلے میں نفع نہیں پہنچاسکتی“، نبی (صلى الله عليه وسلم) ہر نماز کے بعد یہ دعا پڑھا کرتے تھے۔
@Abdullah.730
@Abdullah.730 2 ай бұрын
أَمۡوَٰتٌ غَيۡرُ أَحۡيَآءٖۖ وَمَا يَشۡعُرُونَ أَيَّانَ يُبۡعَثُونَ 1- الترجمة الأردية عرض التراجم الأخرى مردے ہیں زنده نہیں(1) ، انہیں تو یہ بھی شعور نہیں کہ کب اٹھائے جائیں گے.(2) (1) مردہ سے مراد، وہ جماد (پتھر) بھی ہیں جو بے جان اور بے شعور ہیں۔ اور فوت شدہ صالحین بھی ہیں۔ کیونکہ مرنے کے بعد اٹھایا جانا (جس کا انہیں شعور نہیں) وہ تو جماد کی بجائے صالحین ہی پر صادق آ سکتا ہے۔ ان کو صرف مردہ ہی نہیں کہا بلکہ مزید وضاحت فرما دی کہ ”وہ زندہ نہیں ہیں“ اللہ تعالٰی کے اس ارشاد سے معلوم ہوا کہ موت وارد ہونے کے بعد، دنیاوی زندگی کسی کو نصیب نہیں ہو سکتی نہ دنیا سے کوئی تعلق ہی باقی رہتا ہے۔ (2) پھر ان سے نفع کی اور ثواب و جزا کی توقع کیسے کی جا سکتی ہے؟
@mdarshad8101
@mdarshad8101 Жыл бұрын
Masha allah 💞💞💞💞💞
@muhammadehsanilahi3786
@muhammadehsanilahi3786 3 ай бұрын
یضل بہ کثیرا و یہدی بہ کثیراً
@Zak-rx5qc
@Zak-rx5qc Ай бұрын
❤ Masha Allah
@MuhammadQasim-od2jq
@MuhammadQasim-od2jq Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@englishtechnology1324
@englishtechnology1324 Жыл бұрын
Allah chahay kisi frishtay k zreay madad karay , yaa Wali k zreay, Wo mukhtaar hay ,, Mgr ham sab ko pta hona chaheay Madad Sirf Allah sa maangnaa Ain Toheed hay ,, Kyon k Duwaa mangnaa Ebadat hay
@user-os8gd3kn2b
@user-os8gd3kn2b Жыл бұрын
سبحن اللہ ،،،
@AlhafizBrothers
@AlhafizBrothers Жыл бұрын
mashaAllah
@SyedSaleem-ig3ff
@SyedSaleem-ig3ff Жыл бұрын
wali shaheed ambya sab apni zindya hoty han Allah sa inko Razaq bi milta ha
@abusaadraza7782
@abusaadraza7782 Жыл бұрын
ماشاءاللّٰه ۔۔بہت خوب ۔سعید احمد اسد صاحب
@nishatakhtar1866
@nishatakhtar1866 Жыл бұрын
جو اللہ مہاجر اور ولی کو روزی دے رہا وہ اللہ ہمیں دینے پر قادر نہیں ہے،راشن کی دکان کسی اور ڈیلر سے کروا رہے والله خير الرازقين،ان الله هو الرزاق ،الله لطيف بعباده يرزق من يشاء
@AzharAnsari-vl9tg
@AzharAnsari-vl9tg 3 ай бұрын
To Doctor ke pass kyu jate ho?Jo khuda wali ko shifa de raha kya wah tumko shifa dene pr qadir nhi??
@aqeelkorai6460
@aqeelkorai6460 2 ай бұрын
@@AzharAnsari-vl9tg doctor ya hakeem se daw karwana sunat hai
@aqeelkorai6460
@aqeelkorai6460 2 ай бұрын
@@AzharAnsari-vl9tg kis ka operation karwana ho wo doctor kare gaa ya qamar wala wo kare gaa
@Zeeshankhokhar221
@Zeeshankhokhar221 2 ай бұрын
Subhan Allah ma sha Allah
@faridahmad2013
@faridahmad2013 6 ай бұрын
افسوس قرآن کی تحریف بھی کرتے ھیں اور قرآن ھاتھ میں ھے۔۔۔ اس پر نعرے بھی لگتے ھیں۔۔۔ کیا قیامت ھے.. قرآن کے ساتھ مذاق ھے
@muhammadmasood3303
@muhammadmasood3303 19 күн бұрын
Allah paak qibla ko jannat ata kre. Great scholar and researcher
@A4Abdullah111
@A4Abdullah111 7 ай бұрын
Beshak Zaati tor pr koe wali or koe nabi nahi de skta or laikn Aatai tor pr agr koe Nabi pak s.a.w aata kru to wo Allah ki aata se he dete he yhe concept he AhlySunnat Ka
@sheikharshad3258
@sheikharshad3258 Жыл бұрын
Maslak aala hazrat zindabad ❤ ♥
@365rcfbahawalpurofficial8
@365rcfbahawalpurofficial8 Жыл бұрын
Mashallah
@Rajazeeshan-cj4wi
@Rajazeeshan-cj4wi 10 ай бұрын
Subhan Allah ma sha Allah boht bare aalim e deen thay
@Rawajdigital9292Rawajfabric
@Rawajdigital9292Rawajfabric Жыл бұрын
❤❤❤❤
@aamirrasool-j2v
@aamirrasool-j2v 7 күн бұрын
قرآن مجید میں ہے وابتغو الیہ الوسیلۃ میری راہ میں وسیلہ تلاش کرو۔۔۔۔۔
@nadeemraza8108
@nadeemraza8108 20 күн бұрын
MAY ALLAHA GIVE YOU HADIAT
@Abdullah.730
@Abdullah.730 2 ай бұрын
وَإِذَا مَرِضۡتُ فَهُوَ يَشۡفِينِ 1- الترجمة الأردية عرض التراجم الأخرى اور جب میں بیمار پڑ جاؤں تو مجھے شفا عطا فرماتا ہے.(1) (1) بیماری کو دور کرکے شفا عطا کرنے والا بھی وہی ہے۔ یعنی دواؤں میں شفا کی تاثیر بھی اسی کے حکم سے ہوتی ہے۔ ورنہ دوائیں بھی بےاثر ثابت ہوتی ہیں۔ بیماری بھی اگرچہ اللہ کے حکم اور مشیت سے ہی آتی ہے۔ لیکن اس کی نسبت اللہ کی طرف نہیں کی۔ بلکہ اپنی طرف کی۔ یہ گویا اللہ کے ذکر میں اس کے ادب و احترام کے پہلو کو ملحوظ رکھا۔
@KareemAttari44
@KareemAttari44 Жыл бұрын
سبحان اللّٰه بہت زبردست
@user-mr1vc8er2o
@user-mr1vc8er2o Жыл бұрын
اللہ پاک درجات بلند کرے
@Abdullah.730
@Abdullah.730 2 ай бұрын
إِنَّ ٱللَّهَ لَهُۥ مُلۡكُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۖ يُحۡيِۦ وَيُمِيتُۚ وَمَا لَكُم مِّن دُونِ ٱللَّهِ مِن وَلِيّٖ وَلَا نَصِيرٖ 1- الترجمة الأردية عرض التراجم الأخرى بلاشبہ اللہ ہی کی سلطنت ہے آسمانوں اور زمین میں۔ وہی جلاتا اور مارتا ہے، اور تمہارا اللہ کے سوا نہ کوئی یار ہے اور نہ کوئی مدد گار ہے۔
@NafeesAhmad-xe9wv
@NafeesAhmad-xe9wv Жыл бұрын
Maslake aala hazrat zindabad
@Abdullah.730
@Abdullah.730 2 ай бұрын
أَلَمۡ تَعۡلَمۡ أَنَّ ٱللَّهَ لَهُۥ مُلۡكُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۗ وَمَا لَكُم مِّن دُونِ ٱللَّهِ مِن وَلِيّٖ وَلَا نَصِيرٍ 1- الترجمة الأردية عرض التراجم الأخرى کیا تجھے علم نہیں کہ زمین و آسمان کا ملک اللہ ہی کے لئے ہے(1) اور اللہ کے سوا تمہارا کوئی ولی اور مددگار نہیں۔
@allamamuhammadshaheentonsv6831
@allamamuhammadshaheentonsv6831 Жыл бұрын
Kamal jawab
@hafizmunir9272
@hafizmunir9272 18 күн бұрын
Mashallah subhanallah
@user-dn1hq5ip8m
@user-dn1hq5ip8m 8 күн бұрын
Is ayat se to yeh pata chala ki Allah nek bando ko qaber main rizq deta hai lekin oh Dene Wale kaha sabit hue Dene ki sabit Karo ki zaise Allah deta hai waise oh bhai dete hain gumrah mushrik ho dusro ko bhi mushrik bana ke rakhe ho Dene wala sirf Allah yeh ayat hizrat kerne wale ya zo qatal ker diye zain on ke liya hai kha ki ayat kha fit kerte ho
@MuhammadRafique-fe4kr
@MuhammadRafique-fe4kr 20 күн бұрын
زندہ ولی لوگوں کے نذرانوں پر پلتا ہے تو فوت ہو کر کسی کو کیا دے گا۔ اللہ سب کو ہدایت دے۔
@AbdulWahab-or9xl
@AbdulWahab-or9xl 5 ай бұрын
نعرہ لگاتے ہوئے احتیاط کریں سیدی مرشدی لفظ مرشدی میں ش کے نیچے زیر پڑھنا ہے اگر ش پر زبر پڑھا تو مطلب الٹ ہو جائے گا
@ziddikhan4396
@ziddikhan4396 Жыл бұрын
Lbaik ya RasoolAllah
@MukhtarAzeemi-ko5jx
@MukhtarAzeemi-ko5jx 10 күн бұрын
قران پاک میں تخت بلقیس والا واقعہ پڑھنا اس شخص کے پاس اللہ نے علم دیا وہ شخص تخت لے ایا
@m.ashrafnaqshbandi2606
@m.ashrafnaqshbandi2606 Жыл бұрын
Jazakallah Allama Shb. Maslak haqq ahl e sunnat wa jamaat. Zindabad.
@viralvideochannel123
@viralvideochannel123 25 күн бұрын
Sirf ya Allah Madad ........
@juniorlatif9865
@juniorlatif9865 Жыл бұрын
Jis Bukhari or Muslim r.a ki kitab mein namaz parhny k hawaly se ahadees mojood hain wohin ek or hadees bhi ha jis mein Nabi Kareem Sallallaolho Aleyhi Waalyhi Wasallam ne farmaya mafhoom (qabrustan Jao to assalamualaikum ya ahlal quboor Kaho or jab tum aisa kartay ho to wo jawab mein walaikum Salam kehty hain pehli baat aam qabron mein Salam bhejny k Kaha ha to wahan Kisi Tarah ki zindigi ka wajood ha jab hi to salam bhejny ka Kaha, 2sri baat aam qabron waly Salamti ki Dua dy sakty hain to dusri bhi Dua dy sakty hain
@hafizidrees3402
@hafizidrees3402 Жыл бұрын
استغفر اللہ العظیم
@mubasherikhlaq7123
@mubasherikhlaq7123 Жыл бұрын
Tarjuma ap bata dain
@malikfarooq8744
@malikfarooq8744 Жыл бұрын
Please ayat no para 17 and 14
@Abdullah.730
@Abdullah.730 2 ай бұрын
يُولِجُ ٱلَّيۡلَ فِي ٱلنَّهَارِ وَيُولِجُ ٱلنَّهَارَ فِي ٱلَّيۡلِ وَسَخَّرَ ٱلشَّمۡسَ وَٱلۡقَمَرَۖ كُلّٞ يَجۡرِي لِأَجَلٖ مُّسَمّٗىۚ ذَٰلِكُمُ ٱللَّهُ رَبُّكُمۡ لَهُ ٱلۡمُلۡكُۚ وَٱلَّذِينَ تَدۡعُونَ مِن دُونِهِۦ مَا يَمۡلِكُونَ مِن قِطۡمِيرٍ 1- الترجمة الأردية عرض التراجم الأخرى وه رات کو دن اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور آفتاب وماہتاب کو اسی نے کام میں لگا دیا ہے۔ ہر ایک میعاد معین پر چل رہا ہے۔ یہی ہے اللہ(1) تم سب کا پالنے واﻻ اسی کی سلطنت ہے۔ جنہیں تم اس کے سوا پکار رہے ہو وه تو کھجور کی گٹھلی کے چھلکے کے بھی مالک نہیں.(2) (1) یعنی مذکورہ تمام افعال کا فاعل ہے۔ (2) یعنی اتنی حقیر چیز کے بھی مالک نہیں، نہ اسے پیدا کرنے پر ہی قادر ہیں۔ قِطْمِيرٌ اس جھلی کو کہتے ہیں جو کھجور اور اس کی گٹھلی کے درمیان ہوتی ہےیہ پتلا سا چھلکا گٹھلی پر لفافے کی طرح چڑھا ہوا ہوتا ہے۔
@aasif1100vlog
@aasif1100vlog Жыл бұрын
Masha allah 🌹🌹Most 🌸🌸amazing 🌺🌺video it's 🌹🌹best 🌷🌷content 🌺🌺
@MuslimAtYourService
@MuslimAtYourService 2 ай бұрын
MA SHA ALLAH. Molvi sahab ki itni umar ho gaei hy. Itni bar darhi rakh li. Masjid ma beth kr bayan kr rhy hain. Or MA SHA ALLAH aqeeda dakhain. Bhai adhi batein bta kr awam ko gumrah kr rhy hain ap. Hmko sar Zindagi Mery Piyary NABI HAZART MUHAMMAD (S.A.W) ki itaat krny ka hukam dia gaya hy. ISLAM ma agr Mazar per jana buzrgo sy madad mangna jaiz bhi hota ma ny Mery Piyary NABI HAZART MUHAMMAD (S.A.W) ko dakhna tha unho ny kisi k mazar per ja kr madad mangi ya nhi. Agr ha tu ma bhi mangta agr nhi tu ma na mangta q k ma ny Mery Piyary NABI HAZART MUHAMMAD (S.A.W) sy ishq krna hy or unki hi itaat krni hy. ISLAM ma agr Mazar banana jaiz bhi hota ma ny Mery Piyary NABI HAZART MUHAMMAD (S.A.W) ko dakhna tha unho ny kisi ka mazar bnaya ya nhi. Agr ha tu ma banata agr nhi tu ma na banata q k ma ny Mery Piyary NABI HAZART MUHAMMAD (S.A.W) sy ishq krna hy or unki hi itaat krni hy. ISLAM ma agr khatam krna, 11wi, 40wa, barsi, langar or konday ki niyaz wagera jaiz bhi hoti ma ny Mery Piyary NABI HAZART MUHAMMAD (S.A.W) ko dakhna tha unho ny ya sb kia ya nhi. Agr ha tu ma bhi ya sb krta agr nhi tu ma bhi nhi krta q k ma ny Mery Piyary NABI HAZART MUHAMMAD (S.A.W) sy ishq krna hy or unki hi itaat krni hy.. Ab bhi agr koi shaks iss baat k baad baralvi bn kr rehna Chahta hy tu wo kud ko ashiq e rasool na kahy please wo kud ko sirf maslak parast kahy.....
@hafizmohammadsaifraza1295
@hafizmohammadsaifraza1295 Жыл бұрын
Maslake ala hazrat zindabad 🇧🇩🇧🇩🇧🇩
@tariqalisarwar7502
@tariqalisarwar7502 Жыл бұрын
برصغیر میں سارا شرک احمد رضا بریلوی نے پھیلایا اس کا سارا کلام شرک پر مبنی ھے گویا کہ اس نے سارا قرآن مجید کا رد کیا ھے
@mati.8074
@mati.8074 11 ай бұрын
Allah hi hr mushkal kusha ha.apne aeman ko khatray ne na dalein.
@alfurqanstudio7718
@alfurqanstudio7718 Жыл бұрын
اللہ ہدایت دے کیسی الٹی سیدھی باتیں قرآن سے ثابت کرتے ہیں۔
@AdmiringLighthouse-tn8tz
@AdmiringLighthouse-tn8tz 6 ай бұрын
Kmaal karty ho pandy je Sar ke dwai chitron par lghany waly sahib
@elorg90
@elorg90 Жыл бұрын
اب بھی کسی کو شک و شبہ ہے تو سورہ بقرہ کی اس آیت کا انکار کر کے دکھائے۔ ذٰلِكَ الْكِتٰبُ لَا رَيْبَ ۛ فِيْهِ ۛ هُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَۙ ( البقرة: ٢ ) یہ وہ کتاب ہے جس میں کوئی بھی شک نہیں، پرہیز گارو ں کے لیے ہدایت ہے۔
@hanifalhassani
@hanifalhassani 19 күн бұрын
❤ یا غوث المدد ❤ یا اللہ عالم اسلام کو قادیانیوں اور الیاس ناصبی دعوت اسلامی عطاریوں کے فتنے سے محفوظ رکھ آمین-عوام سنی مسلمان ❤
@sm2art
@sm2art 18 күн бұрын
تمہارے جیسے یزید لعنتی کے پیروکار بھی ھیں 😅
@hammadkhan871
@hammadkhan871 Жыл бұрын
ان بابوں کا اسلام ہی الگ ھے ۔آیت آدھی پڑھی۔ان کو رزق دیا جاتا ھے لیکن تمھیں شعور نہیں۔ جو دنیا سے چلا گیا وہ واپس نہیں آیا کبھی۔قبروں میں مردہ ھوتے ھیں زندہ لوگ نہیں۔قبر میں زندگی دنیا کی طرح نہیں اگر دنیا جیسی ھوتی تو پھر کھانا پینا اور دوسری چیزوں کی ضرورت پیش آتی
@shoaibnajeeb777
@shoaibnajeeb777 Жыл бұрын
Astagfirullah
@mubasherikhlaq7123
@mubasherikhlaq7123 Жыл бұрын
Tarjuma ap bata dain
@sensetv7242
@sensetv7242 Жыл бұрын
❤️❤️❤️❤️❤️👍👍👍👍👍
@ahlesunnat1539
@ahlesunnat1539 Жыл бұрын
شکریہ چینل پہ آنے کا
@muhammadabdullah8409
@muhammadabdullah8409 Жыл бұрын
DUA KA LUGHVI MEANING PUKAARNA HAI KHAWA ZINDA KO PUKARA JAE YA FAOT SHUDA KO HAZIR KO GHAIB KO DUUR WAALAY KO YA NAZDEEK WALAY KO.AUR JB DUA KI NISBAT MBOOD SE KI JATI HAI TO PHIR IBADAT HAI.QURAN MEIN HAI K HAZRAT IBRAHIM AS NAY UN PARINDON KO PUKARA SUM ADOOHUNNA K ALFAAZ HAIN.PARINDAY WO JIN KA QEEMA KHOD HAZRAT IBRAHIM AS NAY APNAY HATHON SE KIYA THA.
@muhammadabdullah8409
@muhammadabdullah8409 Жыл бұрын
MISHKAAT SHARIF MEIN HASSAN RUWAIT HAI K HAZRAT UMAR RA NAY KAI SAO MEEL DUUR SE HAZRAT SAARIYA RA KO YA KEH KR PUKAARA.ROOHUL BAYAN WAGHERA MEIN HAI K JB HAZRAT IBRAHIM AS NAY KAABA TAMEER KR LIYA TO HAJ K LIYAY AAP NAY DUURO NAZDEEK HAZIR GHAIB SB KO ALLAH K IZAN SE PUKAARA.
@muhammadabdullah8409
@muhammadabdullah8409 Жыл бұрын
SURA NOOR MEIN FARMAYA K RASUL SAAW K PUKAARNAY KO AISAY NA SAMJHO JAISA TUM AK DUSRAY KO PUKAARTAY HO WAHAN KA DUAAI BAZUKUM BAAZA K ALFAAZ HAIN.TO HAR JAGA DUA KA MEANING IBADAT NAHI.IBADAT WAHAN HI HAI DUA JAHAN MABOOD SE DUA KI JATI HO.
@mujtabamalik9221
@mujtabamalik9221 Жыл бұрын
Astaghfirullah aesi tashree say.
@peeraarish7468
@peeraarish7468 Жыл бұрын
الله تمکو ھدایت دے
@muhammadnawazawan7255
@muhammadnawazawan7255 Жыл бұрын
Astaghfirullah
@mubasherikhlaq7123
@mubasherikhlaq7123 Жыл бұрын
Tarjuma ap bata dain
@muhammadnawazawan7255
@muhammadnawazawan7255 Жыл бұрын
@@mubasherikhlaq7123 separa 17, sura alhaj, ayat 58, agli ayat he, separa 14, ayat 75. Allah hum sab ko hidyat de molana ne ayay ka poora tarjuma nahi kia, poora tarjuma ye he, "Allah aik misal deta he k aik tarf aik ghulam he jo kisi ki malkiat mein he, us ko kisi cheez per koi ikhtiar nahi (aur doosri taraf wo shakhs he) jis ko hum ne apnay pass se umda rizq ata kia he, aur wo us mein se posheeda tor per bhi aur khulay bandon bhi kharch karta he, kia ye dono barabar ho saktay hein, sari tareefain Allah ki hein, lekin un mein se aksar log nahi jaantay. (Saaf zahir he k un logon ki misal di gai he jo zinda hein na k wafat pa kr barzakh ki zindgi mein chalay gay, is ayat ko aap barzakhi life per kaisay fit kr saktay hein. Allah hum sab ko hidayat ata phermay aur shirk se mahfooz rakhay.
@AdmiringLighthouse-tn8tz
@AdmiringLighthouse-tn8tz 6 ай бұрын
Allah inko hdayit day
@rizwanranarizwanrana9239
@rizwanranarizwanrana9239 Жыл бұрын
غیر اللّٰہ کی مدد سے نماز 50سے 5 ہوئی ہے
@MuhammadArshad-ys4yc
@MuhammadArshad-ys4yc Жыл бұрын
وہ مدد کرنے والا کا نام بھی بتاؤ اور پھر اس کو مشکل کشاہ بھی مانو
@hafizmubashirazizmehrvi9748
@hafizmubashirazizmehrvi9748 Жыл бұрын
حضرت موسیٰ علیہ السلام
@pakchohan5556
@pakchohan5556 Жыл бұрын
بھائی میرے یہ کوئی جواب دو نہیں یہ اللہ نے رزق دینے کا فیصلہ شہید کے ساتھ فرمایا ہے
@mohammedyousufkoka6441
@mohammedyousufkoka6441 Жыл бұрын
Aallah Kay Bagair Koye Danay Wala Nahi Hay
@zohaibaslam3175
@zohaibaslam3175 12 күн бұрын
Astaghfaar.. Do alag batain Hain.. Ek is Dunia main rizq e hasna Dena hy Ek shaheed hony k Baad.. Is Dunia Waly sadqa o khairat krty Hain.. woh Allah k diye main Sy dety hain.. Unki BAAT ho Rahi hy.. Jo fot ho gaye wo Kesy dy skty Hain.. Is Dunia Sy jaany Wala koi Banda wapis nahi AA skta to Dena kaha Sy ho gyaa?? Allah NY Kahi nahi farmaya Keh marny k bad bhi manga kro ya marny k Baad bhi koi Dunia main wapis aata hy or rizq bant'taa hy.. Allah maaf kary kesa kesa shirk phailaa rahy Hain ye molvi.. Dajjal ko bhi yehi log wali ya Khuda ka Banda ya phir isa maan lain gy uski kramtain dekh kr.. Allah hum sb ko hidayat dy
@user-ps6hf9uh5r
@user-ps6hf9uh5r 19 күн бұрын
Allah her ik per kudrat rakhta hai. Aik uska qanoon hai jo kay amoomi tour per sub per lago hota hai. Aur aik uski qudrat hai woh is ka izhar jahan chahay jis per chahay farmata hai. Aur jis ko Allah martaba atta farma deta hai suka inkaar siwaye Shetan kay koi nahi karta. Jub Hazrat Adam (A.S) ko Allah pak nay martaba atta karkay sajday ka hukam farmaya tou siwa iblis kay tamam farishtown nay sajda kiya. So hizbullah ko hizbushetan qarar denay walay apnay ustad iblis kay is waqia say ibrat hasil karain kay Hazrat Adam (A.S) ko diye gai martabay ka inkaar karkay woh kafir qarar paya.
@hamhab6554
@hamhab6554 20 күн бұрын
Ayat number ?
@pakchohan5556
@pakchohan5556 Жыл бұрын
کس حدیث میں لکھا ہے کہ غوث پاک کے منہ میں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے
@muhammadzulfiqar7050
@muhammadzulfiqar7050 7 күн бұрын
Oh Allah remove their veil of jahalat
@muhammadzahidsheikh7492
@muhammadzahidsheikh7492 Жыл бұрын
ALLAH kareem ki aap par Rahmat ho lekin aapne 2 ayat ko is clip me bayan frmaya hai or doori ayat ka siyaqosabaq alag hai. Phir is se yeh to sabit na hua k aolia e kram se madad manga unki zahiri hayat k bad quran e kreem se sabit hai. Aisa krna shirk nahi q k musalman bataweel mangte hen lekin yeh saheen se sabit hi nahi
@1ummah798
@1ummah798 Жыл бұрын
Dusri ayat ka reference de doh sir
@muhammadzahidsheikh7492
@muhammadzahidsheikh7492 Жыл бұрын
@@1ummah798 bhai sorry mene abhi abhi aapka question parha. Ayat e kareema khud hazrat ne zikr farmai hai aap uska tarjma, tafseer or siyaq o sabaq dekh len
@Noman42155
@Noman42155 Жыл бұрын
Kahin ki baat kahin jor di🤣🤣 boht telented ho
@HSssssssssssssssssssssssssss
@HSssssssssssssssssssssssssss Жыл бұрын
Tu dekha de apna relent
@tahirfalahidodajk8339
@tahirfalahidodajk8339 Жыл бұрын
القرآن - سورۃ نمبر 22 الحج آیت نمبر 58 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَالَّذِيۡنَ هَاجَرُوۡا فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ ثُمَّ قُتِلُوۡۤا اَوۡ مَاتُوۡا لَيَرۡزُقَنَّهُمُ اللّٰهُ رِزۡقًا حَسَنًا‌ؕ وَاِنَّ اللّٰهَ لَهُوَ خَيۡرُ الرّٰزِقِيۡنَ ۞ ترجمہ: اور جن لوگوں نے اللہ کی راہ میں ہجرت کی، پھر قتل کر دیے گئے یا مر گئے، اللہ ان کو اچھّا رزق دے گا اور یقیناً اللہ ہی بہترین رازق ہے مولوی صاحب قرآن کی آیت غلط پڑھتے ہیں اس آیت میں ایسی بات نہیں ہے
@qariarshadali4017
@qariarshadali4017 Жыл бұрын
اس آیت میں علامہ صاحب نے کوئی غلطی نہیں کی۔۔۔۔یہ علماء کے سمجھانے کا انداز ہوتا ہے۔۔۔۔آیت کو سمجھانے کی وجہ سے درمیان میں حدیث کا کچھ حصہ پڑھا ہے ۔۔۔۔آیت بلکل درست پڑھی گئی ہے
@tahirfalahidodajk8339
@tahirfalahidodajk8339 Жыл бұрын
@@qariarshadali4017 آیت ہی پوری نہیں پڑھی ہے میں نے چیک کی ایک آیت کو کہیں سے پڑھا ہے پھر کہیں اور سے ملایا ہے آپ خود چیک کریں گستاخی کے لئے معافی
@Abdullah.730
@Abdullah.730 2 ай бұрын
إِنَّ ٱلَّذِينَ تَدۡعُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِ عِبَادٌ أَمۡثَالُكُمۡۖ فَٱدۡعُوهُمۡ فَلۡيَسۡتَجِيبُواْ لَكُمۡ إِن كُنتُمۡ صَٰدِقِينَ 1- الترجمة الأردية عرض التراجم الأخرى واقعی تم اللہ کو چھوڑ کر جن کی عبادت کرتے ہو وه بھی تم ہی جیسے بندے ہیں(1) سو تم ان کو پکارو پھر ان کو چاہئے کہ تمہارا کہنا کر دیں اگر تم سچے ہو۔ (1) یعنی جب وہ زندہ تھے ۔ بلکہ اب تو تم خود ان سے زیادہ کامل ہو، اب وہ دیکھ نہیں سکتے، تم دیکھتے ہو۔ وہ سن نہیں سکتے، تم سنتے ہو۔ وہ کسی کی بات سمجھ نہیں سکتے، تم سمجھتے ہو۔ وہ جواب نہیں دے سکتے، تم دیتے ہو۔ اس سے معلوم ہوا کہ مشرکین، جن کی مورتیاں بنا کر پوجتے تھے، وہ بھی پہلے اللہ کے بندے یعنی انسان ہی تھے، جیسے حضرت نوح (عليه السلام) کی قوم کے پانچ بتوں کی بابت صحیح بخاری میں صراحت موجود ہے کہ وہ اللہ کے نیک بندے تھے۔
@ShakeelHameed-fv1wf
@ShakeelHameed-fv1wf 20 күн бұрын
Quran ka ghalt Matlab nekalna bhut Azeem gunah hy
@aarvikhan8114
@aarvikhan8114 Жыл бұрын
امام ابو حنیفہ تو کہتے ہیں کسی کے وسیلے سے مانگنا مکرہ ہے چاہے نبی ہو یا رسول کسی کے وسیلے سے نہیں مانگ سکتے ( شرح العقیدہ الطحطاوی) باب الشفاء
@HaqNawaz-rl5oy
@HaqNawaz-rl5oy Жыл бұрын
اور وسیلہ تلاش کرو ( مفہوم القرآن
@infinity.1475
@infinity.1475 Жыл бұрын
لعنت اللّٰہ علی الکذبین۔ جھوٹ مت بولو
@aarvikhan8114
@aarvikhan8114 Жыл бұрын
@@HaqNawaz-rl5oy : پھر یہ بتاو قرآن امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو نہیں آتا تھا یا تمہیں نہیں آتا؟
@aarvikhan8114
@aarvikhan8114 Жыл бұрын
@@infinity.1475 بھائی یہ آیت پڑھنے سے سچ جھوٹ یا جھوٹ سچ ہو جائے گا ؟ بالفرض میں نے جھوٹ بولا ہے کتاب تو کھول کہ دیکھ لے ۔۔۔خود بھی جاہل ہو اور ساتھ میں لوگوں کو بھی بے وقوف بنا رہے ہو۔۔۔۔۔۔ اگر کتاب میں نہیں مل رہا کتاب لاؤ میرے پاس اگر میں نہ نکال کے دکھاؤ تو تیرا جوتا میرا سر اور اگر نکل آیا تو پھر کیا سوچے گا کہ اتنا وقت میں فراڈی حنفی تھا 😀😀😀
@s.zubair359
@s.zubair359 Жыл бұрын
@@HaqNawaz-rl5oy ایمان اور صالح اعمال ہی وسیلہ حقیقی ہیں ۔🌷⚘⚘🌷
@AhmadKamal-op4yv
@AhmadKamal-op4yv 18 күн бұрын
Kia anokhi tashreeh ha , apnay Matlab ki . Astaghfirullah
@muradrauf7563
@muradrauf7563 Жыл бұрын
Ager paksitan mien Islam hota to Pakistani Kom zaleel na hoti
@tariqtariq1764
@tariqtariq1764 Жыл бұрын
پولیس سے مدد کیوں مانگتے ہیں؟
@saimahmed9703
@saimahmed9703 Жыл бұрын
Shrik
@easyway.3520
@easyway.3520 Жыл бұрын
Yaar saeed asad sahb bhi kahanian krwaty thy omg 😢😢 men to bra fan tha in ka but yeh to kahani baaz nikly
@fazalurrehmansb182
@fazalurrehmansb182 Жыл бұрын
اپنی مرضی کا ترجمہ اور تفسیر بیان کر رہا ہے
@MuhammadArshad-ys4yc
@MuhammadArshad-ys4yc Жыл бұрын
مشرک کا یہی طریقہ ہوتا ہے
@fazalahmad8790
@fazalahmad8790 17 күн бұрын
oy baby ty shy e koi nhi...😂
@atifiqbal3728
@atifiqbal3728 Жыл бұрын
اللہ ان کو معاف کرے
@abdulkarimkhankhan3231
@abdulkarimkhankhan3231 15 күн бұрын
Alam e arwah mn thay to duniya se rabta ni tha. Dunya mn aaye to alam e arwah se rabta khatam ho gia. Dunya walon ka alam e barzakh walon se rabta ni hy. Alam e barzakh walon ka dunya walon se rabta ni hy. Aur na hi koi alam e barzakh se wapis duniya mn aa sakta hy. Rooh qabz hone k baad wapis ni aa sakti. Logon ne jhooti kahanian ghari hui hn.
Ghous e Azam Se Madad Mangna || Allama Ahmed Raza Amjadi
6:05
Islamic Digital Studio
Рет қаралды 34 М.
Получилось у Миланы?😂
00:13
ХАБИБ
Рет қаралды 4,2 МЛН
НРАВИТСЯ ЭТОТ ФОРМАТ??
00:37
МЯТНАЯ ФАНТА
Рет қаралды 8 МЛН
IQ Level: 10000
00:10
Younes Zarou
Рет қаралды 6 МЛН
Bidat Kya Hai | What is Bidat in Islam Allama Saeed Ahmed Asad 2022
9:12
Saifi Sound Sangla hill
Рет қаралды 15 М.
Auliya Allah se Madad Mangna | Mufti Samar Abbas Attari Qadri New bayan
12:44
Qadri 92Media Official
Рет қаралды 424 М.
Munazra | Allama Saeed Ahmad Asad Vs Maulana Ilyas Ghumman | New - 2019
12:01
Ghairullah Se Madad Mangna Shik o Biddat || Allama Kokab Norani Okarvi
9:20
Islamic Digital Studio
Рет қаралды 46 М.
Allama Saeed Ahmed Asad 23 June 2021
36:39
Saifi Sound Sangla hill
Рет қаралды 35 М.
ПИЩЕВОЙ ВАНДАЛ НАКАЗАН
0:20
МАКАРОН
Рет қаралды 2,4 МЛН
Приостановили веселуху😨 #симпсоны
0:59
БУКЕТ МЕЧТЫ НАСТОЯЩЕЙ СЛАДКОЕЖКИ😂😂😂
0:19
СЕМЬЯ СТАРОВОЙТОВЫХ 💖 Starovoitov.family
Рет қаралды 3,3 МЛН
小蚂蚁那么小气干嘛!#火影忍者 #佐助 #家庭
0:26
火影忍者一家
Рет қаралды 8 МЛН