Very informative video. Excellent Analysis. Thank you .
@muhammadalam19304 күн бұрын
اصل میں یہ کام اتنا پھیل گیا ھے کہ ھر بندہ ایک ھی دفعہ امیر ھونا جاھتا ھے اور قیمت اگلے بیس سالوں کی آج ھی وصول کرنا چاھتا ھے اوپر سے DCاورFBR ریٹ زمین اور پلاٹ کے اصل ریٹ سے بھی دوگنا زیادہ ھیں اس لیۓ انوسٹر اور پراپرٹی دونوں وڑ گۓ ھیں ۔اب جسے جو چیز ضرورت ھے تب ھی خریدے گا ورنہ کوٸ پاگل ھی ھو گا جو اپنے پیسے پھنکے گا