محترم عقیل الغروی آپ نے میر انیس اور میرزا دبیر کی صرف تضحیک ہی نہیں کی عزاداری کی بنیادکو ہلادیا

  Рет қаралды 5,127

Mahpara Safdar

Mahpara Safdar

Күн бұрын

PLEASE LIKE, TURN ON NOTIFICATIONS, SUBSCRIBE & SHARE WITH YOUR FRIENDS !
You can browse for old PTV news clips, programs ,interviews with classic literaray and Show biz celebrities.
Mahpara Safdar - Journalist, Broadcaster, Writer - Having worked for PTV News, Radio Pakistan and BBC Urdu.
Facebook - / mahpara.safd. .
Twitter - / mahparasafdar
Instagram - / mahpara.safdar
You can order my book 'Mera Zamana Meri Kahani" on this link..
Mahpara Safdar#PTV Sethi# khabar nama Memories#qaidino804#ptioffical#ojricamp Pervez Hoodbhuy#loveHussain#pti #allamaaqeelulgharavi

Пікірлер: 236
@wajahathussain1520
@wajahathussain1520 Ай бұрын
اللہ پاک ایسے علماء سوسےشیعہ۔قوم کو محفوظ رکھے آمین ثم آمین۔
@syedn8580
@syedn8580 Ай бұрын
شاندار علمی گفتگو دلائل کے ساتھ۔۔ علامہ موصوف عقل کل کے درجے پر پہنچے ہوئے ہیں۔۔ ان کے لہجے میں تحقیر کا عنصر واضح طور پر محسوس کیا جاسکتا ہے۔ خدا عقیل صاحب کو ہدایت دے ۔۔
@user-zr6lb2xz1l
@user-zr6lb2xz1l Ай бұрын
WO TO HEDAYAT YAFTA HY ALLAH AAP SAB KO BAKHSH DY ORE HEDAYAT DY MAHPARA SAYYEDA SAHEBA AAP K WALID MARHOOM B TO SHAEER THE ONKI MAGHFERAT K LEYE DUA KARTY HO NA KAM AZ KAM APNA BAAL TO DOPATTY K ANDAR RAKHNA SEKHOO YE ULMA SY DOORI KA NATEJA HY ALLAH AAP KO HEDAYAT DY
@farhathusain8033
@farhathusain8033 Ай бұрын
مرثیہ گوئیاں کا بہت بڑا احسان ہے کہ انہوں نے مقتل حسین کو عام فہم زبان میں عزاداروں تک پہنچایا۔
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
جی بالکل کوئی شک نہیں 🙏
@mazhar2hyder
@mazhar2hyder Ай бұрын
مرثیہ گوئی کا احسان ہے تو مرثیہ نگار کچھ بھی شاعری کریگا؟ ہتک آمیز الفاظ استعمال کریگا؟ من گھڑت واقعات نقل کرکے لوگوں کو رلائے گا؟ جھوٹی کہانیاں بیان کریگا ؟ اور اسکا سب قبول کیا جائیگا کہ صاحب اسکا بڑا احسان ہے۔
@jamalasghar9308
@jamalasghar9308 Ай бұрын
​@@mazhar2hyderجی اور پوری ملت زبردستی ان کمزور باتوں کی کلیرفیکیش دیتی پھرے ۔ جیسے بہت سی غلط رسوم کے بھونڈے جواز تلاش کیے جاتے ہیں اور مذھب کی بدنامی کا باعث ہوتے ہیں جیسے-----------۔------ ( انیس ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو)
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
مولانا سے پوچھیئے وہ منبر سے کیا کہتے ہیں
@user-ot6rw6or8i
@user-ot6rw6or8i Ай бұрын
علامہ مولانا کو علم کا ہیضہ ہو گیا ہے اس علاج صرف لکھنو میں ہے جہاں اب یہ زندگی بھر نہیں جاسکتے
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
جو علامہ نے کہا وہ بلا جواز تھا، صرف اہل لکھنؤ نہیں اہل تشیع کی بہت بڑی اکژیت کو ان کی گفتگو سے شدید رنج ہوا ہے
@cozmeleeu5979
@cozmeleeu5979 Ай бұрын
علم کا ہیضہ 👌
@AABBAASS5
@AABBAASS5 Ай бұрын
​@@MahparaSafdar ridiculous. Kia aap sab ka ilm Aqeel gharvi sb say ziyada ha ? Yahan ashaar ka matlab tak nai pata hota.
@sikanderabbas6659
@sikanderabbas6659 Ай бұрын
مولا گواہ ہیں، مرثیہ خوانی میں کئی جملے اور بند ہدف کرنے پڑتے ہیں جو وقت اور موقع محل کی مناسبت سے مطابقت نہیں رکھتے۔
@sikanderabbas6659
@sikanderabbas6659 Ай бұрын
علمی ہیضہ کا شکار وہ لوگ ہیں ۔جو خود کو اس دور کے نام نہاد دانشور اور شاعر سمجھتے ہیں
@qanbararifi8148
@qanbararifi8148 Ай бұрын
دبنگ دبنگ دبنگ ۔۔۔۔۔زندہ باد آغا جی زندہ باد مولا کا سایہ سلامت رہے۔آپکی اور محترمہ ماہ پارہ جی جرآت کو سلام ۔۔۔آپ دونوں جیتے رہیئے
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
🙏🙏
@safdarshah8530
@safdarshah8530 Ай бұрын
میں خود عاشق مرثیہ انیس ہوں ،اپ کی گفتگو سے مکمل متفق ہوں بہت استفادہ کیا ۔اصل میں کراچی والوں نے غروی صاحب کو پروٹوکول اتنا دیا کہ وہ سنبھل نہ پائے ،عدم فروتنی لہجے سے عیاں تھی ۔
@SafdarHamadani50
@SafdarHamadani50 Ай бұрын
جی چہرے اور عزت انسان کا امتحان ہوتا ہے اور ہمارے عوام یوں بھی ذہنی طور مولوی کے غلام ہیں
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
جی درست فرمایا آپ نے ، لہجے کی رعونت اللہ توبہ 🥲
@SyedAli-vl8hm
@SyedAli-vl8hm Ай бұрын
گورنمٹ پاکستان کے سپیشل پروٹوکول نے شاید مولانا عقیل الغربی کو اتنا اٹھا دیا کہ اب اب کو نیچے آنے میں وقت لگے گا۔
@SyedAli-vl8hm
@SyedAli-vl8hm Ай бұрын
واہ انیس واہ۔ "آج شبیر پہ کیا عالم تنہائی ھے"واقعی یوم عاشورہ ایک عزادار کا جگر خون کرنے کے لیے میر انیس کا صرف یہ ایک مصرع ہی کافی ھے۔ یقینا" اگر معرفت حسین ھو تو ایک بندہ کے لیے عاشور کے دن یہ مصرع ہی اس کو خون کے آنسو رلانے کے لیے کافی ھے۔
@AliiEli
@AliiEli Ай бұрын
Prophet saww ko bhi logon ny yahee kaha tha inhon ny bhai ko bhai say lara diya hay
@nawabnaqvi5337
@nawabnaqvi5337 Ай бұрын
ماشاء اللہ ! صفدر صاحب نے بہت عمدہ موثّر اور مدلّل گفتگو کی ہے جتنے حوالے صفدر صاحب نے اپنی گفتگو میں دئے ہیں وہ قابلِ ستائش ہیں پروفیسر نواب نقوی
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
بہت شکریہ پروفیسر صاحب ، امید ہے صفدر ا خود پڑھیں گے انشا اللہ ، سلامت رہیے 🙏
@sohailmehdi3604
@sohailmehdi3604 Ай бұрын
بہترین پروگرام اس کی اشد ضرورت تھی۔ سبحان الله
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
بہت شکریہ ، الٰہی صفدر ہمدانی کو صحت و تندرستی دے جو بے خوف ہوکر سچائی کا ساتھ دیتے ہیں 🙏
@manzoorshaikh8066
@manzoorshaikh8066 Ай бұрын
بہت عمدہ تبصرہ فرمایا ہے اللہ سلامت رکھے آمین
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
🙏
@gmkhan6714
@gmkhan6714 Ай бұрын
آپ سدا سلامت رہیں بہت اعلیٰ بیان اور تحقیقی
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
بہت بہت شکریہ
@qasimraza7537
@qasimraza7537 Ай бұрын
Subhan Allah wah wah acha tajzia hy humain ye hi zaib deta hy
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
بہت شکریہ ،سلامت رہیے
@wajahathussain1520
@wajahathussain1520 Ай бұрын
مولا پاک امام علی علیہ السلام کا نحج البلاغہ۔میں فرمان۔ھے۔کہ۔علم شریف کی شرافت اور کمینے کی کمینگی میں اضافہ کرتا ھے۔اللہ پاک اس۔مقصر ملاں سےشیعہ۔قوم۔کومحفوظ۔فرمائے آمین ثم آمین۔
@mazhar2hyder
@mazhar2hyder Ай бұрын
او بھائی ساری تعریفیں اپنی جگہ پر توہین اہل بیت کا پہلو مرثیہ نگاری میں آجائے تو نا قابل قبول۔۔
@ZeeKay-gc7qm
@ZeeKay-gc7qm Ай бұрын
مولانا تنقید کے آداب سے بھی ناواقف ھیں ۔ تنقید کے لئے اس خاص علم کا ماھر ھونا ضروری ھے ۔ جب کہ مولانا ٹھہرے ایک فقہی عالم جو حجۃالاسلام بن کر منبر پر چڑھے اور پھر جادو کی چھڑی سے آیۃ اللہ بن گئے ۔
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
جی ہاں درست فرمایا آپ نے ، یہ ان کا موضوع ہونا ہی نہیں چاہیے تھا ، یہ علم کے بجائے جہالت کا مظاہرہ ہے 🥲
@jamalasghar9308
@jamalasghar9308 Ай бұрын
اگر آپ جواب دھئی پر یقین رکھتے ہیں تو اس تنقیدی تمسخر کا جوآب دینا ہو گا وگرنا آپ آزاد ہیں
@shabbeermoosvi
@shabbeermoosvi Ай бұрын
Salam Alaikum,, I am from Hyderabad India,, being a listener of your news cast from Urdu BBC to the present KZbin channel,, a huge fan of yours, Safdar Sahab has explained very nicely and it’s look my words from the heart ❤️ Aqeel Ul Gharavi will apologise but till than the damages has been done, (Heard a Story of 100 Piyaz and 100 Joote) these Khateeb who sit 1 meter above common people on Mimber sometimes think they are above everyone,, we Call it Sarya inserted in their neck,, you both did your best to justify your stance on this unwanted controversy,, Shukriya
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
Thanks so much Moosavi Sahib, loved to hear from you from Hyderabad India , agree with your opinion that damage being done but I still he should apologises as he has hurt our community.. we r glad the people of India reacting so strongly but it’s very unfortunate that reaction from Pak s very muted..stay blessed 🙏
@zartajrizvi4416
@zartajrizvi4416 Ай бұрын
بہت عمدہ گفتگو اور تبصرہ سلامت رہیں آ پ دونوں
@zabnaqvi5393
@zabnaqvi5393 Ай бұрын
Impressive,آنکھیں نم ہوگئیں جس انداز میں آ پ نے گفتگو کی
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
بیشک محبت مظلوم امام میں ہماری انکھیں نم ہوجانا قدرتی امر ہے، سلامت رہیے 🙏
@asifkhaitran
@asifkhaitran Ай бұрын
سبحان اللہ آپ نے بہت اچھا تجزیہ کیا
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
جی صفدر نے وہ ہی کہا جو سچ و حق ہے ،🙏
@sajjadjaffri8370
@sajjadjaffri8370 Ай бұрын
عالم اخلاق کو زیرو زبر کرتا ہے تو خون اہل بیت میں لقموں کو تر کرتا ہے تو ۔ اصل میں مرثیہ گویوں اور مرثیہ نگاروں نے ان مولاناوں کا مارکیٹ ٹھپ کر رکھا تھا ۔ اس لءے یہ سب کے لءے ۔سعدی شیرانی کا شعر ہے ۔ عالم کہ کامرانی و تن پروری کند او خویش تن گم است کہ راہ رہبری کند
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
واہ بہت خوب ، مگر میرا خیال ہے مولانا حضرات کو مرثیہ نگاروں سے خالف ہونے کی ضرورت نہیں ، 🙏🙏
@MoftiUbaidDon
@MoftiUbaidDon 29 күн бұрын
آ یت اللہ علامہ عقیل الغروی علم و فضل کا ایک بے کراں سمندر ہیں، ان کی عزت وتکریم دیکھ کر مقامی علماء ایک انجانے خوف اور حسد میں مبتلا ہو گئے ہیں، علامہ کا مقابلہ کرنے کیلئے ضروری ہے ہے ،ان جتنی محنت شاقہ، ریاضت ، فاضلیت ، لیاقت اور مقدر سکندری لایا جائے ، جو کہ بد قسمتی سے مقامی علماء ذاکرین میں تو بلکل نا پید ہے
@syedak.bukharishah2374
@syedak.bukharishah2374 Ай бұрын
بکل صحیح فرمایا علامہ نے میں خود کوئی عالمہ فاضلہ نہیں ھوں لیکن جب بھی مجلسوں میں رانڈ سنتی ھوں تو بہت گراں گزرتا ھے طبیعت پر۔۔۔
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
جو لوگ زبان نہیں جانتے اور علمی طور پر کمزور ہیں ان کے سوچنے سے خدائے سخن کی حیثیت پر کوئی فرق نہیں پڑتا ،
@cozmeleeu5979
@cozmeleeu5979 Ай бұрын
تو محترمہ اپنا مطالعہ بڑھائیں نہ کہ زبان اور اہل زبان کو قصور وار ٹھہرائیں ,, بیشک کچھ الفاظ کا استعمال معدوم ھو چکا ھے مگر ضروری نہیں جس کا استعمال نہیں وہ وجود ہی نہ رکھتا ھو ,, اور یہ بھی نہ بھولیئے کہ یہ کلام آج کے زمانے میں نہیں لکھا گیا ,
@syedak.bukharishah2374
@syedak.bukharishah2374 Ай бұрын
@@MahparaSafdar sahiba qabile ihtram Hain aap hmare ley aor jnabe meer anees to mola Ali ke manzoore Nazar Hain lekin masoom to nh hna rand ke lafz ki jga par bewah kh skate Haina kunke me samjhti hon ke jnab meer Sahab ne awami boli istamal ki jabe nabi ke khanwade ke Kisi bi fard ke ley khas zuban sunne ke aadi Hain ham ....
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
@cozmeleeu5979 بغیر سنے مت لکھا کیجئے پلیز ،سنئیے ہم نے کیا کہا ہے
@cozmeleeu5979
@cozmeleeu5979 Ай бұрын
@@MahparaSafdar mera text apke jawab mn nhi tha ,, blke Main to apke he nuqta e nazar ka hami hun , mein coment krne wale se mukhatib tha ,,
@mazhar2hyder
@mazhar2hyder Ай бұрын
افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اس شیعہ قوم کو جو ہندوستان و پاکستان میں رہتی ہے اسے علی ع کے فضائل نے شرک میں مبتلا نہیں کیا مگر محبت انیس و دبیر میں شرک میں مبتلا ہوگئی ہے اور انیس و دبیر کو خدا بنا بیٹھی ہے۔
@SafdarHamadani50
@SafdarHamadani50 Ай бұрын
@@mazhar2hyder کس نے نعوذ باللہ انیس و دبیر کو خدا بنایا اس بد بخت کا نام بتائیں ہاں علم سے عاری افراد نے مولوی کو حرف آخر سمجھ رکھا ہے کیونکہ اپنی علمی استطاعت صفر ہے باپ کے فاتحہ تک کے لیئے تو مولوی کے مرہون منت ہیں
@jamalnaqvi6627
@jamalnaqvi6627 Ай бұрын
میر انیس مرزا دبیر شاعری کی دنیا کے دو عظیم مجتہدین اعلیٰ ہیں اور ہر شاعر پر واجب ھے کے وہ میر انیس اور مرزا دبیر کی تقليد کرئے کیونکہ میر انیس اور مرزا دبیر پر امام حسینؑ اور اہلبیت علیہ السلام کی خاص نظر کرم ھے
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
بالکل درست کہا آپ نے ، یہ اللہ کی خاص عطا ہے ، یہ کسی عام انسان کے بس کی بات نہیں 🙏
@KhalidAsgharRadioPak
@KhalidAsgharRadioPak Ай бұрын
Safdar Hamadani explained quite well. Prayers
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
، بہت شکریہ 🙏
@kamranmahdi1204
@kamranmahdi1204 Ай бұрын
Masha Allah Maula Panjtanpak karam karein. Thanks for sharing this video.
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
بہت شکریہ سلامت رہیے
@staqvi
@staqvi Ай бұрын
عقیل الغروی کا شجرہ نسب اور اجازہ اجتہاد کہاں سے حاصل ہو سکتے ہے؟
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
علامہ لکھنؤ کی رہنے والے ہیں وہاں سے معلوم کیا جا سکتا ہے 🙏
@safdarmohsinnaqvi5176
@safdarmohsinnaqvi5176 Ай бұрын
شکر ہے کوئی تو بولا۔ اس جملے کے کیا کہنے کہ یہ ممبر مرثیہ کو ممبر ہے۔
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
بہت شکریہ ، سلامت رہیے
@mashkoornaqvi9839
@mashkoornaqvi9839 Ай бұрын
آپ دونوں کی اس علمی اور احتجاجی گفتگو سے یقیناً مادر گرامی امام مظلوم علیہ السلام بھی مطمئن َھوں گی جو اپنے بچوں کی مجالس میں تشریف لاتی ھیں۔مولا آپ دونوں کو کوئ غم نہ دے سواۓ غم حسین کے۔آمین یا رب العالمین
@ghalibbaqarofficial8903
@ghalibbaqarofficial8903 Ай бұрын
انیس بہت پہلے ایسے لوگوں کے متعلق کہ چکے ہیں، تھک جاتے ہیں جب پاؤں تو سر پھرتاہے ہے۔
@syedabidi8649
@syedabidi8649 Ай бұрын
MashaAllaah ... this is a very fair and appropriate analysis in response to the unfortunate incident that took place in Pakistan!! Also - the brilliant ASHAAR that were recited at the end are really amazing composition!!!
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
Thanks so much, glad you liked it , yes you right, it was very unfortunate incident… bless you 🤲
@syedamjadalisherazi5300
@syedamjadalisherazi5300 Ай бұрын
انیس و دبیر کے مرثیوں کا عزاداری کے فروغ میں بہت بڑا حصہ ھے لیکن انیس یا دبیر کوئی معصوم شخصیات نہیں کہ جو تنقید سے مبرا یوں۔۔
@SafdarHamadani50
@SafdarHamadani50 Ай бұрын
برادر اسکا نام بتایئے جس نے انیس و دبیر کو معصوم کہا ہے؟ اور کیا غروی معصوم ہیں ؟
@mohsinjafri2384
@mohsinjafri2384 Ай бұрын
آپ لوگوں نے تو حد ہی کردی کہ عقیل الغروی نے انیس و دبیر پر تنقید کرکے عزاداری امام مظلوم پر سؤالات کھڑے کر دیئے وغیرہ وغیرہ عزاداری نہ انیس و دبیر نہ عقیل الغروی کی محتاج ہے سب اپنے اپنے حصے کا کام کریں گے اور لے جائیں گے یہ سب غیر معصوم ہیں ۔اس لئے خطا خارج ازامکان نہیں ۔
@SafdarHamadani50
@SafdarHamadani50 Ай бұрын
@@mohsinjafri2384 محترم محسن جعفری ۔ یہ فقرہ لفظ بہ لفظ سنیئے اور فیصلہ کیجئے۔ فرماتے ہیں ۔ مرثیہ نگار مصائب میں شدت کے لیئے ایسے لکھتا ہے کہ سننے والا بے ہوش ہو جائے تو وہ کامیاب مرثیہ نگار ہے۔ عزاداری نوحہ ماتم اور گریہ سے عبارت ہے اگر گریہ یعنی رلوانے کا الزام مرثیہ نگار پر ہے تو کیا عزاداری کی ایک دیوار منہدم نہیں کر رہے۔دوسری جانب یہی خطیب رونے کو باعث شفاعت کہتے ہیں اور انکا کہنا ہے کہ جناب سیدہ مجلس میں آتی ہیں اور رونے والوں کے آنسو اپنے رومال میں لیتی ہیں۔ عزیز من انصاف کیجئے حد ہم نے کی یا خطیب نے۔ عام آدمی کی نسبت مجھ جیسے طالب علم کو اس لیئے دکھ ہے کہ میں ستاون برس سے خود مرثیہ کہہ رہا ہوں اور اس مشکل ترین صنف سخن سے آگاہ ہوں ۔ انیس کی زبان پر اعتراض اور دبیر پر توہین اہلبیت کا الزام ؟ دل پر ہاتھ رکھیں اور انصاف کی بات کریں ۔صدیوں سے مرثیہ ہی شان مجلس رہا ہے خطابت تو ستر اسی برس کی پیداوار ہے
@tahiralvi8627
@tahiralvi8627 Ай бұрын
عجائب بات ہے پڑھے لکھے لوگ بھی جہالت کا شکار ہوگئے 01 منٹ سے بھی کم دورانیہ کلپ سن کر اپنے تاثرات دیتے رہے جب کہ بات انیس اور دبیر کی تعریفوں سے بھری پڑی ہے
@user-cm2hk5ht8b
@user-cm2hk5ht8b Ай бұрын
درست فرمایا آپ نے۔ یہ وہ ادیب اور شعراء ہیں جو آیت اللہ العظمی سید عقیل الغروی سے حسد میں مبتلا ہیں ۔ اللہ ان کے شر سے بچائے۔
@alsaffat6609
@alsaffat6609 Ай бұрын
سلام علیکم اھلبیت علیھم السلام کے چاھنے والوں کا اس انداز سے میڈیا پر آنا خود ان حضرات کی توھین ہے اور علامہ کی وضاحتی ویڈیوز بھی ملاحظہ فرمائیں
@SafdarHamadani50
@SafdarHamadani50 Ай бұрын
کیا کہنا چاہتے ہیں آپ پہلے طے کر لیجئے
@jamalnaqvi6627
@jamalnaqvi6627 Ай бұрын
میر انیس اور مرزا دبیر کی جو شاعری ھے یہ خاص عطاء ھے اہلبیت علیہ السلام کی جس طرح سے میر انیس نے پوری کربلا کی منظر کشی کی ھے ایسا لگتا ھے میر انیس واقعہ کربلا کے وقت موجود تھے اور اپنی آنکھوں سے سارا واقعہ کربلا دیکھ رہے تھے یہ کام وہی کرسکتا ھے جس پر عطاء حسینؑ ہو
@user-tk2ek1vz9f
@user-tk2ek1vz9f Ай бұрын
Good Analysis ❤.
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
Buhat shukria
@habeeburrahman2073
@habeeburrahman2073 Ай бұрын
جناب علامہ نےجس تناظر میں گفتگوکی ہےوہ بیجانہیں
@SafdarHamadani50
@SafdarHamadani50 Ай бұрын
کیا تناظر ہے ؟ اس طالب علم کے مطالعے میں اضافہ کیجئے
@MaulanaSirajHusain
@MaulanaSirajHusain Ай бұрын
میں مکمل متفق ہوں۔ عقیل الغروی صاحب نے انیس کی زبان کے لئے غلط زبان استعمال کی ہے۔ تنقید کے دسیوں انداز ہوتے ہیں۔
@hasnainrizvi6528
@hasnainrizvi6528 Ай бұрын
صاحبانِ علم و ادب کے ریکارڈ کی درستگی کے لیئے اور ھمیشہ ریکارڈ میں رکھنے کے لیئے مشہور و معروف براڈکاسٹر ماہ پارہ صفدر صاحبہ کا ویڈیو کی صورت میں ایک بہترین تحفہ ❤ خوش رھیں ھمیشہ بہترین صحت کے ساتھ آمین ❤
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
🙏🙏
@safdarshah8530
@safdarshah8530 Ай бұрын
سچ ہے ہم مولانا غروی کو دور حاضر کے سب سے اچھا علامہ سمجھتے تھے لیکن انہوں نے اب قد بہت چھوٹا کر لیا اور تکبر کیا ۔انیس تو آسمان سخن کے مہر و ماہ ہیں غروی صاحب نے خود پر ہی تھوکا ہے ۔ایک جہاں کو اپنا دشمن بنا لیا ہے ۔
@SafdarHamadani50
@SafdarHamadani50 Ай бұрын
عزت اللہ دیتا لیکن عزت کو نیلام انسان خود کرتا ہے
@user-zr6lb2xz1l
@user-zr6lb2xz1l Ай бұрын
SAFDER SAB ALLAH K HAAN IN KA BARA RUTBA HY AAP QABER KHARAB NA KARO SHAH SAB
@SafdarHamadani50
@SafdarHamadani50 Ай бұрын
@@user-zr6lb2xz1l اللہ کریم کا فیصلہ آپ نے خود ہی زمین پر کر دیا ۔ برادر محترم یہ تو وہاں جا کر معلوم ہو گا کہ رُتبہ خون حسین بیچنے والے کا ہے یا کسی منفعت کے بغیر مرثیہ لکھنے والے کا
@hussainmustafa4560
@hussainmustafa4560 Ай бұрын
❤❤❤❤❤
@dr.tajbano9172
@dr.tajbano9172 Ай бұрын
Agar allama sahab ko Meer anees aur dabeer ki zaban pe itna etraaz hai to meri dastardly basta ek peshkash hai ki aalijanab sirf panch marsiye usi zameen pe uske hampalla tahreer farmade taaki ham jaise haqeer log bhi ye dekh sake ki aapki zaban kitni baland hai ki Meer anees aur dabeer uska muqabla nahi karsakte
@KhalidAsgharRadioPak
@KhalidAsgharRadioPak Ай бұрын
Very correct. Criticism was strange. Alas!
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
جی بالکل ، ان پر زیب نہیں دیتا تھا اس قسم کی غیر مناسب گفتگو ۔۔افسوس
@haiderlaeeq
@haiderlaeeq 5 күн бұрын
Kia Anees wo dabeer ke martbe ko koi ponhach sakta hai aur yeh molvi jinki zaban nahi khulti lakho ki raqam wasool kiye baghair tanqeed karke dikhayein un zakreen ki woh bhi nam lekar agar Himmat hai tu jo mimber par aakar kiya kiya padh jate hain hasid hain jalte hain Anees so dabeer ke martabe se bas inki sunye kisi ko nahi sunye
@meernazeerbaqariofficial9222
@meernazeerbaqariofficial9222 Ай бұрын
صفدر بھائ اور ماہ پارہ بہن بہت بہت سلام۔ اپ لوگوں کی حق ادا ئ پر ۔ ایک غاصب منبر اور زبان وبیان سے نابلد انسان اس کے علاوہ کچھ کر بھی نہیں سکتا یہ سب انکے زوال کی علامتیں ہیں کیوں کہ وہ اپنی زیادہ شہرت جو انکو زکر حسین کے صدقے میں حاصل ہوئ تھی وہ ہضم نہیں کرسکے
@SafdarHamadani50
@SafdarHamadani50 28 күн бұрын
بہت بہت شکریہ اس حق گوئی گا۔ میں ذاتی طور پر آپ کے اس وصف سے آگاہ ہوں ۔ آپ بفضل باب العلم خود پائے کے مرثیہ نگار ہیں اور اگر آپ اس رد عمل کا اظہار نہ فرماتے تو مایوسی ہوتی۔ خطیب دراصل وردی کا اور غالب اکثریت کی کم علمی اور لا علمی کا فائدہ اٹھاتا ہے ۔ انیس اور دبیر پر بے جا متعصبانہ تنقید سے انہوں نے خود اپنے قد کو چھوٹا کیا ہے ۔ اس طرح خطیب ایک عرصے سے مرثیے کو عزاخانہ بدر کرنے کی سعی میں مصروف ہیں لیکن کہاں یہ خدایان سخن اور کہاں آسمان ادب کے یہ یکتا ماہتاب ۔
@abidmalhi
@abidmalhi Ай бұрын
Please to see you after many decades. Salamat rahian 👍
@abidmalhi
@abidmalhi Ай бұрын
میر انیس اور مرزا دبیر نے مولا حسین ع کی نوکری کا حق ادا کر دیا۔ “مائی جو سیخ آب تک آئی کباب تھی- میر انیس”
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
So nice of you
@abidmalhi
@abidmalhi Ай бұрын
علامہ عقیل الغروی صاحب نے میر انیس اور مرزا دبیر کے کلام پر جس انداز میں تنقید کی ہے کیا پچھلے ڈیڑھ دو سو سالوں میں کسی اور شیعہ عالم نے بھی اس طرح کے اعتراضات اٹھائے۔ اگر ایسا نہیں تو پھر ایک بجلی سی گرے گی ہماری عقیدت پر جو ہم علامہ صاحب کے لیے اپنے دل میں رکھتے تھے۔
@SafdarHamadani50
@SafdarHamadani50 Ай бұрын
اعتراض اور تنقیص اور تنقید میں فرق ہے بھائی
@jamalnaqvi6627
@jamalnaqvi6627 Ай бұрын
صیحح کہا میر انیس کے بارے میں لوگ ایک لفظ نہ سننا پسند کرتے ہیں نہ برداشت کرتے ہیں جیسے مولوی ملا خامنہ ای کے بارے میں ایک لفظ سننا پسند نہیں کرتے نہ ایک برداشت کرتے ہیں جب کوئی عام شیعہ خامنہ ای کے بارے میں کچھ کہتا ھے تو مولویوں ملاؤں کو آگ لگ جاتی ھے تو مولوی کی باتیں انیس کے بارے میں عام شیعہ کیسے برداشت کرسکتا ھے میر انیس میر دبیر نے اہلبیت علیہ کی جو خدمت کی ھے جس طرح سے اہلبیت علیہ السلام کے فضائل اور مصائب شاعری کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے ہیں وہ ناقابلِ بیان ہیں الحمدللہ میرے پاس بھی میر انیس کی کتاب موجود ھے جس میں کربلا کے شہیدوں کی روانگی سے لے کر شہادت تک کا جس طرح سے شاعری میں تزکرہ کرا گیا ھے بہت اعلیٰ بہت عمدہ ھے
@lucksooninvestments3392
@lucksooninvestments3392 Ай бұрын
Very nice
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
Thanks
@humazafar512
@humazafar512 Ай бұрын
Shame on Gharvi to say a word about Mir Anees
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
It was very unfortunate 🥲
@ertazahusain
@ertazahusain Ай бұрын
Aqeel sb daqeeq alfaz rob public per dalker apni Market banate hien ye duia me apne se bara kisiko soch bhi nahi sakte ager ye kisi ki tareef karein to wo moqa parasti he or kuch nahi
@mirzazahoorahmadbeigh1574
@mirzazahoorahmadbeigh1574 Ай бұрын
محترمہ ماہ پارہ صفدر صاحبہ محترم صفدر ھمٰدانی صاحب ۔ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ محترم عقیل الغروی ایک طرف آیت اللہ ھے۔ اور دوسری طرف اپنی نا عاقبت اندیشی دکھاکر میر انیس اور مرزا دبیر جیسے کھن مشق مرثیہ نگاروں کو اپنے سے کم تر پیش کرنے کی کوشش کی ۔ ان کو شاید یہ علم ہی نہیں کہ مجلس عزاء میں عزاداروں کے آنسوؤں کو خود جناب زہرا سلام اللہ علیھا جمع کرکے کل روز محشر عزاداروں کے لئے نجات کا باعث بن جاینگے ۔ بہرحال عقیل الغروی کے غیر مناسب بیان سے دل پہ چوٹ لگی ۔ محترم صفدر ھمٰدانی صاحب نے بہترین وضاحت فرمائی ۔ اللہ تعالیٰ سے دُعا ھے آپ دونوں کو صحت و سلامتی عطا کریں اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے تمام مرحومین کو مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کریں ۔۔ وسلام مرزا ظہور حسین بیگ کشمیر ہندوستان ۔
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
بہت شکریہ میرے بھائی ،آپ نے بہت ہی خوبصورت اور دل کو چھوتی ہوئیں باتیں کیں ہیں ،میں تو اب تک حیران و پریشان ہوں کہ ایک علامہ ایسی نامناسب گفتگو کر بھی کیسے سکتے ہیں ، سلامت رہیے ، ❤️🙏
@EhtishamKazmi
@EhtishamKazmi Ай бұрын
محترمہ مہ پارا صاحبہ اللہ آپ کو اس پروگرام کرنے پر جزا اس لیے بھی دے گا کہ آپ نے اللہ اور اس کے رسول کی پیاروں پر لکھنے والے کا دفاع کیا ہے میں موصوف سے ۱۹۸۶ سے واقف ہوں میرے پاس یہ نیویارک آکر ٹہرے ہیں ہمدانی صاحب کی گفتگو آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے ۔ ۂمدانی صاحب نے اطہر صاحب جو کلمات عرض کیے وہ بیاں کیے سچائی یہ ہی ہے ستر اسی سال سے جدید طریقہ اپنایا گیا تھا سبط حسن صاحب جدید طریقہ مجلس کے موجد ہیں عقیل غروی کو نجم الحسن جعفری نے آیت اللہ لکھنا شروع کیا تھا چند سال پہلے ان کی دیکھا دیکھی کئیُ حضرات اب آیت اللہ ہوگئے اس کے علاوہ ڈاکٹر لکھنا بھی بہت عام ہوگیا ہے میں بھی بزدلی کا مظاہرہ کر رہا ہوں صفدر ہمدانی صاحب کے بعد کچھ بھی کہنا بے کار ہے عقیل صاحب کے لیے بس یہ ہی کہہ سکتا ہوں مرد ناداں پر کلام نرم و نازک بے اثر میں تو گھر کے بھیدی کی طرح ہوں اس لیے کچھ لکھنا نہیں چارہا خود مرثیہ اور سوز خوانی کرتا ہوں اور درجنوں بار یہ کہتا رہوں جو مرزا محمد اطہر صاحب کہہ چُکے احتشام رضا کاظمی نیویارک
@EhtishamKazmi
@EhtishamKazmi Ай бұрын
محترمہ مہ پارا صاحبہ اللہ آپ کو اس پروگرام کرنے پر جزا اس لیے بھی دے گا کہ آپ نے اللہ اور اس کے رسول کی پیاروں پر لکھنے والے کا دفاع کیا ہے میں موصوف سے ۱۹۸۶ سے واقف ہوں میرے پاس یہ نیویارک آکر ٹہرے ہیں ہمدانی صاحب کی گفتگو آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے ۔ ۂمدانی صاحب نے اطہر صاحب جو کلمات عرض کیے وہ بیاں کیے سچائی یہ ہی ہے ستر اسی سال سے جدید طریقہ اپنایا گیا تھا سبط حسن صاحب جدید طریقہ مجلس کے موجد ہیں عقیل غروی کو نجم الحسن جعفری نے آیت اللہ لکھنا شروع کیا تھا چند سال پہلے ان کی دیکھا دیکھی کئیُ حضرات اب آیت اللہ ہوگئے اس کے علاوہ ڈاکٹر لکھنا بھی بہت عام ہوگیا ہے میں بھی بزدلی کا مظاہرہ کر رہا ہوں صفدر ہمدانی صاحب کے بعد کچھ بھی کہنا بے کار ہے عقیل صاحب کے لیے بس یہ ہی کہہ سکتا ہوں مرد ناداں پر کلام نرم و نازک بے اثر میں تو گھر کے بھیدی کی طرح ہوں اس لیے کچھ لکھنا نہیں چارہا خود مرثیہ اور سوز خوانی کرتا ہوں اور درجنوں بار یہ کہتا رہوں جو مرزا محمد اطہر صاحب کہہ چُکے احتشام رضا کاظمی نیویارک
@MoftiUbaidDon
@MoftiUbaidDon 29 күн бұрын
آ یت اللہ علامہ عقیل الغروی کے بارے میں اس قضیہ کو ہوا دینے میں علامہ شہنشاہ نقوی سر فہرست ہیں ،جن کی خود ساختہ شہنشاہ ہند بننے کی خواہش کو آ غا الغروی کی کراچی آمد سے ٹھیس پہنچی ہے ، اور وہ آ یت اللہ علامہ عقیل الغروی کے سامنے خود کو علمی و تحقیقی بونا محسوس کر رہے ہیں
@syedzaidi8956
@syedzaidi8956 Ай бұрын
Allama Aqeelul Gharvi Pagal Hogaya Hy.Isko Dimaghi Ilaaj Kee Zaroorat Hy !
@deemadar3693
@deemadar3693 Ай бұрын
👍👍
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
🙏
@aliabbas1969
@aliabbas1969 Ай бұрын
محترمہ ماہ پارہ صفدر صاحبہ اور محترم صفدر ھمٰدانی صاحب السلام علیکم ، آپ لوگوں نے بہترین گفتگو کی ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ صاحبان علم کے گھرانے کے افراد ہونے کے ناطے سے یہ گفتگو کرنا آپ پر واجب بھی تھی - کاش علامہ ضمیر اختر نقوی زندہ ہوتے تو وہ مولوی عقیل غروی کو منبر ہی سے جواب دیتے - خیر آپ نے حق ادا کر دیا ہے - مجے محسوس ہوتا ہے مولوی غروی صاحب خرچ ہو چکے ہوئے ہیں اور جب ان کے پاس کرنے کو کوئی علمی بات نہیں رہ گئی تو انہوں نے انیس و دبیر پر تنقید کو موضوع بنا لیا
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
جی درست فرمایا آپ نے ، یہ ہمارا فرض تھا ، ہم اپنا فرض ادا کرتے رہیں انشا اللہ ، پسند کرنے اور ساتھ دینے کا بہت شکریہ 🙏
@hasnainrizvi6528
@hasnainrizvi6528 Ай бұрын
جزاک اللّٰہ
@Shianeali145
@Shianeali145 Ай бұрын
سلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماشااللہ مولا ع سلامت رکھیں ۔۔۔۔۔۔بہت مدلل اور شائستہ انداز میں آپ نے حق کی آواز بلند کی ۔۔۔۔۔واقعی یہ منبر مرثیہ کا منبر ہے امام رضا ع دعبل کو باقاعدہ بلواکر مرثیہ پڑھواکراپنے جد امجد ع کی مجلس برپا کروایا کرتے تھے۔۔۔۔۔۔۔ اور اگر میر انیس اورمرزا دبیر علیہ رحمتہ کو نکال دیا جائے تو اردو ادب میں بچتا ہی کیا ہے۔۔۔۔۔۔ان کے مرثیے ہی ہیں کہ جن کی منظر کشی کی بدولت سن کر لگتا ہے کربلا انکھوں کے سامنے ہے۔۔۔۔۔۔۔جیسے ہم دیکھ رہے ہیں ۔۔۔۔۔جیسے یہ سب اس طرح ہوا ہے۔۔۔۔۔۔نہ صرف منظر نگاری بلکہ احساسات اور جذبات بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور میں کہاں اس قابل کہ خدائے سخن کی مدح بھی کرسکوں چہ جائیکہ کچھ اور ۔۔۔۔۔۔ جو کرتا ہے ان کے لئے بات اپنا قد دیکھ اور اپنی بات دیکھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@firna1864
@firna1864 Ай бұрын
Meri nazer may aap kuch 2min Meer Anees ka Marsiya padhay, kyu ki Urdu say ab India walay aashna nahi, kaan say suntay hai buss, unki aawaz aur andaaz-e bayaan ko tarastay hai, Mir Anees aur Mir taki Mir ko pata na tha kay mulk ka batwara hoga, alfaaz bhi batay jaingay. Aur Phir lachar baywa aurtay apnay aap ko kossti hai, Uska Suhaag mang ujargayi, ye ak Dil hiladaybay wali andhi thi, Ab Meer aur Dabeer Shayer Insaan hai, koi choti Baat bori bhi lagay matti dalday ni chahiye, Wo log baday log hai.. Wakht wakht ki baat hai, kai alfaaz ab istaymaal may nahi aatay..
@mashkoornaqvi9839
@mashkoornaqvi9839 Ай бұрын
میر انیس اور میر دبیر کے مرثیوں پر تنقید اور وہ بھی ایک ایسی شخصیت کی جانب سے جو اھل زبان ھیں ان کے تنقیدی الفاظ سن کر انتہائ صدمہ ھوا ھے۔میر انیس اور میر دبیر کے مرثیوں پر قبولیت کی مہر آئمہ علیہ السلام کی لگی ھے۔ھر مجلس کے آغاز ان دونوں کے مرثیوں سے ھی ھوتا رھا ھے ۔خود دونوں شخصیات بغیر کسی اجرت کے مجالس میں مرثییے اور تحت اللفظ میں پڑھتے تھے ۔جبکہ علامہ موصوف طے شدہ معاملات کے بعد ھی خطاب فرماتے ھیں۔آخری میں صرف یہی کہوں گا کہ علامہ صاحب ساٹھ برس سے تجاوز کر گئے ھیں۔اور اب وہ آغاز کی طرف لوٹ رھے ھیں۔
@shakeelrehman3104
@shakeelrehman3104 Ай бұрын
In Kay mujtahidon say bhi baohat baray insan thay anees aur dabeer molana ka hazma kharab ho gaya hay kahin na kahin to ulti karain ga Karbala ko ujagar kia ha in logon nay
@SafdarHamadani50
@SafdarHamadani50 Ай бұрын
@@shakeelrehman3104 انیس و دبیر کی عظمت حسین اور کربلا کی عطا کردہ ہے جس کی ہمت جو اسے نقصان پہنچائے
@syedmushtaquehussain7989
@syedmushtaquehussain7989 Ай бұрын
فرش عزا پہ صاحب خانہ کا نام ہے ممبر نزاع لفظی کا شخصی مقام ہے ہاتھوں پہ اپنے اپنی ستایش کا جام ہے ذاکر کی عیب جوی ہی ذاکر کا کام ہے مقبولیت کا پرچم ذیشان گاڑکے سو سال کا لے آے ہیں مردہ اکھارکے ہے اپنی برتری کے لے یہ خیال خام ہرگز بجا نہیں کہ بگاڑیں کسی کا نام معبود کا ہے بخشا ہوا عز۔ احتشام ممبر پہ زیب دیتا نہیں اس طرح کلام تضحیک مدحخوان جناب امیر سے بھدا مزاق ہے یہ انیس و دبیر سے جھگڑا اٹھا ہے کون سی خدمت کے واسطے جو مرگے ہیں ان کی مزمت کے واسطے یا یہ قدم ہے قوم کی عظمت کے واسطے یا سازشی فساد ہے شہرت کے واسطے بیٹھے بٹھاے قوم کو زخم جگر دیا جانے خدا کہ کیوں دل مومن رلا دیا
@jamalasghar9308
@jamalasghar9308 Ай бұрын
افسوس ہوا صفدر صاحب کی گفتگو سن کر لگتا ہے مولویوں سے بہت بے زار ہیں یقینا اس میں مولویوں کا بھی قصور ہے۔ انیس ودبیر یقینا آسمان ادب کےبلند مقام پر فائز ہیں مگر معصوم تو نہیں شاعر ہیں ۔ انکی شاعری پر تنقیدی مضامین چھپتے رہے ہیں۔ کوئی بیس پچیس سا قبل ایک بڑا ادبی رسالہ نقش کے میر انیس نمبر میں کئی مضامین تنقیدی لکھے گئے ہیں ۔ صفدر صاحب نے انصاف نہیں کیا ۔مولانا نے کب انکی عظمت کا انکار کیا۔لیکن اسکا کب یہ مطلب ہےکہ کہیں تنقید نہیں کیجاسکتی۔ ہماری پوری عزاداری پر لکھنوی تہزیب کا گہرا اثر ہے ۔ امام حسین علیہ سلام جیسے شجاع کو ایک کمزور اور ناتواں شخص کے طور پر بھی پیش کیا جاتا ہے۔ مثلا مہندی وغیرہ جیسی رسوم پر پورے پورے مرثیے لکھے گئے ہیں جو غیروں کی تنقید کا باعث ہیں مولانا کی جاندار نشاندہی پر اب یہ روسوم ترک کی جارہی ہیں ۔دراصل انیش ودبیر سے ہماری محبت علمی تنقید کو بھی برداشت نہیں کرنے دیتی۔میں معضرتخواہ ہوں بقول انیس "انیس ٹھیس نہ لگ جائے آبگینون کو"۔ دیکھئے جب شاعر کا کلام برسرعام ممبر اسٹیج سے پڑھا جارہا ہے تو آشعار پرمثبت تنقیدی گفتگو کیوں نجی محفلوں میں کی جائے۔ ٹھنڈے دماغ سے غور فرمائیں اس مثبت مباحثے سے تو عزاداری و دین کو تقویت ہوگی ۔ میرے خیال میں شاعری کو شاعری ہی تصور کیا جائے ۔شاعر کی عظمت و مقام اپنی جگہ۔ ایک اور گزارش ہے ۔مولانا کی آواز اس وقت تشیعو پر غیروں کے حملوں کا موثر جوآب ہے للہ اسے کمزور نہ ہونے دیں 🙏
@SafdarHamadani50
@SafdarHamadani50 Ай бұрын
محترم جمال صاحب آپکے نکتہ نظر کا احترام ہے اگر اسی طرح آپ بھی میرے نکتہ نظر کا احترام کریں ۔ مجھے علم نہیں کہ آپ نے کیا کبھی مرثیہ کہا؟ مجھے ستاون برس ہو گئے مرثیہ کہتے اور میرے تو انیس و دبیر امام ہیں اور میں غیر شاعر ملاں سے ان سرو قد مرثیہ نگاروں کی توہین برداشت نہیں کرتا۔ آپ نے درست اندازہ لگایا میں بلا شبہ تاجران خون حسین اور بے عمل ملاؤں کا برسوں سے کھلم کھلا مخالف ہوں ۔ یہ کس نے کہا کہ انیس و دبیر معصوم ہیں اور مولوی غروی بھی معصوم نہیں اور کسی بھی شعبے پر تنقید کا حق اسے ہوتا ہے جسے اس شعبے میں مکمل دسترس ہو ۔ مولوی صاحب کا مرثیے سے کیا تعلق اور کیا حیثیت کہ وہ انیس و دبیر پر بہتان طرازی کریں آپ نے جس ادبی جریدے کا ذکر کیا اسکا نام نقوش ہے ۔ مولانا کی لندن کی اپنی امام بارگاہ میں کیا کیا ہوتا ہے آپ شاید اس سے واقف نہیں اور یہی بے عملی کی نشانی ہے ۔ ہمارے کم علم سامعین و حاضرین نے مولوی کو خدا بنا لیا ہے اور ہر شعبے پر بات کا اختیار دے رکھا ہم جیسے لوگ اسی لیئے مطعون ہیں کہ ہمارا اپنا مطالعہ دین کا بھی ہے اور ادب کا بھی
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
مولانا کی جاندار نشاندہی آپ کو مبارک ہو، میرے نزدیک تو انیس و دبیر جیسے خدائے سخن پر یہ بے ڈھنگا تبصرہ بلا جواز ہے ، یہ مثبت تنقید نہیں ، کوئی عام انسان مرثیہ لکھ ہی نہیں سکتا، یہ الہامی کیفیت کا نتیجہ ہے بہر حال آپ کو اپُی رائے رکھنے کا حق ہے
@jamalasghar9308
@jamalasghar9308 Ай бұрын
الحمداللہ ہم آپکا اور میڈم پرانے قدردان ہیں۔ میں نے کبھی مرثیہ نہیں لکھا مگر شعر و سخن اور مرثیے سے پرانہ شغف رکھتا ہوں توہین اور مثبت تنقید میں بڑا فرق ہے۔ بڑے بڑے تنقید نگار ہیں جو شاعر نہیں مگر اقبال اور غالب پر بڑے اعلی درجہ کی تنقید ی کام کیا۔ مولانا سخن شناس عالم فاضل تو ہیں نہ جانے آپ اس حقیقت کا انکار کیون کر رہے ہیں ۔شاید غصے میں ہیں۔ آپ نے بالکل درست فرمایا مولانا اور دیگر کے ساتھ ساتھ انیس و دبیر علیہ رحمہ بھی معصوم نہیں ہیں لہذا ہر ادبی کام پر علمی مباحثے ہوسکتے ہیں ۔ میرے خیال میں مولانا نے جن مرثیوں کے بند ذکر کیے ہیں انکو زیر بحث لانا چاھیے خصوصا مرزا دبیر کے مرثیے کے بارےمیں تاکہ یہ طالبعلم آپکی رائے سے استفادہ کرسکے۔
@SafdarHamadani50
@SafdarHamadani50 Ай бұрын
@@jamalasghar9308 برادر یہی بات میں نے کہی ہے کہ تنقید اور توہین میں فرق ہے۔ میرا عشروں کا استدلال ہے کہ جو آدمی غزل کہنے کے مراحل سے آگاہ نہیں یا اس گرم پانی میں خود نہیں اترا وہ غزل پر کیا تنقید کرے گا ۔ یہ بدعت برصغیر میں ہے کہ جو جس شعبے کا نہیں اسی پر ماہرانہ گفتگو کرتا ہے ۔ سخن شناس ہونگے سخن گو نہیں عالم دین اور عالم میں بھی فرق ہے ۔ ضروری نہیں سب انکے ان اوصاف کے معترف بھی ہوں ۔ جیسے جس کا جی چاہے مجھے جاہل کہہ لے میں کیا کر لونگا اسی طرح آپکو اختیار ہے جسے چاہیں عالم فاضل کہہ سکتے ہیں ۔ جی غصے میں اس لیئے نہیں ہوں کہ مولا علی کا فرمان ہے غصہ عقل کو کھا جاتا ہے۔ انیس کی زبان انیس کی زبان کیا ہے انیس کی زبان ۔ اس فقرے کو آپ توہین و تضحیک انیس کہیں گے؟
@qausequzah5429
@qausequzah5429 Ай бұрын
Jis na haiza ka kaha ha us na apny bud tahzeeb hony ka saboot dia ha
@qasimtirmizi6924
@qasimtirmizi6924 Ай бұрын
چلو! مولانا کے بیان سے اتنا تو ہوا سوئے ہوئے انیسیئے و دبیریئے خوابِ غفلت سے بیدار ہوگئے ! ورنہ ایک زمانہ وہ تھا ، یعنی میری نوجوانی کا ، کہ میرے گاؤں میں بزمِ انیس و بزمِ دبیرنام و کام کی دو ادبی تنظیمیں تھی اور ایک چھوٹی سی بستی میں ساتھ آٹھ تحت الفظ کے پڑھنے والے تھے جو سب کچھ خطابت کے نذر ہوگیا
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
آپ نے درست فرمایا، میر انیس اور میرزا دبیر کو بالکل بھلا ہی دیا گیا تھا مجالس میں تقاریر شروع ہو گئی اور مرثیہ غائب ہوگیا ، بہت شکریہ
@alimehdi8317
@alimehdi8317 Ай бұрын
Junejo zyada khoobsurat tha ya Zia 😂?
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
جونیجو ایک بہترین اور مخلص سیاستدان تھے ۔۔
@ejaznaqvi15
@ejaznaqvi15 Ай бұрын
HE WAS BORN IN BNARAS NOT IN LAKHNOW.
@SyedAli-vl8hm
@SyedAli-vl8hm Ай бұрын
ہمیں بھی سمجھ نہیں آرہی کہ مولانا عقیل الغربی جو ایک بہت عقل مند انسان سمجھے جاتے ہیں کو انیس اور میرukema دبیر کے بارے میں تنقیدی تقریر کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی ۔ افسوس مولانا کی یہ تقریر ہزاروں عزاداروں کے دل زخمی کر گئی جو انھیں کسی طور پر زیب نہیں دیتی۔ واللہ عالم بالصواب
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
درست فرمایا آپ نے بہت دلوں کو زخمی کیا ہے مولانا نے ، میری نظر میں گر گئے ہیں افسوس
@cozmeleeu5979
@cozmeleeu5979 Ай бұрын
ہمدانی صاحب نے جو آخر میں مصرعے پڑھے یہ تو کہا نہیں جا سکتا کہ انہوں نے غروی کیلئے پڑھے مگر لکھنے والے نے بہت دور اندیشی کا مظاھرہ کیا ھے اپنے ان مصرعوں میں 😂
@SafdarHamadani50
@SafdarHamadani50 Ай бұрын
جی یہ پانچ اشعار اس طالب علم کے ہیں
@cozmeleeu5979
@cozmeleeu5979 Ай бұрын
@@SafdarHamadani50 mashahAllah , qibla aap ne mir anees ka haq ada kr diya ,, or molana ki outpatangi ka qarz bhi chuka diya 😜❤️👍
@SafdarHamadani50
@SafdarHamadani50 Ай бұрын
@@cozmeleeu5979طالب دعا ہوں
@SOM-Canada
@SOM-Canada Ай бұрын
غروی کی خطابت کو دور ختم ھورھا تھا اس نے انیس پر بول کر اپنا کاروبار واپس چمکانے کی کوشش کی
@SafdarHamadani50
@SafdarHamadani50 Ай бұрын
ایک زاویہ یہ بھی ہے۔کوئی تو بتائے کہ انکا ریٹ کیا ہے مجلس کا۔ورنہ میں تو بتا ہی سکتا ہوں
@taqijafri6643
@taqijafri6643 Ай бұрын
یہ ان کے غرور کا نتیجہہے۔ مولا ایسے علماء سے بچائے
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
آمين، سلامت رہیے بہت شکریہ
@MonuMonu-fk3bi
@MonuMonu-fk3bi Ай бұрын
Kibla vo Lucknow ke nhi haii aqeelul garavi sahab kisi pind ke haii shyd Bihar ke kareeb ke haii
@abbasabbas-bg1tn
@abbasabbas-bg1tn Ай бұрын
عقیل غروی صاحب بڑے عالم کے روپ میں ابھرے لیکن ظرف کے چھوٹے نکلے۔۔انیس اور دبیر یقینا علامہ غروی سے بہت مقدس تھے
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
سو فیصد درست فرمایا آپ نے ، کوئی مقابلہ کوئی مماثلت نہیں ان دونوں میں 🙏
@905irfan
@905irfan Ай бұрын
Ahl bayt ka maqam in sabh se Afzal hai..aur shayeri mein shayr haqeeqat se baeed bhi Chala jata hai jis ki wajha se Quran ne shayeri ko khami kaha hai
@manzarhussain4959
@manzarhussain4959 Ай бұрын
Wah wah boht achi guftugoo hoi mashallah khush rahan
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
Glad you liked, thanks so much 🙏
@syedaijazbatool1790
@syedaijazbatool1790 Ай бұрын
Literature me tanqeed ka mtlab tanqeed krna nhi blke critical analysis or appreciation hota hai.
@SafdarHamadani50
@SafdarHamadani50 Ай бұрын
جی محترم تنقید اور تنقیص میں فرق ہوتا ہے مولوی نے تنقید نہیں تنقیص کی ہے جس میں تضحیک کا پہلو ہے
@anwarhusain2264
@anwarhusain2264 Ай бұрын
کیا اس مرثیہ میں جناب زینبٌ اور جناب فاطمہٌ کی توہین کا پہلو ہے یہ نہیں، کیا جناب فاطمہٌ کو خبر نہ تھی کی کربلا میں کیا ہوا ؟؟؟ آئی پسر کی لاش پہ وہ اشرف النساء نصرانیہ کی چشم پر پردہ سا پڑگیا آتی تھی پر بتولٌ کے رونے کی یہ صدا شبیرٌ بیکسی پہ تری ماں ترے فدا کلثومٌ منھ کو موڑ کے بیٹا چلی گئی زینبٌ بھی تم کو چھوڑ کے تنہا چلی گئی ہے ہے دیا کسی نے برے وقت میں نہ سات زینبٌ بھی لاش پر نہ رہی ہائے ایک رات کوئی نہ تھا یہاں ہوئی جب تو یہ واردات تیغ ستم سے کاٹے شترباں نے تیرے ہات تجھ سے ترے یگانوں کا یہ حال ہو گیا ہے ہے جبھی تو مرتے ہی پامال ہو گیا زینبٌ سے تو یہ میں نے کہا تھا دم قضا بیٹی تو مجھ کو دودھ کا حق اور دے گی کیا خدمت میرے حسینٌ کی بس کیجیو سدا سوہائے اُسنے میری وصیت پہ یہ کیا جا کر بہشت میں جو قدم اب دھروں گی میں شیرِ خدا سے شکوۂ زینبٌ کروں گی میں ناگاه لاشہ قوت اعجاز سے اُٹھا تسلیم کی بتولٌ کو اور روکے یہ کہ امّاں مری غریب بہن کا قصور کیا و اللہ اس بہن سے میں خوش اور مرا خدا شکوہ ہے تم کو بھائی سے خواہر جُدا ہوئی یہ بھی تو آپ پوچھئے کیونکر جدا ہوئی زینبٌ کو آفریں کہو تم اور مرحبا ہو کر اسیر آئی یہاں جب وہ بے ردا لپٹی ہمارے لاشے سے اور روئی خوب سا ظالم چھڑا رہے تھے نہ ہوتی تھی وہ جُدا کہتی تھی وہ نہ جاؤں گی کاشانہ جاؤں گی بھائی کی لاش چھوڑ کے تنہا نہ جاؤں گی میری سکینہٌ باندھتی تھی چھوٹے چھوٹے ہات عابدٌ بھی کہہ رہا تھا نہ چھوڑو ہماراسات قدموں پہ سر جھکاتی تھی بانوۓ نیک ذات میری بہن نہ مانتی تھی پر کسی کی بات اماّں نہ پوچھو قہر لعینوں نے کیا کیا زینبٌ کو تازیانہ لگا کر جدا کیا زینبٌ کا حال سن کے گری خاک پر بتولٌ بس اے دبیر نظم روایت کو دے نہ طول اس بزم میں أئمّہٌ کا لاریب ہے نزول کر عرض یاعلیٌ میرے مطلب ہوں سب حصول ہے مجھ کو استفادہ حدیثوں کی سیر سے واللہ ننگ و عار ہے مضمونِ غیر سے
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
اس کے بارے میں کیا فرمائیں گے آپ زینب نے کہا باپ کے قدموں سے لپٹ کر جب لٹ گیا پردیس میں اماں کا بھرا گھر جب لوگ اٹھا لے گئے لاشے شہدا کے اس وقت کہاں تھے آج کل یہ نوحہ بہت پڑھا جارہا ہے جب ردا سر چھینی میں صدا دیتی رہی تو نہ آیا غازی محترم رثائی ادب تخلیات ہیں ، مولانا صاحب نے بے حد غلط بات کی ہے ، آپ میں ہمت ہو تو ان سے پوچھئیے
@shaziakhan6137
@shaziakhan6137 Ай бұрын
I saw that and he did not misbehave, he was right “Rand” does not sound appropriate . Our dilemma is we can not tolerate anything and put ppl at a highest place . Mir Anis indeed captured Karbala amazingly
@SafdarHamadani50
@SafdarHamadani50 Ай бұрын
آپ کو علم ہے کہ رانڈ اسوقت معاشرے کا عام مروجہ لفظ تھا جس عہد میں انیس نے مرثیہ کہا۔یہ لفظ آج بھی برصغیر میں بہت سے علاقوں میں بولا جاتا ہے جیسے رنڈاپا یا رنڈ سالا
@shaziakhan6137
@shaziakhan6137 Ай бұрын
@@SafdarHamadani50 Islah ka shukria, aap n sahee fermaya, now I remembered my dadee used this word in common conversation too but I still think Allama n koee bai adabee nahee kee
@SafdarHamadani50
@SafdarHamadani50 Ай бұрын
@@shaziakhan6137 ہم سب کو اپنے اپنے نکتہ نظر کے ساتھ زندہ رہنا ہے اختلاف کو اور خاص طور پر علمی فکری اختلاف کو دشمنی نہیں سمجھنا چاہیئے
@malikmumtazawan1457
@malikmumtazawan1457 Ай бұрын
Superb comments by Safdar Hamdani sb against the ugly remarks of Moulvi Gharvi in nexus to Mir Anis Rehmatullah. Had Dr Zamir Akhter would have been alive, then he could have given a befitting reply against poisonous remarks .
@user-cm2hk5ht8b
@user-cm2hk5ht8b Ай бұрын
ایک شاعر کا عالم دین سے تقابل، بے وقوفی مئحض ہے۔ لکھنؤ والوں نے کبھی کوئی کارہائے نمایاں انجام دیا ہو تو بتائیں ۔؟ ماسوائے شاعری کے انھیں اور کچھ آتا ہی نہیں۔
@mustafasabai2499
@mustafasabai2499 Ай бұрын
URDU ESTEMARI ZEHNIATH NAY IMAM HUSSAIN A S KO ESTARAH SAY PAISH KIYA HAI JAISAY IMAM LUKHNOW SAY THAY. SHIATH URDU SHAIREE NAHEE. AUR AGAR BIBI MAJLIS MAY AATEE HAIN TU PHIR QAMEEZ UTAR KUR BIBI KAY SAMNAY MATAM KURNA KITNA ZULUM HAI.
@SafdarHamadani50
@SafdarHamadani50 Ай бұрын
جی میرا برسوں سے استدلال یہی رہا ہے کہ چار بجے مجلس کا وقت ہے تو شروع پانچ بجے ہو گی توکیا نعوذ باللہ ایک گھنٹہ فرش عزا پر آپ کا انتظار فرمائیں گی
@hydersraza
@hydersraza Ай бұрын
I guess he is over dose by fame.
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
افسوس 🥲
@qausequzah5429
@qausequzah5429 Ай бұрын
Aoa ap plz pore discussion to sunee phir allana aqeel pa tanqeed jaren allama gahre baten karty hain ap mashallah pare likhe hain ap gahraee baten sun ka galban confuse ho ge hain
@SafdarHamadani50
@SafdarHamadani50 Ай бұрын
گہری باتیں یا سطحی گفتگو؟ کاش آپ نے کبھی مرثیے کا ایک بند یا بیت لکھی ہوتی تو اس صنف کا اندازہ ہوتا
@asnazaidi3205
@asnazaidi3205 Ай бұрын
مولانا صاحب اگر اخلاقی اقدار کی بلندی کے داعی ہیں تو ان کو انیس، دبیر اور قوم سے معزرت کرنی چاہیے
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
کاش وہ ایسا کریں ، انتہائی نامناسب الزامات ہیں انھیں بلاشہ معافی مانگنی چاہیے 🙏
@AliiEli
@AliiEli Ай бұрын
Mohtarma ap inky samny kharay bhi nahee ho sakti . . . poetry allama ki field nahee hoti to bat samajh ati
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
میں ان سے کوئی مقابلہ نہیں کر رہی اپنے جہالت اپنے پاس رکھئیے
@AliiEli
@AliiEli Ай бұрын
@@MahparaSafdar jee shayad log views lay rahy hen thora sa. . society ky perhy likhy logon ki jb ye halat hoto baqi allah sab per reham karay
@zuhairahsan6283
@zuhairahsan6283 Ай бұрын
ماہ پارا صاحبہ آپ نے ساری زندگی بس لکھی ہوئ خبریں ہی پڑھیں ہیں آپ کی اتنی حیثیت اور علم نہیں ہے جو ایک تعمیری تنقید کا جواب دے سکیں ۔
@SafdarHamadani50
@SafdarHamadani50 Ай бұрын
تعمیری تنقید ؟ یا بغض انیس و دبیر
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
جو لوگ بغیر سنے تبصرہ کرتے ہیں میں انھیں جواب کے قابل نہیں سمجھتی
@zuhairahsan6283
@zuhairahsan6283 Ай бұрын
@@SafdarHamadani50 بخدا فارسِ میدانِ تحوّر تھا حُرؑ قبلہ صرف یہ فرما دیجۓ کہ انیس نے لفظ “تحوّر “ کا استعمال کیوں کیا، جس سے آپکی انیس شناسی کا اندازہ ہو جاۓ گا۔یہی سوال محترمہ سے بھی ہے۔
@zuhairahsan6283
@zuhairahsan6283 Ай бұрын
@@MahparaSafdar محترمہ میں بھی آپ کو جواب کے قابل نہیں سمجھتا، فارسی کا ایک مقولہ ہے “ جوابِ جاہلاں باشد خموشی “ اگر سمجھ میں نہ آیا ہو تو کسی لائق آدمی سے پوچھ لینا۔ خبر نامہ ختم ہوا 😂
@SafdarHamadani50
@SafdarHamadani50 Ай бұрын
@@zuhairahsan6283 آپ کون ہیں اور مرثیے یا ادب میں آپکا کیا مقام ہے جو میں آپ کے کٹہرے میں کھڑا ہو جاؤں ۔ جتنی میری مرثیہ نگاری کی عمر ہے اتنی شاید آپکی طبعی عمر نہ ہو۔ کل آپ جوش انیس ہلال نسیم امروہوی کو کٹہرے میں کھڑا کر لیں گے
@syedhussainhaider8289
@syedhussainhaider8289 Ай бұрын
بصد احترام کیا یہ بہتر نہ ہوتا دبیر کا مرثیہ جس کو مورد تہمت قرار دیا گیا اس پر گفتگو ہوتی بہر حال آپ کی کوشش مستحسن ہے
@SafdarHamadani50
@SafdarHamadani50 Ай бұрын
موصوف اگر اس مرثیے کی نشاندہی کرتے تو ہم براہ راست مرثیے پر بات کرتے انہوں نے مثال تو دی کوئی نہیں اور براہ راست توہین کا الزام لگا دیا
@syedhussainhaider8289
@syedhussainhaider8289 Ай бұрын
​@@SafdarHamadani50emarsiya.com/wp-content/uploads//2018/03/JAB-RAN-MAIN-BAAD-E-FATHA-UDOO-AIK-SHAB-RAHAY.pdf
@syedhussainhaider8289
@syedhussainhaider8289 Ай бұрын
قبلہ تشکر فراواں ذرہ نوازی فرمائ بہت جستجو کے بعد اس مرثیہ کی کی نشاندہی کی ہے جس کا لنک ارسال کیا
@syedhussainhaider8289
@syedhussainhaider8289 Ай бұрын
emarsiya.com/wp-content/uploads//2018/03/JAB-RAN-MAIN-BAAD-E-FATHA-UDOO-AIK-SHAB-RAHAY.pdf
@SafdarHamadani50
@SafdarHamadani50 Ай бұрын
@@syedhussainhaider8289 ایسا کوئی مرثیہ ہو تو مجھ طالب علم کو بھی مستفیض فرمایئے گا
@pyarefishers832
@pyarefishers832 Ай бұрын
Madam ji pahle aap apne parde par dhyaan rakhiye fir baad me marsiya aur adab aur Urdu ko samjhna
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
پہلے جہالت کے اندھیروں سے نکلنے کی کوشش کیجئے، یہ گفتگو آپ کے لیے نہیں
@habeeburrahman2073
@habeeburrahman2073 Ай бұрын
کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایاہےکہ سوگ کتنے دن منانا ہے؟ کیا حضور کی اس سلسلے میں تعلیم ہے؟؟؟
@SafdarHamadani50
@SafdarHamadani50 Ай бұрын
اس بات کا موضوع سے تعلق؟
@user-cm2hk5ht8b
@user-cm2hk5ht8b Ай бұрын
حاسد ہے سب اور حسد میں اپنا آپ تباہ کر رہے ہیں
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
مولانا سے حسد ، کیوں ؟ ہمیں تو مولانا نہیں بننا ، جو ان کا مقام انھیں مبارک مگر انیس اور دبیر سے ان کا کوئی مقابلہ ہو ہی نہیں سکتا وہ بہت اعلیٰ مقام پر ہیں
@sikanderabbas6659
@sikanderabbas6659 Ай бұрын
علامہ عقیل الغروی کی بات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے اور جو اس میں پیش پیش ہیں وہ علمی اعتبار سے بونے ہیں علامہ عقیل الغروی کے علمی صلاحیت کے سامنے۔
@SafdarHamadani50
@SafdarHamadani50 Ай бұрын
بونا کون ہے اور کون نہیں یہ تو گفتگو سے اندازہ ہو گیا ہوگا آپ کے علم میں اضافہ کروں خدائے سخن کی تضحیک کرنے والے بالشتیے ہیں ۔ کہاں خطیب کی باتیں کہاں زبان انیس
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
خود علامہ میر انیس اور میرزا دبیر کے سامنے بونے ہیں
@atherhussain3529
@atherhussain3529 Ай бұрын
اگر ان کے الفاظ صحیح نہیں ہیں تو ہم کیا کر رہے ہیں۔ بھائی مان لیں دانستہ طور پر بھی اگر یہ بیان دیا ہے تو بھی لٹھ لے کر چڑھ دوڑنا اور ان کا جواب آۓ بغیر انہیں ذاکر نما گویوں اور جھوٹ فروشوں کی طرح ڈیل کرنے کو کیا کہیں گے۔ بھائی ردعمل بری بات نہیں مگر خدارا ہمیں اپنی علمی سطح کا اور ان کے مرتبہ کا خیال رکھنا چاہیے۔
@SafdarHamadani50
@SafdarHamadani50 Ай бұрын
آپ ہماری علمی سطح سے کس قدر آگاہ ہیں ادب پانچ نسلوں اس خاندان میں ہے اور رثائی شاعری بھی۔ ہماری گفتگو استدلال کی ہے لٹھ والی نہیں
@shebataraz8823
@shebataraz8823 Ай бұрын
واہ واہ ۔۔۔ تو گویا شعیوں کو مرتبہ دبیر و انیس پر عظمت و حرمتِ اہلبیت کو قربان کر دینا چاہیے ۔ گویا دبیر اور انیس امام ہو گئے؟
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
شیبا آپ کچھ جانتی نہیں اور دکھ ہوا آپ بغیر سنے تبصرہ کر رہی ہیں ، پہلا ویلوگ سنئیے تو اس بحث کا پس منظر جان سکیں گی ،
@rizwanazaidi3634
@rizwanazaidi3634 Ай бұрын
ایک سوال یہ بھی ہے کہ میر انیس اور مرزا دبیر سے پہلے کیا رثائی ادب نہیں تھا یا میعاری ادب نہیں تھا ؟ دوسرے یہ کہ کیا انیس اور دبیر کے کلام پر تنقید نہیں ہو سکتی ،؟؟ اور کیا اب انیس اور دبیر کے پائے کا شاعر پیدا نہیں ہوگا ؟؟؟ اور کیا ہم بھی شخصیت پرست تو نہیں ہو گیے ہیں ؟؟؟
@SafdarHamadani50
@SafdarHamadani50 Ай бұрын
رضوان صاحب انیس و دبیر سے پہلے رثائی ادب تھا گولکنڈہ کے قلی قطب شاہ سے انیس کے والد تک ۔ اور اساطیری طور سیدہ سلام اللہ کا مرثیہ ایک سنگ میل ہے ۔ زمانہ جہالت کے ادب عالیہ میں مرثیے کے نقوش ہیں لیکن انیس و دبیر نے اس مرثیے کو کربلا کی سند عطا کی اور اس معراج پر پہنچایا کہ اب دوسرا کوئی انیس و دبیر پیدا نہ ہو گا۔ انیس و دبیر کے کلام پر شبلی سے آج تک تنقید لکھی گئی ہے لیکن تنقید تضحیک اور بہتان میں فرق ہے ۔ جی ہماری غالب اکثریت شخصیت پرست ہے اور ملاں پرستی بھی شخصیت پرستی کی بدترین شکل ہے۔ یہ کہنا کہ مرثیہ نگار رلوانے کے لیئے مصائب کہتا ہے عجب طرفہ تماشہ ہے کہ خود غروری سمیت سب خطیب مصائب رلوانے کے لیئے ہی پڑھتے ہیں اور کیسے خود ساختہ مصائب پڑھتے ہیں
@rizwanazaidi3634
@rizwanazaidi3634 Ай бұрын
@@SafdarHamadani50 میرا مقصد انیس و د بیر پر کیے جانے والے اعتراضات کا دفاع کرنا نہیں ہے نہ میں کسی مولانا کے کیمپ سے تعلق رکھتی ہوں چند سوالات ذہن میں تھے سو لکھ دیے میں نے خود زمانہ طالب علمی میں موازنہ انیس و دبیر کے عنوان پر اسکول کے میگزین کے لیے ایک مضمون لکھا تھا جس پر انعام بھی ملا تھا جس طرح قبلہ نقن صاحب اپنے ایک جملے کے لیے ساری زندگی معتوب ٹہرے اس طرح کسی کے ساتھ نہ کیا جاے کہ اس کی ساری زندگی کی علمی ریاضتوں کو بھلا کر ایک بات پکڑ لی جاے اور جس۔ کا دل چاہے کھڑا ہو اور زبان دراز کر لے نقل اتارنے لگے کم از کم اہل علم وادب کو یہ زیب نہیں دیتا دوسرے کی نہیں اپنی شخصیت کا خیال کرلیں
@MoftiUbaidDon
@MoftiUbaidDon 29 күн бұрын
آ یت اللہ علامہ عقیل الغروی علم و فضل کا ایک بے کراں سمندر ہیں، ان کی عزت وتکریم دیکھ کر مقامی علماء ایک انجانے خوف اور حسد میں مبتلا ہو گئے ہیں، علامہ کا مقابلہ کرنے کیلئے ضروری ہے ہے ،ان جتنی محنت شاقہ، ریاضت ، فاضلیت ، لیاقت اور مقدر سکندری لایا جائے ، جو کہ بد قسمتی سے مقامی علماء ذاکرین میں تو بلکل نا پید ہے
@khairunnisa7223
@khairunnisa7223 Ай бұрын
❤❤❤
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar Ай бұрын
🙏❤️
А ВЫ ЛЮБИТЕ ШКОЛУ?? #shorts
00:20
Паша Осадчий
Рет қаралды 2,2 МЛН
小丑妹妹插队被妈妈教训!#小丑#路飞#家庭#搞笑
00:12
家庭搞笑日记
Рет қаралды 30 МЛН
GTA 5 vs GTA San Andreas Doctors🥼🚑
00:57
Xzit Thamer
Рет қаралды 28 МЛН
"Religion and Science" Lecture Series in Farsi by Dr. Soroush
2:02:09
info@iccnc.org
Рет қаралды 2,2 М.
||  سات ستمبر1974ء: ایک عہدِ تاریک کا آغاز؟ || (September 7, 1974: The Trigger of a Dark Legacy)
1:12:51
ملت عاشق جنگ؛ وفاق و نفاق؛ نازی ها دارند می آیند
1:13:03
Heshmat Raissi - حشمت رئیسی
Рет қаралды 1,9 М.
کتاب ممنوعه چرا مسیحی نیستم ( بخش اول )
2:28:55
نقش خدا در زندگی ما
1:07:15
masafbox
Рет қаралды 6 М.