سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ العظیم ❤ اللہ تعالیٰ بتصدق محمد و آل محمد مومنین کرام کو اپنی حفظ وامان میں سلامت و شادو آباد رکھے اور بانیان مجلس عزا کو جزائے خیر کثیر عطا فرمائے اور توفیقات میں اظافہ فرمائے مرحومین کی بخشش کرے اور جوار ائمہ معصومین میں جگہ عطا فرمائے التماسِ دعا لاہور پاکستان